دوگہ خیر آباد ۔۔۔۔ چیئرمین وی سی دوگہ ندیم ستی صاحب اور ممبر جنرل کونسلر فھد جاوید خان خانخیل کے درمیان خیر آباد راستے کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہو گیا فریقین میں راضی نامہ علاقہ کی فضاء خوشگوار تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے چیئرمین وی سی دوگہ محمد ندیم ستی اور ممبر جنرل کونسلر فھد جاوید خان کے درمیان خیر آباد روڈ کی تعمیر پر تنازعہ ہوا جو شدت اختیار کر گیا تھا جس پر عمائدین نے آج دوگہ میں فریقین کے درمیان جرگے کا انعقاد کیا جسمیں سرپرست اعلیٰ پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ محمد آصف خان آف حصاری اور سابق امیدوار تحصیل ناظم بالاکوٹ مشتاق خان سواتی آف مہانڈری و سابق ممبر جنرل کونسلر یونین کونسل کرنول چن زیب خان آف گلیاں جاگیر و سابق ناظم یونین کونسل کرنول بزرگ سیاستدان راجہ محمد یوسف و راجہ واجد حسین اور ناظم وی سی خیر آباد سید وقار شاہ و دیگر کی مخلصانہ کاوشوں سے فریقین باہم بغلگیر ہو گئے اور ہر قسم کے تنازعے کو ختم کر دیا اور دونوں فریقین نے مل کر وی سی دوگہ کی عوام کی خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کیا دوگہ خیر آباد کی عوام نے شرکاء جرگہ کو باہمی دلچسپی سے تنازعہ ختم کرنے پر شکریہ ادا کیا
ایڈمن
ویلج کونسل کرنول کے محلہ چھم عباسیاں اور محلہ جب کے لیئے (ہیلپ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ پاکستان ) کی جانب سے پانی کے کنویں دیئے گے اس موقع پر امیر جماعت اسلامی تحصیل بالاکوٹ حاجی فضل.الرحمن نے باقائدہ ان منصوبوں کا.فتتاح کیا . اہلیان محلہ نے انچارج توفیق خان سواتی کا بھی شکریہ ادا کیا کہ جن.کے تعاون اور میرٹ پر مذکورہ محلہ جات کے پانی کا مسلہ حل ہوا
تلہٹہ طفیل خان سواتی کے جنازے کے مناظر
گڑھی حبیب اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #میڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیورو چیف PNN ڈسٹرکٹ مانسہرہ حق ویز تنولی اور سینیئر جرنلسٹ سید حبیب شاہ کی پروگرام #عوامی #مسائل میں گفتگو
نو تعینات اے سی بالاکوٹ نارد خان کا اچھا اقدام
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نادر علی خان کی جانب عوامی شکایات سننے اور عملی طور پر اس کا ازالہ کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس بالاکوٹ کے باہر ایک شکایات باکس لگا دیا گیا ہے تاکہ بالاکوٹ کے عوام اپنی شکایات اس باکس میں ڈالیں اور انکا فوری ازالہ ہوسکے اے سی افس کے مطابق اس شکایات باکس میں اپ شہری نا صرف دو نمبر کھلے دودھ ،مرغ کی بجائے فارمی مرغی کا گوشت جس کی فروخت ممنوع ہے گرانفروشوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے دوکان داروں اور دیگر کے خلاف نا صرف شکایات کرسکتے ہیں بلکہ انکا فوری ازالہ بھی ہوگا
کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گڑھی حبیب اللہ میں تقریب ۔۔۔ پرنسپل بشارت اقبال صاحب کی قیادت میں طلبہ کو کرپشن کے خلاف مہم سے آگاہ کیا گیا۔۔۔ طلبہ نے بدعنوانی سے آگاہی کے لیے چارٹس بنائے اور دکھائے گئے۔۔۔ بدعنوانی ایک قومی جرم ہے۔۔۔ اور یہ ملک و ملت کے لیے ایک ناسور ہے۔۔۔ اس قبیح فعل سے حد درجہ نفرت رکھنا اور اس کا قلع قمع کرنا یر پاکستانی شہری کا اولین فرض ہے۔۔۔ دیانت داری اور امانت داری کو اپنا شعار بنانا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے۔۔۔ ہم اپنے ملک کے وفادار اور مخلص بن کر ہی ترقی کر سکتے ہیں ۔۔۔
گڑھی حبیب اللہ سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ کا فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کے ہمراہ یادگار عکس
گڑھی حبیب اللہ بابر نسیم خان کرکٹ گراؤنڈ گڑھی حبیب اللہ میں فائنل میچ کے مہمان خصوصی ترقی کے بادشاہ سید احمد حسین شاہ صاحب کا گراونڈ پہنچنے پر چیف آرگنائزر عادل خان و دیگر استقبال کر رہے ہیں
گڑھی حبیب اللہ
بابر نسیم خان کرکٹ گراؤنڈ میں گڑھی حبیب اللہ سپر لیگ سیزن 1 کا فائنل میچ شروع مہمان خصوصی ترقی کے بادشاہ سید احمد حسین شاہ کا خطاب
گڑھی حبیب اللہ
بابر نسیم خان کرکٹ گراؤنڈ میں گڑھی حبیب اللہ سپر لیگ سیزن 1 کا فائنل میچ شروع مہمان خصوصی ترقی کے بادشاہ سید احمد حسین شاہ کا خطاب
گڑھی حبیب اللہ
بابر نسیم خان کرکٹ گراؤنڈ میں گڑھی حبیب اللہ سپر لیگ سیزن 1 کا فائنل میچ شروع مہمان خصوصی ترقی کے بادشاہ سید احمد حسین شاہ کا شاندار استقبال
زبردست گہما گہمی
گڑھی حبیب اللہ
ممتاز عالم دین و مدرسہ مغیرہ بن شعبہ بٹسنگ گڑھی حبیب اللّٰہ کے مہتمم حضرت مولانا شفقت امتیاز صاحب کی قرآن و سنت کی روشنی میں #مومن #کی #گواہی کے موضوع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں گفتگو سن کر شیئر کریں جزاک اللہ خیرا