Digital Diamer

Digital Diamer A project of MedioTech Pvt Ltd company.
(1)

04/02/2024

*اہم اعلان*
ضلع دیامر سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ نوجوان جو فری لانسنگ کی بنیادی ٹریننگ حاصل کرنا چاہتے ہیں ، کو بذریعہ اشتہار اطلاع دی جاتی ہے کہ اے کے آر ایس پی (AKRSP) دیامر پروگرام آفس اپنے "دیامر یوتھ ڈویلپمنٹ اینڈ پاورٹی ایلیویشن پروجیکٹ " کے تحت ایسے نوجوانوں کے لئے 1 ماہ پر مشتمل بنیادی کورس کا آغاز کررہا ہے ۔ اس کورس کے دوران نوجوانوں کو فری لانسنگ کی بنیادی تربیت فراہم کیا جائیگی اور ان کو فری لانسنگ کے مختلف پلیٹ فارمز سے متعارف کرایا جائیگا۔ خواہشمند نوجوان دئے گئے پتے پر مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں ۔ اس کورس کے لئے صرف 10 سیٹیں موجود ہیں اور امیدواران کا انتخاب بذریعہ ٹسٹ/ انٹرویو کیا جائیگا.
قواعد و ضوابط :
• عمر : 18 تا 35 سال
• تعلیم : کسی بھی مستند یونیورسٹی سے ماسٹرز کی سند حاصل ۔
• ڈومیسائل : یہ پروگرام صرف دیامر میں مستقل رہائش پذیر نوجوانوں کے لئے ہے۔
• اس کو رس کے کے لئے امیدوار کے پاس اپنا لیپ ٹاپ ہونا لازمی ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
• امیدواران کا انتخاب بذریعہ ٹیسٹ/ انٹرویو ہوگا۔
• انتخاب کے عمل پر مختلف ذرائع سے اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے والے امیدوار نااہل تصور کئے جائینگے اور ایسے امیدواران کو انتخاب کے عمل سے خارج کردیا جائیگا۔
• ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے کے لئے کوئی وظیفہ نہیں دیا جائیگا ۔
• ادارہ ہذا دوران ٹسٹ/ انٹرویو یا اس سے پہلے یا بعد میں وجہ بتائے بغیر اس اشتہار کو منسوخ کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترنے والے خواہشمند نوجوان اپنی درخواستیں بمعہ دستاویزات8 فروری سہ پہر 4 بجے تک "اے کے آرایس پی پروگرام آفس سرکل روڈ چلاس" میں جمع کرا سکتے ہیں۔ مقررہ وقت کے بعد درخواستیں جمع نہیں کروائی جاسکیں گی۔

27/08/2023
11/06/2023

‏پروفیشنل کامیابی کی چابیاں

‏ڈی کوڈ خود کر لیں جی

‏Dream
‏Think
‏Pray
‏Plan
‏Risk
‏Execute
‏Consistent
‏Innovate
‏Expand
‏Train

30/05/2023
06/04/2023

جب تک دیامر میں ترقی نہیں ہوگی گلگت بلتستان ترقی نہیں کر سکتا ۔۔ ڈیجیٹل دیامر اور جدید تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر میڈیوٹیک ارشد حسین آئی ایم این میں گفتگو کر رہے ہیں
https://fb.watch/jKQiMTAwOw/

28/03/2023

چیف ایگزیکٹیو آفیسر میڈیوٹیک ارشد حسین شام 4 تا 5 بجے KIU FM 99 میں ڈیجیٹل دیامر پروجیکٹ کے حوالے سے بات کریں گے

Information Technology Department Gilgit-Baltistan is going to start free of cost digital skill training for the youth o...
19/12/2022

Information Technology Department Gilgit-Baltistan is going to start free of cost digital skill training for the youth of Diamer-Astore Division in different domains for professional development and to enable them to earn from various online platforms i.e. Upwork, Fiver, etc.
Interested applicants are requested to fill out and submit the application forms before 25th December 2022. Seats are limited, therefore, Interviews shall be conducted to select dedicated and interested applicants and a final list of successful candidates will be published shortly.

Please fill out the below-mentioned form to get enrolled in training.
For Diamer: http://bit.ly/gbitdiamer

Information Technology Department Gilgit-Baltistan is going to start free of cost digital skill training for the youth of Diamer-Astore Division in different domains for professional development and to enable them to earn from various online platforms i.e. Upwork, Fiver, etc.
Interested applicants are requested to fill out and submit the application forms before 25th December 2022. Seats are limited, therefore, Interviews shall be conducted to select dedicated and interested applicants and a final list of successful candidates will be published shortly.

Please fill out the below-mentioned form to get enrolled in training.
For Diamer:
http://bit.ly/gbitdiamer

عورت اور مرد  وہ  اہم ستون ہیں جن پر یہ معاشرہ قائم ہے ۔دونوں معاشرے کا لازم و ملزوم حصہ ہیں اور ان میں سے کسی ایک کے بغ...
29/11/2022

عورت اور مرد وہ اہم ستون ہیں جن پر یہ معاشرہ قائم ہے ۔دونوں معاشرے کا لازم و ملزوم حصہ ہیں اور ان میں سے کسی ایک کے بغیر یہ معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا اور نہ پھل پھول سکتا ہے۔ اس معاشرے کی فلاح و بہبود کیلئے دونوں کا کردار اہم ہے ۔جس طرح کسی معاشرے کے افراد کی ترقی کیلئے تعلیم لازمی ہے اسی طرح یہ تعلیم مرد و عورت دونوں کے لئے لازم ہے ۔تعلیم جس طرح مرد کے ذہن کے دریچوں کو کھولتی ہے اسی طرح عورت کے لئے بھی ضروری ہے تاکہ وہ بھی شعور کی منزلوں کو طے کر سکے۔
۔
تعلیم نسواں سے کسی ملک میں معاشی واقتصادی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے ۔ اسی طرح کسی قوم کی ترقی وخوشحالی کا انحصار عورت و مرد کی تعلیم پر مبنی ہے۔ عورتوں کی بنیادی تعلیم کا مقصد انہیں علم سے آگاہ ہی اور ان کی اچھی صلاحیتوں کا اُجاگرکرنا ہے ،ان کے ذہن کے بند دریچوں کو کھولنا ہے ۔جس معاشرے میں عورتیں تعلیم یافتہ ہوتی وہ معاشرے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں ۔
۔
اس زمر میں جو سوال قابل غور ہے وہ ہے کہ عورت کی تعلیم کیوں ضروری ہے ۔لوگ اکثر کہتے ہیں لڑکیوں کو تعلیم کیوں دلوائیں اور اس پر اتنا خرچا کیوں کریں جب اس نے آگے جا کر چولہا چوکی ہی کرنی ہے اور گھر سنبھالنا ہے ۔ہم یہ نہیں کہتے کہ عورت گھر نہ سنبھالے بلکے ہم تو یہ چاہتے ہیں اسے تعلیم ملے تاکہ وہ گھر کے ساتھ ساتھ نسلوں کو بھی اچھے سے سنبھالے ۔عورت کے دم سے یہ معاشرہ قائم ہے جو اپنی گود میں نسلوں کو پروان چڑھاتی ہے ۔اب جس نے نئی نسل کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ اگے چل کر اس معاشرے کو سنبھال سکیں جب وہ خود کسی قابل نہ ہو تو وہاں نئی نسل کیا کرے اور کسے ترقی کرے۔
اسی ضمن میں الحمد اللہ کل سے اب تک تانگیر کے سیلاب سے متاثرہ سکول جانے والے بچوں میں میڈیوٹیک کے زیر اہتمام "ڈیجیٹل دیامر" پروجیکٹ کے تحت 182 سکول بیگز اور سٹیشنریز تقسیم کی گئی ہیں۔ ان شاء اللہ یہ سلسلہ آئندہ پورے دیامر میں جاری رہے گا تاکہ ہر بچہ سکول جا سکے اور دیامر جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے آسانی ہو۔۔

11/11/2022

MedioTech Pvt ltd has launched a project known as "digital diamer" in Gilgit Baltistan, District Diamer . The basic aim of the project is to train the youth of District Diamer in the field of media and technology. This project is specific for the youth of sub Division Tangir. Eligibility *candidate....

MedioTech Pvt ltd has launched a project known as "digital diamer" in Gilgit Baltistan, District Diamer . The basic aim ...
28/10/2022

MedioTech Pvt ltd has launched a project known as "digital diamer" in Gilgit Baltistan, District Diamer . The basic aim of the project is to train the youth of District Diamer in the field of media and technology. This project is specific for the youth of sub Division Tangir. For registration click the link and register yourself.
*Limited positions are available*
Last date: 20th of November 2022
For registration click the link and register yourself.

MedioTech Pvt ltd has launched a project known as "digital diamer" in Gilgit Baltistan, District Diamer . The basic aim of the project is to train the youth of District Diamer in the field of media and technology. This project is specific for the youth of sub Division Tangir. Eligibility *candidate....

The 'super flood' caused by recent torrential rains has wreaked havoc all over Pakistan by sweeping away everything that...
08/09/2022

The 'super flood' caused by recent torrential rains has wreaked havoc all over Pakistan by sweeping away everything that came in its way.Tangir valley -a subdivision in district Diamer,Gilgit Baltistan- is among the hard-hit areas by this devastating flood where entire villages vanished away by ferocious muddy waters; houses washed away like a pack of straw with the dancing layers of flood -waters , standing crops inundated and fields were turned into hilly gauges by making them bereft of fertile soil within moments. Further, what is most alarming is the fear that hundreds of thousand of children will not be able to go back to schools as flood has washed away their books, school bags and uniforms with their houses.

Sadly, Tangir valley is one of the most remote areas in GB in terms of literacy rate and out of school children ratio. The out of school children issues is really a big challenge for government, education department and all other concerned NGOs meant to promote education in GB. However,the already enrolled students in schools are very likely to be dropped out of school because of lack of access to school uniforms,bags and books amidst this natural calamity. As it is bitter social reality that, almost 80% people in Tangir living a life below poverty line...in such an abysmal poverty conditions, thay can hardy afford to provide books,bags and uniform to their children to send them back to schools.

In order to cope with this alarming situation, pioneer of Digital Diamer,CEO MedioTech Mr.Arshad Hussain, along with the social activists in Tangir valley, took a thorough record of flood-affected students, made assessment and chalked out ways to provide them uniform,bags,shoes and other necessary things. In this regard, Digital Diamer will play its vital role,and ensure that no student would be dropped out of school because of unavailability of uniform, books, shoes and school bags.
The rehabilitation of flood affectees and reconstruction of their houses will take long time, however,sending the students back to school can be ensured within no time. In fact, the flood-affected people are not able to concentrate upon the urgency of sending their children back to school or their educational loss, they are,as of now, concerned with the reconstruction of a shelter for themselves. In such a grim scenario, we shouldn't leave these students helpless and being dropped out of school as the result of a natural catastrophe and poverty.

For this noble purpose of helping children to send them back to school by providing them school uniforms,bags ,shoes and books, we request all education-loving and charitable personalities and organization to donate so that we can ensure these children go back to their schools at the earliest.

Donations for education are actually the donations for a progressive,prosperous and peaceful future of Tangir.

حالیہ تباہ کن سیلاب نے پورے ملک میں بربادی کی داستانیں رقم کی ہیں ۔ غیر معمولی بارشوں کے نتیجے میں رونما ہونے والی قیامت خیز سیلاب سے گلگت بلتستان کا دور افتادہ اور انتہائی پسماندہ علاقہ –وادی تانگیر – بھی بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ بدقسمت وادی میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں کئی گاؤں زیرآب آئے، لہلہاتی کھڑی فصلیں پل بھر میں ختم ہوئیں، گھر اور لوگوں کی جمع پونجی تنکوں کی مانند سیلابی پانیوں میں بہہ گئے ۔ تاہم اس تمام تر بربادی میں جو چیز سب سے زیادہ پریشان کن ہے وہ طلبہ وطالبات کا واپس سکول نہ جا سکنا ہے.
وادی تانگیر میں اسی فیصد سے زائد لوگ خطِ افلاس سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں ۔ اس کے ساتھ گلگت بلتستان بھر میں تانگیر واحد علاقہ ہے جہاں سب سے کم شرح خواندگی ہے ۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں اب بھی چالیس فیصد بچے سکول نہیں جاتے ۔ یہ حکومت گلگت بلتستان، محکمہ تعلیم اور دیگر تمام این۔جی۔اوز کیلئے بلاشبہ لمحہ فکریہ ہے ۔
تاہم جو طلبہ وطالبات سکولوں میں زیرتعلیم تھے، حالیہ سیلاب میں ان کے گھر بہہ جانے سے ان کی کتابیں، سکول کی وردیاں،جوتے اور سکول کے بیگز سب سیلاب کے قہر کی نظر ہوچکے ہیں ۔ ان کے والدین مصیبت کے ان لمحات میں گھر والوں کی خوراک، علاج معالجہ اور رہنے کیلئے عارضی مکان کی تعمیر میں مصروف ہیں ۔ ایسے میں وہ نہ تو ان بچوں کو واپس سکول بھیجنے پر توجہ دے سکتے ہیں، نہ ہی ان کی تعلیمی نقصان کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔۔۔اور نہ ہی شدید غربت کے باعث ان کیلئے اپنے بچوں کو کتابیں،وردیاں،بستے اور جوتے لا کر دینا ممکن ہے ۔ نتیجتاً سینکڑوں بچوں کا سکول سے ڈراپ۔آؤٹ کا اندیشہ ہے ۔

اس پریشان کن صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بانی ڈیجیٹل دیامر پروجیکٹ اور میڈیوٹیک کے سی۔ای۔او ارشد حسین نے تانگیر کے سوشل ایکٹویسٹس کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقے کا تفصیلی دورہ کیا ۔ ڈیجیٹل دیامر کے پلیٹ فارم سے ہم نے متاثرہ خاندانوں کے سکول جانے والے بچوں کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا اور ان کیلئے واپس اسکول جانے کیلئے ضروری اشیا کی فہرست تیار کی ۔ اس ضمن میں ہم ڈیجیٹل دیامر کے پلیٹ فارم سے ، تعلیم دوست انسانوں اور جملہ مخیر حضرات اور اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ تانگیر کے بچوں کو واپس سکول بھیجنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم ان بچوں کو ضروری اشیا پہنچا کر واپس سکول بھیج سکیں ۔

وادی تانگیر کے سیلاب متاثرین کے بچوں کی تعلیم کیلئے عطیات دینا دراصل ایک خوشحال، ترقی یافتہ اور پرامن تانگیر کے مستقبل کو سنوارنے کے مترادف ہے ۔ اگر ہم ان بچوں کو واپس سکول بھیجنے میں ناکام رہے تو عین ممکن ہے کہ تانگیر میں سکول ڈراپ آؤٹ کی شرح چالیس فیصد سے تجاوز کرجائے ۔ اسلیے آپ سے امداد کی اپیل ہے تاکہ ان بچوں کا مستقبل محفوظ رہے اور یہ علم کی دولت سے محروم نہ ہوں ۔

Account number
602-86-20311-714-130171
IBAN: PK78 MPBL 0286 0271 4013 0171
Account Title
Arshad Hussain
Habib metro bank

وزیر اعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان نے دیامر میں 19 آئی ٹی لیب اور لائبریریز کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر کمشنر د...
14/08/2022

وزیر اعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان نے دیامر میں 19 آئی ٹی لیب اور لائبریریز کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک ، ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد خان ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر میڈیوٹیک ارشد حسین ڈائریکٹر محکمہ تعلیم دیامر استور ڈویژن فقیر اللہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر عامر ریاض ، ممتاز عالم دین مولانا مزمل شاہ اور صحافی شہاب الدین غوری نے شرکت کی۔ افتتاح سے پہلے میڈیوٹیک نے 19 سکولوں کے اساتذہ کی دو دن ٹریننگ کروائی جس کے بعد تمام سکولوں سے اساتذہ زووم میٹنگ میں شامل ہوئے

08/07/2022
https://www.facebook.com/106984938275619/posts/297239175916860/
21/04/2022

https://www.facebook.com/106984938275619/posts/297239175916860/

Abdul Nisar who have got his first Fiverr client during the training session of Digital Diamer. Our aim is to make the youth of Diamer familiar to the digital world, to teach them the positive usage of internet and produce more possible ways to increase source of income using internet.



02/02/2022

Digital Diamer Project registrations have been closed. Soon all the candidates will be called for test interview.

ڈیجیٹل دیامر پروجیکٹ کیلئے 19 جنوری سے  رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ فارم پُر کرنے کی آخری تاریخ 2 فروری ہے ۔ خواہش مند نو...
28/01/2022

ڈیجیٹل دیامر پروجیکٹ کیلئے 19 جنوری سے رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ فارم پُر کرنے کی آخری تاریخ 2 فروری ہے ۔ خواہش مند نوجوان رجسٹریشن کیلیے نیچے دی گئی لنک پر خود کو رجسٹرڈ کروائیں یا پھر گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی چلاس ڈویژنل آفس سے بھی رجسٹریشن فارم حاصل کر سکتے ہیں

https://docs.google.com/forms/d/1uYZ1bDs4-E_E_89JAVXeSXsvFIPcziBcweVDaQiE8kg/edit?ts=619f829a

Digital Diamer - a project of MEDIOTECH sponsored by GBRSP Gilgit Baltistan Rural Support Program in collaboration with MEDIOTECH pvt. ltd has launched The Digital Diamer Project. The aim of this project is to train the youth of district Diamer in the field of digital media and technology. Eligibili...

Address

Gilgit
01500

Telephone

+923554378261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Diamer:

Share