Patrak news

Patrak news I don't want any business from my page only the voice of my village and support our family follow and like Patrak News for more updates
thanks �

 #پاتراک دہ حاجی  سلطان سکندر   مولانا راحت اللہ ۔ محمدعیسی خان ۔ پختون ولی ۔ ھمایون استاد ورور ۔۔۔ دہ صفی اللہ پلار دہ ...
05/01/2023

#پاتراک
دہ حاجی سلطان سکندر مولانا راحت اللہ ۔ محمدعیسی خان ۔ پختون ولی ۔ ھمایون استاد ورور ۔۔۔ دہ صفی اللہ پلار دہ جاویداقبال استاد او دہ محمداقبال ترکان ترہ محمدعارف المعروف باباگل وفات شوے دے ۔۔ نن ماسپخین دوہ نیمی بجے ے پہ پاتراک خاص کی جنازہ ادا کیگئ ۔۔۔
اناللہ واناالیہ راجعون

احتجاجی مظاہرہ!!کل صبح 10:00 بجے بمقام پاتراک تھانے کے بالکل قریب گاڑی اسٹینڈ کے مقام پر گزشتہ کل انتہائی افسوسناک واقعے...
30/11/2022

احتجاجی مظاہرہ!!
کل صبح 10:00 بجے بمقام پاتراک تھانے کے بالکل قریب گاڑی اسٹینڈ کے مقام پر گزشتہ کل انتہائی افسوسناک واقعے کے خلاف انصاف کے حصول کے لیے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس میں آپ سب اہلیان علاقہ کے معززین مشران، الیکٹڈ ممبران، خصوصاً سوشل میڈیا ایکٹیویسٹوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ سب اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے متاثرین کے ساتھ انصاف کی حصول کے لیے مدد وتعاون کریں،
نوٹ!
واضح رہے کہ گزشتہ کل قوم کشمیریوں کے قبضہ گروپ دہشتگرد اور انتہا پسندوں کے جانب سے متفقہ طور پر امیر زادہ بابو ولد حاجی شرف الدین کے زمین پر نا جائز قبضہ کے غرض سے با مسلح لشکر کشی اور اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے زد میں ایک بے گناہ نوجوان طارق اللّٰہ ولد امیر زادہ شہید جبکہ زخمیوں میں اعجاز خان ولد ارسلا خان چالال ،فرید خان ولد ملک رسول غلام ، یوسف ، اور خود امیر زادہ بابو صیب شامل ہیں ۔
اسکے علاوہ فائرنگ اور گولیوں کے زد میں دیگر قریبی مکانات ، سرکاری اسکول ، ھسپتال ، واٹر ٹینک ، پولیس لائن اور مین پاتراک بازار بھی آچکا ہے !!!
منجانب :- اہلیان پاتراک

طارق اللّٰہ برادر حاجی زبیر زادہ ولد امیر زادہ پاتراک بقضائے الٰہی وفات پاگیا ۔جنازے کا ٹائم بعد میں مقرر کیا جائے گا ۔ ...
29/11/2022

طارق اللّٰہ برادر حاجی زبیر زادہ ولد امیر زادہ پاتراک بقضائے الٰہی وفات پاگیا ۔جنازے کا ٹائم بعد میں مقرر کیا جائے گا ۔
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Black day

31/08/2022
28/08/2022

کمراٹ ویلفئیرفاونڈیشن امدادی کمپ ایف 6 مرکز اسلام اباد ۔کمراٹ ویلفئیر فاونڈیشن کے عہدیداروں جناب ملک عرفان کوہستانی جناب خالد حسین جناب اشفاق احمد جناب عبیداللہ و دیگر کا آج نیوز کو خصوصی انٹرویو۔
#سیلاب #سیلابمتاثرین #سیلاب #سوات #دیرکوہستان

خدمت خلق عین عبادت۔کمراٹ ویلفئیرفاونڈیشن امدادی کمپ اسلام اباد خالد حسین صاحب کمپ کی نگرانی اور میڈیا کو بریفینگ دیتے ہو...
28/08/2022

خدمت خلق عین عبادت۔
کمراٹ ویلفئیرفاونڈیشن امدادی کمپ اسلام اباد
خالد حسین صاحب کمپ کی نگرانی اور میڈیا کو بریفینگ دیتے ہوئے ۔
اس مصیبت کے وقت میں متاثرین کیساتھ امداد کریں

27/08/2022

وادی کمراٹ دیر میں 18سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔
سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے بغیر نکالنا ناممکن ہے۔
ہم صوبائی حکومت اور اداروں سے متعدد بار ہیلی کاپٹر کی درخواست کر چکے۔
وفاقی یا صوبائی حکومت جلد از جلد سیاحوں کو نکالے ورنہ کوئی بھی سانحہ ہو سکتا ہے۔

24/08/2022

افسوسناک خبر
دیر بالا کے علاقہ براول شلتلو میں سکول کے پانچ بچے سیلابی ریلہ میں ڈوب گئے ۔چار کی لعشیں نکال لی گئی ایک لاپتہ ہے ۔زرایع

24/08/2022

Like follow and share patrak news thank you 😊

ابھی ایک دوست نے کال کر کہ بتایا یہ لڑکا پاتراک کا رہایشی ہیں اور اس وقت تھانہ چھکدرہ میں ہیں اگر کوئی اسکو جانتا ہیں تو...
17/08/2022

ابھی ایک دوست نے کال کر کہ بتایا یہ لڑکا پاتراک کا رہایشی ہیں اور اس وقت تھانہ چھکدرہ میں ہیں اگر کوئی اسکو جانتا ہیں تو میرے ساتھ رابطہ کرو

پختنو اللہ مو اتفاق لرہ بیا ھیس نیشتہ او کہ د سیاست خکار شوئ نو بیا مو اللہ مل شہ۔میدان امن مارچ لال قلع گراونڈ لوگوں کے...
16/08/2022

پختنو اللہ مو اتفاق لرہ بیا ھیس نیشتہ
او کہ د سیاست خکار شوئ نو بیا مو اللہ مل شہ۔
میدان امن مارچ لال قلع گراونڈ لوگوں کے لئے کم پڑھ گیا

آج  پاتراک بازار میں تھل والوں کے دوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں  10 افراد زخمی 2 کے حالات تشویش...
12/08/2022

آج پاتراک بازار میں تھل والوں کے دوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمی 2 کے حالات تشویشناک DHQ ہسپتال پاتراک منتقل ۔ایس ایچ او پاتراک نمروز خان موقع پر پہنچ کر 4 ملزمان بروقت گرفتار

28/07/2022

Vibes

افسوس ناک خبر  لوئر دیر خال برکلے میں والدہ نے غربت سے تنگ آکر اپنے 4 بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لی,بچوں اور والد...
21/06/2022

افسوس ناک خبر لوئر دیر خال برکلے میں والدہ نے غربت سے تنگ آکر اپنے 4 بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لی,بچوں اور والدہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا,بچوں کی حالت تشویشناک۔

سرکاری کرایہ نامہ
20/06/2022

سرکاری کرایہ نامہ

  ۔۔ڈوگدرہ کاٹیر سے تعلق رکھنے والا۔۔شیشیکوہ بیرگہ نسار لاؤ سے تعلق رکھنے والے شیر عالم ایک بیٹا اور ایک بیٹی  دریائے شی...
17/06/2022


۔۔ڈوگدرہ کاٹیر سے تعلق رکھنے والا۔۔

شیشیکوہ بیرگہ نسار لاؤ سے تعلق رکھنے والے شیر عالم ایک بیٹا اور ایک بیٹی دریائے شیشکوہ میں گر کر موقعے پر ہی جانبحق ھوئے ۔
دونوں کی عمر 13 , 14 سال بتائی جارہی یے
یا اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگانو کو صبری جمیل عطاء فرمائے،،،،،، امین،،،،،،

انتقال کی خبرکلکوٹ دیر بالا سے تعلق رکھنے والے عظیم مبلغ قومی مشر حاجی محب اللہ بقضائے الہی انتقال کرگئےہے مرحوم  کل بمو...
13/06/2022

انتقال کی خبر
کلکوٹ دیر بالا سے تعلق رکھنے والے عظیم مبلغ قومی مشر حاجی محب اللہ بقضائے الہی انتقال کرگئےہے مرحوم کل بمورخہ 14جون 2022 کوبمقام کلکوٹ بوقت 11 بجے دوپہر سپرد خاک کردیا جائیگا ۔ مرحوم مسلم لیگ تحصیل کلکوٹ کے صدر حضرت سلام۔حضرت فقیر، سینئر کلرک دلاور خان ۔بابو گل فقیر ،دیدار خان استاد، احسان کے والد گرامی تھے معروف عالم دین مولانا گل نور شاہ کے سسراور ماموں تھے اللہ تبارک وتعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کریں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

بجٹ - 2021 22  پیشکیا آپ اس بجٹ سے مطمئن ہیں
10/06/2022

بجٹ - 2021 22 پیش
کیا آپ اس بجٹ سے مطمئن ہیں

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patrak news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Patrak news:

Videos

Share