Seema Sachin

Seema Sachin فرشتہ کوئی نہیں ہوتا سبی کے راز ہوتے ہیں✨.

16/07/2023

بڑھاپے میں زنا بدترین گناہ ۔۔۔

‏50 کروڑ سے کم کرپشن والے اسمبلی میں ہوں گے25 من سے زیادہ گندم رکھنے والے جیل میں ہوں گے.
26/04/2023

‏50 کروڑ سے کم کرپشن والے اسمبلی میں ہوں گے
25 من سے زیادہ گندم رکھنے والے جیل میں ہوں گے.

 #میوزک😜🎶
26/04/2023

#میوزک😜🎶

👍👍
26/04/2023

👍👍

20/04/2023

بھائیوں ! کس منہ سے ہم عید منائیں گے اور نئے کپڑے پہنیں گے 😭

19/04/2023

❤️❤️

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯👍👍👍👍👍
19/04/2023

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯👍👍👍👍👍

19/04/2023

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😜😂😂😂😂😂😂😂😂

‏پاکستان کی فلاپ ترین فلمیں ۔۔۔جو کہ سب کو پتا ہے ہماری فوج بناتی ہے یہ جاہل اتنی نکام فلمیں بناتے ہیں پھر بھی نمبر ون س...
18/04/2023

‏پاکستان کی فلاپ ترین فلمیں ۔۔۔جو کہ سب کو پتا ہے ہماری فوج بناتی ہے

یہ جاہل اتنی نکام فلمیں بناتے ہیں پھر بھی نمبر ون سمجھ سے باہر کی بات ہے

18/04/2023

‏پانچ وقت کی نماز میں آپ اللہ سے کیا مانگتے ہیں؟ یہی کے اے اللہ ہمیں ان لوگوں کے راستے لگا جن کو تو نے نعمتیں بخشی ہیں. وہ لوگ ہیں کون؟

عمران خان کا بطور وزیراعظم پشاور یونیورسٹی میں ایک تاریخی خطاب

‏جب کوٸی دل سے اک بار اُتر جاتا ہےجاۓ ہماری بلا سے پھر وہ جِہاں جاتا ہےمُجھ پہ شاید کِسی آسیب ہجر کا سایہ ہےمُجھ سے جو ب...
15/04/2023

‏جب کوٸی دل سے اک بار اُتر جاتا ہے
جاۓ ہماری بلا سے پھر وہ جِہاں جاتا ہے
مُجھ پہ شاید کِسی آسیب ہجر کا سایہ ہے
مُجھ سے جو بھی مِلتا ہے بچھڑ جاتا ہے

من پسند انسان کی دعاؤں میں رہنا محبت میں خوبصورت مقام ہے ۔۔LAST POST*________🖤*👉🥀
10/04/2023

من پسند انسان کی دعاؤں میں رہنا
محبت میں خوبصورت مقام ہے ۔۔

LAST POST*________🖤
*👉🥀

اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا
10/04/2023

اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا

10/04/2023

جو دھوکے سے پیدا ہوتے ہیں وہی دھوکہ دیتے ہیں۔

‏مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل.🙊میں اس کو تیرے  ہنسنے کا قصہ سناؤں ✨❤️❤🙈🥀
10/04/2023

‏مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل.🙊
میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں ✨❤️

❤🙈🥀

10/04/2023

توشہ خانہ قانون کے مطابق گاڑی کا تحفہ آپ گھر نہیں لے جا سکتے، مریم نواز غیر قانونی طور پر لی گئی گاڑی کا جواب نہ دے پائیں اور اینکر کو "حکم" صادر فرمایا

10/04/2023

🇵🇰❤️

03/04/2023

‏اسی سیدھی اور سچی باتیں پاکستان جیسے ملک میں کرنے کے لیے شیر کا جگرا چاہیے ہوتا ہے ۔۔۔۔

03/04/2023

اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینه دیکھوں ، پیارے بچوں کی بہت ہی خوبصورت آواز میں ۔ پاکستانی ٹیلنٹ 🇵🇰❤️

03/04/2023

‏زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں
سپریم کورٹ کے باہر وکلاء کے نعرے

03/04/2023

‏اے کوئی عام بندہ نئی اے ، اے عمران احمد خان نیازی اے🔥
اے پی ڈی ایم دی موت اے🔥 ‎




خان سے پنگا ناٹ چنگا 😉
خان صاحب میری بیٹی بالکل آپ جیسی ہے اگر کسی بات پر نا کر دے تو کوئی مائی کا لال بات نہی منواسکتا بہلا کے نخرے اٹھا کے منوانے پڑتی ہے 😱 وہ بھی بہت ذہین اور پڑھائی میں بہت اچھی ہے ماشاءاللہ 🥰❤️😘

02/04/2023
02/04/2023

‏ان پر بھی پرچے کردو، ان کو بھی گرفتار کرلو

02/04/2023

‏شوباز شریف کا پارلیمنٹ ہاؤس سے لائیو کامیڈی شو⬇️

‏پاکستان بار کونسل کے رکن چوہدری حفیظ الرحمان ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل۔۔!!❤
02/04/2023

‏پاکستان بار کونسل کے رکن چوہدری حفیظ الرحمان ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل۔۔!!❤

‏ھم آئین پاکستان کے ساتھ ہیں نا کہ لٹیروں کے ساتھ ‎ ‎
02/04/2023

‏ھم آئین پاکستان کے ساتھ ہیں نا کہ لٹیروں کے ساتھ

"ہر شہر حلقہ گاؤں قصبہ میں عوام کی پکار عمران خان"کیونکہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جو اپنی جان سے زیادہ قوم کا سوچتا ہے ...
02/04/2023

"ہر شہر حلقہ گاؤں قصبہ میں عوام کی پکار عمران خان"

کیونکہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جو اپنی جان سے زیادہ قوم کا سوچتا ہے اور پی ڈی ایم ٹولہ عوام صرف ذاتی مفادات کی خاطر عوام پر ہر طرح کا ظلم کرنے کو تیار ہے۔

02/04/2023

Wisal khan

02/04/2023

Footage : Imran Khan meeting workers and supporters at Sehri now

02/04/2023

تحریک انصاف کی مقبولیت کے سبب پی ڈی ایم جماعتیں انتخابات سے بھاگ رہی ہیں، وہ جانتی ہیں کہ علاقہ، شہر، حلقہ کوئی بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان ہی ہے، جس کے سبب نہ صرف ان جماعتوں کی ہار واضح ہے بلکہ آئندہ کی سیاست بھی مکمل تباہ ہوجائے گی۔

Jumma Mubarak ❤️
17/03/2023

Jumma Mubarak ❤️

 ❤️
17/03/2023

❤️

یار ان مردم شماری والے ملنگوں کی وردی ہی بدل دو 😜
17/03/2023

یار ان مردم شماری والے ملنگوں کی وردی ہی بدل دو 😜

17/03/2023

‏لندن پلان کو سب سے پہلے شہید ارشد شریف نے بے نقاب کیا تھا، آج اس پلان پر من وعن عمل کیا جا رہا ہے اور ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔

17/03/2023

‏خبر یہ ہے ایک ویڈیو نے وہ کام کر دکھایا جو پورے آپریشن میں شاید کوئی دوسرا نا کر پایا.

جو نوجوان لڑکا شیلنگ میں جھوم رہا ہے اس نے 75 سالہ خوف توڑ دیا... اب اتنی پریشانی انکو لاحق ہوگئی ہے کہ عمران خان خوف کی زنجیریں توڑ کر اتنی آگے قوم کو لے جا چکا جہاں سب پلان ناکام ہوگئے

17/03/2023

‏آئی پنجاب نے جھوٹ بولا جب انہوں نے کہا جو پولیس زمان پارک آپریشن پر گئی تھی اس کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا۔۔۔ دیکھیے کیا یہ پولیس والا پستول جیب سے نکال کر اپنے ساتھی کو دیتا ہے یا ٹافیاں؟؟؟

17/03/2023

محبت بتائی نہیں جاتی 💔💔💔

16/03/2023

‏پاکستانی میڈیا پر پابندی یے اور وہ بین الاقوامی میڈیا پر تمہارا بینڈ بجا رہا یے!!!

30/05/2022

یہ ارشاد بھٹی کے بارے میں بھی کہا جانا چاہیے
جب نام پکارے جائیں گے میں بھی تو پکارا جاؤں گا

Address

Islamabad

Telephone

+923002721313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seema Sachin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Seema Sachin:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Islamabad

Show All