Sami Ibrahi

Sami Ibrahi پاکستان آرمی، عمران خان کا ساتھ دیں کشمیر سمیت دنیا بھ?

17/07/2021

‏لا إله إلا الله میں خُودداری ہے۔
اسی کلمے سے ایک چھوٹی قوم بڑی قوم بنتی ہے۔غریب آدمی بڑا آدمی بن جاتا ہے۔ریاست مدینہ کی بنیاد بھی
لا إله إلا الله ہی تھا-
ہم پاکستان میں اپنے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
تاکہ ہر ایک کوانصاف مل سکے-؛

‏جہاں مرشد کھڑا ہوگا قطار وہی سے شروع ہوگی 🔥🔥🔥‏ایک دور ہوتا تھا ہمارا وزیراعظم پیچھے کسی کونے میں کھڑا ہوتا تھا اور زوم ...
16/07/2021

‏جہاں مرشد کھڑا ہوگا قطار وہی سے شروع ہوگی 🔥🔥🔥
‏ایک دور ہوتا تھا ہمارا وزیراعظم پیچھے کسی کونے میں کھڑا ہوتا تھا اور زوم کر کے تلاش کرنا پڑتا تھا اور اب شہزادہ فرنٹ لائن میں کھڑا ہے ۔♥

14/07/2021

‏"اب حالات اس طرح کے ہیں کہ ہمیں سمجھداری سے چلنا ہو گا۔ ہم کسی ادارے کے خلاف محاذ آرائی تو نہیں کر سکتے" -
حامد میر

😂😂

‏ہمیں اب سمجھ آیا نواز شریف نے یہ کیوں کہا تھا "جلسوں میں مائیں بہنیں کیا کرتی ہیں"کبھی حمزہ شہباز کے گلے لگ جانا،کبھی ش...
14/07/2021

‏ہمیں اب سمجھ آیا نواز شریف نے یہ کیوں کہا تھا "جلسوں میں مائیں بہنیں کیا کرتی ہیں"
کبھی حمزہ شہباز کے گلے لگ جانا،کبھی شاہد خاقان عباسی کو کمر سے پکڑ کر آگے لے جانا اور کبھی راجہ فاروق حیدرکا ہاتھ پکڑ کر ہوا میں لہرانہ۔
اورپھر یہ کہنا کہ مجھے ہر فوجی میں صفدر نظر آتا ہے۔ واہ نانی

13/07/2021

‏"میں عمران خان کا نام بھی لینا نہیں چاہتی"

یہ کہہ کر مریم نواز نے 16 دفعہ عمران خان کا نام لیا اور جو تقریر کشمیریوں سے اظہارِِ یکجہتی کیلئے ہونی چاہئے تھی اور مودی مخالف ہوتی تو کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی ہوتی، وہ خیر سے عمران خان کے خلاف کر دی۔ 👇

13/07/2021

‏اگر آزاد کشمیر کے انتخابات چوری ہوئے تو دنیا کو کیا منہ دکھائیں گے؟ شاہد خاقان عباسی

عباسی صاحب اگر آپکا منہ دیکھنے لائق ہوتا تو امریکی آپکی تشریف کیوں دیکھتے 🤣🤣

12/07/2021

پی ٹی آئی والے پیج کو لائک اور شئیر کریں

12/07/2021

ماشاءاللہ۔
یا اللہ عمران خان کو لمبی ذندگی دیں۔آمین

11/07/2021

صرف وہ لوگ حاظری لگائیں ،، جن کا ماننا ہیں کہ وزیراعظم عمران خان 2023 تو کیا 2028 تک وزیراعظم ہونگے۔۔۔!!!! 🌷💞🌷
😘

‏مریم بی بی نے سوچا ہو گا کہ والد صاحب کو ویسے تو کشمیر جانے کی نہ کبھی فرصت تھی، نہ توفیق، لہٰذا جعلی قطری خط، ٹرسٹ ڈیڈ...
11/07/2021

‏مریم بی بی نے سوچا ہو گا کہ والد صاحب کو ویسے تو کشمیر جانے کی نہ کبھی فرصت تھی، نہ توفیق، لہٰذا جعلی قطری خط، ٹرسٹ ڈیڈ اور کیلبری فونٹ کی طرح جعلی تصویر ایجاد کر لیتے ہیں۔
🤣🤣🤣

10/07/2021

آپ کی تینوں حکمرانوں سے قربت رہی ہے آپ نے کس حکمران کو سب سے بہتر پایا اینکر کا سوال؟
مولانا نے کمال کا جواب دیا

قائد کے منہ سے نکلا ہر لفظ تاریخ کا حصہ بن جاتا ھے۔ ❤⁦🇵🇰⁩
10/07/2021

قائد کے منہ سے نکلا ہر لفظ تاریخ کا حصہ بن جاتا ھے۔ ❤⁦🇵🇰⁩

"Never compromise on your dreams"
10/07/2021

"Never compromise on your dreams"

لسی کا گلاس پکڑنے سے وزیر اعظم بننا ہوتا تو سارے لسی والے ملک کے وزیر اعظم ہوتے۔ مائی لسی والی🤣🤣🤣🤣بی بی پیر بدلو ۔😎😎
10/07/2021

لسی کا گلاس پکڑنے سے وزیر اعظم بننا ہوتا تو سارے لسی والے ملک کے وزیر اعظم ہوتے۔ مائی لسی والی🤣🤣🤣🤣

بی بی پیر بدلو ۔😎😎

10/07/2021

‏مریم نواز صاحبہ کہتی ہیں کہ جو بلا خان صاحب گراؤنڈ میں چلاتا تھا اسی بلے سے عوام کو مارمار کر آدھ موہ کردیا ہے،

خان صاحب نے بلا عوام پر چلایا یا نہیں لیکن محترمہ آپکی چیخوں سے لگ رہا ہے کہ لوٹیروں پر ضرور چلایا ہے۔

09/07/2021

کسی نے میرے سے پوچھا کہ آپ کی سب بڑی کامیابی کیا ہے؟
میری سب بڑی کامیابی یہ ہے کہ میں نے پاکستانی قوم کو شعور دیا۔عمران خان💗💗

مدرسہ کے طالب علم کا عمران خان اور نواز شریف کے متعلق حیران کن تجزیہ

Congratulations to Major Arsalan Zafar of Pakistan Army on securing 1st position amongst foreign students in Joint Comma...
09/07/2021

Congratulations to Major Arsalan Zafar of Pakistan Army on securing 1st position amongst foreign students in Joint Command & Staff College (Course-25), Kuwait…..
🇵🇰

[وزیرِ اعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات]ملاقات میں وزیرِ اعظم کو آئی جی اسلام آباد نے ای ا...
09/07/2021

[وزیرِ اعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات]

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو آئی جی اسلام آباد نے ای الیون 2 میں جوڑے کی جنسی ہراسگی اور حبسِ بے جا کے واقعہ پر پیش رفت سے آگاہ کیا. ملزمان کی گرفتاری کے بعد مضبوط فوجداری کاروائی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلاوانے کیلئے آئی جی خود اس کیس کی نگرانی کر رہے ہیں. مزید مقدمے میں شواہد اکٹھے کرنے کیلئے تمام سائنٹفک وسائل کو برؤئے کار لایا جارہا ہے.

09/07/2021

‏عمران خان نے ہماری خارجہ پالیسی چوری کرلی ہے۔ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کی بات پیپلزپارٹی نے کی تھی۔ بلاول زرداری
مطلب اندر ہی اندر ساری جماعتیں عمران خان کی بہادری اور ڈٹ جانے پر حیران ہیں اس لیےبغض عمران میں تعریف کرنے کی بجائے کریڈٹ خود لینے کی کوشش کررہے۔

08/07/2021

شئیر کریں، پیج لائک کریں اور باشعور عوام کے پسندیدہ پروگرامز دیکھنے کے لئے یہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں,
https://youtu.be/3OqkRpgdG0E

08/07/2021

‏ملالہ کو پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابوں میں قائداعظم، علامہ اقبال، عزیز بھٹی شہید کےبرابر ہیرو بنا کر پیش کیا جانا افسوسناک ہے👎

ملالہ کی بجاۓ محترمہ فاطمہ جناح اور ان شہدا کی تصاویر لگائیں جنہوں نےقوم کی خاطر جان کے نذرانے پیش کیے

Remember: Kids try becoming who they idealize❗

08/07/2021

دوسروں پر یہودی فتوے لگانے والی کی منافقت دیکھ لے🧐🧐

07/07/2021

‏عمران خان ایک عالمی لیڈر بن چکے ہیں اور اسی بات کا اپوزیشن کو دکھ ہے کیونکہ خان کے ہوتے ہوئے وزارت عظمی کےلیے کسی کی باری نہیں آنی۔

07/07/2021

اس لڑکی نے تو ن لیگ کا جنازہ اٹھا دیا
ویڈیو ضرور آگے شیٸر کریں

اوپر👆

‏چچا شہباز نے مریم کے ساتھ کشمیر میں کیمپین کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ 🤔😉کل کے جلسے میں شہباز شریف نہیں جائیں گے۔
07/07/2021

‏چچا شہباز نے مریم کے ساتھ کشمیر میں کیمپین کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ 🤔😉

کل کے جلسے میں شہباز شریف نہیں جائیں گے۔

‏"شہباز شریف نے پاؤں پکڑنے کی بات محاورتاً کی تھی۔ بلاول زرداری جو کچھ بول رہے ہیں ن لیگ کے بارے میں، انہیں ایسی باتیں ن...
07/07/2021

‏"شہباز شریف نے پاؤں پکڑنے کی بات محاورتاً کی تھی۔ بلاول زرداری جو کچھ بول رہے ہیں ن لیگ کے بارے میں، انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئے۔ مجھےبلاول سے بہتری کی کوئی امید نہیں" -

شاہد خاقان عباسی

🤣🤣🤣🤣

‏چلو پٹواریو اپنی پاگل نفسیاتی مریضہ لیڈر مریم نواز کی تعریف شروع کرو😂😂😂
07/07/2021

‏چلو پٹواریو اپنی پاگل نفسیاتی مریضہ لیڈر مریم نواز کی تعریف شروع کرو

😂😂😂

07/07/2021

Legends live Forever! RIP Yousuf Khan❤

‏Congratulations ‎  on being amongst the TOP 3 countries on ‎  Normalcy Index, scoring 84.4% Alhamdulillah👏👏👏آج دنیا کےب...
07/07/2021

‏Congratulations ‎ on being amongst the TOP 3 countries on ‎ Normalcy Index, scoring 84.4% Alhamdulillah
👏👏👏

آج دنیا کےبڑے بڑے جریدے پاکستان کی کورونا سےمقابلہ کرنےکی صلاحیت پر ہمیں سراہ رہےہیں الحمداللّه

پاکستان تیسرےنمبر پر جبکہ میکسیکو، امریکہ دسویں نمبر پر۔

06/07/2021

لا الہ الا اللہ پر ایمان ہے ،آخری سانس تک لڑیں گے ،میں کہتا ہوں ہمیں روک لو کہیں دیر نہ ہوجائے پھر پوری دنیا اسکا تماشہ دیکھی گی!
شئیر کریں

06/07/2021

‏ملیحہ بخاری نے آج کنیز نمبر 2 کو نواز شریف کی اصلیت یاد کروا دی. تحریک انصاف کو طعنہ دینے والے پٹواریوں کو مفرور بگوڑے کا کردار یاد رکھنا چاہیے. جب نون لیگ کے دور میں ہزارہ کے اہلِ تشیع پر حملہ ہوا تو نواز شریف نے ہزارہ جانا گوارا نا کیا. سنیے

06/07/2021

‏کپتان دنیا کو یہ بتانا چاہتا ہے کہ ہم غیرت مندقوم ہیں.

لیکن پٹواری اور جماعتیے آجاتے ہیں
کہ نہیں نہیں کم از کم ہم تو نہیں ہیں🤣😂🤣

کپتان کا کہنا ھے کہ تمام پٹواریوں کو اکٹھا کر کے اگ لا دیو ۔۔۔🤭 🔥 🤭
06/07/2021

کپتان کا کہنا ھے کہ
تمام پٹواریوں کو اکٹھا کر کے اگ لا دیو ۔۔۔
🤭 🔥 🤭

‏نواز شریف 24 بار لندن گئے اور زرداری 54 بار دبئی گئے لیکن کوئی بلوچستان نہیں آیاوزیر اعظم عمران خان👇
06/07/2021

‏نواز شریف 24 بار لندن گئے
اور زرداری 54 بار دبئی گئے
لیکن کوئی بلوچستان نہیں آیا
وزیر اعظم عمران خان👇

عمران خان کی حکمرانی میں دنیا ہمیں فالو کرے گی۔۔۔۔۔!!!! نہ کے ہم دنیا کو ،، خوبصورت عکس 😘                               ...
06/07/2021

عمران خان کی حکمرانی میں دنیا ہمیں فالو کرے گی۔۔۔۔۔!!!! نہ کے ہم دنیا کو ،، خوبصورت عکس 😘

❤️

‏بلاول صاحب اگر آپ نے ایسی حماقت کی تو دھیان رہے کہآپ کو آپکی اوقات یاد دلانے کیلئے کھلاڑی کپتان کے حکم کا انتظار نہیں ک...
06/07/2021

‏بلاول صاحب اگر آپ نے ایسی حماقت کی تو دھیان رہے کہ
آپ کو آپکی اوقات یاد دلانے کیلئے کھلاڑی کپتان کے حکم کا انتظار نہیں کرینگے

Mind it

06/07/2021

Address

Dir

Telephone

+923138768552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Ibrahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sami Ibrahi:

Share


Other Dir media companies

Show All

You may also like