47 فی صد کی شرح سے بڑھتی ہوئی تاریخ کی بُلند ترین اور کمر توڑ مہنگائی میں عوامِ گلگت بلتستان نے کیسے روزے گزارے عید کیسے منائیں گے ۔
ملک میں 47 فی صد کی شرح سے بڑھتی ہوئی تاریخ کی بُلند ترین اور کمر توڑ مہنگائی میں عوامِ گلگت بلتستان نے کیسے روزے گزارے ؟
عید کیسے منائیں گے ۔؟
خصوصی رپورٹ:
گلگت بلتستان:
دن بھر بارشوں کے بعد سکردو شہر کا دلفریب منظر.
آپر کوھستان اپ ڈیٹ
آچھار نالہ کی تازہ ترین صورتحال ہزاروں مسافر پھنس گئے
بارش کے بعد ہونےوالی لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم کئی مقامات پر بلاک
پانی باہ،داسو،اچھارنالہ سمیت کئی مقامات پر روڈ بند
شاہراہ کی بندش سے ہزاروں مسافر راستے میں پھنس گئے
مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مسافروں کی اکثریت عید منانے آبائی علاقوں کو جارہی ہے
شاہراہ کی بحالی میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے مشکلات ہیں۔انتظامی ذرائع
سکردو : شہر اور مضافات میں بارش ، پہاڑوں پر برف باری ، موسم سرد ہوگیا ،
👈 قومی ائیر لائن کی پروازیں منسوخ ،
کوہستان : موسلادھا بارشوں کے باعث پانی باہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ. سینکڑوں مسافر پھنس گئے.
رپورٹ : دلشاد ہادی
سکردو| گلگت بلتستان میں ماہی پروری کا فروغ|
،بلتستان کا شفاف پانی ٹراوٹ مچھلی کا مسکن
رینبو ٹراوٹ اور براون ٹراوٹ کی کامیاب افزائش۔
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماہی پروری سکردو غلام مہدی کی لوگ میڈیا سے خصوصی گفتگو ،
رپورٹ : زاکر بلتستانی
سکردو : عیدگاہ امامیہ سکردو میں
جمعة الوداع کا مرکزی اجتماع ہوا ، جہاں ایک لاکھ کے قریب فرزندانِ توحید نے امام جمعہ حجة الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امامت میں جمعہ کی نماز ادا کی ، اس عظیم اور روح پرور اجتماع اور القدس ریلی کی جھلکیاں لوگ میڈیا کی سکرین پر ،،
رپورٹ : غلام علی وفا
11 اپریل : وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی صوبائی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس!
گلگت | اسمبلی اجلاس سے اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ خطاب کررہے ہیں۔