Soomi Bhai Vlogs

Soomi Bhai Vlogs Daily vlogs

10/10/2023

Finally New Car Le Li 😍

04/10/2023

Do not waste food guys

الحمدللہ یوٹیوب پر ہمارے دو ہزار سبسکرائبر مکمل ہوں گے اپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ ❤️ جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائب ...
29/09/2023

الحمدللہ یوٹیوب پر ہمارے دو ہزار سبسکرائبر مکمل ہوں گے اپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ ❤️ جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ابھی جا کر سبسکرائب کریں 😁

07/09/2023

Do not waste food

19/08/2023

Funny Bottle Flip Challenge 😅



13/08/2023

Funny Pulling Glass Challenge

12/08/2023

Glass sliding challenge 🥳

14/07/2023

Funny Bottle Flip Shake Mango Challenge 😋

12/07/2023

Funny Blindly Bottle Rolling Money Challenge 😂🤣

11/07/2023

Funny Bottle Flip Challenge 😍

02/07/2023

Funny Bottle Flip Lays Chocolates Ice Cream Challenge 😂😂

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ  کے پیچھے 2 کلو میٹر تک🏃 بھاگتے تھے ...نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت ...
23/12/2022

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک🏃 بھاگتے تھے ...
نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...
اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...
آج پتہ چلتا ہے،
دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛
ایک چیلنج تھا...
خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...
کیونکہ خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...
شاید یہی زندگی ہے ... !!!
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!
جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی...
آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...
آج گھر پر جانا اور #ماں کے ہاتھوں کا کھانا پسند ہے... !!!
سکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے رہتے ہیں ... !!
خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ آج چلا...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس آج ہوا ہے ...ہمارے بچپن کی وہ افواہیں ، جو آج بھی ہمیںں یاد آتی ہیں ۔
کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..
كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!
👘 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھو میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے....
| 🌀🌀
✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتا تھا اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤💚💙💜
👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں....
👀جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے....
🚲سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے.....🌙🚲
بلب (🔦💡) کے on / off والے سوئچ کو درمیان میں اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے....
🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے....😜😜
🍰🎂🍧🏆🎉🎁 برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں.....
ف*ج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے....
🎭 سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے....؟
اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے.؟ ⚡⚡
🎒🎐يہ دولت بھی لے لو..💵 .. یہ شہرت بھی لے لو...
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون .... ☔
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی .. 🌊 🌊🌊.............
جو اس msg کو پڑھےگا...
اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا....
کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے....
چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی...
اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہوگا۔. منجانب

💖💜💛💚 Soomi Bhai

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soomi Bhai Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category