Haroon Mehfooz

Haroon Mehfooz only Islamic videos

15/10/2024
12/08/2023

like share and follow

07/08/2023

‏ساری زندگی جیل میں گزار لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔

عمران خان کا جیل میں بدترین اور غیرانسانی ماحول میں قید کئے جانے کے باوجود اپنے عزم سے ایک انچ بھی پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان 24 کروڑ پاکستانیوں کے نام غیرت کیلئے ڈٹ جانے کا واضح پیغام ہے۔ نفرت و انتقام کی آگ میں جھلستی دو دن کی مہمان حکومت نے ملک کے سب سے مقبول لیڈر کو جس اذیت ناک، غیر اخلاقی اور صحت و سلامتی کے حوالے سے خطرناک ماحول میں قید کیا ہے وہ شرمناک ہے۔ ذاتی انا کو تسکین دینے کیلئے چند افراد کے فیصلوں کے آگے نہ میرا لیڈر خود ٹوٹے گا نہ اپنی قوم کو ٹوٹنے دے گا۔ قوم دیکھ رہی ہے کہ سزا سنانے والا جج بھاگ گیا لیکن خان اپنے ملک میں ہے اپنی سر زمین پر ہے۔ مجھے فخر ہے کہ ایسے عظیم لیڈر کے ساتھ کھڑا ہوں۔ آخری سانس تک صرف عمران خان انشااللہ

07/08/2023

حقیقی آزادی کے لیے من حیث القوم جدوجہد کرنا ہوگی

07/08/2023

آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہے آپ کا

07/08/2023

gameplay like follow and share

07/08/2023

اعلیٰ کوالٹی کا واٹر پروف منافق وہ ہے جو کہتا تو یہ ہے کہ میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں مگر تنقید صرف عمران خان پر کرتا ہے۔
This is called Liquid type of hypocrisy..

I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
07/08/2023

I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Mehfooz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Mehfooz:

Share

Category


Other TV Channels in Faisalabad

Show All