General Knowledage

General Knowledage Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from General Knowledage, Digital creator, Dir.

اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں۔
10/10/2023

اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں۔

جنرل نالج اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔ محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔ ...
09/10/2023

جنرل نالج

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔

اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں۔
08/10/2023

اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں۔

خیبر پختونخواہ پولیس میں بھرتی کیلئے مندرجہ ذیل مراحل سے گزرنا پڑتا ہے 1) سب سے پہلے اپلائی بذریعہ ایٹا 2) فیذیکل ٹیسٹ پ...
07/10/2023

خیبر پختونخواہ پولیس میں بھرتی کیلئے مندرجہ ذیل مراحل سے گزرنا پڑتا ہے
1) سب سے پہلے اپلائی بذریعہ ایٹا
2) فیذیکل ٹیسٹ پاس کرنا
3) تحریری اور MCQ's دونوں پیپرز کو 40 فیصد سے پاس کرنا ہوگا جو 32 اور 8 بنتا ہے
4) اس کے بعد ایٹا سے میسج موصول ہوکر تمام ایجوکیشنل ڈاکومنٹس بمع ایکسپیرینس جمع کرنا ہوگا
5) ایٹا والا تمام پاس امیدواروں کا میرٹ لسٹ بناکر متعلقہ DPO آفس بیج دے گا
6) ڈی پی او آفس سے آپ کو کال ائیگا اور آپکی چسٹ اور ہائٹ کی دوبارہ پیمائش ہوگی
7) اس کے بعد آپ کو سائیکالوجی ٹیسٹ کے کیلئے بلایا جائے گا
8) اس کے بعد انٹرویو ہوگا
9) انٹرویو میں پاس امیدواروں کا لسٹ بناکر سلیکشن کمیٹی کو بھیجا جائیگا
10) سلیکٹڈ امیدواروں کا لسٹ میں جن جن نوجوانوں کے نام ہونگے ان سے میٹرک کے ڈاکومنٹس برائے بورڈ ویریفکیشن مانگا جائے گا
11) اس کے بعد آپ کو آپ کو متعلقہ پولیس سٹیشن سے ویریفکیشن کرنا ہوگا
12) اس کے بعد سپیشل برانچ والا ویریفکیشن ہوگا
13) جب سپیشل برانچ والا ویریفکیشن مکمل ہوجائے
14 ) تو آپ کو میڈیکل کے لیے بلایا جائے گا
15) اس کے بعد آپ کو سروس بک جمع کرنا ہوگا
16) اس کے بعد بنک اکاونٹ بنائیگے
17) اس کے بعد آپ کو بیلٹ نمبر الرٹ کیا جائے گا
18) اس کے بعد آپ کو پرسنل نمبر الرٹ کیا جائے گا
19) اس کے بعد آپ کو اپوئومنٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
20) اس کے بعد آپ کو 2 یا 3 تنخواہ یکمشت دیا جائے گا اور آپکو سیدھا ٹرنینگ بیجھا جائے گا..

06/10/2023















05/10/2023

Pashto Best Poetry

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔ محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے
04/10/2023

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤ گے
04/10/2023

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤ گے

03/10/2023
💯🌸💔سنہرے الفاظ
02/10/2023

💯🌸💔سنہرے الفاظ



پولیس کانسٹیبل گاہیڈ
02/10/2023

پولیس کانسٹیبل گاہیڈ

02/10/2023

General Knowledage Most important Questions.

قومی اشیاء
02/10/2023

قومی اشیاء

01/10/2023

بابا جی کہتے تھے
پُتر !!! مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.

28/09/2023

بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
[email protected]
پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148

12/09/2023

پیسہ بنانے کے شرعی اور مروجہ طریقے

تبصرہ و تجزیہ پروگرام مطالعہ کتاب.

" امیر باپ، غریب باپ"

اس کتاب میں پیسہ بنانے، بچانے اور اثاثہ جات تیار کرنے کا فن سکھانے کوشش کی گئی ہے.
کہتے ہیں:
اولاً دو چیزیں ہیں.
1... آمدنی
2... اخراجات

جو رقم آپ کو ملتی ہے وہ آمدنی ہے. جہاں آپ وہ رقم لگاتے ہیں وہ اخراجات ہیں.

اور اسی طرح دو چیزیں اور ہیں:
1... مالی بوجھ
2... اثاثہ جات

جو اشیا پیسہ پیدا نہیں کررہیں وہ مالی بوجھ ہیں اور چیزیں آپ کی محنت کے بغیر پیسہ بنا رہی ہیں اس کو مصنف نے اثاثہ کہا ہے جس کی رو سے آپ کا رہائشی گھر مالی بوجھ ہے اور کرایہ پر چڑھایا ہوا گھر آپ کا اثاثہ ہے.

رابرٹ نے اس کتاب میں کہا ہے کہ ملازمت حاصل کرنے کی سوچ کی بجائے ملازمت دینے کی سوچ اپناؤ.

تعلیم حاصل کرو مگر نوکر بننے کے لئے نہیں بلکہ نوکری دینے کے لیے.
جاب کی بجائے اپنا کاروبار شروع کرو اور اس کے مضمرات سے بچنا بھی سیکھو.

صدیق انصاری صاحب نے بڑی خوبصورت بات کی کہ اثاثے بڑھاؤ اگرچہ ایک پودا ہی لگادو.
آپ یہ دیکھیں کہ اگر آپ ملازمت یا تجارت کررہے ہیں تو اس سے الگ ہونے کی صورت میں آپ کتنے دن گھر کا خرچ اس کے بغیر چلا سکتے ہیں.

دنیا کے سب سے امیر شخص اور مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اگر تم غریب پیدا ہوئے اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں. تم غریب مرگئے یہ تمہارا قصور ہے.

ملازمین کیوں ترقی نہیں کرسکتے کہ وہ آمدنی بڑھنے کے ساتھ اخراجات از خود یا مجبوراً بڑھا لیتے ہیں جبکہ چائے کے کھوکھے والا اگلے سال اپنا گھر تعمیر کررہا ہوتا ہے.

ملازم اپنی ساری تنخواہ کا پہلے ٹیکس ادا کرتا ہے جبکہ تاجر اپنے اخراجات کمپنی کے کھاتہ میں ڈال کر صرف آمدنی کا ٹیکس دیتا ہے.

ایک بہترین بات یہ بھی سامنے آئی کہ آپ نے مثلاً 10 ہزار روپے بچوں کی فیسیں ادا کی ہیں تو یہ دس ہزار آپ نے اپنے لیے نہیں بلکہ اسکول مالک کے لیے کمائے ہیں.

ایک زبردست نکتہ یہ بھی ملا کہ جس جگہ آپ ملازمت کرتے ہیں وہاں آپ کو کچھ نیا سیکھنے کو نہیں مل رہا تو آپ کا وہاں رہنا فضول ہے. نئی جگہ تلاش کریں.

"امیر باپ. غریب باپ" میں پیسہ بنانے کے گر بتائے گئے ہیں. جس میں بتایا گیا ہے کہ ترقی کی رکاوٹیں کون کونسی چیزیں بنتی ہیں.

1... ناکامی کا خوف، یہ جب تک آپ کے دل میں ہے آپ کاروبار اور ترقی نہیں کرسکتے.
2... بدگمانی
3... سستی، رابرٹ کہتا ہے کہ جو سب سے زیادہ کام کررہے ہیں وہ سب سے بڑے کاہل ہیں کہ اثاثہ نہیں بنارہے.
4... بری عادات کہ لین دین کہ صاف اور صاف گو نہ ہو.
5... فضول خرچی یہ ترقی کی دشمن ہے.
6... بااعتماد نہ ہونا.
7... تکبر

جبکہ جو چیزیں اپنانے کے لائق ہیں ان میں
1... دوسروں پر خرچ کرنا
2... دوسروں کو سکھانے سے بخل نہ کرنا
(اس پیج کی ہی مثال لے لیجئے)
3... دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا
4... اثاثہ جات بناتے رہنا
5... پہلے اپنے اوپر خرچ کرنا
وغیرہ شامل ہیں.

یہ چند چیزیں تھیں جو تحریر اور کچھ ذہن میں محفوظ کرلی تھیں۔

ان تمام کا حاصل

JOB= jail of boss (PERFECT abbreviation i recon)
ہے جبکہ اپنا کاروبار بادشاہت ہے.

"اسلامی تعلیمات میں اسے یوں تعبیر کیا گیا کہ تجارت میں رزق کے نو حصے ہیں جبکہ بقیہ ایک فیصد رزق تمام شعبوں میں پھیلا ہوا."

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے تجارت کو ذریعہ معاش بنایا اور مہاجر صحابہ رضی اللہ عنہم نے بھی یہی پیشہ اختیار کیا جس کی دلچسپ بات یہ ہے کہ خلافت میں سربراہی کے حق دار بھی یہی بنے.

Learn the difference between liability and assets

Business should not be a liability instead it creates assets

76ویں_جشن آزادی مبارک مورخہ: 14 اگست 2023
14/08/2023

76ویں_جشن آزادی مبارک
مورخہ: 14 اگست 2023

01/08/2023

بروقت نکاح کے تعلق سے حضرت علامہ مولانا مفتی منیب الرحمان صاحب کے اقوال
....................... *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔........................... *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، اسکول، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔........................... *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

25/04/2023

‏پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے :💁🙄
1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
4 دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
5 سٹوڈنٹس نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں۔‏
7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
9۔ انکوائری کی جائے گی ۔
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔‏
14۔ کشمیر کی آزادی اب دور نہیں۔
15۔ کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے۔
16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں ۔
17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا ۔
18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے ۔‏
20۔ اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے ۔

21۔ آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے ۔
22۔ قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔
23-دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
24۔وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے۔
25۔پاکستان اس وقت نازک موڑ سے گزر رہا ہے
26۔ ملکی دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔‏
27۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
28۔ میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے۔
29. اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل یے۔
30۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

28/02/2023

Yousaf jan Utmanzai New Parogram Da PUB G SHAWQE . DA MOR PLAR QATIL

07/01/2023

عبدالله بن عوف فرماتے ہیں: ایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ قیامت بپا ہو چکی ہے مجھے حساب و کتاب کیلئے لایا گیا۔ میرا حساب بڑی آسانی سے ہو گیا. پھر مجھے جنت میں لایا گیا اور وہاں مجھے بہت سارے محل دکھائے گئے، مجھے کہتے ہیں: اس محل کے دروازوں کو شمار کرو؛ میں نے شمار کیے تو 50 دروازے تھے.
پھر کہتے ہیں: اس محل کے گھروں کو شمار کرو تو وہ 175 گھر تھے، وہ گھر میری ملکیت میں دے دیے گئے، مجھے انتہائی خوشی ہوئی جیسے ہی میری آنکھ کھلی تو خدا کا شکر ادا کیا.
صبح ہوتے ہی ابن سیرین کے پاس گیا اور اپنے خواب کو بیان کیا.
انہوں نے کہا: یقینا آپ آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرتے ہیں، میں نے کہا: جی ہاں؛ اسی طرح ہے، لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا ؟ کہتے ہیں: اس لیے کہ اس آیت کے 50 كلمے اور 175 حروف ہیں، میں نے انکے حافظے کی تیزی پہ تعجب کیا، پھر مجھے کہتے ہیں: جو شخص بھی آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرے موت کی سختی اس پر آسان ہو جاتی ہے.

🍃1. آیت الكرسی آسمانی نور ہے.
🍃2. آیت الكرسی عرشی خزانے کی ایک آیت ہے.
🍃3. آیت الكرسی سفر میں سلامتی کا باعث بنتی ہے.
🍃4. آیت الكرسی قرآن میں بلند ترین مقام پر فائز ہے.
🍃5. رسولﷺ جب بھی بستر پہ جاتے تو آیت الكرسی کا ورد کرتے.
🍃6. آیت الكرسی پڑھنے سے انسان ہر بلا و آفت سے محفوظ رہتا ہے.
🍃7. برائے رفع فقر آیت الكرسی مؤثر ہے اور غیب سے اللہ کی مدد پہنچتی ہے.
🍃8. ہر چیز آیت الكرسی میں ہے یعنی كرسی میں آسمانوں اور زمین کی گنجائش ہے.
🍃9. تنہائی میں آیت الكرسی پڑھنے سے خوف دور ہوتا ہے اور اللہ کی جانب سے مدد ہوتی ہے.
🍃10. آیت الكرسی کو مستحب نمازوں میں ؛ایام ہفتہ کے شب و روز میں؛ سفر میں؛ نماز تہجد میں اور میت کو دفن کرتے وقت پڑھیں.
🍃11. سوتے وقت آیت الكرسی کو پڑھیں کیونکہ اسطرح خداوند کریم ایک فرشتے‌ کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ صبح تک آپکی حفاظت کرے.
🍃12. جب بھی آنکھ کا درد تو آیت الكرسی پڑھیں اور اس درد کا کسی کے سامنے اظہار نہ کریں آفاقہ ہوگا.
🍃13. نبیﷺ نے فرمایا: جس گھر میں آیت الكرسی پڑھی جائے ابلیس اس گھر سے دور رہتا ہے اور سحر و جادو سے بھی محفوظ رہتا ہے.
🍃14. آیت الكرسی پائہ عرشِ الٰہی ہے اور اسکی تلاوت کا هدف یہ ہے کہ لوگ اللہ کے علاوہ کسی اور کی پرستش نہ کریں کسی دوسرے کے سامنے اپنا سر نہ جھکائیں؛لوگوں کے اندر روح توحید پیدا ہو۔ آیت الكرسی عقلوں کو بیدار اور حقیقی معبود کی پہچان کرواتی ہے.
🍃15. وقت غروب 41 بار آیت الكرسی پڑھنے سے حاجت‌ پوری ہوتی ہے

🍃19. چند چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں ان میں ایک آیت الكرسی کی تلاوت ہے.
🍃20. هر رات آیت الكرسی پڑھیں تاکہ صبح تک امان خدا میں رہیں.
🍃21. هر صبح آیت الكرسی کو پڑھیں تاکہ رات تک امان خدا میں رہیں.
🍃22. آیت الکرسی پڑھنے سے موت کے وقت جان کنی میں آسانی ہوتی ہے.
🍃23. آیت الكرسی قرآن کی عظیم‌ ترین آیت ہے.
🍃24. برائے حفاظت مال و جان آیۃ الكرسی کو پڑھیں.
🍃25. آیت الكرسی شرک کی بنیادوں کو ویران کر دیتی ہے.
🍃26. آیت الكرسی سوره بقره کی سردار ہے.

03/01/2023

Kpk Police

01/12/2022

Bakhat Zada Danish Poetry

19/09/2022

ٹرانس جینڈر بل کیا ھے ؟
(یاد رہے یہ بل قومی اسمبلی سے پاس ہو کر سینٹ سے پاس ہونے جا رہا ہے)
میں عام فہم لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس قانون کے تحت کوٸی بھی مرد یا عورت اپنی خواہش پر نادرا کے دفتر جاکر اپنی جنس تبدیل کراسکے گا۔ یعنی لڑکی اپنا حلیہ لڑکوں والا بنا کر نادرا آفس میں کہے کہ میں نے اپنی جنس تبدیل کرانی ہے لہذا آپ میرا نام خالدہ بی بی کی بجاۓ خالد خان لکھ دیں اور جنس کے خانے میں لڑکی کی بجاۓ لڑکا لکھ دیں تو اس قانون کے مطابق نادرا والے ایسا کرنے کے پابند ہونگے۔ اب وہ لڑکی جو کاغذی کاررواٸی کے مطابق لڑکا بن گٸ تو وراثت میں وہ بھائی کے حصے کا آدھا لینے کی بجاۓ بھائی کے برابر حصے کی حقدار رھے گی۔ ایک تو قرآن میں اللہ کے مقرر کردہ حصوں کی خلاف ورزی دوسرے یہ کہ یہ بناوٹی لڑکا (حقیقتا لڑکی) کسی لڑکی سے ہی شادی کریگا جیسا کہ مغربی دنیا میں ہم جنس سے شادی ہوگئی۔ یہ دوسرا خلاف اسلام کام ہوا جسے اس قانون کے تحت تحفظ مل جاۓ گا۔

جب ایک لڑکا نادرا آفس میں جا کر اپنی جنس لڑکی لکھوا لیتا ہے شناختی کارڈ پر اور پھر وہ لڑکیوں کا سا حلیہ بنا کر دوسروں کے گھروں میں لڑکی بن کر بے دھڑک چلا جاتا ہے تو وہ کیا کیا گل کھلاۓ گا۔ گاڑی میں سفر کریگا تو عورتوں کیساتھ بیٹھے گا۔ عورتوں کی محفلوں میں شامل ہوکر کیا گل کھلاۓ گا۔ اس تصور سے رونگٹے کھڑے ہوتے ہیں۔ میں حیران ہوں جن قومی اسمبلی کے ممبران نے یہ بل پاس کرکے سینیٹ کو بھجوایا ہے وہ اپنی بیوی بہن اور بیٹی کو ان عورت نما مردوں کی ہوس کا نشانہ بننے سے کیسے محفوظ رکھ سکیں گے۔ یہ لوگ نہ صرف مغربی آقاٶں کو خوش کرکے اللہ کی ناراضگی مول لے رہے ہیں بلکہ اپنی عزت کا بھی جنازہ نکالنے کا اہتمام کررہے ہیں۔ اس خطرے کے علاوہ یہاں بھی اسلامی قانون وراثت کی رو سے اللہ کی مقرر کردہ حد ٹوٹنے کیساتھ ہم جنس کی شادی ہوگی جوکہ صریحا خلاف اسلام ہے۔
اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے آقاؤن کی خواھش پر اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا ۔
آپ بھی بحیثیت مسلمان اس کے خلاف آواز اٹھائیں.
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین۔

26/08/2022

Japan pull khall kai girny ka manzar🤲🤲😥😥

داروڑہ دیر اپرپٹرول پمپ  اور کئ پلازے  دریائے عشیری  کے زد میں اللہ خیرکرے
26/08/2022

داروڑہ دیر اپر
پٹرول پمپ اور کئ پلازے دریائے عشیری کے زد میں اللہ خیرکرے

26/08/2022

عشیری درہ علی گاسر میں سیلاب نے تباھی مچا دی

26/08/2022

دریائے پنجکوڑہ سے دور رہوں تازہ اطلاع کے مطابق کوہستان گلدے میں پل اور لکڑیوں کا ڈپوں سیلاب کے ریلی میں بہہ گیا ہیں ابھی تیز بارش جاری ہے کوہستان روڈ بھی سیلاب میں بہہ گیا ہے دیر لوئر میں دریائے پنجکوڑہ کے کنارے سے دور رہوں

14/08/2022

#دیرخاص:ڈپٹی کمشنر آفس میں یومِ آزادی کے شاندار تقریب
پُر وقار تقریب میں ھر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔
۔
۔۔۔۔۔

07/08/2022

What is جگاڑ?

04/08/2022

Best Story by Qasim safi

02/08/2022

Mikal Jekson story by Qasim safi

01/08/2022

دیر ڈی پی او طارق سہیل مروت ان ایکشن ۔۔۔
دیر ۔۔۔۔۔والدین کمسن بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیں سب سے پہلے بعیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کاروائی کی جائیگی ڈی پی او دیر بالا طارق سہیل مروت کا مفت ہیلمٹ دینے کے موقع پر دوٹوک موقف اور کاروائی کا اعلان ۔۔۔تفصیل ویڈیو میں ۔۔۔

31/07/2022

Great Leader

28/07/2022

ye 5 Kam Karo Qasim safi

Address

Dir
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Knowledage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to General Knowledage:

Videos

Share



You may also like