Information World

Information World Educational informations

03/03/2024
اس ووٹ سلپ کا پرنٹ لے لیں۔ اور اپنا شناختی کارڈ 8300 پر میسج کر کے ووٹ کی تفصیل اس پرچی میں بھر کر شناختی کارڈ کے ساتھ ر...
02/02/2024

اس ووٹ سلپ کا پرنٹ لے لیں۔ اور اپنا شناختی کارڈ 8300 پر میسج کر کے ووٹ کی تفصیل اس پرچی میں بھر کر شناختی کارڈ کے ساتھ رکھ دیں۔ تمام گھر والوں، فیملی ممبرز، دوستوں اور ارد گرد پڑوسی اہل محلہ کی مدد کریں۔ کیونکہ الیکشن ڈے کو پولنگ کیمپ میں رش کی وجہ سے گھنٹوں لگ سکتے ہیں صرف پرچی کے لیے۔ اس لیے ابھی سے یہ کام کریں اور سیدھا پولنگ اسٹیشن جائیں ۔ ۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Gul Zada, Shah Bahader
08/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Gul Zada, Shah Bahader

"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل ...
13/04/2023

"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔
"

02/04/2023

❣️❣️❣️ B-LOVE Token
*دوستو ساتھیو:- رجسٹریشن کرنے پر سب کو 100= BlovedToken فری میں ملنا ھے اب جس کے پاس مزید انویسٹمنٹ کرنے کے پیسے نہی ھیں تو یہی 100 ٹوکن اسٹیکنگ پر لگا کر ڈیلی ایک فیصد اسٹیکنگ ریوارڈ لیتا رھے اس کے لیٸے أپ کو ڈیلی بٹن پریس کرتے رھنا ھے جس دن بٹن پریس نہی کریں گے اس دن کا ریوارڈ نہی ملے گا...

ایک ٹوکن

0.02 ڈالر پے

2$ پے لازمی جاۓ گا

100 ٹوکن

200$ کا پروفٹ دے گا

سب لوگ ہولڈ کر کے رکھنا
Stacking
پے جو لگاتا ہے

100 ٹوکن کو

500 دن میں

500 ٹوکن ٹوٹل ملے گا

2$ پے گیا

1000$ پروفٹ ہوگا

یہ سب فری ہے کوئی انوسمنٹ نیں ہوگی

بعد میں پھر انوسمنٹ کر کے لوگ جوئن ہونگے

پہلے سب لوگ آ جاۓ تاکے مفت سب کچھ ملے

*B-Love-Network*❤️
میں کیسے رجسٹر ہوں۔
1. Play Store سے Be Love Network ڈاؤن لوڈ کریں۔
2. نیچے سائن اپ *(Sign up)* پر کلک کریں۔
3۔ موبائل نمبر درج کریں۔
4. میل آئی ڈی درج کریں۔
5. اپنا پہلا نام درج کریں۔
6. اپنا آخری نام درج کریں۔
7. اپنی پسند کا *Username* نام درج کریں جو پہلے کسی نے درج نہیں کیا ہے۔
8. اپنا پاس ورڈ درج کریں۔
9. وہی پاس ورڈ دوبارہ درج کریں۔
10. پھر یہ ریفرل کوڈ درج کریں.

Referral Code: EUZTJ6GEFV 👈
11. سائن اپ کریں۔
12. میل آئی ڈی میں OTP آئے گا، اسے درج کریں۔
13. ایک ایڈریس دکھائے گا جسے پرائیویٹ کی کہا جاتا ہے، اسے کاپی کریں، اسکرین شاٹ لیں اور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں،
Referral Code: EUZTJ6GEFV

02/04/2023

GPS Jetkot..
#2023

18/03/2023

پرزور مطالبہ

28/02/2023

CPD
ٹریننگ کی وجہ سےکل یعنی 1/3/2023 کو تمام پرائمری سکولز بند رہینگے
والدین نوٹ فرمالیں ۔شکریہ

جناب عبدالکریم صاحب PST GPS Duroموصوف ایک ایماندار، ڈیوٹی فل اور بےحد محنتی استاد ہے. اخلاق اور آداب کی بات کی جاۓ، تو ا...
20/11/2022

جناب عبدالکریم صاحب PST GPS Duro
موصوف ایک ایماندار، ڈیوٹی فل اور بےحد محنتی استاد ہے. اخلاق اور آداب کی بات کی جاۓ، تو اللّٰہ ربّ العزت ہر کسی کو اس کے جیسے اخلاق دے۔ اللّٰہ عبدالکریم صاحب کو لمبی عمر عطا کریں اور ہر استاد کو اس کے طرح محنت اور شوق سے ڈیوٹی کرنے کی توفیق عطا کریں۔
آمین

گورنمنٹ اف خیبر پختون خواہ نے صوبے کے تمام سکولوں میں 5سال لیکر 14 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے کے مہم کا ...
12/11/2022

گورنمنٹ اف خیبر پختون خواہ نے صوبے کے تمام سکولوں میں 5سال لیکر 14 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے کے مہم کا آغاز کیا ہے ۔14 ،15اور 18 نومبر کو بچوں کو کیڑے مار گولیاں دیے جائیں گے ۔وہ بچے جو کسی وجوہات پر سکول سے باہر ہیں یعنی سکول میں داخل نہیں ہیں یا مدارس میں داخل ہیں اور ان کی عمر 5سال 14سال تک ہیں ان کے والدین محلے کے سکول میں ان بچوں کا اندراج کرکے ان بچوں کو بھی گولیاں کھلاسکتے ہیں ۔ائیے اس مہم کو بچوں کی بہتر صحت کے لئے بغیر کسی جھجک کے کامیاب بنائیں یہ ہمارا قومی فریضہ ہے ۔

آج گورنمنٹ پرائمری سکول دورو میں سلام ٹیچرز ڈے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی سی کمیٹی کے چیئرمین جناب سمیع اللہ صاحب ن...
05/10/2022

آج گورنمنٹ پرائمری سکول دورو میں سلام ٹیچرز ڈے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی سی کمیٹی کے چیئرمین جناب سمیع اللہ صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں طلباء نے نعت، نظمیں، ملی نغمے، اور تقاریر وغیرہ پیش کیے۔ آخر میں سمیع اللہ صاحب اور ہیڈ ٹیچر جناب میرویس صاحب بچوں سے مخاطب ہوئے، انہوں نے اساتذہ کرام کی عزت و تکریم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے اساتذہ کرام کی عزت و احترام کرنا چاہیے کیونکہ استاد کسی بھی معاشرے کا ایک مثالی فرد ہوتا ہے، اس کا کام بچوں کی دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچے کی صحیح تربیت و نشونما کرنا ہوتا ہے اور وہ بچے کو معاشرے کا بہترین فرد بناتا ہے۔
آخر میں طلباء نے اپنے اساتذہ کرام کو ہار پہنائے۔
#سلام ٹیچرڈے

کل بمورخہ21/09/2022 پر جماعت چہارم کا ایک طالب العلم سعیدالرحمان دریائے پنجکوڑہ کے بے رحم موجوں کا شکار ہوا تھا جو کہ در...
22/09/2022

کل بمورخہ21/09/2022 پر جماعت چہارم کا ایک طالب العلم سعیدالرحمان دریائے پنجکوڑہ کے بے رحم موجوں کا شکار ہوا تھا جو کہ دریا میں تقریباً ایک کلو میٹر تک بہہ گیا تھا۔ سکول ہذا کے دوسرے طالب العلم ذکریا ولد عقل وزیر جماعت پنجم نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بڑے بھائی عدنان کو خبر دی، انہوں نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کیا اور سعیدالرحمان کو دریا کے بے رحم موجوں سے زخمی حالت میں نکال دیا جو کہ اللہ کے فضل وکرم سے اب بالکل صحت یاب ہے۔
ذکریا نے سعید الرحمان کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا جس پر سکول کے اساتذہ کرام نے طالب العلم کو ہار پہنائے اور انہیں شاباش دی۔

06/09/2022
Today respected TMO Sheringal along with TOI Mr. Jehangir Salih Sb. visited GPS Duro. They checked the damaged portions ...
06/09/2022

Today respected TMO Sheringal along with TOI Mr. Jehangir Salih Sb. visited GPS Duro. They checked the damaged portions of the school and express sorrow on the destructions due to recent flood. They committed to recover the school on ASAP basis especially the washrooms and sanitation system. They appreciated the school staff efforts for recovery of the school. The head teacher and the staff thanked him for his visit and cooperation.

Great Teachers...Hazrat Jalil teacher of GPS Achar Bala visited our school to recieve free text books of his school, mea...
02/09/2022

Great Teachers...
Hazrat Jalil teacher of GPS Achar Bala visited our school to recieve free text books of his school, meanwhile when he saw the staff members cleaning the school, he also worked with them.
The head teacher and staff of GPS Duro appreciate and thanked him.
Salute to this sought of Teachers.

Today PTC meeting was held, about the recent destruction due to flood, at GPS Duro. The meeting was chaired by the PTC C...
02/09/2022

Today PTC meeting was held, about the recent destruction due to flood, at GPS Duro. The meeting was chaired by the PTC Chairman Mr. Sami Ullah. Agenda of the meeting was the recovery and reopening of the school.
All the members checked the school and they decided to meet tehsil and district administration for possible emergency based relief to ensure the reopening of school for students. They also worked with the staff in cleaning activities of the school.

Staff members of GPS Duro busy in cleaning of the school. It is to be noted that the school is harshly affected due to r...
31/08/2022

Staff members of GPS Duro busy in cleaning of the school. It is to be noted that the school is harshly affected due to recent flood.
Insha Allah very soon the school will be opened for students.
Head teacher of the school appreciated the efforts of the staff.

Today (31st August 2022), Respected MPA PK-10 Malik Badshah Salih visited GPS Duro he checked damaged portions of the sc...
31/08/2022

Today (31st August 2022), Respected MPA PK-10 Malik Badshah Salih visited GPS Duro he checked damaged portions of the school and expressed regret and sorrow. He contacted AC Sheringal on the spot for every possible aid for the school. Furthermore he devolute that this school will be recovered on priority basis. The school staff was found busy in the cleaning activities of the school during his visit. He appreciated the efforts of the staff members.

Today (31st August 2022), Respected DEO(M) Dir upper and Dy.Director Education visited GPS Duro they checked damaged por...
31/08/2022

Today (31st August 2022), Respected DEO(M) Dir upper and Dy.Director Education visited GPS Duro they checked damaged portions of the school and expressed regret and sorrow. They also committed that this school will be recovered as soon as possible because this is a model and center school. It is to be noted that this was second time for the honourable Dy.Director to visit the school till now. The school staff was found busy in the cleaning activities of the school during their visit.

آج جی پی ایس دورو میں سالانہ امتحان 2021-2022 کا باقاعدہ آغاز  ہوا ۔بچے  اپنے اپنے پیپرز حل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ اسات...
15/06/2022

آج جی پی ایس دورو میں سالانہ امتحان 2021-2022
کا باقاعدہ آغاز ہوا ۔بچے اپنے اپنے پیپرز حل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ اساتذہ بچوں کے نگرانی کر رہےہیں۔

(Monday, 28th, March, 2022)Honourable District education officer visited GPS Doro.Early on he checked staff attendance ,...
29/03/2022

(Monday, 28th, March, 2022)
Honourable District education officer visited GPS Doro.
Early on he checked staff attendance ,students attendance and school record.Later on he visited various classes for inspecting the teaching,learning process.He suggested the teachers to conduct an MCqs type test in every month for evaluation.
He appreciated the Head teacher for clear record and praised all the teaching staff for their brilliant performance.

Address

Dir
18000

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 12:35
Saturday 07:30 - 12:35

Telephone

+923249856770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share