میٮ اور میرا پاکستان

میٮ اور میرا پاکستان میٮ اور میرا پاکستان

انشاء اللہ پاکستان ۔۔۔
08/04/2024

انشاء اللہ پاکستان ۔۔۔

جب 18 گیندوں پر اسلام یونائٹڈ کو 29 رنز درکار تھے تو اس وقت باونڈری لائن پر کھڑے ہیڈکوچ ڈیرن سمی نے بابر کو کچھ ہدایات د...
26/02/2024

جب 18 گیندوں پر اسلام یونائٹڈ کو 29 رنز درکار تھے تو اس وقت باونڈری لائن پر کھڑے ہیڈکوچ ڈیرن سمی نے بابر کو کچھ ہدایات دی اور اس کے بعد جو ہوا وہ ناقابل یقین تھا👌

ڈیرن سمی دی ماسٹر مائنڈ😯🔥

بابر اعظم نے 153 کے سٹرائیک ریٹ سے 43 بالز پر 66 رنز بنائے تو وہ سیلفش پلیئر ہو گیا۔ اور دوسری طرف کین ولیمسن نے 135 کے ...
18/01/2024

بابر اعظم نے 153 کے سٹرائیک ریٹ سے 43 بالز پر 66 رنز بنائے تو وہ سیلفش پلیئر ہو گیا۔ اور دوسری طرف کین ولیمسن نے 135 کے سٹرائیک ریٹ سے 42 بالز پر 57 رنز بنائے تو وہ ورلڈ کلاس بیٹسمین ہے۔ اور فرق بھی دیکھ لو بابر اعظم پریشر کے وقت جب 7 کھلاڑی آؤٹ تھے تب واپس جا رہا ہے جبکہ کین ولیمسن پر اس وقت آؤٹ ہوتا ہے جب ان کی صرف 3 وکٹیں گری تھی یعنی کوئی دباؤ نہیں تھا۔ تنقید تب کریں جب بنتی ہو ایسے ہی منہ اٹھا کے شروع نہ ہو جایا کریں۔

سچ بتاؤں
18/01/2024

سچ بتاؤں

صائم ایوب کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ مشکل لگ رہی ہے سی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں اسی طرح کھیلنا اتنا ...
18/01/2024

صائم ایوب کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ مشکل لگ رہی ہے
سی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں اسی طرح کھیلنا اتنا آسان نہیں ہوتا .
صائم ایوب۔۔ 11 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ہوگئے
ایک بھی 50 نہیں، 16 کی ایوریج ہے۔۔

تنقید نہیں کرنی، ٹیلنٹ بہت ہے. ٹانگ اٹھا کر چھکا مارتے ہیں، ایک دن بڑے بلے باز بن جائیں گے۔
صائم ایوب باصلاحیت ہے ضرور کامیاب ہو گا .




یہ میرے بغیر ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کھیلنے کا سوچ رہے تھے 😭🙈
18/01/2024

یہ میرے بغیر ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ
کھیلنے کا سوچ رہے تھے 😭🙈

AMAZING CAREER😱
17/01/2024

AMAZING CAREER😱

11/07/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک دی ہے

یہ ہوتا ہے فرق برطانیہ کا بادشاہ اور وزیر اعظم اپنے اوپر چھتری پکڑ سکتا ہے لیکن ہمارا اسسٹنٹ کمشنر نہیں پکڑ سکتا ۔یہ ہے ...
24/01/2022

یہ ہوتا ہے فرق
برطانیہ کا بادشاہ اور وزیر اعظم اپنے اوپر چھتری پکڑ سکتا ہے
لیکن ہمارا اسسٹنٹ کمشنر نہیں پکڑ سکتا ۔
یہ ہے ہماری ترقی کا راز

16/12/2021

مجھے تو بہت اچھا لگا اب آپ بتائے ویڈیو کیسی لگی

16 دسمبر یوم سیاہ...شہداء ارمی پبلک سکول کو سلام
16/12/2021

16 دسمبر یوم سیاہ...شہداء ارمی پبلک سکول کو سلام

15/12/2021

Congrats Pakistanio
شاہینوں نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر
calendar year
میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا رکارڈ بھی پاکستان کے نام کر دیا🇵🇰❤

ھاھاھاھاھاھاھ خقیقت ئی ویلے دےےے
15/12/2021

ھاھاھاھاھاھاھ خقیقت ئی ویلے دےےے

شئر کر کے سواب دارین حاصل کریں
15/12/2021

شئر کر کے سواب دارین حاصل کریں

Five gamesFive winsFive different Players of the Matches
10/11/2021

Five games
Five wins
Five different Players of the Matches

شاہنواز دھانی کو کرکٹ میں مشہور ہوئے ابھی سال بھی نہیں ہوا اور جناب کا رویہ دن بدن گھٹیا ہوتا جا رہا ہےجب یہ ملتان سلطان...
05/10/2021

شاہنواز دھانی کو کرکٹ میں مشہور ہوئے ابھی سال بھی نہیں ہوا اور جناب کا رویہ دن بدن گھٹیا ہوتا جا رہا ہے

جب یہ ملتان سلطان میں کھیل رہا تھا تب اسکو پورے پاکستان نے سپورٹ کیا تھا اور تب اس کا رویہ آپ لوگوں کے سامنے تھا پھر کچھ لوگوں نے اسکی شکل کا مذاق بنایا لیکن مجھ سمیت پورے پاکستان نے دھانی کو سپورٹ کیا اور اب نینشل ٹی ٹوئینٹی کپ میں بھی اس کا رویہ آپ لوگوں کے سامنے ہیں، جناب دھانی صاحب کچھ حد سے زیادہ ہی اوور ہوتے جا رہے ہیں، دھانی صاحب آج کل ایسے کھیل رہے ہیں جیسے مخالف ٹیم بھارت کی ہو، عروج ملتا جا رہا اور جناب کا رویہ بھی دن بدن گھٹیا ہوتا جا رہا۔

نوٹ۔ چاہے آپ مانیں یا نا مانیں لیکن یہی حقیقت ہے-

  کی واپسیآخری دنوں میں پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان 664 ملین امریکی ڈالرز کا ایک دفاعی معاہدہ ہوا جس کے تحت پاکستان ن...
22/09/2021

کی واپسی

آخری دنوں میں پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان 664 ملین امریکی ڈالرز کا ایک دفاعی معاہدہ ہوا جس کے تحت پاکستان نے ارجنٹائن کو 12 عدد JF-17 تھنڈر بلاک 3 طیارے فراہم کرنے ہیں۔
برطانیہ نے پاکستان کو اس دفاعی معاہدے سے روکنے کے بھرپور کوششیں کی کیونکہ برطانیہ اور ارجنٹائن کے مابین ماضی میں آک لینڈ کے جزیرے کے لیے جنگ ہوچکی ہے اور بقول برطانیہ کے ارجنٹائن کا کوئی اور دشمن نہیں ماسوائے برطانیہ کے اور یہ طیارے برطانیہ کے خلاف ہی استعمال ہوں گے۔۔۔۔۔
یہ معاہدہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی والے دن ہی منظور ہوا اور اگلے ایک گھنٹے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے واپسی کی راہ اختیار کی اور قوی امکان ہے کہ برطانیہ اور آسٹریلیا بھی اپنے دورے منسوخ کر دیں گے۔۔۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ طالبان کی دھمکی کی خبر انٹیلیجنس ایجنسی فائیو آئیز (Five Eyes) نے مہیا کی۔۔ جو کہ پانچ ممالک کے ماہرین پر مشتمل ہے جن میں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا شامل ہیں۔۔۔۔
اب پاکستان نے کیوں برطانیہ کی بات نہیں مانی۔۔؟؟
ارجنٹائن ان دنوں ٹینک سازی، بکتر بند گاڑیوں اور ٹینک شکن میزائلوں کی ٹیکنالوجی میں بہت زیادہ ترقی کر چکا ہے اور اس معاہدے سے یہ امید ہو چلی ہے کہ ارجنٹائن بھی پاکستان کو یہ ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرے گا جو کہ ہماری دفاعی صلاحیت کو ایک نئی جہت فراہم کرے گی اور ہمارا دفاع مزید مستحکم ہوگا۔ انشاءاللہ
امریکہ اور برطانیہ کی دوستی کے تو ہم ڈسے ہوئے ہیں ۔تاریخ گواہ ہے کہ وقت آنے پر یہ پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں۔ اس لیے پاکستان اور پاکستان کے دفاعی ادارے نئے دوست بنا رہے ہیں تاکہ ہمارا انحصار امریکہ اور برطانیہ پر کم سے کم ہو۔۔۔

یاد رکھیئے، مارخور ہر طرف نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہم ان کھوکھلے حربوں سے ڈرنے والے نہیں۔۔۔

#مارخور

Haqeeeeeqttt
14/09/2021

Haqeeeeeqttt

‏کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا۔🐕‍🦺🐆‏لیکن تعجب کی بات یہ ہے 🤔کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپن...
08/09/2021

‏کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا۔🐕‍🦺🐆
‏لیکن تعجب کی بات یہ ہے 🤔
کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں
اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔🧐
چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔🐆
‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا:😊
‏کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔😚
‏ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔💪👍
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے👌✌️
‏ کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں ✌️
اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں۔۔👍
🙂
مرشد 🙏🏼🙏🏼

1 ❤ DIR □ شندور بانڈہ □ دیر اپر □اپر دیر خوبصورتی  میں بے مثال  اور علاقائی  کھانوں  کا کچھ اور مزہ پتا ہے کہ اپ لوگوں ن...
05/09/2021

1 ❤ DIR
□ شندور بانڈہ □ دیر اپر □
اپر دیر خوبصورتی میں بے مثال اور علاقائی کھانوں کا کچھ اور مزہ پتا ہے کہ اپ لوگوں نے بہت سی سیاہی مقامات کا سیر کر چکے ہے لیکن ایک بار اس جگہ ضرور دیکھیں

‏مارخور کبھی نہیں بتاتا کہ میں جیت گیا جب کتے بھونکنے لگ جاٸیں  تو سمجھ لیں   مارخور بازی لے گیا،✌🇵🇰🇵🇰❣️
20/08/2021

‏مارخور کبھی نہیں بتاتا کہ میں جیت گیا جب کتے بھونکنے لگ جاٸیں تو سمجھ لیں مارخور بازی لے گیا،✌🇵🇰🇵🇰❣️

Kaba 141 years ago
16/08/2021

Kaba 141 years ago

Islamabad 🇵🇰 2nd most beautiful capital in the world
15/08/2021

Islamabad 🇵🇰
2nd most beautiful capital in the world

کوئی ہمیں بھی نائس بول دو یار 👍❤️
13/08/2021

کوئی ہمیں بھی نائس بول دو یار 👍❤️

A rare photo of Kabaa during Ottoman-Era.
11/08/2021

A rare photo of Kabaa during Ottoman-Era.

ماشااللہ کتنا پرانا تصویر کتنا خوبصورت لگ رہا ہے
10/08/2021

ماشااللہ کتنا پرانا تصویر کتنا خوبصورت لگ رہا ہے

Morning view of Islamabad, Pakistan 🇵🇰
10/08/2021

Morning view of Islamabad, Pakistan 🇵🇰

Address

Dir

Telephone

+923453107827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میٮ اور میرا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میٮ اور میرا پاکستان:

Share

Category