Reels World

Reels World Reel devolop

16/06/2023
05/11/2022

نابینا نعت خوانوں کے دل کا درد سنئیے ۔۔۔ “” حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے ۔۔۔ “”

03/11/2022

..❤

14/10/2022


🎶🔊

28/08/2021

جارکوتاٸی...💓
Emotinal scene

Kurulus Osman Derillis Ertugral
Turk Dramas

26/08/2021

وہ انتہائی عشق تھی یا نورﷺ بے حساب تھا
نعت مقبولﷺ بہت ہی زبردست انداز میں...💖

02/07/2020



سابق ناظم اعلی کانفرس کی موقع پر پرجوش انداز میں خطاب کرتے ہوٸے۔

آہ مرشد آہ۔۔۔ آپ بھی چلے گئے 😭😭'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَسابق امیر جماعت اسلامی پاکستان ؛ سید منور حس...
26/06/2020

آہ مرشد آہ۔۔۔ آپ بھی چلے گئے 😭😭
'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان ؛ سید منور حسن
اب ہم میں نہیں رہے

- Don't Leave Your Parents Alone 💔😢
19/06/2020

- Don't Leave Your Parents Alone 💔😢

07/06/2020

پشتون۔۔۔💪💪🌹
دا دا پحتون بچے دے ٹیلنٹ اوگری لایک کی او شیر کی..😱💕

07/06/2020

‏ترک صدر کی خوبصورت گفتگو ❤
ہر ایک بڑے عہدے والے کو عاجز بن کے رہنا چاہیے
کیا ہوا میں صدر ہو تو کیا مجھے موت نہی آے گی ایک دن مجھے بھی لوگ ایک عام آدمی کی طرف دفن کر کہ واپس آ جاہیں
اس لیے ہم دنیا میں ایسے کام کر جائیں تاکہ لوگ ہمیں اچھے الفاظ میں یاد کریں 🇵🇰❤️🇹🇷

23/04/2020

بیشک اسلام ہی سچا دین ہے اور اللہ تعالی کا ہم پر بہت بڑا احسان ھے ہمیں مسلمان کے گھر پیدا کیا ۔۔الحمداللہ.....🌹

19/04/2020

کستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی ارتغرل غازی یکم رمضان سے پیش کریگا۔...🌹❤

کستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی   ارتغرل غازی یکم رمضان سے پیش کریگا۔...🌹❤
19/04/2020

کستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی ارتغرل غازی یکم رمضان سے پیش کریگا۔...🌹❤

08/04/2020

5 سیکنڈ سن لو۔ کمال کی بات۔

قومی ہیرو شاھد خان آفریدی  ڈسٹرکٹ لاج ڈپٹی کمشنر رہاٸش گاہ پناکوٹ میں مہمانوں کے ساتھ سنوکر گیم سے لُطف اندوز ہورہے ھیں۔...
08/04/2020

قومی ہیرو شاھد خان آفریدی ڈسٹرکٹ لاج ڈپٹی کمشنر رہاٸش گاہ پناکوٹ میں مہمانوں کے ساتھ سنوکر گیم سے لُطف اندوز ہورہے ھیں۔
اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن"محمد ریاض خان محسود اور ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالد خٹک" موجود ھیں۔

08/04/2020

کا بارے میں رولا دینے والا بیان....🌹🌹

07/04/2020

دیر اپر۔۔۔سابق قومی کرکٹر شاہد افریدی نے دیر بالا میں لاک ڈاون سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیا ۔۔۔میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے شاہد افریدی نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کے ساتھ مزید مدد بھی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ریلیف کے لیے دیربالا پہنچ گئے۔۔
07/04/2020

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ریلیف کے لیے دیربالا پہنچ گئے۔۔

کروانا وائرس نے آج ایک قیمتی جان لے لی۔ڈاکٹر عبدالقادر سومرو (سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ، سابق صدر PIMA سندھ، سابق...
06/04/2020

کروانا وائرس نے آج ایک قیمتی جان لے لی۔
ڈاکٹر عبدالقادر سومرو (سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ، سابق صدر PIMA سندھ، سابق MS اسٹیل ملز ہسپتال و الخدمت فریدہ یعقوب ہسپتال اور موجودہ MS الخدمت ہسپتال تھرپارکر)
کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے خود بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے اور گذشتہ چند دنوں سے امڈس ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ابھی کچھ دیر پہلے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔!!
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کو جنت الفردوس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے۔آمین ثم آمین۔

28/03/2020

موجودہ حالات کے حوالے سے قبلہ حضرت صاحب کی درد بھری دعا !
یا اللہ اس کرونا وائرس بیماری کو پوری دنیا سے اٹھا لے🙏

27/03/2020

*دلچسپ اور سبق آموز واقعہ*

خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر بغداد تک اور کوفہ سے لے کر مراکش تک ظاہر ہونے لگے۔ ہارون الرشید نے اس قحط سے نمٹنے کیلئے تمام تدبیریں آزما لیں‘اس نے غلے کے گودام کھول دئیے‘ ٹیکس معاف کر دئیے‘ پوری سلطنت میں سرکاری لنگر خانے قائم کر دئیے اور تمام امراءاور تاجروں کو متاثرین کی مدد کیلئے موبلائز کر دیا لیکن اس کے باوجود عوام کے حالات ٹھیک نہ ہوئے۔ ایک رات ہارون الرشید شدید ٹینشن میں تھا‘ اسے نیند نہیں آ رہی تھی‘ ٹینشن کے اس عالم میں اس نے اپنے وزیراعظم یحییٰ بن خالد کو طلب کیا‘ یحییٰ بن خالد ہارون الرشید کااستاد بھی تھا۔اس نے بچپن سے بادشاہ کی تربیت کی تھی۔ ہارون الرشید نے یحییٰ خالد سے کہا ”استادمحترم آپ مجھے کوئی ایسی کہانی‘ کوئی ایسی داستان سنائیں جسے سن کر مجھے قرار آ جائے“ یحییٰ بن خالدمسکرایا اور عرض کیا ”بادشاہ سلامت میں نے اللہ کے کسی نبی کی حیات طیبہ میں ایک داستان پڑھی تھی داستان مقدر‘ قسمت اور اللہ کی رضا کی سب سے بڑی اور شاندار تشریح ہے۔ آپ اگر ۔۔اجازت دیں تو میں وہ داستان آپ کے سامنے دہرا دوں“بادشاہ نے بے چینی سے فرمایا”یا استاد فوراً فرمائیے۔ میری جان حلق میں اٹک رہی ہے“ یحییٰ خالد نے عرض کیا ” کسی جنگل میں ایک بندریا سفر کیلئے روانہ ہونے لگی‘ اس کا ایک بچہ تھا‘ وہ بچے کو ساتھ نہیں لے جا سکتی تھی چنانچہ وہ شیر کے پاس گئی اور اس سے عرض کیا ”جناب آپ جنگل کے بادشاہ ہیں‘ میں سفر پر روانہ ہونے لگی ہوں‘ میری خواہش ہے آپ میرے بچے کی حفاظت اپنے ذمے لے لیں“ شیر نے حامی بھر لی‘ بندریا نے اپنا بچہ شیر کے حوالے کر دیا‘ شیر نے بچہ اپنے کندھے پر بٹھا لیا‘ بندریا سفر پر روانہ ہوگئی‘ اب شیر روزانہ بندر کے بچے کو کندھے پر بٹھاتا اور جنگل میں اپنے روزمرہ کے کام کرتا رہتا۔ ایک دن وہ جنگل میں گھوم رہا تھا کہ اچانک آسمان سے ایک چیل نے ڈائی لگائی‘ شیر کے قریب پہنچی‘ بندریا کا بچہ اٹھایا اور آسمان میں گم ہو گئی‘ شیر جنگل میں بھاگا دوڑا لیکن وہ چیل کو نہ پکڑ سکا“یحییٰ خالد رکا‘ اس نے سانس لیا اور خلیفہ ہارون الرشید سے عرض کیا ”بادشاہ سلامت چند دن بعد بندریا واپس آئی اور شیر سے اپنے بچے کا مطالبہ کر دیا۔ شیر نے شرمندگی سے جواب دیا‘تمہارا بچہ تو چیل لے گئی ہے‘ بندریا کو غصہ آگیا اور اس نے چلا کر کہا ”تم کیسے بادشاہ ہو‘ تم ایک امانت کی حفاظت نہیں کر سکے‘ تم اس سارے جنگل کا نظام کیسے چلاﺅ گے“شیر نے افسوس سے سر ہلایا اور بولا ”میں زمین کا بادشاہ ہوں‘ اگر زمین سے کوئی آفت تمہارے بچے کی طرف بڑھتی تو میں اسے روک لیتا لیکن یہ آفت آسمان سے اتری تھی اور آسمان کی آفتیں صرف اور صرف آسمان والا روک سکتا ہے“۔یہ کہانی سنانے کے بعد یحییٰ بن خالد نے ہارون الرشید سے عرض کیا ”بادشاہ سلامت قحط کی یہ آفت بھی اگر زمین سے نکلی ہوتی تو آپ اسے روک لیتے‘ یہ آسمان کا عذاب ہے‘ اسے صرف اللہ تعالیٰ روک سکتا ہے چنانچہ آپ اسے رکوانے کیلئے بادشاہ نہ بنیں‘ فقیر بنیں‘ یہ آفت رک جائے گی“۔دنیا میں آفتیں دو قسم کی ہوتی ہیں‘ آسمانی مصیبتیں اور زمینی آفتیں۔ آسمانی آفت سے بچے کیلئے اللہ تعالیٰ کا راضی ہونا ضروری ہوتا ہے جبکہ زمینی آفت سے بچاﺅ کیلئے انسانوں کامتحد ہونا‘ وسائل کا بھر پور استعمال اور حکمرانوں کا اخلاص درکار ہوتا ہے۔ یحییٰ بن خالد نے ہارون الرشید کو کہا تھا ”بادشاہ سلامت آسمانی آفتیں اس وقت تک ختم نہیں ہوتیں جب تک انسان اپنے رب کو راضی نہیں کر لیتا‘ آپ اس آفت کامقابلہ بادشاہ بن کر نہیں کر سکیں گے چنانچہ آپ فقیر بن جائیے۔ اللہ کے حضور گر جائیے‘ اس سے توبہ کیجئے‘ اس سے مدد مانگیے“۔ دنیا کے تمام مسائل اوران کے حل کے درمیان صرف اتنا فاصلہ ہوتا ہے جتنا ماتھے اور جائے نماز میں ہوتا ہے لیکن افسوس ہم اپنے مسائل کے حل کیلئے سات سمندر پار تو جا سکتے ہیں لیکن ماتھے اور جائے نماز کے درمیان موجود چند انچ کا فاصلہ طے نہیں کر سکتے.مکرم قارئین کرام چلتے، چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سی زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے کہ، اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....

24/03/2020

کا صورت بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتے ہوٸے ۔۔۔🌹

01/03/2020

کرونا وائرس کی وجہ کچھ چینی بھائیوں نے اسلام قبول کر لیا۔۔ماشاءاللہ اللہ تعالٰی ان کو ثابت قدم رکھے آمین...💚
🌹🌹🌹

22/02/2020

.💚
.❤
.💙
۔..💙

05/02/2020

...💞
۔
۔۔..🌹🌹
#نیا #ترانہ کی طرف سے..💪

03/02/2020

مینار پاکستان پر عرف فوجی ماما کے اعتراضات۔۔۔😂😂

   ِ_دوست
02/02/2020




ِ_دوست


Address

Dir

Telephone

+923494618103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reels World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share