گزشتہ روز تھانہ بالاکوٹ کے پولیس اہلکار کے طرف سے ھارون آباد بالاکوٹ کے رھائشی ناصر لطیف پر کیئے جانے والے تشدد پر عمارہ شاہ کا تبصرہ
شاندار افتتاح
چوہدری لانگ لائف فرنیچر نزد پن چکی جندر پرانا کشمیر روڈ عقب عسکری بینک گڑھی حبیب اللہ کا افتتاح ایم این اے سردار محمد یوسف صاحب نے کیا دعائیہ تقریب میں علاقہ بھر کی نامور شخصیات تاجر برادری اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ گڑھی حبیب اللہ کی ممتاز سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیت ماسٹر سردار محمد بشیر کے چھوٹے بھائی سردار مظہر اقبال اور سردار خورشید نے اپنے کاروبار کو وسعت دیتے ہوئے چوہدری لانگ لائف فرنیچر کا آغاز کر دیا جہاں پر عوام الناس کو ملے گا معیاری اور مناسب داموں فرنیچر
گڑہی حبیب اللہ تا بوئی روڈ سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا ۔
ٹھیکیدار ارشاد خان روڈ کا کام ادھورا چھوڑ کر بھاگ گیا۔ جس کے بعد متعدد بار احتجاج کیا گیا کمیٹی بنائی گئی مگر ٹھیکیدار روڈ کا کام شروع کرنے کی تاریخ پر تاریخ دیتا رہا اور ٹال مٹول سے کام لیا اور گیارہ کروڑ کے لگ بگ کی رقم بھی محکمہ سے وصول کر چکا مگر روڈ کا کام 20 فیصد مکمل نہیں ہو سکا۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور ضلعی انتظامیہ بھی ٹھیکیدار کے آگے بے بس دکھائی دیتی ہیں جن کی کوتاہی کی وجہ سے ٹھیکیدار ابھی تک روڈ کا کام شروع نہ کر سکا۔ مگر سلام ہے دلولہ کے نوجوان کو جنہوں نے چند روز قبل دلولہ اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کی مرمت کا کام شروع کیا اور برج دلولہ سے گڑھی حبیب اللہ تک روڈ کو ریپئر کرنے کی ٹھان لی اور روڈ تقریباً گڑھی حبیب اللہ تک رپیئر کے آخری مراحل میں ہے امید ہیکہ کل تک گڑہی حںیب اللہ تک روڈ ریپئر ہو جائے گا۔ دلولہ کے نوجوانوں ملک علیم، سعید غنی، نثار عباسی اینڈ ٹیم کی محنت اور کاوش کو اہلیانِ علاقہ نے بھرپور سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔
گڑہی حبیب اللہ تا بوئی روڈ کی تعمیر ٹھیکیدار ادھوری چھوڑ کر فرار دلولہ کے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کرنے کی ٹھان لی ، مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں
فیضان عباسی آف دلولہ حال برطانیہ بوئی دلولہ روڈ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے
8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر عمارہ شاہ کا ویلاگ
زلزلے آلیاں دے سڑے دا مقدر ۔۔۔۔تے سیاسی پتندر اں دے کوڑاں دے جندر
#hindkotalk #balakot #8october2005 #Balakotearthquake #Hazara #foryou #foryoupage #AmaraShah
مشہور و معروف کرکٹر #عمرخٹک سنیاری سپر لیگ کھواڑی مانسہرہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے
بالاکوٹ بھونجہ میں سریا سے لوڈ ٹرک دریائے کنہار میں ڈوب گیا سوار افراد زندہ بچ گے
مانسہرہ: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ مس سیدہ عظمیٰ شاہ کا
جبوڑی بازار کا معائنہ کیا۔ ضلع مانسہرہ کے علاقے جبوڑی میں مختلف شاپس بیکری، مرغ شاپ، ہوٹلز اور فوڈ آؤٹ لیٹس کا معائنہ کیا اور شاپ پر غیر میعاد اشیاء کی چیکنگ کی گئی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوڈ قانون کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا۔
ہارون عالم قتل کیس کے مرکزی ملزم گرفتار ڈی ایس پی سعید یدون اور ایس ایچ او اشعر مشتاق خان۔انوسیٹی گیشن آفیسر شہزاد خان کی پریس کانفرنس
مرکزی ملزم میانداد کو میڈیا کے سامنے پیش کردیاگیا جب کہ دیگر ملزمان جن میں
ایک خاتون مسمات امبرین بی بی و محمدفاروق اور دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کیلیئے چھاپے مارے جارھے ہیں ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ سعید یدون کی پریس کانفرنس
کاغان
سابق ایم پی اے سید احمد حسین شاہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں
کراچی
دلولہ ہزارہ ویلفیئر کمیٹی کراچی اور انجمن اتحاد عباسیہ کے زیر اہتمام سینئر صحافی و ایڈیٹر روزنامہ شمال نصیر انور کے اعزاز میں استقبالیہ پروگرام
گڑھی حبیب اللہ
بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ انجمن تاجران کی مشاورت