Shangla page

Shangla page Hasnain Hussain student of Literature. social media influencer in kp information and PRS department game
(1)

28/12/2023

Discussion is an exchange of knowledge; argument an exchange of ignorance.

28/03/2023

‏چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری

03/11/2022

صوبائی وزیرعاطف خان/ ای گورننس منصوبہ
اس منصوبے کا تمام زاویوں سے پوری طرح جائزہ لیاجائے
خیبر پختونخوا کو ڈیجیٹائزیشن کی طرف گامزن کرنے کا مقصد شہریوں کو سہولیات کی فراہمی ہے

03/11/2022

ایبٹ آباد / آگاہی سیمینار
ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے آگاہی سیمینار
سیمنار میں مختلف محکموں کے افسران اور طلبہ کی شرکت
شہر میں فضائی آلودگی کا باعث بننے والے گاڑیوں کے ليے معائنہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ نظام صوبے کے 9 اضلاع میں کامیابی سے کام کررہی ہے

03/11/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پراونشل ٹاسک فورس کا اجلاس
ضم اضلاع کے بجٹ، نفری کی کمی، ایلیٹ فورس ٹریننگ، گیجٹس کی فراہمی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

03/11/2022
03/11/2022
03/11/2022

کوہاٹ/سروس ڈیلیوری سنٹردورہ

کمشنر کوھاٹ ڈویژن کاڈپٹی کمشنر کےہمراہ سروس ڈیلیوری سنٹر کوھاٹ کا اچانک دورہ
عوام سے مل کر ان کے مسائل سننے اور سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا
سٹاف کو بہترین سروسز فراہمی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری
کمشنر کوہاٹ ڈویژن

‏کشمیر/یوم سیاہجموں کشمیرپر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے دن آج  کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اور دنیا بھر کےکشمیری یوم سیاہ ...
27/10/2022

‏کشمیر/یوم سیاہ
جموں کشمیرپر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے دن آج کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اور دنیا بھر کےکشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں،یوم سیاہ کے ذریعے کشمیری دنیا کی توجہ اپنے اوپر ڈھائے گئے بھارتی مظالم کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔
‎ ‎

24/10/2022

’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)
ضلع باجوڑ کے صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے شہریوں کے بارے میں اہم معلومات جانئے اس ویڈیو میں

صوبائی حکومت صوبے کے تمام اضلاع کو موٹرویز کے ذریعے منسلک کرنے پر کام کر رہی ہے ، عوامی فلاح و بہبود کے ان منصوبوں میں ک...
24/10/2022

صوبائی حکومت صوبے کے تمام اضلاع کو موٹرویز کے ذریعے منسلک کرنے پر کام کر رہی ہے ، عوامی فلاح و بہبود کے ان منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔
وزیر اعلٰی محمود خان

Anti-polio campaign begins in 28 districts of Khyber Pakhtunkhwa today. Let's make KP a Polio-free province
24/10/2022

Anti-polio campaign begins in 28 districts of Khyber Pakhtunkhwa today.
Let's make KP a Polio-free province

21/10/2022

وزیر اعلی محمود خان کا سوات کے پہاڑی علاقہ گبین جبہ میں میڈیا سے گفتگو!!!

"امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئیگی.مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،لیکن محمود خان کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا"

‎ ‎

20/10/2022

International Research Journal "The Lancet" applauds the flagship social health protection initative - of the KP Govt

صحت سہولت پروگرام کی افادیت بارے نامورعالمی شہرت یافتہ  جریدے "دی لینسیٹ"  میں مقالہ شائع
20/10/2022

صحت سہولت پروگرام کی افادیت بارے نامورعالمی شہرت یافتہ جریدے "دی لینسیٹ" میں مقالہ شائع

خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا آغاز۔سرکاری جامعات کی اسپورٹس کا افتتاح وزیر کھیل عاطف خان
19/10/2022

خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا آغاز۔
سرکاری جامعات کی اسپورٹس کا افتتاح وزیر کھیل عاطف خان

19/10/2022

وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر قوت سماعت سےمحروم بچوں کے لیے کوکلئیر امپلانٹ کی مفت سہولت فراہم کرنے کی منظوری۔پروگرام پر فی مریض 18 لاکھ روپے جبکہ مجموعی طور پر25 کروڑ روپے لاگت آئے گی
Courtesy: HUM pashto

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر نکالے گئے جلوس کو مذہبی جماعتوں میں تصادم کے خدشے کے باعث روکا گیا۔ پولیس سے تصادم میں کو...
17/10/2022

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر نکالے گئے جلوس کو مذہبی جماعتوں میں تصادم کے خدشے کے باعث روکا گیا۔ پولیس سے تصادم میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم کئی پولیس اہکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بیرسٹر سیف....
KP 360

13/10/2022

Address

District Shangla Ts Alpurai
Besham

Telephone

03489252644

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shangla page:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share