21/12/2022
اسلام علیکم ایک مافیا پغام کے ساتھ۔۔۔تھانہ چمکنی پشاور
کے پی #پولیس کے نام۔۔۔۔
کے پی معزز پولیس کا ایک نام ہے معاشرے میں جس پر ہم فخر کرتے ہے لیکن جہگڑا میں ایک مافیا گروہ یا گھرانہ ہے جس کی نوجوان ٹک ٹاکر نسل جہگڑا سمت کئی علاقوں میں سکول کالج کی لڑکیوں اور گھروں کے خواتین کی گاڑیوں کے سامنے کھڑے ہوکر ان کے زیورات چین لیتے ہے خطہ کہ یہ دن کا وقت کیوں نہ ہو۔۔۔ روز ایک نہ ایک تماشائے ہوتا ہے چمکنی تھانہ یا تو اس گروہ کو کنڑول کرنے میں بے بس نظر آرہا ہے یا تو وہ پرانے بات کہ آگے ملا ہوا ہے🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
کافی تعداد اطلاعات اور شکایات کے باوجود چمکنی تھانہ بے بس ہے۔ لہذا معزز پولیس DSP SSP کو درخواست کی جاتی ہے کہ اس مافیاں کا ختمہ کرے اور اپنے پاکستانی ہونے کا حق ادا کرے یا اپنے انکھوں کے سامنے دیکھتے ہوئے اپنا پُرامن شہر پشاور ایک دفعہ پھر انتشار کا جنم لے رہی ہے۔ یاد رہے یہ مافیا کئی علاقوں تک پہنچ بھی گئی ہے جس کی آبھی تک سب سے بڑی ثبوت کل ایک فیملی بچوں سمت کا عزت پامال ہونے کا اطلاعات آرہی ہے۔
اُمید ہے کہ اس مافیاں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ شکریہ ۔
منجانب گمنام لوگ