Sahib abad news

Sahib abad news چی یو موټے او یو لښکر شو دا زما دعا دہ
بس دا می دہ مودو راسی پہ زړہ کی تمنا دہ

پشاور: ‏بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین اور جمعیت علماء اسلام  کے رہنما مولانا قاضی ظہور احمد جانب...
27/01/2025

پشاور: ‏بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین اور جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا قاضی ظہور احمد جانبحق ہو گئے۔

اخگرام سے تعلق رکھنے والے صاحب زادہ 4 دن سے اخگرام بازار سے لا پتہ ھو گیا ھے کسی کو کوئی معلومات ھو تو اس نمبر پر رابطے ...
27/01/2025

اخگرام سے تعلق رکھنے والے صاحب زادہ 4 دن سے اخگرام بازار سے لا پتہ ھو گیا ھے کسی کو کوئی معلومات ھو تو اس نمبر پر رابطے کرے 03018353631

26/01/2025

یا رب ٹولوں مريضانوں تہ شفاء کاملہ عاجلہ ورکے امین

نوجوانوں کے لئے  پرائم منسٹر کا نیو ٹیک پروگرام کے داخلہ تاریخ میں 30 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے نوجوان موقع سے فایدہ آٹ...
26/01/2025

نوجوانوں کے لئے پرائم منسٹر کا نیو ٹیک پروگرام کے داخلہ تاریخ میں 30 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے نوجوان موقع سے فایدہ آٹھا کر مفت کورس کے لئے 30 جنوری تکاپلائی کرسکتے ہیں

📍 Lowari Tunnel, Chitral, KPK 🇵🇰❤️پاکستان کا سب سے بڑا ٹنل لواری ٹنل دیر چترال کا خوبصورت منظر
26/01/2025

📍 Lowari Tunnel, Chitral, KPK 🇵🇰❤️پاکستان کا سب سے بڑا ٹنل لواری ٹنل دیر چترال کا خوبصورت منظر

26/01/2025

*قومی اسمبلی کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار کرنے کی منظوری دے دی*

قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق فنانس کمیٹی کی ایم این ایز اور سینیٹرز کی تنخواہ و مراعات میں اضافے کی منظوری دی ہے، اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے متفقہ منظوری دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم این اے اور سینیٹر کی تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار مقرر کرنے کی منظوری دی اور اسپیکر نے فنانس کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دیں۔

تنخواہوں اور مراعات کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں ہم آواز ہیں اور ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 67 اراکین نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا تحریری مطالبہ کیا تھا۔

ذرائع نے بتایاکہ تمام کٹوتیوں کے بعد وفاقی سیکرٹری کی تنخواہ اور الاؤنسز 5 لاکھ 19 ہزار ماہانہ ہیں، اراکین پارلیمنٹ کو سہولیات بھی وفاقی سیکرٹری کے مساوی حاصل ہونگی۔

پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ نے تنخواہ 10 لاکھ روپے ماہانہ کا مطالبہ کیا تھا لیکن اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 10 لاکھ روپے تنخواہ کی تجویز مسترد کی۔

بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر کسی تکلیف کے جاگتے ہوبغیر کسی سہارے کے آتے جاتے ہوبغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو توالحمدللّٰہ...
26/01/2025

بغیر دوائیوں کے سوتے ہو
صبح بغیر کسی تکلیف کے جاگتے ہو
بغیر کسی سہارے کے آتے جاتے ہو
بغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو تو
الحمدللّٰہ کہو...!!

ایک ملازم کی اپنی نوکری کے دوران استعمال ہونے والے خالی قلم کے ساتھ گردش کرتی ہوئی تصویر
26/01/2025

ایک ملازم کی اپنی نوکری کے دوران استعمال ہونے والے خالی قلم کے ساتھ گردش کرتی ہوئی تصویر

26/01/2025

مقامی لوگوں اور محکمہ فارسٹ سٹاف کی کوششوں سے ملاگجر کے پہاڑ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔۔۔

اپر دیر صاحب اباد کا خوبصورت منظر
26/01/2025

اپر دیر صاحب اباد کا خوبصورت منظر

سارے پاکستانی یہ ٹرینڈ چلائے !!!جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں !1: یہ کس کا بیٹا ہے؟2: ...
26/01/2025

سارے پاکستانی یہ ٹرینڈ چلائے !!!
جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں !
1: یہ کس کا بیٹا ہے؟
2: یہ کس کا بھائی ہے؟
3: یہ کس کا شوہر ہے؟
4: کیا اس کے بھی بچے ہے؟
5: وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
6: ایک ماں نے اسے اپنا غربت میں کتنا پالا ہوگا
7: کیا اللہ ہمیں کسی کو مارنے کی اجازت دیتا ہے

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اپنی زندگی خوشی سے گزاریں ، معاف کرنا اپنا معمول بنائیں ، دوسروں سے زندگی کا حق نہ لیں ۔
اپنی سوچ کو بدلوں اللہ ہم سب کو اس شر سے محفوظ فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔

دیر اپر۔۔۔تحصیل واڑی کے علاقہ ملاگجر کے پہاڑ میں خوفناک اگ کی وجہ سے قیمتی پودے جل رہے ہیں ۔دیر اپر کے مختلف علاقوں میں ...
26/01/2025

دیر اپر۔۔۔
تحصیل واڑی کے علاقہ ملاگجر کے پہاڑ میں خوفناک اگ کی وجہ سے قیمتی پودے جل رہے ہیں ۔دیر اپر کے مختلف علاقوں میں قدرتی جنگلات میں آگ کے واقعات پھر بڑھ گئے متعلقہ حکام فوری نوٹس لے اور جنگل کو مزید نقصان سے بچایا جائے۔۔۔۔۔

26/01/2025

دیر بالا ریسکیو1122

پی ٹی سی ایل مین لائن میں ٹیکنکل خرابی ہے ۔جس کے وجہ سے ریسکیو فری ہیلپ لائن نمبر "1122" کام نہیں کر رہا۔ اسلئیے کیسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہے۔

03075236731
03109541122
0311 9324026

پی ٹی سی ایل ٹیکنیکل ٹیم فنی خرابی کو دور کرنے میں مصروف ہے ۔ ان کا کہنا ہے آدھے گھنٹے
میں فنی خرابی کو ٹھیک کیا جائے گا۔
*ابراہیم خان ترجمان ریسکیو 1122 دیر بالا*

شیرینگل یونیورسٹی کا خوبصورت منظر دیر اپر
26/01/2025

شیرینگل یونیورسٹی کا خوبصورت منظر
دیر اپر

یہ وہ پتھروں کا حجم ہے جو مصر کے عظیم اہرام کی تعمیر میں استعمال ہوا تھا۔ کل 25 لاکھ پتھر کے بلاکس استعمال کیے گئے تھے، ...
26/01/2025

یہ وہ پتھروں کا حجم ہے جو مصر کے عظیم اہرام کی تعمیر میں استعمال ہوا تھا۔ کل 25 لاکھ پتھر کے بلاکس استعمال کیے گئے تھے، یعنی 20 سال کے عرصے میں ہر 9 سیکنڈ کے اندر ایک بلاک کو نکالنا، سینکڑوں کلومیٹر تک منتقل کرنا، ایک دریا عبور کرنا، اور پھر اسے اٹھا کر اپنی جگہ پر رکھنا پڑتا تھا، وہ بھی دن رات بغیر کسی وقفے کے!

اہرام کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے 150 میٹر کی بلندی تک پہنچنے کے لیے تقریباً 3 کلومیٹر طویل ڈھلوان بنانی پڑتی تاکہ تعمیر میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔

کچھ موجودہ انجینئرز کا کہنا ہے کہ یہ کام جدید بھاری مشینری اور طریقوں کے ساتھ بھی ممکن نہیں ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ قدیم دور میں ایک زبردست اور ترقی یافتہ انجینئرنگ کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ یہ ڈھانچہ تقریباً 5000 سال پرانا ہے اور آج بھی اپنی عظمت کا گواہ ہے۔

فخر دیر  🎖 اذلاان شاہ نے اسلام اباد میلو ریس دوڑ میں فرسٹ پوزیشن اورمڈل جیت کر ایک بار پھر پورے قوم کا سر فخر سے بلند کر...
26/01/2025

فخر دیر 🎖 اذلاان شاہ نے اسلام اباد میلو ریس دوڑ میں فرسٹ پوزیشن اورمڈل جیت کر ایک بار پھر پورے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اذلان شاہ انکے فیملی اور کوچ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔

واڑی ڈاک خانہ میں خدمات انجام دینے والے ملک محمد اقبال کو پوسٹ ماسٹر جنرل خیبر پختونخوا نے بہتر کارکردگی پر سالانہ ایوار...
26/01/2025

واڑی ڈاک خانہ میں خدمات انجام دینے والے ملک محمد اقبال کو پوسٹ ماسٹر جنرل خیبر پختونخوا نے بہتر کارکردگی پر سالانہ ایوارڈ دے دیا

Address

Dir Sahibabad
Dir

Telephone

+923155560866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahib abad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category