M MushAraf

M MushAraf وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ..وَتُزِلُّ مَنْ تَشآء💯

follow kiye begir jaRe hO tuSi😳 We don't need anyone's praise 👊because we are a brand ourselves👌

فاصلہ رکھیں جناب میں ایک دھوکے باز، اناپسند ،بےوفا،انتہائی برا اور بدتمیز لڑکا ہوں(⁠●⁠_⁠_⁠●⁠)
17/10/2023

فاصلہ رکھیں جناب میں ایک دھوکے باز، اناپسند ،بےوفا،انتہائی برا اور بدتمیز لڑکا ہوں(⁠●⁠_⁠_⁠●⁠)

حسرت رہے گی تیری کہ میں اب رابطہ کروں گا>🙂💔🤝
22/04/2023

حسرت رہے گی تیری کہ میں اب رابطہ کروں گا>🙂💔🤝

13/01/2023

📢Calling to all📢
0 - 10k followers
Promote ur Page
💙👇👇👇💙
M MushAraf Mus Haraf KhawAja Mújtåbä Mūghål
✅️🧲💯

12/01/2023
10/01/2023

*اگر کوئی مُجھ سے پُوچھے کہ ؛ دُنیا کا مُشکل ترین کام کون سا ہے!؟ تو میں کہوں گا کہ ؛ اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا اور انھیں واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پر نرم سی مسکراہٹ سجائے کہنا کہ؛ہاں میں بلکل ٹھیک ہوں*

Name: Track Suit Color: Black  Brand: PeacockFabric: Fleece Price 1750 delivery charge 200   total amount 1950 delivery ...
02/01/2023

Name: Track Suit
Color: Black
Brand: Peacock
Fabric: Fleece
Price 1750
delivery charge 200
total amount 1950
delivery available in all Pakistan

Name: Layan Khd GRY Brand: LayanItem: 2 Piece StitchedFabric: KhaddarRetail: 2400Delivery charge 250 Delivery available ...
02/01/2023

Name: Layan Khd GRY
Brand: Layan
Item: 2 Piece Stitched
Fabric: Khaddar

Retail: 2400
Delivery charge 250
Delivery available in all Pakistan
What's app 03556030001

23/11/2022

Time to increase your followers 🔥

Follow 👉 M MushAraf Mus Haraf KhawAja 👈 📌
A super page promoter 💯💯

ایک دن تم مجھ سے پوچھو گے کہ کیا زیادہ اہم ہے؟ میری زندگی یا آپ کی؟ میں کہوں گا میری اور تم مجھ سے دور چلے جاو گے یہ جان...
14/11/2022

ایک دن تم مجھ سے پوچھو گے کہ کیا زیادہ اہم ہے؟ میری زندگی یا آپ کی؟ میں کہوں گا میری اور تم مجھ سے دور چلے جاو گے یہ جانے بغیر کہ تم ہی تو میری زندگی ہو۔🖤🥀

/-\!\!j(_) 🔥🥀🥀

‏مجھے یہ دیکھ کر دکھ بھی ہوتا ے اور خوشی بھی دکھ اس بات کا کہ غریب عوام ماری جائے گئی اور خوشی اس بات کی ے جب ان چوروں ک...
06/11/2022

‏مجھے یہ دیکھ کر دکھ بھی ہوتا ے اور خوشی بھی دکھ اس بات کا کہ غریب عوام ماری جائے گئی اور خوشی اس بات کی ے جب ان چوروں کو ہم کشمیری بے نقاب کیا کرتے تھے ان کے پالے ہوئے لوگ ہمیں کاٹنے پر آ جاتے تھے کیسا لگا ہم تو پچھلے 75سالوں سے ان کے سائے زندگی گزار رہے ہیں
‎ #پاکستان آرمی

تو شاہین نہیں جو کر سکے بسیرا پہاڑوں کی چٹانوں پر👇تو یوتھیا ہے باجی نچواکر عطا اللہ عیسی خیلوی کے گانوں پے😂😂🐒⏰
02/11/2022

تو شاہین نہیں جو کر سکے بسیرا پہاڑوں کی چٹانوں پر
👇
تو یوتھیا ہے باجی نچواکر عطا اللہ عیسی خیلوی کے گانوں پے😂😂🐒⏰

31/10/2022

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمتہ العالمین حضرت
محمد ﷺ ہیں۔💌

First snow ❄️🌨️ falling in Neelum Valley
20/10/2022

First snow ❄️🌨️ falling in Neelum Valley

18/10/2022

کیا تمہیں افسوس نہیں؟
تم نے اس شخص کے دل پر پاؤں رکھا جس کا پاؤں نا دانستگی میں کسی چیونٹی پر پڑ جانے سے دکھ جاتا___
کیا تمہیں شرمندگی نہیں تم نے اسے چھوڑ دیا جس نے تمہارے زخم دیکھ کر روتے ہوئے راتیں گزاریں💔😊

07/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
جمعہ مبارک
Assallam o Alaikum
Jumma Tul Mubarak
Ek Bar Dil Se Darood Sharif padh ke Aage share kar den
🎀

" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے! ۔ " 💔🙂.
07/10/2022

" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے! ۔ " 💔🙂.

میں نے اسے میسج کیا"مجھے تمہاری آواز سننی ہے"رپلائے آیا "مصروف ہوں، نہیں کرسکتی" ایک وقت تھا جب یہ عورت میری آواز سننے ک...
16/09/2022

میں نے اسے میسج کیا
"مجھے تمہاری آواز سننی ہے"
رپلائے آیا "مصروف ہوں، نہیں کرسکتی" ایک وقت تھا جب یہ عورت میری آواز سننے کیلئے میری طرح مجھ سے ہی التجا کرتی تھی میں نے سوچا اور تلخی سے مسکرادیا "سال کی آخری کال؟" میں نے التجا کی اس نے کال اٹھائی اور خاموش رہی میں نے پوچھا کیسی ہو؟ اس نے میرے سوال کو نظر انداز کردیا کہا "کیا کہنا ہے؟""تمہیں مجھ سے محبت نہیں رہی؟ میں نے پوچھا اور دل میں ایک موہوم سی امید لئے سماعت کو منتظر پایا "نہیں" اسکا نہیں میرے اندر کسی زہر کی طرح پھیل گیا ایک وقت تھا مجھے کہتی تھی کہو نا مجھ سے محبت ہے؟ اصرار کرتی تھی، میرے لئے نظم لکھو، فرمائش کرتی تھی، میرے لئے غزل گنگناو مجبور کرتی تھی اور میں.؟ میں اسکے منہ سے نکلا ہر لفظ ضروری سجدہ سمجھ کر فرض کرلیتا "تمہاری محبت کے نقش میرے اندر گہرے ہورہے ہیں"
میں نے اسکے اندر میرے لئے مری ہوئی محبت کو جھنجھوڑنا چاہا تو اس نے میری ہی محبت کے پرخچے اڑا دئیے تمہارا مسئلہ ہےمحبت شروعات سے ہی یکطرفہ ہو تو انسان کو اپنی اوقات کا اندازہ رہتا ہے، باہمی محبت میں اوقات کا ناپ تول نہیں ہوتا دونوں ایک دوسرے کو برابری سے گرنے نہیں دیتے، محبت کو یکطرفہ کا اعزاز حاصل ہوجاتے ہی ایک فریق دوسرے کو دھکا دیتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ محبت سے واپسی کے سفر میں اوقات کا دھبہ کس کو کتنا پڑنا ہے!! مجھ سے مل لو، آخری بار "کس لئے چھ سے سات بار کبھی رحم کبھی ضد کبھی دھمکا کر ملنے والے جب آخری بار ملنے کی بات پر سوال کھڑے کریں تو محبت شرمندگی کی اتھاہ گہرائیوں میں گر جاتی ہے "تمہیں مجھ سے محبت نہیں تھی تو تمہیں مجھے محبت میں مبتلا نہیں کرنا چاہئے تھا میرا اتنا کہنا تھا کہ اکتائے ہوئے شخص کی چڑچڑی آواز ریسیور سے ابھری محبت محبت محبت کب تک اس لفظ محبت کو رگیدتے رہو گے؟ نہیں ہے مجھے تم سے محبت کیا کرلو گئے میرا؟ نہیں سننا چاہتی تمہیں، نہیں ملنا چاہتی تم سے، تمہارے اندر کوئی عزت نفس نہیں ہے؟ شرم نہیں آتی تمہیں بار بار آتے ہوئے أنسووں نے گلے میں گولہ سا بنا دیا تھا ورنہ میں اسے کہہ دیتا محبت کی کوئی سیلف ریسپکٹ نہیں ہوتی، اگر ہوتی تو میں تمہارے آگے اور تم اس کے آگے محبت کی مٹی پلید نا کررہے ہوتے دوسری طرف سے فون بند ہوا تو کانپتے ہاتھوں نے کپکپاتے ہونٹوں پر چپ کا پتھر رکھا!!
کون دے گا اس محبت کا حساب 😞

#مانو 🥀🥀💔

02/09/2022

وہ چار وقت جب حضرت جبرائیل بھی آزمائے گئے
ایک دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا اے جبرائیل کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ آپ کو آسمان سے زمین پر نہایت تیزی اور برق رفتاری اور نہایت مشقت کے ساتھ فورا زمین پر اترنا پڑا،جبرائیل علیہ السلام نے جواب دیا،یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ مجھے نہایت تیزی کے ساتھ فورا زمین پر اترنا پڑا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا کس کس موقع پر جبرائیل علیہ السلام نےعرض کی
اے اللہ کے رسول ﷺ پہلی مرتبہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا تو میں اس وقت عرش الہی کے نیچے مقام سدرۃ المنتہی پر تھا مجھے حکم ہوا کہ جبرائیل میرے خلیل کے آگ میں پہنچنے سے پہلے فورا میرے خلیل کے پاس پہنچو چنانچہ میں بڑی تیزی کے ساتھ اس سے پہلے کہ وہ آگ میں پہنچتے میں ان کے پاس پہنچ گیادوسری بار جب حضرت اسمعیل علیہ السلام کی گردن مبارک پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی طرف سے آزمائے جانے کے موقع پر انہیں ذبح کرنے کی خاطر چھری رکھی ہوئی تھی تو مجھے حکم ہوا کہ چھری چلنے سے پہلے ہی زمین پر پہنچو اور چھری کو الٹا کر دو چنانچہ میں چھری چلنے سے پہلے ہی زمین پر پہنچ گیا اور چھری کو چلنے نہ دیاتیسری مرتبہ جب حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے کنوئیں میں گرایا تو مجھے رب تعالیٰ کا حکم ہوا کہ میں یوسف علیہ السلام کو کنوئیں کی تہ تک پہنچنے سے پہلے ان تک پہنچوں اور کنویں کی تہہ پر گرنے سے قبل ہی انہیں اپنے پروں پراٹھا کر کنوئیں کی تہہ میں موجود ایک پتھر پر بٹھا دوں چوتھی مرتبہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کافروں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک کو شہید کیاتو مجھے حکم ہوا کہ جبرائیل فورا زمین پر پہنچو اور میرے محبوب کے دندان مبارک کا خون زمین پر گرنے نہ دینا۔ زمین پر گرنے سے پہلے ہی وہ خون اپنے ہاتھوں پر لے لوں اور اے جبرائیل اگر میرے محبوب کا خون زمین پر گر گیا تو قیامت تک زمین سے نہ کوئی سبزی آگے گی نہ کوئی درخت۔ چنانچہ میں بڑی تیزی کے ساتھ زمین پر پہنچا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خون مبارک کو ہاتھوں پر لے کر ہوا میں اڑا دیا

01/09/2022

کس قدر عجیب لوگ ہیں ہم...,...... محبت ہم نبھا نہیں سکتے.. نفرت ہم سہ نہیں سکتے ۔احساس ہم میں زندہ نہیں ..احترام ہم میں باقی نہیں ۔ میل جول سے ہم دور بھاگتے ہیں ..حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ..غلطی ہم نے تسلیم کرنی نہیں. معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے .. عبادت کی ہمیں کوئی خبر نہیں حقیقتیی ہمیں اچھی نہیں لگتی .. موت ہمیں یاد نہیں اور پھر کہتے ہیں نا جانے زندگی کا سکون کدھر کھو گیا ہے..اللہ پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم اور رحم فرمائے امین

31/08/2022

Deep lines🥀🥀❤️

‏پاکستانیوں آپ نے گھبرانا نہیں ریاست جموں و کشمیر کا بچہ بچہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے
28/08/2022

‏پاکستانیوں آپ نے گھبرانا نہیں
ریاست جموں و کشمیر کا بچہ بچہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے

26/08/2022

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔
ایمان و یقین

26/08/2022

ہم کو روز ملتا ہے صدقہ 💗پیارے آقا ﷺ💗 کا
💕مصطفیٰ ﷺ 💕کے ٹکڑوں پر خوش نصیب پلتے ہے

26/08/2022

کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں
جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں
یہ میرا ہے.

24/08/2022

🔥🔥🔥 Shut up 🔥🔥🔥

Google ma jao or """1437""" likho
Or waps AA kr mujy thanks bolo

‏میں اپنے دل کے ہر گوشے میں کشمیر رکھتا ہوں ‎ #کشمیربنےگاخُودمختار    🚩🍁
19/08/2022

‏میں اپنے دل کے ہر گوشے میں کشمیر رکھتا ہوں
‎ #کشمیربنےگاخُودمختار 🚩🍁

16/08/2022

دواریاں نیلم
سیاحتی مقام رتی گلی سے ملحقہ نالہ میں شدید طغیانی۔ زمینی کٹاؤ کیساتھ ساتھ رتی گلی روڈ بھی کٹاو کی زد میں ہے اور گاڑیوں کے ٹائر نالے میں بہتے ہوئے دکھائی دیے گئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور انتظامیہ فوراََ دواریاں پہنچے اور رتی گلی میں پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے امدادی کاروائیاں شروع کریں۔
مال مویشی اور انسانی جانوں کے ضیاء کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
اللہ پاک اپنا خاص فضل فرمائے اور کم سے کم نقصان کی خبر ملے.

14/08/2022

پونچھ میں پاکستانی افواج 14اگست منانے پر عوام علاقہ نے اُن کا گھیراؤ کیا
غیر ملکی فوجیو چھوڑ دو کشمیر کو


03/08/2022

"ایک ہمسفر چاہیئے جو نشہ کرتا ہو پہاڑوں کا، جھیلوں کا جو مجھ سے زیادہ عشق کرتا ھو قدرتی نظاروں سے'❤️✨

_"🌙🏔️🌸

Address

Gujranwala

Telephone

+971522158230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M MushAraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M MushAraf:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Gujranwala media companies

Show All