Astore Media Network

Astore Media Network managing Director

فتح اللہ خان وزیر اطلاعات کو سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان  اور اسکے بھاٸی عطا ٕ الرحمان کے خلاف پریس کانفرنس  کرنے ...
03/01/2024

فتح اللہ خان وزیر اطلاعات کو سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان اور اسکے بھاٸی عطا ٕ الرحمان کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے کل بروز جمعرات الیکشن کمیشن کو استور ضمنی الیکشن کے حوالے سے  فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمی...
03/01/2024

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے کل بروز جمعرات الیکشن کمیشن کو استور ضمنی الیکشن کے حوالے سے فیصلہ کرنے سے روک دیا۔
الیکشن کمیشن نے استور ضمنی الیکشن پہ بحث سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا اور کل فیصلہ سنانے کے لیے تعین تھا ۔ ایڈوکیٹ اسداللہ خان نے چیف کورٹ گلگت بلتستان میں رٹ دائر کرکے اعتراض اٹھایا کہ الیکشن ایکٹ 2017 سیکشن 9 کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس 60 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا اختیار تھا جو کہ 60 دن کے گزر جانے کے بعد الیکشن کمیشن کے اختیارات ختم ہو جاتے ہیں اور فیصلہ کرنے میں ناکام ہونے کی صورت میں ریٹرننگ آفیسر کے رزلٹ کے مطابق امیدوار کو کامیاب ڈکلیئر کیا جائے گا۔
چیف کورٹ گلگت بلتستان نے الیکشن کمیشن کو فیصلہ کرنے سے روک دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کرکے 16 جنوری کو طلب کردیا ہے۔

03/01/2024

استور۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابقہ ٹکٹ ہولڈر نے ہرچو کے قریب بٹمل گاؤں کا دورہ کیا اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا وہ لوگوں کو ر یلیف پہنچا یۓ۔۔۔وہ گاوں کے لوگ محصور ہو کر رہ گیے ہیں ان کی کوئ شنوائی نہیں ہے ٹھٹرتی ہوی سردی میں مشکل ذندہ گی گزارنے پر مجبور ہیں

مصور صفت کو ڈپٹی سیکرٹری فائینینس جی بی تعینات ہونے پر دلی مبارکباد۔
02/01/2024

مصور صفت کو ڈپٹی سیکرٹری فائینینس جی بی تعینات ہونے پر دلی مبارکباد۔

استور چونگرہ سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز شخصیت  انصار علی ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات
02/01/2024

استور چونگرہ سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز شخصیت انصار علی ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات

*جہاں کرپشن وہاں اینٹی کرپشن* ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن گلگت بلتستان اور ٹیم نے آر ایس ٹی فوڈ محکمے میں اچانک چھاپا ۔ڈائ...
02/01/2024

*جہاں کرپشن وہاں اینٹی کرپشن*

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن گلگت بلتستان اور ٹیم نے آر ایس ٹی فوڈ محکمے میں اچانک چھاپا ۔
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن خورشید احمد اور ٹیم نے محکمہ خوراک کی مختلف گوداموں پر چھاپے لگائے دوران چھاپے بےضبطگیوں کا انکشاف ہونے پر محکمہ خوراک کے ملازم شاہ عالم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردیا ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن گلگت بلتستان کے اس عمل کو کو عوامی سطح پر خوب سہراتے ہوئے عوامی حلقوں نے مزید اسطرح کے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ہے

02/01/2024

گلگت بلتستان کے ہسپتالوں میں ایک بار پھر نرسنگ و پیرامیڈیکل سٹاف کی کمی کا خدشہ

انتہائی کم تنخواہوں پر کام کرنے والے ایس پی ایس پروجیکٹ کے تحت بھرتی کئے گئے نرسنگ اور پیرا میڈیکل سٹاف کی مدت ملازمت یکم جنوری سے ختم ہوگے ہیں

گانچھے سمیت گلگت بلتستان کی دور افتادہ اضلاع میں انتہائی کم تنخواہوں کے با وجود عوام کو صحت کی شعبے میں بہترین خدمات دینے والے نرسنگ اور پیرا میڈیکل سٹاف جس میں ( آپریشن تھٹر ٹیکنشن ، لیب ٹیکنشن ، آئ سی یو ٹیکنشن ، Xray ٹیکنشن ) اور LHVs شامل ہیں ، ان کی مدت ملازمت یکم جنوری 2024 کو ختم ہو نگے . سابقہ حکومت و وزیر اعلی خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے شعبہ صحت میں پیرا میڈیکل اور نرسنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے لیے ایس پی ایس پروجیکٹ کے تحت گلگت بلتستان کے پانچ اضلاع کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ان سٹاف کو سیکٹری لیول پہ ٹسٹ اور انٹریوز لیے کر برتی کیا گیا تھا.

موجودہ حکومت ان ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع یا ملازمت میں مستقلی کے حوالے سے ابتک کوئی لائحہ عمل طے نہیں پایا ہے جسکی وجہ گلگت بلتستان کے ہسپتالوں میں ایک بار پھر سٹاف کی کمی کا خدشہ بڑ گیا ہے۔

نرسنگ ، ایکسیر ، آوٹی ، لیبارٹی سمیت مختلف شعبوں میں خصوصی تربیت یافتہ افراد کو ایک سال کے لئے تعئنات کیا گیا تھا ان افراد کی تعئناتی سے ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین نرسنگ کیئر اور علاج و تشخیص ہو رہے ہیں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال مکمل فعال ہوئے ہیں. ملازمت کے توسیع کے حوالے سے ابھی تک کوئی لائحہ عمل طے نا ہونے کی وجہ سے ان ملازمین کے ساتھ ساتھ عوامی حلقے بھی پریشان ہیں عوام کا کہنا ہے کہ ان ملازمین کو فوری طور پر مستقل بنیادوں پر تعینات کیا جائے یا انکی مدت ملازمت میں میں توسیع کیا جائے تاکہ ڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال فعال رہے اور عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی جاری رہیں .

01/01/2024

ڈاکٹر شیرباز صاحب کو محکمہ صحت سے مدت ملازمت پوری کرکے ریٹایرڈ ھونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ھوں۔ علاقے میں آپکی خدمات ھمیشہ یاد رکھی جاینگی۔
موصوف ایک تجربہ کار ڈاکٹر ھونے کے ساتھ اچھےاخلاق و کردار کے بھی مالک تھے۔
دعا ھیکہ پروردگار عالم انکو لمبی زندگی اور خوشیاں عطا کرے۔

گلگت (پ ر)  چیف ایگزیکٹو آفیسر قراقرم کوآپریٹو بینک گلگت بلتستان سید غلام محمد اور دیگر اسٹاف ۔ قراقرم کوآپریٹو بینک کے ...
01/01/2024

گلگت (پ ر) چیف ایگزیکٹو آفیسر قراقرم کوآپریٹو بینک گلگت بلتستان سید غلام محمد اور دیگر اسٹاف ۔ قراقرم کوآپریٹو بینک کے ہیڈ آفس میں نیا سال 2024 کے آمد پر کیک کاٹ رہے ہیں ۔
سید غلام محمد نے تمام اسٹاف کو نئے سال کے آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے قراقرم کوآپریٹو بینک کے اسٹاف نیا سال کے آغاز سے بینک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔ 2023 سے زیادہ محنت اسٹاف 2024 میں کر کے قراقرم کوآپریٹو بینک کو مزید ترقی اور کامیابی کی طرف گامزن کرینگے ۔ سید غلام نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ، ملازمین ، کاروباری حضرات کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے تاجر ،ملازمین اور عوام جس طرح بینک ہر اعتماد کرتے ہیں اس لیے ہم ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔انھوں نے کہا کہ بینک اسٹاف کسٹمرز کے ساتھ اخلاق کے ساتھ رہے تاکہ ہمارے کسٹمرز کو شکایات نہ ہو کہ ہمارے اسٹاف ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے ۔ اس موقعے پر تمام اسٹاف نے بھی چیف ایگزیکٹو آفیسر قراقرم کوآپریٹو بینک کو نیا سال کے آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ چیف ایگزیکٹو آفیسر قراقرم کوآپریٹو بینک گلگت بلتستان سید غلام محمد کی قیادت میں قراقرم کوآپریٹو بینک کو ترقی کی طرف لیکر جائیںگے ۔ سید غلام محمد کے تجربہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے بینک کو ترقی کی طرف لیکر جائیںگے

01/01/2024

Inamullah

01/01/2024

نیا سال اور آپ کا جنم دن ....جو اپ کو مبارک Inam Ullah
تمام احباب رشتہ داروں یار دوستوں ک طرف سے
کو 2024سال بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ سال بھی کامیابیوں سلامتی خوشیوں ترقی امن وامان خوشحالی کا سال ثابت ہو آمین ثم آمین

31/12/2023

خوش آمدید 2024 سال
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے
حفظ وامان میں رکھے

31/12/2023

یکم جنوری 2024
بروز پیر تمام بینک عام صارفین کے لیے بند ہوں گے

بحالت مجبوری حکومت کے گندم کی قیمت کو قبول کیا ہے لیکن شاطر دماغی سے گندم کی خالی بوری کی مد میں 100 روپے وصول کرنا بند ...
31/12/2023

بحالت مجبوری حکومت کے گندم کی قیمت کو قبول کیا ہے لیکن شاطر دماغی سے گندم کی خالی بوری کی مد میں 100 روپے وصول کرنا بند کردیا جائے
تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان

استور۔۔انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان، دیگر مجاز حکام بالا کی جانب سے وقتاً فوقتاً جاری ہونے والی ہدایات، بالخصوص چی...
30/12/2023

استور۔۔انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان، دیگر مجاز حکام بالا کی جانب سے وقتاً فوقتاً جاری ہونے والی ہدایات، بالخصوص چیف سیکرٹری صاحب گلگت بلتستان کی طرف سے حال ہی میں مصدرہ احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس استور نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ساتھ مل کر مسروقہ موٹر گاڑیوں کی سراغ براری, نشاندھی اور بازیابی کیلئے باہم مربوط سنیپ چیکنگ کر رہے ہیں ساتھ ہی فینسی نمبر پلیٹس ،کالے شیشے، غیر قانونی روٹر ،ڈابلینگ نمبر پیلٹ کے خلاف کاررواٸی کر رہے ہیں عوام الناس سے اپیل ہے اپنے سفری دستاویزات کو مکمل کرکے اپنے ہمراہ رکھیں ۔
سہیل احمد ترجمان استور پولیس

استور کی جانی پہچانی شخصیت سیف اللہ عارفی کے بیٹے مولانا ظہیر اللہ عارفی نے ملک پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ فتحیہ ...
30/12/2023

استور کی جانی پہچانی شخصیت سیف اللہ عارفی کے بیٹے مولانا ظہیر اللہ عارفی نے ملک پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ فتحیہ اچہرہ لاہور سے اٹھ سالہ درس نظامی مساوی ایم اے اسلامیات مکمل کر لیا ہے اس خوشی کے پرمسرت موقع پر میں مولانا ظہیر اللہ عارفی صاحب اور ان کے والدین اور ان کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ پاک دین متین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے امین

وزیر ظہیر منیجر قراقرم کوآپریٹو بنک گوریکوٹ تعینات نوٹیفکیشن جاری
29/12/2023

وزیر ظہیر منیجر قراقرم کوآپریٹو بنک گوریکوٹ تعینات نوٹیفکیشن جاری

اسسٹنٹ کمشنر وسیم عباس ،غلام محمد ،ہدایت اللہ ڈپٹی ڈائریکٹرز اینٹی کرپشن گلگت بلتستان تعینات نوٹیفکیشن جاری
29/12/2023

اسسٹنٹ کمشنر وسیم عباس ،غلام محمد ،ہدایت اللہ ڈپٹی ڈائریکٹرز اینٹی کرپشن گلگت بلتستان تعینات نوٹیفکیشن جاری

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے سابق صوبائی وزیر رانا فرمان اور لیگی رہنما عبدالرحمٰن ثاقب ملاقات کررہے ہیں
29/12/2023

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے سابق صوبائی وزیر رانا فرمان اور لیگی رہنما عبدالرحمٰن ثاقب ملاقات کررہے ہیں

استور ایکسپریس وے کا لے اوٹ تھلیچ سے لے کر شوٹر ٹاپ تک جو فیزبلٹی ہوئی ہے اس کے مطابق روڈ کا نینڈر ہونا چاہئے اگر حکومت ...
29/12/2023

استور ایکسپریس وے کا لے اوٹ تھلیچ سے لے کر شوٹر ٹاپ تک جو فیزبلٹی ہوئی ہے اس کے مطابق روڈ کا نینڈر ہونا چاہئے اگر حکومت ہر گاوں سے ایکسپریس وے گزارنا چاہتی ہے تو ہمارا مطالبہ ہے استور زیررو پوائٹ سے پتی پورہ سے چونگرہ اور چونگرہ سے عیدگاہ پھر بولن سے ہوکر گوریکوٹ کے ہر گاوں ٹیچ کرکے آگے شونٹر لے جائے ایک دفعہ سائٹ سلکشن ہونے کے بعد دوبارہ چیچ نہیں ہوسکتا ہے اگر ایسا ہے تو ہمارا مطالبہ بھی حل کرے حکومت ایکسپریس وے شہر اور گاوٴں سے ہٹ کر بنایا جاتا ہے البتہ بائی پاس ضرور ہوتا ہے اسلیے استور کے عوام سے التجا ہے اس طرح کے پراجکیٹ بار بار نہیں آتے ہیں سب سے گزارش ہے استور ایکسپریس وے میں روکاوٹ نہ بنے حکومت کو اپنا کام کرنے دیں تاکہ فزبلٹی رپورٹ کے مطابق نینڈر ہو شکریہ
سینر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی #محمد علی ٹھیکدار استور

27/12/2023
دبئی۔گلگت بلتستان کی مایہ ناز کاروباری ۔سیاسی اور سماجی شخصیت حاجی جمعہ خان صاحب کی گلگت بلتستان کے بے روزگار نوجوانوں ک...
27/12/2023

دبئی۔
گلگت بلتستان کی مایہ ناز کاروباری ۔سیاسی اور سماجی شخصیت حاجی جمعہ خان صاحب کی گلگت بلتستان کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے روزگار فراہم کرنے کے لئے کاوشیں۔
حاجی جمعہ خان صاحب نے دنیا کی اور بالخصوص دبئی کی سب سے بڑی کنسٹرکشن کمپنی جس نے برج خلیفہ بنایا EMAAR کے آفس کا دورہ کیا اور حکام سے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ عمار کے آمدہ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کا بھی عہد کیا۔
EMAAR
آفس کے دورے کے دوران ان کے ساتھ معروف کالم نگار فردوس جمال اور استور کی سماجی شخصیت عبد الحق نواز بھی ہمراہ تھے۔
حاجی جمعہ خان صاحب نے اس دوران عمار کے حکام سے کہا کہ گلگت بلتستان کے نوجوان اس وقت پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی کمپنی میں بھی گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہوں ۔
حاجی جمعہ خان نے اس موقعہ پر عمار کے حکام کو یقین دہانی کروائی کہ عمار کے نئے منصوبوں میں وہ سرمایہ کاری کریں گے اور اس کے بدلے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کیا جائے۔۔۔
Aban Ahmed Khan

استور ۔۔۔۔استور کی جانی پہچانی سوشل ایکٹیویسٹ ۔۔سابقہ  کوارڈینیٹر ٹو سی ایم ساجدہ صداقت کو  استور ویلفیئر اینڈ ڈیلوپمنٹ ...
27/12/2023

استور ۔۔۔۔
استور کی جانی پہچانی سوشل ایکٹیویسٹ ۔۔سابقہ کوارڈینیٹر ٹو سی ایم ساجدہ صداقت کو استور ویلفیئر اینڈ ڈیلوپمنٹ آرگنائزیشن کی چیئر پرسن بنایا گیا ہے

استور روڈ بیوٹیفکیشن کا کام جہاں مٹل ہونے جا رہا ہے وہی پر ہینڈ کرش بجری کا استعمال ہونا ہے اس کی جگہے پر یہ ناقص مٹیریل...
26/12/2023

استور روڈ بیوٹیفکیشن کا کام جہاں مٹل ہونے جا رہا ہے وہی پر ہینڈ کرش بجری کا استعمال ہونا ہے اس کی جگہے پر یہ ناقص مٹیریل کا استعمال کرنا افسوس کی بات ہے استور کی عوام اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ڈی سی استور سے ریکوسٹ کر رہے ہیں ایک نظر اس کام کی طرف بھی۔۔۔۔عوامی راۓ

راما گرینڈ جرگہ ویلفر ارگنائزیشن کی جانب سے استور کے سکولوں  میں  سپورٹس ایکٹیویٹیز کے حوالے سے میڈیا سے بات کی اور سکول...
26/12/2023

راما گرینڈ جرگہ ویلفر ارگنائزیشن کی جانب سے استور کے سکولوں میں سپورٹس ایکٹیویٹیز کے حوالے سے میڈیا سے بات کی اور سکولوں میں اس طرح کی صحت مندانہ سرگرمیاں ہونی چاہئے اور سوشل میڈیا میں جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کی بھر پور مذمت کی اور سکول انتظامیہ کے کام کو سراہا
حقائق کے بر عکس خبریں پھیلانے کی بھر پور مذمت کی

26/12/2023

استور۔۔۔
استور عمایدین کے سر پنج صداقت حسین اور ایکشن کمیٹی کے صدر ایڈوکیٹ ذاکر شاہ کی سربراہی میں عیدگاہ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کی پرنسپل سے ملاقات کی او ر سوشل میڈیا پر جو غلط خبر چلائ تھی کسی سوشل ایکٹیوسٹ نے
وہ خبر بے بنیاد تھی حقائق کے بر عکس تھی تمام عمایئدین نے جھوٹی خبر چلانے والوں کی مذمت کی اور پرنسپل عنیقہ محیط کو خراج تحسین پیش کی اور کہا استور کی عوام آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی

25/12/2023

Ghulam Din

25/12/2023

مورخہ: 25 دسمبر 2023
مورخہ ہذا کو استور میڈیا نیٹورک پر ایک خبر واٸرل ہوئی تھی کہ استور میں گندم کی بوریوں سے نمک بر آمدہوئی ہے، مذکورہ خبر پر سیکیر ٹری فوڈ اور ڈائریکٹر دیامر استور ڈویژن نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنی ٹیم کو استور جا کر فوری انکوائری کرنے کا حکم صادر کیا کہ زمہ داران کو ڈپو سے ایشو کردہ چکیوں میں موجود دیگر گندم کی بوریوں کی چھان بین کا حکم دیا۔ جس میں تین سو بوریوں میں سے تین بوریوں پر نمک بر آمد ہونے پر جن کو الگ کر کے رکھ دیا اور چھان بین شروع کی

25/12/2023

خوشخبری دو میگاواٹ یچھلیتو پاور پراجیکٹ مکمل آج سے بجلی آن ہوگی جبکہ 72 گھنٹوں کے بعد عوام کے لیے ترسیل کا آغاز کیا جائیگا ڈپٹی کمشنر استور زید احمد زید کا اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کا ہمراہ پاور ہاؤس کا دورہ میڈیا سے گفتگو

پریس ریلیز از دفتر اسسٹنٹ کمشنر استور مورخہ: 25 دسمبر 2023مورخہ ہذا کو سوشل میڈیا پر ایک خبر واٸرل ہوئی تھی کہ استور میں...
25/12/2023

پریس ریلیز
از دفتر اسسٹنٹ کمشنر استور

مورخہ: 25 دسمبر 2023
مورخہ ہذا کو سوشل میڈیا پر ایک خبر واٸرل ہوئی تھی کہ استور میں گندم کی بوریوں سے نمک بر آمدہوئی ہے، مذکورہ خبر پر اسسٹنٹ کمشنر استورنے فوری ایکشن لیتے ہوئے مجسٹریٹ محبوب عالم اور متعلقہ محکمہ کے زمہ داران کو ڈپو سے ایشو کردہ چکیوں میں موجود دیگر گندم کی بوریوں کی چھان بین کا حکم دیا۔ دوران چھان بین صرف تین بوریوں سے نمک بر آمد ہوئی ۔ جن کو آلگ کرکے رکھا گیاہے اور متاثرہ صارف/صارفین کو دوسری بوریاں ایشو کی جائيں گی۔ اس سلسلے میں صارفین گندم سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے منفی پروپیگنڈے میں نہ آ ئيں اور اگر کسی بھی صارف کو اس طرح کی گندم ایشو ہوئی ہے تو وہ اسسٹنٹ کمشنر استور سے رابطہ کرکے دوسری بوری لے جاسکتا ہے۔

بحکم: اسسٹنٹ کمشنر استور

25/12/2023

پروگرام تو وڈ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

25/12/2023

استور۔۔۔۔
گندم کی بوریوں سے سڑی ہوئ نمک بر امد ہوئ جو تولنے میں فرق بھی اور عوام کے لیۓ مضر صحت بھی اسی حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی استور عبدل علیم خاں اور مولانا اختر میڈیا سے بات کرتے ہوۓ

25 دسمبر کا خوبصورت پیغام۔۔۔قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌکہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔اَللَّـهُ الصَّمَدُ اللہ بے نیاز ہے۔لَمْ يَلِ...
25/12/2023

25 دسمبر کا خوبصورت پیغام۔۔۔
قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ
کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔

اَللَّـهُ الصَّمَدُ
اللہ بے نیاز ہے۔

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔

وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ
اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔

23/12/2023

اللہ نے پھسایا ہے۔۔۔۔بڑے کاکے اور چونے کاکے کون ہیں اس بابے کے زبانی سنیں

23/12/2023

گندم کی قیمتوں میں 3600 روپے اضافے کافیصلہ ۔۔۔صوبائی حکومتگندم کی قیمتوں میں 3600 روپے اضافے کافیصلہ ۔۔۔صوبائی حکومت

گلگت : صوبائی حکومت نے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے دیگر صوبوں کی طرز پر پہلی بار جامع قانون سازی بروئ...
21/12/2023

گلگت : صوبائی حکومت نے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے دیگر صوبوں کی طرز پر پہلی بار جامع قانون سازی بروئے کار لانے کیلئے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور سید سہیل عباس کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے خصوصی احکامات پر قائم اعلی سطحی کمیٹی میں صوبائی معاون خصوصی اطلاعات، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری اطلاعات سمیت گلگت بلتستان کی میڈیا انڈسٹری کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایت اور معاون خصوصی برائے اطلاعات اور سیکریٹری اطلاعات کی خصوصی کاوشوں سے میڈیا انڈسٹری اور صحافیوں کے مسائل کے حل اور انکے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قائم کمیٹی کو تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے موثر قانون سازی کیلئے دو ہفتوں جامع تجاویز کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ صحافیوں اور دیگر میڈیا پریکٹیشنرز کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانونی اور ادارہ جاتی فریم ورک قائم کرنے سے نہ صرف انکے دیرینہ مسائل کے حل کی راہ ہموار ہوگی بلکہ پالیسی بنیادوں پر موثر اقدامات سے اظہار رائے کی آزادی اور مثبت صحافتی اقدار کو بھی فروغ ملے گا۔

21/12/2023

خالد خورشید
تاحیات نااہلی کا فیصلہ قانون کے مطابق درست نہیں ۔ یہ فیصلہ اگلے فورم سے قلعدم ہو جاے گا۔
سمیع ایڈوکیٹ

Address

Gilgit

Telephone

+923125356155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astore Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like