Shaheen News Digital

Shaheen News Digital 🆂🅷🅰🅷🅴🅴🅽 🅽🅴🆆🆂 🅳🅸🅶🅸🆃🅰🅻

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور دوران ڈیوٹی بیدڑہ انٹرچینج پر پیش آنے والے واقع میں زحمی ہونے والے کانسٹیبل نوید کو ...
23/12/2024

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور دوران ڈیوٹی بیدڑہ انٹرچینج پر پیش آنے والے واقع میں زحمی ہونے والے کانسٹیبل نوید کو پولیس ویلفئیر فنڈ کی مد میں 01لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔

۔ الصفہ انٹرنیشنل سکول نے گڑہی حبیب اللہ کی تاریخ میں پہلی بارسائنس ماڈل ایگزیبیشن  کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مخت...
23/12/2024

۔ الصفہ انٹرنیشنل سکول نے گڑہی حبیب اللہ کی تاریخ میں پہلی بارسائنس ماڈل ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف ماڈل پیش کئے۔ والدین نے بھر پور شرکت کی اور بچوں کی کارکردگی کو سراہا۔ اس مو قع پر پرنسپل اور سکول ہذا کی کو آ رڈینٹر نے اپنے پروگرام کی اہمیت کےبارے میں تفصیل سے بات کی اور کہا کہ

سائنسی نمائش کے ذریعے طلبہ کی ذہنی صلاحیتوں کی جانچ کی جاتی ہے۔ اپنے سائنسی ماڈلز کی بناء پر بچے ایسی کئی چیزیں بنالیتے ہیں جنہیں مزید بہتر کرکے یا تھوڑا اور کام کرکے حقیقت میں کوئی چیز بنائی جاسکتی ہے۔سائنسی نمائش کے انعقاد کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ طلبہ کو کتابیں پڑھانے کے ساتھ عملی زندگی میں سائنس کے تجربات کرنے کا موقع ملے- سائنس پروجیکٹ طلبہ کو کچھ وقت کیلئے نصابی کتابوں سے نکال کر عملی زندگی میں لے آتےہیں ۔سائنس ماڈل بنانے سے بچے میں اپنے کام کو وقت میں مکمل کرنے اور ماڈل بنانے کے بعد دیگر طلباء کو اپنے ماڈل کے بارے میں بتانے سے بچے میں ایک اچھے مقرر بننے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے سائنس نمائش میں حصہ لینے والے طلبہ کی دیگر صلاحیتوں میں بھی زبردست اضافہ ہوتا ہے نیز نئی صلاحیتیں بھی ابھر کر سامنے آتی ہیں ۔ جو طلبہ اپنی دلچسپیوں سے واقف ہوتے ہیں ، اور انہی کے مطابق اپنا سائنس پروجیکٹ بناتے ہیں ، وہ دراصل اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کا کام کررہے ہوتے ہیں ۔ اس لئے طلبہ کو ایسے سائنسی ماڈل بنانے چاہئیں جن میں انہیں دلچسپی ہو۔۔ ہمارے ادارے الصفہ انٹرنیشنل پبلک سکول نے بھی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنی کی جس میں بچوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت اچھے سائنسی ماڈل بنائے اور پہلی دفعہ گڑھی حبیب اللہ میں سا ئنسی نمائش کرنے کا اعزاز حاصل کیا ۔

23/12/2024
گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول گڑھی حبیب اللہ کا روشن ستارہ۔۔۔۔ محمد نعیم کلاس سیکنڈ ائیر ۔۔۔ اتھلیٹکس مقابلوں میں پہلی پوزیش...
22/12/2024

گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول گڑھی حبیب اللہ کا روشن ستارہ۔۔۔۔ محمد نعیم کلاس سیکنڈ ائیر ۔۔۔ اتھلیٹکس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اپنی ٹرافی وصول کرتے ہوئے۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔
محمد نعیم کا تعلق گاؤں گلی بٹورہ سے ھے

22/12/2024

اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گے تو سول نافرمانی کی تحریک چلے گی

پرنس نواز خان سواتی کو چیف آف آلائی کی گدی کا سولہواں جانشین مقرر کردیا گیا۔ نواب آف آلائ ایوب خان سواتی کے فرزند چیف آف...
22/12/2024

پرنس نواز خان سواتی کو چیف آف آلائی کی گدی کا سولہواں جانشین مقرر کردیا گیا۔ نواب آف آلائ ایوب خان سواتی کے فرزند چیف آف آلائی نوابزادہ اکبر ناموس خان سواتی کی وفات کے بعد سابقہ قبائلی ریاست الائی کی خالی گدی پر نواب صاحب کے چھوٹے بیٹے پرنس نواز خان سواتی جو ضلع بٹگرام کے ممبر قومی اسمبلی بھی ہے انکو بٹھا دیا گیا۔ دستاربندی کے لیے سواتی قوم کے باقی خوانین کی آمد متوقع ۔
الائی کے خانوں کی مکمل فہرست :
1- احمد علی خان سواتی (بانی ریاست، 1595-1623)
2- خان راجہ خان سواتی (1623-1645)
3- خان محمد خان سواتی (1645-1664)
4- خان نبی خان سواتی (1664-1685)
5- خان خواجہ محمد خان سواتی (1685-1714)
6- خان گل محمد خان سواتی (1714-1746)
7- خان رستم خان سواتی (1746-1772)
8- خان حکیم خان سواتی (1772-1805)
9- خان جمال خان سواتی (1805-1835)
10- خان ارسلا خان سواتی (1835-1890)
11- خان غازی خان سواتی (1890-1923)
12- خان روشن خان سواتی (1923-1952)
13 - نواب ایوب خان سواتی (1952-1996)
14 - نوابزادہ فاتح محمد خان سواتی ( 1996-2005)
15- نوابزادہ اکبر ناموس خان سواتی (2005-2024)
16 - پرنس نواز خان سواتی (موجودہ چیف)
وائس آف کنہار کی جانب سے پرنس نواز خان کو بہت بہت مبارک ہو

سجادہ نشین گھنیلہ شریف میاں ضیاء الرحمن اپنے درینہ کارکن زاکر أف دمکاچہ گڑھی حبیب اللہ سے والہاںہ شفقت و محبت کا اظہار ک...
21/12/2024

سجادہ نشین گھنیلہ شریف میاں ضیاء الرحمن اپنے درینہ کارکن زاکر أف دمکاچہ گڑھی حبیب اللہ سے والہاںہ شفقت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے

21/12/2024

عباسی فوم ایجنسی گڑہی حبیب اللہ

سابق ایم پی اے ۔ سجادہ نشین گھنیلا شریف میاں ضیاءالرحمن دورہ گڑھی حبیب اللہ کے دوران سردار واجد ۔ حق ویز تنولی ۔ محمد ار...
21/12/2024

سابق ایم پی اے ۔ سجادہ نشین گھنیلا شریف میاں ضیاءالرحمن دورہ گڑھی حبیب اللہ کے دوران سردار واجد ۔ حق ویز تنولی ۔ محمد ارتضی ایوب کے ہمراہ

21/12/2024

عباسی فوم ایجنسی کشمیر روڈ گڑھی حبیب اللہ کا باقائدہ افتتا ح بدست سابق ایم پی اے بالاکوٹ میاں ضیاء الرحمن ھوا

انتہائی افسوس کے ساتھ اپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گڑھی حبیب اللہ کے سینیئر صحافی ملک سلیم اعوان کی ساس محترمہ اور حصاری وا...
21/12/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ اپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گڑھی حبیب اللہ کے سینیئر صحافی ملک سلیم اعوان کی ساس محترمہ اور حصاری والے ڈاکٹر فرید اور محمد لیاقت کی والدہ محترمہ اج قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں جن کے جنازے أج شام4بجے ادا کیا جائے گا اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

20/12/2024

عزیرخان ایڈوکیٹ ھائی کورٹ اینڈ سیکرٹری جنرل بالاکوٹ بار کونسل جوڈیشل کمپلیکس بسیاں بالاکوٹ کے لیئے فنڈز ریلیز ہونے پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے
#بدلےگابالاکوٹ‌انشاءاللہ #محمد #و #دعوےنہیں‌عملی‌کام‌ #خدمت‌عبادت‌‌سیاست #الحمدللہ Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa News Alert Barwaqt News Balakot Voice of Garhi Habibullah Khan وائس آف گڑھی حبیب اللہ خان Basharat Ch Shahid Abbasi Raja Abdul Razzaq Pmln Ibraheem Irteza Mian Arif Voice Of Chattar Plain News Kamran Khan Behram Shah Mansehra News 24 GM News Battal News HD Voice Of Kunhar Choudhary Ansir Adeel Awan voice of GarhiHabibullah officials Daily Sargaram

بالاکوٹ بارکی کابینہ کی محنت رنگ لے ائی جوڈیشل کمپلیکس بالاکوٹ بسیاں کے مقام پر اے ڈی پی جاری ٹینڈر ہو چکا ہے جس کا بہت ...
20/12/2024

بالاکوٹ بارکی کابینہ کی محنت رنگ لے ائی جوڈیشل کمپلیکس بالاکوٹ بسیاں کے مقام پر اے ڈی پی جاری ٹینڈر ہو چکا ہے جس کا بہت جلد افتتاع چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ افتتاح کریں گے جس کا سہرا بالاکوٹ کے جنرل سیکٹری عزیر خان اور سید عدیل شاہ صدر کے سر جاتا ہے

20/12/2024

بالاکوٹ بارکی کابینہ کی محنت رنگ لے ائی جوڈیشل کمپلیکس بالاکوٹ بسیاں کے مقام پر اے ڈی پی جاری ٹینڈر ہو چکا ہے جس کا بہت جلد افتتاع چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ افتتاح کریں گے جس کا سہرا بالاکوٹ کے جنرل سیکٹری عزیر خان اور سید عدیل شاہ صدر کے سر جاتا ہے

Address

Garhi Habibullah

Telephone

+923414430444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen News Digital:

Videos

Share