Insaf Paramedical Forum Dir Upper.

Insaf Paramedical Forum Dir Upper. To serve the paramedics community in Dir upper.

21/04/2023

مریضوں کے خدمت کیلۓ اپنے عید کی خوشیاں قربان کرنے والے تمام ہیلتھ کمیونٹی کو اور خصوصاً #پیرامیڈیکس برادری کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔

Dr.showkat Ali appointed as a Director general health services Khyber pukhton khwa , congratulations to him. hopefully h...
18/01/2023

Dr.showkat Ali appointed as a Director general health services Khyber pukhton khwa , congratulations to him. hopefully he will improve health infrastructure throughout the province and especially in district Dir upper and lower.
Regard.( Insaf Paramedical Forum Dir Upper. )

ضلع وسطی دیر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر ہم صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے دیر بالا کے عوام کا دیرینہ مطالبہ...
18/01/2023

ضلع وسطی دیر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر ہم صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے دیر بالا کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ اور دیر بالا کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان شاءاللہ یہ دیر بالا کے ترقی میں ایک نیا انقلاب لائے گا۔
منجانب انصاف پیرامیڈیکل فورم ضلع دیر بالا ۔

ہم ایم ۔این۔اے صاحبزاد ہ صبغت اللہ کو ملاکنڈ ریجن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ...
18/01/2023

ہم ایم ۔این۔اے صاحبزاد ہ صبغت اللہ کو ملاکنڈ ریجن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ یہ علاقے کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔
منجانب انصاف پیرامیڈیکل فورم ضلع دیر بالا-

26/12/2022

ڈاکٹر عطا ء الحق انچارج ار ایچ سی بی یبوڑ ہسپتال پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور ہم انتظامیہ اور خاص طور پر ڈی سی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو گرفتار کر کے سزا دی جائے ۔۔۔۔
منجانب: انصاف پیرامیڈیکس دیر بالا

ماہِ نومبر کی تنخواہوں کی عدمِ ادائیگی  کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں دم توڑ گئیں۔۔محکمہ خزانہ کی طرف اعلامیہ جاری..
27/10/2022

ماہِ نومبر کی تنخواہوں کی عدمِ ادائیگی کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں دم توڑ گئیں۔۔
محکمہ خزانہ کی طرف اعلامیہ جاری..

A step towards improvement, it will help the needy and poor students to achieve their goals.
14/09/2022

A step towards improvement, it will help the needy and poor students to achieve their goals.

خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کے لیے بلا سود قرضہ اسکیم کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں...درخواست فارم بھیجنے کی آخری تاری...
03/09/2022

خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کے لیے بلا سود قرضہ اسکیم کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں...
درخواست فارم بھیجنے کی آخری تاریخ 30/11/2022
درخواست فارم www.bfkp.org سے download کئے جاسکتے ہیں.

16/08/2022

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
اج آپ لوگوں کی توجہ ایک انتہائی اہم بات کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں آج کل ہر بازار بلکہ ہر گاوں کے دکان میں سب سے زیادہ اگر بیچھا جاتا ہے تو وہ ہے چیپس یعنی پاپڑ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا دیر بالا تحصیل واڑی اور گردونواح میں زہریلی کیمیکلز بننے والے خوراکی چیپس ہر دوسرے دوکان میں موجود ہیں زیادہ تر دوکانوں میں ایکسپائر غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خاص کر چیپس کی بھرمار ہے آج کل تحصیل واڑی میں ہر ایک ادمی نے چیپس کا کارخانہ لگا رکھا ہے بد قسمتی یہ ہے ہر بچہ جو سکول جاتا ہے یا ویسے اگر پیسے مانگتے ہے تو وہ سب سے پہلے چیپس لینے کو ترجیح دیتے ہے یہ تو ویسے کھانے میں ذائقہ دار ہوتا ہے لیکن یہ صحت کیلئے انتہائی مضر ہے اور پھر بچوں کے لیے تو بہت نقصان دہ ہے اس سے طرح طرح کے بیماریاں جنم لیتی ہے جو خطرناک صورتحال اختیار کر جاتی ہے اسلیے انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس غیر معیاری چیپس کے کاروبار پر خاص نظر رکھی جائے دوسری بات والدین سے بھی التجا ہے کہ اپنے بچوں کو پیسہ دیتے وقت سمجھائے کہ چیپس کھانے سے پرہیز کریں کیونکہ آپکی صحت کے لئے نقصان دہ ہے اسطرح ہر علاقے کے دکانداروں کا بھی فرض بنتا ہے کہ چیپس کے بجائے بچوں کیلئے دکانوں میں معیاری چیزیں دستیاب رکھیں تاکہ آپ لوگوں کی روزی کیساتھ ساتھ بچوں کی صحت بھی محفوظ رہ سکیں
اسلیے دیر بالا خاص کر تحصیل انتظامیہ کی خدمت میں عاجزانہ درخواست کہ اسطرح غیر معیاری چیپس کے کاروبار کرنے والوں پر کھڑی سے کھڑی نظر رکھیں تاکہ ہماری نسلیں جو معصوم ہے انکو اس چیپس کے نقصانات کاپتہ بھی نہیں بچ سکیں پوسٹ پڑھنے والے ہر فرد کی زمہ داری بنتی ہے کہ اپنے گھر میں اپنے بچوں کو سمجھائے اور انکے صحت کا بھرپور خیال رکھیں ۔شکریہ اللہ ہم سب کاحامی وناصر ہو۔۔۔ امین

20/07/2022

بریسٹ کینسر

پاکستان میں بریسٹ کینسر میں مبتلا خواتین خاندانی مجبوریوں کے تحت کسی مرد ڈاکٹر سے تشخیص نہیں کرواتی ۔ جب اس مرض کی تشخیص ہوجاتی ہے
تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ بریسٹ کینسر کو ہرانے کے لئے چھاتی میں غیر معمولی تبدیلیوں کو محسوس کرنے کے بعد چھپانے کی بجائے بروقت ڈاکٹر یا خاندان کے تعلیمی یافتہ افراد کو بتانا بے حد ضروری ہے۔ تعلیم یافتہ افراد اس سلسلے میں عملی طور اپنے اس پاس رہنے والے والے رشتہ داروں اور ہمسایوں( خصوصا خواتین )کے لئے آگاہی مہم چلانے کی کوشش کریں۔

10/07/2022

تمام امت مسلمہ اور خصوصاً پیرامیڈیکس بھائیو کو دل کی گہرائیوں سے بکرا عید مبارک ۔

Congratulations to all new appointies.
07/07/2022

Congratulations to all new appointies.

حکومت خیبر پختونخواہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 08 جولائی سے 12 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کردیا...
06/07/2022

حکومت خیبر پختونخواہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 08 جولائی سے 12 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کردیا...

فیملی ویلفیئر ورکرز خواتین کے لیے بنیادی تربیتی کورس کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں...دوران ٹریننگ 6 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ...
26/06/2022

فیملی ویلفیئر ورکرز خواتین کے لیے بنیادی تربیتی کورس کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں...
دوران ٹریننگ 6 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا..
درخواست فارم بمع اسناد 15 دن کے اندر متعلقہ ضلع کے ریجنل انسٹی ٹیوٹ میں جمع کریں...

مرج آضلاع میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں...خواہشمند پیرامیڈیکس اپنی CV درجہ ذیل ای میل پر 10 جولائی 2022 تک بیھ...
25/06/2022

مرج آضلاع میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں...
خواہشمند پیرامیڈیکس اپنی CV درجہ ذیل ای میل پر 10 جولائی 2022 تک بیھج دیں..
Email:[email protected]

Job in MERF
23/06/2022

Job in MERF

UPPER DIR:In recent years the region of Dir has seen an upsurge in cancer cases, which doctors have linked to a variety ...
21/06/2022

UPPER DIR:
In recent years the region of Dir has seen an upsurge in cancer cases, which doctors have linked to a variety of reasons. While the provincial government has been led to approve the second revision of the cancer treatment plan for the fiscal year 2019-20 to 2020-21, and strict measures are being taken to curb carcinogenic emissions from factories across K-P, there is yet no realisation of the health care crisis brimming in Upper and Lower Dir.

Per Malakand Division’s former Director of Environment, the rate at which people are developing cancer is a “tremendous tragedy,” for the region.

A survey by The Express Tribune reveals that the concern is also brimming among the public, especially in Dir where deaths from cancer have started painting a grim picture and residents suffer from more terminal illnesses than other parts of Khyber Pakhtunkhwa (K-P).

According to the survey, several deaths from cancer have been reported in residential areas of Dir including districts Bala, Dir pein, Sheringal Tehsil, Temergarh Talash, Tehsil Maidan, Khal, Tehsil Wari Daskor, Tehsil Larjam, Asherai Dara B Bara, and surrounding areas across people of all ages.

A majority of people who are diagnosed for cancer, have to be taken to Peshawar’s Institute of Radiotherapy and Nuclear Medicine (IRNUM) or Shaukat Khanum Cancer Hospital in Lahore for treatment, owing to lack of cancer treatment facilities in Dir.

According Category C Hospital Wari’s Medical Superintendents Dr Jahanzeb and Dr Asif Iqbal, among the people shifted to IRNUM and Shaukat Khanum for treatment, most are diagnosed with some kind of cancer infecting their blood, bone, breasts, lungs, brain, liver or prostrate, which presents a distinct variety of cancers.

The former Environmental Assistant Director for Malakand Division associates this spread of cancer to irresponsible disposal of medical and plastic waste, which has been seeping into human environments and acting as a carcinogen.

“Steel mills and other polluting companies in Dargai, Batkhela, Chakdara, and Swat were fined heavily for failing to implement environmentally friendly measures. Two of these factories were also temporarily shut down,” he pointed out, advocating for similar policies to also be applied to Dir.

However, the government is yet to bat an eyelash at Dir’s cancer crisis, while non-government agencies also appear numb to the issue with no mobilisation or cancer awareness campaigns taking place in the region.

Per The Express Tribune’s survey of the region, the village of Daskor has had the most significant number of deaths from cancer so far, which too has somehow remained off the government’s radar along with the Barki village of Khal where cancer has been diagnosed in 18 residents at more or less the same time.

Noor Zaman Kaka, a cancer patient in the same village, is begging for the lives of his four daughters, aged six to twelve.

He realises that several people have already succumbed to cancer in the families of the 18 cancer patients in his village, pointing towards a grave possibility of hereditary transmission of the disease, for which there is yet no control measures in place.

While there is also no official information on what has been causing this growth of cancer, despite Shaheed Benazir Bhutto University’s former vice chancellor promising to form an expert inquiry committee to discover cancer causes in the region.

Opining on the matter, renowned neurologist Dr Shahid Ali believes that the spread of cancer can be associated to sulfur that is present in the hills and mixes with spring water, that much of Dir consumes and utilises. “Although sulfur is not carcinogenic itself, increased consumption may affect damaged parts of the body and increase the risk of cancer.

Whereas the water in much of Dir is supplied via substandard plastic pipes.

The chemicals used in this plastic when mixes with water, can potentially increase the risk of cancer,” he asserted.

However, the Khyber Pakhtunkhwa Government has authorised a second revision of the province’s plan for treating impoverished cancer patients.

This, per the chief minister, who approved the plan, is a testament to the government’s dedication to cancer treatment, which includes introduction of new and improved medications and free treatment for all patients on the wait-list.

“The project’s success is due to the cost-sharing system with pharmaceutical firms. In the next three years, medical oncology services will be expanded to Swat, Mingora, Abbottabad, and DI Khan,” claimed Chief Minister Mahmood Khan.

However, health experts and social workers who are cognizant of the issue have been questioning the exclusion of Dir, which is likely dealing with a cancer crisis, from the CM’s big scheme.

“We demand that government and welfare agencies include the Dir district in the next three-year cancer plan and take immediate steps to prevent cancer spread in the region,” exclaimed Syed Anwar Khan, a local activist while speaking to The Express Tribune.

ایک پبلک سیکٹر ارگنائزیشن کو اپنی پروجیکٹ کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہیں...درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20/...
17/06/2022

ایک پبلک سیکٹر ارگنائزیشن کو اپنی پروجیکٹ کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہیں...
درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20/07/2022
درخواست فارم آنلائن درجہ ذیل ویب سائیڈ پر جمع کریں..
www.etea.edu

اطلاع عام۔ تمام امیدواروں کو بذریعہ سوشل میڈیا اطلاع دی جاتی ہے کہ  انٹرویوز کے دن تمام اصلی کاغذات بمع قومی شناختی کارڈ...
16/06/2022

اطلاع عام۔ تمام امیدواروں کو بذریعہ سوشل میڈیا اطلاع دی جاتی ہے کہ انٹرویوز کے دن تمام اصلی کاغذات بمع قومی شناختی کارڈ اپنے متعلقہ پوسٹ کے انٹرویو کیلئے تشریف لائے شکریہ۔۔

نئے پے سکیلز کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاونسز بھی بیسک پے میں ضم کئے جائینگے ، وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا
14/06/2022

نئے پے سکیلز کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاونسز بھی بیسک پے میں ضم کئے جائینگے ، وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا

31/05/2022

پیرامیڈیکس کو بنیادی سکیل 15 دیا جاے
کیوں کہ education department میں PST کو سکیل 15 دیا جارہا ہے اور باقی کڈرز کو بنیادی سکیل16 دیا جارہا ہے
ویسے اگر دیکھا جاے تو PST ( پرایمری سکول ٹیچر ) میٹرک کے بعد 1 سال کا کورس کرتےہے جب کہ پیرامیڈیکس ریگولر 2سال کاکورس ہے اس لے ہمیں بھی بنیادی سکیل 15 دیا جاے

مالی سال 23-2022ء کیلئے خیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ یکم جون 2022ء کو پیش کیا جائے گا۔
27/05/2022

مالی سال 23-2022ء کیلئے خیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ یکم جون 2022ء کو پیش کیا جائے گا۔

ایک قومی NGO کو خیبر پختونخواہ کے مختلف آضلاع بونیر، شانگلہ، تورغر، اپر دیر، مہمند، ٹانک، چترال لور، چترال اپر، کے لیے پ...
18/05/2022

ایک قومی NGO کو خیبر پختونخواہ کے مختلف آضلاع بونیر، شانگلہ، تورغر، اپر دیر، مہمند، ٹانک، چترال لور، چترال اپر، کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہیں.
خواہشمند پیرامیڈیکس 23 مئی 2022 تک درجہ ذیل ای میل پر اپنی سی وی بھیج دیں.
[email protected]

15/05/2022

عوامی آگاہی کا پیغام

موجودہ شدید گرمی کی لہر میں ہیضے(Cholera) کی وبا بھی بڑی شدت اختیار کر چکی ہے اور روزانہ کے حساب سے مریض ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں. مرض کی شدت کے باعث بعض مریضوں کے گردے تک فیل ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں.
ان حالات میں کچھ مجوزہ احتیاطی تدابیر بتائی جا رہی ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر اس مرض سے بچا جا سکتا ہے.

*کیونکہ ہیضے کا جراثیم بغیر پکی ہوئی چیزوں مثلا" کٹے ہوئے پھل، دہی بڑے، فروٹ چاٹ، سلاد اور اسی طرح کی دیگر اشیا پر تیزی سے پرورش پاتا ہے اسلیے بازار سے پہلے سے کٹا ہوا پھل مثلاً تربوز وغیرہ یا فروٹ چاٹ، دہی بڑے اور اسی طرح کی دیگر بازاری اشیاء سے سختی سے پرہیز کریں*

*صرف اور صرف گھر کی اچھی طرح پکی ہوئی خوراک استعمال کریں*

*بیماری کی علامات کی صورت میں بغیر کسی دیر کے فوری طور پر اسپتال پہنچیں اور علاج شروع کروائیں*

*ہر دست یا قے کے بعد ایک گلاس او آر ایس ضرور پیتے رہیں*

*دوران علاج تمام مجوزہ احتیاطی تدابیر پہ سختی سے عمل درآمد کریں*

A Public Service Message:-

 -health-office Dir Upper!Mr.Amir Afzal one of EPi technician Cat-D Hospital patrak Gharbi, receiving their best perform...
12/05/2022

-health-office Dir Upper!
Mr.Amir Afzal one of EPi technician Cat-D Hospital patrak Gharbi, receiving their best performance appreciation cash prize from respected DHO sahib .we congrats him and best of luck for future.

تمام اہل اسلام اور خاص کر ہمارے محکمہ صحت کے ہیروز کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔ریگارڈ:انصاف پیرامیڈیکل فورم دیر ...
02/05/2022

تمام اہل اسلام اور خاص کر ہمارے محکمہ صحت کے ہیروز کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔
ریگارڈ:انصاف پیرامیڈیکل فورم دیر بالا

Public holidays
27/04/2022

Public holidays

Public Notice: Interviews Postponed till further order,district health office Dir upper.
25/04/2022

Public Notice: Interviews Postponed till further order,district health office Dir upper.

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ سٹاف کو 15 فیصد ڈی آر اے جاری کرنے یا نہ کرنے سے متعلق مختلف اضلاع کے اکاؤنٹس دف...
19/04/2022

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ سٹاف کو 15 فیصد ڈی آر اے جاری کرنے یا نہ کرنے سے متعلق مختلف اضلاع کے اکاؤنٹس دفاتر کا اکاؤنٹس جنرل خیبرپختونخوا سے وضاحت طلب۔

Walk in interview
15/04/2022

Walk in interview

World 🌎   week
14/04/2022

World 🌎 week

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا بڑا اقدام۔ سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الائنس کی...
12/04/2022

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا بڑا اقدام۔

سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الائنس کی منظوری۔
▪ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بنیادوں تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا،لاؤنس گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کو دیا جائے گا جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا، محمود خان

۔

▪خیبر پختونخوا اپنے ملازمین کا ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے والا پہلا صوبہ ہے،موجودہ حالات میں سرکاری ملازمین کو درپیش مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، محمود خان
▪ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے ہماری حکومت نے پوری کی، مشکل مالی صورتحال کے باوجود پچھلے سال بھی ہم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا تھا، محمود خان
▪صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کا سلسلے آئندہ بھی جاری رکھے گی، محمود خان

20/03/2022
Advertisment for community midwife in various district of kp including dir Upper.
05/03/2022

Advertisment for community midwife in various district of kp including dir Upper.

الحمد للّہصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل بل، 2022، آئل اینڈ گیس ری...
01/03/2022

الحمد للّہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل بل، 2022، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری (ترمیمی) بل، 2022 اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری (دوسری ترمیم) بل، 2022 کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد تینوں بلز ایکٹ بن گئے

19/02/2022

=>"الائیڈ ھیلتھ اینڈ پروفیشنلز کونسل'* ایکٹ 2022 کے منظور ھونے پر پیرامیڈیکس کو مندرجہ اھم فوائد پھنچ جائیں گے۔...

1....... ھر کٹیگری کے پیرامیڈیکس کو انکے نصاب اور تربیت کے معیار کے مطابق منضبط (disciplined) کرنا.

منضبط کا ترجمہ اور تشریح۔

( منضبط)
ا۔ نافرمانی کو درست کرنے کے لیے سزا کا استعمال کرتے ہوئے قوانین یا ضابطہ اخلاق کی تعمیل کرنے کی تربیت دینے کا عمل۔
کنٹرول، ضابطہ، سمت، حکم، اتھارٹی، اصول، سختی ایک مضبوط ہاتھ، معمول، طرز عمل، تربیت، تعلیم، ہدایات.
ب۔.علم کی ایک شاخ، عام طور پر کسی نے اعلیٰ تعلیم میں تعلیم حاصل کی۔
نافرمانی کو درست کرنے کے لیے سزا کا استعمال کرتے ہوئے (کسی کو) قواعد یا ضابطہ اخلاق کی تعمیل کرنے کی تربیت دیں۔))

2..... تمام اھل پیرامیڈیکل اسٹاف (AHPs) کو رجسٹرڈ کروانا۔
رجسٹر کیا ہے اور اس کی اہمیت؟

ایک رجسٹر ایک قسم کی معلومات کی ایک مستند فہرست ہے۔ رجسٹر کسی چیز کا سرکاری طور پر ریکارڈ رکھنا ہے۔ اسکولوں میں رجسٹر کا استعمال تعلیمی اداروں کے رجسٹرار کے ذریعہ طلباء کے سرکاری ریکارڈ رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

3..۔۔۔۔ پیرامیڈیکل اسٹاف کے حقوق کا تحفظ کرنا
حفاظت کرنا۔

حفاظت کا مطلب شہری کی صحت، بہبود اور انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔ انہیں نقصان، بدسلوکی اور غفلت سے آزاد زندگی گزارنے کے قابل بنانا۔ یہ اعلیٰ معیار کی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کا ایک لازمی حصہ ہے۔۔

4. پیرامیڈیکل اسٹاف یعنی الائیڈ ھیلتھ اینڈ پروفیشنلز ورکرز کے شکایات اور انکے ساتھ کسی قسم کی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔

5.مندرجہ ذیل 25 ٹیکنالوجیز کو بلاشبہ رجسٹریشن، لائسنس، اور پرائیویٹ سیکٹر کی حدود کے اندر پریکٹس کی باقاعدہ مستند تسلیم کئے جائینگے۔ ڈرافٹ میں پڑھے

6.وہ پیرامیڈیکل اسٹاف جس نے کسی انسٹیٹیوٹ سے مریض کے نگھداشت کی تعلیم حاصل کی ھے۔اور بین الاقوامی طور پر اسکی سروسز تسلیم شدہ ھو۔
وہ بھی الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز ورکرز شمار ھو کر دیگر زکر شدہ پیرامیڈیکس کیٹیگریز کے ساتھ تسلیم کئے جائینگے۔
7.الائیڈ ھیلتھ اینڈ پروفیشنلز کونسل ایکٹ میں، پیرامیڈیکس کے قوانین پیرامیڈیکس کے لیے پھلے سے بنائی ھوئی قوانین پر غالب ھوگی۔
مطلب ،،ھیلتھ کیئر کمشن،، کے قوانین وغیرہ پر
الحمدللہ

8.کوئی بھی بنیادی (ایک سالہ سرٹیفکیٹ، میٹرک سائنس و 5 سال ایکسپریئنس) یا اعلی قابلیت (دو سالہ ڈپلومہ، بی ایس، اہم ایس) جو بھی ھو۔ اور اس ایکٹ کے نفاذ سے قبل کسی (پیرامیڈیکس) نے حاصل کیا ھو۔ یا عطا کی گئی ھو۔ تو متعلقہ ادارے، میڈیکل فیکلٹیز، یا ویسے ھی کارہائے منصبی official working رکھنے والے کسی بھی موجود بورڈ سے تسلیم شدہ سمجھا جائے گا۔
مطلب یہ ھے۔ کہ ایکٹ سے پھلے تقریباً ھر کٹیگری کے پیرامیڈیکل کوالیفیکش تسلیم ھوگی۔
جبکہ ایکٹ کے نفاذ کے بعد صرف وہ قابلیت تسلیم کیا جائے گا۔ جسکی affiliation الحاق اس کونسل کے ساتھ ھوچکی ھوگی۔
9. اگر کسی کے پاس صرف تجربہ ھے۔ تو وہ بھی کونسل کو رجسٹریشن اور لائسنس کے لیے کونسل کے نفاذ کے پھلے سال میں درخواست دے سکے گا۔
سکل اور تجربہ
والے پیرامیڈیکس کے لیے بڑی خوشخبری
10.۔۔۔۔ھر کٹیگری کے لیے ایک مشاورتی کمیٹی بنے گا۔ جس میں ھر صوبے سے ایک ایک ممبر اور ایک ICT سے، کونسل سے رجسٹرڈ ممبران پر شامل ھوگی۔
اس کمیٹی میں ایک چیئرمین ھوگا۔ یہ کمیٹی اپنے کٹیگری کے پیرامیڈیکس کے حقوق کے حوالے سے کونسل کو مشاورت دے گی
11۔۔۔۔. ھر سال کم از کم دو دفعہ پیرامیڈیکس سے لائیسنس امتحان لیا جائے گا۔امتحان میں کامیابی کے بنیاد پر پیرامیڈیکس اپنے کٹیگری کے مطابق حدود کے اندر آزادنہ پرائیویٹ پریکٹس کے اھل ھونگے۔

12.۔۔۔۔کونسل کا اھم مقصد پاکستان میں پیرامیڈیکس کے تعلیم،تربیت، کام کی نوعیت، اور رجسٹریشن کے طریقہ کار کو قانون کے مطابق بنوانا۔
13.۔۔۔۔ یہ ایکٹ نفاذ کے بعد پاکستان بھر کے پیرامیڈیکس کے لیے کام سر انجام دے گا۔
14.۔۔۔۔۔۔۔کونسل سے غیر رجسٹرڈ پیرامیڈیکس کسی قسم کا سروس(ملازمت) یا پرائیویٹ پریکٹس نھیں کرسکے گا۔
لھذا پیرامیڈیکس کی ایک قانونی پھچان کونسل کی جانب سے ھوگی۔
15.۔۔۔۔۔ ھر کٹیگری کے پیرامیڈیکس کے کلینک کا انسپکشن صرف وہ مستند انسپکٹر کرنے کا مجاز ھوگا۔ جسکو کونسل نے حدود کے اندر اس کام کے لیے متعین کیا ھو گا ۔
مطلب پیرامیڈیکس کے کلینک کا معائنہ ھر ایرا غیرا نھیں کرسکے گا۔ جسطر ح آج کل ، ڈی سی، اےسی، ھیلتھ کیئر کمشن، یا ڈرگ انسپکٹر، یا کوئی ٹیم کسی بھی وقت پیرامیڈیکس کے کلینک کو جرمانہ اور سیل کرتا ھے۔
16.۔۔۔۔۔۔ کونسل پیرامیڈیکس کے رجسٹریشن کے لیے ایک طریقہ کار پر عمل کرے گا۔ اور 30 دن کے اندر پیرامیڈیکس کو رجسٹریشن اور لائسنس فراہم کرے گا۔
17.۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈیکس پریکٹس کی طریقہ کار کا تعین کرے گا۔
18.۔۔۔۔۔۔ ھر کٹیگری کے لیے موزوں مشاورت کمیٹی تشکیل دینے اور مشاورت کے بعد پیرامیڈیکس کی تعلیمی معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائنگے۔
19.۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈیکس کے پرائیویٹ پریکٹس کے لیے معیار مقرر کرنے کےلیے طریقہ کار بنا دیا جائے گا
20.۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈیکس کو بحیثیت پریکٹیشنر رجسٹرڈ کیئے جائیں گے۔
21.۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈکس کے پریکٹس کے انسپکشن کے لیے طریقہ کار بنوانا
( الائیڈ سھولیات صحت کی نگرانی اور معائنہ کے لیے سہولیات صحت کی انضباطی ھیتوں کی معاونت کرنا)
22.۔۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈیکس کو بحیثیت پریکٹیشنر بھی مسلسل ترقی دینے کے لیے کام کیا جائے گا۔
23.۔۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈکس کے مسلسل تعلیم اور مسلسل پیشہ ورانہ ترقی کے مابعد رجسٹریشن کا تعین کرنا اور اس پر عمل کرنا۔
24.۔۔۔۔۔ صرف مستند تعلیمی اداروں کو پیرامیڈیکس کورس پڑھانے کی اجازت دی جائے گی۔

25.۔۔۔۔۔۔۔ کونسل پیرامیڈیکس پریکٹس کے معاملات پر صوبائی حکومتوں کو مشاورت دے گی۔

26.۔۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈیکس کے پریکٹس کے حعوالے سے معیاری امتحانات لینے کے لیے طریقہ کار وضع کرے گی۔

27.۔۔۔۔۔۔۔ اس ایکٹ کے نفاذ کے بعد پیرامیڈیکس کے حدود و قیود، قواعد و ضوابط کے خلاف سرگرمیوں پر تفتیش و تحقیق کرنا
28۔۔۔۔۔۔ کونسل کے ملازمین کے فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کرے گی۔
29.۔۔۔۔۔۔ پیرامیڈکس کے بھتریکے لیے، اور کونسل کو تقویت فراہم کرنے کے لیے سالانہ منصوبے تیار کرنے اور اس پر عمل کرنے کے طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا
30.۔۔۔۔۔۔ مختلف بین الاقوامی، قومی، اداروں اور کمپنیوں کے زریعے پیرامیڈیکس کے مفادات کا تحفظ کرنا۔
30.۔۔۔۔۔۔ مختلف بین الاقوامی، قومی، اداروں اور کمپنیوں کے زریعے پیرامیڈیکس کے مفادات کا تحفظ کرنا۔
31.۔۔۔۔۔۔کونسل سے پیرامیڈیکس کو ،، الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز ورکر،، کی پھچان ملے گا ۔

ڈاکٹر کی اپنی پھچان ھے۔ انکی ڈگری ، کوالیفیکش، اور سپیشلائی زیشن وغیرہ۔
جبکہ کونسل کی منظوری کے بعد کوئی پیرامیڈیکس اپنے آپ کو ڈاکٹر نہ کھ سکےگا۔ اور نہ جانا جائے گا۔
بلکہ پیرا میڈیکس کو ،، اے ایچ پی،، الائیڈ ھیلتھ اینڈ پروفیشنلز،، کی پھچان دیا جائے گا
32.۔۔۔۔۔۔۔۔ کونسل کا دفتر اسلام آباد میں کھولا جائےگا۔ اور مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل ھوگا۔
ڈرافٹ میں پڑھیں۔

33.۔۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ پیرامیڈیکس ایم فل تک اپنے کٹیگری میں ایجوکیشن کرسکے گا۔
34.۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اگر باھر ملک سے پیرامیڈیکس کے تعلیم حاصل کرے تو اسکو بھی کونسل ایک طریقہ کار کے مطابق رجسٹرڈ کرے گا۔
35.۔۔۔۔۔۔۔۔ جو پیرامیڈکس اپنے کٹیگری کے مطابق کونسل سے امتحان پاس کرے گا
وہ۔1. اپنے شعبے میں حدود کے اندر پرائیویٹ پریکٹس کا مجاز ھوگا۔
2. ملازمت کے لیے بحثیت پیرامیڈیکس مستحق ھوگا۔
3. اپنے شعبے میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا مستحق ھوگا۔
4. مشاوراتی کیمٹی میں کونسل کا ممبر بھی بن سکنے کا حق رکھے گا۔ بشرطیکہ اپنے کمیونٹی کے ممبران اسے ووٹ سے منتخب کرے۔=>"الائیڈ ھیلتھ اینڈ پروفیشنلز کونسل'* ایکٹ 2022 کے منظور ھونے پر پیرامیڈیکس کو مندرجہ اھم فوائد پھنچ جائیں گے۔...

4. مشاوراتی کیمٹی میں کونسل کا ممبر بھی بن سکنے کا حق رکھے گا۔ بشرطیکہ اپنے کمیونٹی کے ممبران اسے ووٹ سے منتخب کرے۔

Primary health care category are included in allied health professional bill 2022.
18/02/2022

Primary health care category are included in allied health professional bill 2022.

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Paramedical Forum Dir Upper. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf Paramedical Forum Dir Upper.:

Videos

Share

Category