
26/07/2023
ساری زندگی ہم مکی دور مدنی دور، مکی سورتیں، مدنی سورتیں اور مدنی مدینے والی نعتیں پڑھتے رہے تب کسی نے "مدینہ" پر اعتراض نہیں کیا لیکن کیونکہ عمران خان ریاستِ مدینہ کی بات کرتا ہے تو آج اس پر بھی اعتراض نکل آیا جناب کریں ذرا محمد بن سلمان کو فون اور بولیں کہ مدینہ کا نام بدل کر یثرب کر دو، ہمیں لفظ مدینہ پر اعتراض ہے۔