Hammad Gondal Vlogs

  • Home
  • Hammad Gondal Vlogs

Hammad Gondal Vlogs میری ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج کو لائک کریں شُکرِیہ❤️
(2)

17/03/2024

پاکستان تحریک انصاف نے *صنم جاوید*، یاسمین راشد، مراد سعید، فیصل جاوید، اعظم سواتی اور زلفی بخاری سمیت متعدد رہنماؤں کو سینیٹ انتخابات کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا

❤️
26/02/2024

❤️

20/02/2024

عمران خان زِندہ باد❤️

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Azhar Abbasshah, Ch Muhammad Nazir, Malik...
20/02/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

Azhar Abbasshah, Ch Muhammad Nazir, Malik Lateef, A Jabbar Jabbar, Nadeem Khan, Asif Shah, Arshad Arshad, Muhammad Siddique, Usama Rajput Rajput, Wassem Arshad

17/02/2024

عام انتخابات کالعدم قرار دیئے جانے کا امکان 🔥

17/02/2024

شام تک بہت بڑا فیصلہ ہونے والا ہے_*
*_حامد میر_*

17/02/2024

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس۔
کمشنر راولپنڈی نے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کردیا ہے۔
میں نے راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے۔
مجھے راولپنڈی کچہری چوک میں پھانسی دے دینی چاہئیے

: میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ،کمشنر راولپنڈی
میں انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں ،کمشنر راولپنڈی

: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفی
مجھے مہینے پہلے الیکشن ڈیوٹی پر لگایا گیا؛ کمشنر راولپنڈی
میں ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کر سکا؛ کمشنر راولپنڈی
13 ایم این ایز کے نتائج تبدیل کئے گئے ، ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا
میں نے جو جرم کیا اس پر سزائے موت دی جائے ؛ کمشنر راولپنڈی
میرے سامنے پریزائیڈنگ افسران رو رہے تھے؛ کمشنر راولپنڈی

16/02/2024

‏جوان کا پتر کہتا ہے 🔥
میں اپنی جماعت کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا
کس کس کو فخر ہے پارٹی کے وفادار سلمان اکرم راجہ پر

16/02/2024

پی ٹی آئی ایک سمندر ہے اور
سمندر کا پانی لوٹوں سے ختم نہیں ہوتا ✌️😎🔥
مرشد عمران خان ،زندہ آباد

15/02/2024

تحریک انصاف کی پہلی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے، جس کی سربراہی تحریک انصاف کے پولیٹکل کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کر رہے ہیں۔ بھکر سے ایم این اے محمد ثناء اللہ خان مستی خیل کی بھی شرکت

15/02/2024

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 128 میں عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا زرائع

15/02/2024

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ.

15/02/2024

*آصف علی زرداری صدر، شہباز شریف وزیراعظم، بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ اور مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ہوگی، پیپلزپارٹی اور نوازلیگ کے درمیان اتفاق ہوگیا..!!*

*ناصر حسین شاہ وزیراعلیٰ سندھ، مراد علی شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی، شرجیل انعام میمن وزیر اطلاعات، آغا سراج درانی وزیر بلدیات بنانے پر غور..!! بلاول ہاؤس ذرائع کی تصدیق*

15/02/2024

‏پی ٹی آئی کا دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام جماعتوں سے رابطہ کا فیصلہ،عمران خان نے منظوری دیدی
جے یو آئی جماعت اسلامی اے این پی اور قوم پرست جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک مجھے سونپ دیا گیا ہے، اسد قیصر

15/02/2024

*بڑی بریکنگ*
قائد ن لیگ کا بڑا فیصلہ

نواز شریف نے پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا

نواز شریف نے لاہور کے حلقہ این اے 130 سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔باخبرذرائع

نواز شریف اسی حلقے سے یاسمین راشد سے جیتے تھے

15/02/2024

IK❤️

14/02/2024

4 Followers Chye mujhy

Follow me❤️

14/02/2024

ایک بات ماننی پڑیگی گی
ہار جسے ہرا نا سکے، خوف جسے ڈرا نا سکے، اور پیسہ جسے خرید نا سکے،
اسے عمران خان کہتے ہیں🏏

14/02/2024

جو بندہ ایمانداری سے جیت نہیں سکتا
وہ بندہ ایمانداری سے ملک چلائے گا۔
نہ سمجھنے والوں کو 21 توپوں کی سلامی

Somewhere in Pakistan 🇵🇰❤️
14/02/2024

Somewhere in Pakistan 🇵🇰

❤️

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
14/02/2024

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

14/02/2024

نوازشریف جیل سے لندن بھاگا تھا
میرا کپتان جیل سے
وزیراعظم بنے گا بولو سارے ان شاءاللّه✌🔥

14/02/2024

نہ خان تھا نہ نشان تھا
پھر بھی جو آیا طوفان تھا
اگر خان اور نشان دونوں ہوتے
مٹ جانا ان کا نام و نشان تھا

14/02/2024

دنیا میں کوئی بھی غیرت مند اور باضمیر بندہ الیکشن ہار کر جعلی طریقے سے وکٹری سٹینڈ پر کھڑا ہونا گوارا نہیں کرتا۔

13/02/2024

1000 دفعہ عمران خان لکھو کمینٹ میں

خان ساڈی جان اے🇵🇰

13/02/2024

بندکمروں میں اس ملک کےفیصلےکرنےوالویہ بھی ذہن میں رکھنا
"اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ"
"بےشک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے"

13/02/2024

علی امین گنڈا پور
وزیر اعلی خیبرپختونخوا نامزد

13/02/2024

اختلاف اپنی جگہ لیکن حافظ نعیم الرحمان نے خیرات میں دی ہوئی سیٹ چھوڑ کر الیکشن کمیشن کی شلوار اتار دی ہے💪🏿

13/02/2024

خان کے شہزادوں آپکے بھائی کے اکاؤنٹ کو کسی نے رپورٹ کیا ہے ریویو میں جا کر اچھا سا ریویو دے دیں

عمران خان زِندہ باد

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
13/02/2024

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Gondal Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad Gondal Vlogs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share