Dir Ghag دير غږ

Dir Ghag  دير غږ This page is about news and media in Dir region

15/06/2022

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
حکومت نے پٹرول 24 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 59 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا۔

فراڈ موبائل ایپ۔Olivecash❌۔Barwaqt❌حکومت پاکستان نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ Olivecash اور Barwaqt موبا...
24/05/2022

فراڈ موبائل ایپ
۔Olivecash❌
۔Barwaqt❌
حکومت پاکستان نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ Olivecash اور Barwaqt موبائل ایپلیکیشن صارفین کا ڈیٹا چوری کر رہی ہیں
اس سے قبل سوشل میڈیا پر لوگوں کی وڈیوز اور پوسٹ بھی نظر آئیں جس میں ان ایپلیکیشن کی جانب سے قرض پر بہت زیادہ سود اور حراساں کرنے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔
Copy

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَآج  متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ ...
13/05/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ا

12/05/2022

کراچی کے علاقہ صدر میں دھماکہ
دھماکے میں 3 افراد زخمی عینی شاہدین
دھماکے میں کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
زرایع۔

لاہور۔۔سابق وزیر اعظم پاکستان اور سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گٸے، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ...
11/05/2022

لاہور۔۔سابق وزیر اعظم پاکستان اور سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گٸے،
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

افسوسناک خبر واڑی میں قائم صدابہار نرسری کے مالک ملک صادیار خان اور ان کے بھائی رضاء اللہ موھا شریف کے مقام پر دریائے پن...
01/05/2022

افسوسناک خبر
واڑی میں قائم صدابہار نرسری کے مالک ملک صادیار خان اور ان کے بھائی رضاء اللہ موھا شریف کے مقام پر دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چھوٹا بھائی پانی میں ڈوبتے دیکھ کر بڑے بھائی نے بھی دریاء چلانگ لگاکر دونوں بھائی ڈوب گئے جس میں صادیار خان کی نعش برآمد ہوگیا ہے جبکہ رضاء اللہ کی نعش تاحال نہیں ملا ہے لہذا تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ نعش ڈھونڈنے میں ورثاء کے ساتھ مدد کرے

غم کی خبرسوات تحصیل کبل شاڈھیرئ  سے تعلق رکھنے والا عوامی نیشنل پارٹی  pk7 کے منتخب ایم پی اے وقار خان حرکت قلب بند ہونے...
30/04/2022

غم کی خبر
سوات تحصیل کبل شاڈھیرئ سے تعلق رکھنے والا عوامی نیشنل پارٹی pk7 کے منتخب ایم پی اے وقار خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔امین

چار سدہ میں دھماکہدھماکہ نستہ پولیس سٹیشن پر ہوا ذرائعدھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید۔
29/04/2022

چار سدہ میں دھماکہ
دھماکہ نستہ پولیس سٹیشن پر ہوا
ذرائع
دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید۔

سکول کی اوقات میں موبائل فون کی استعمال پر مکمل پابندی عائدخلاف ورزی کرنے والے اساتذہ اور طلباء کے خلاف سخت کاروائی کا ح...
25/04/2022

سکول کی اوقات میں موبائل فون کی استعمال پر مکمل پابندی عائد
خلاف ورزی کرنے والے اساتذہ اور طلباء کے خلاف سخت کاروائی کا حکم.
سکول کے سربراہ تمام سٹاف سے صبح کی وقت موبائل فون آفس میں جمع کریگی اور چھٹی کی وقت واپس کریگی.
اس کے علاوہ تمام سکول کے سربراہ حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری لگانی کے پابند ہوگی.
ایجوکیشن آفیسر مردانہ دیربالا نے مراسلہ جاری کردیا.

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں ڈی ایم ایس پوسٹ پر تعینات معروف میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرطارق حسن کو گریڈ 18میں ترقی دیدی...
23/04/2022

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں ڈی ایم ایس پوسٹ پر تعینات معروف میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرطارق حسن کو گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی۔

پشاور:  صوبے کے تمام ایڈہاک اساتزہ  کو بہت جلد مستقل کیا جائے گا تمام تیاری مکمل ہے عنقریب خوشخبری دیں گے۔  وزیر تعلیم ش...
22/04/2022

پشاور: صوبے کے تمام ایڈہاک اساتزہ کو بہت جلد مستقل کیا جائے گا تمام تیاری مکمل ہے عنقریب خوشخبری دیں گے۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی

پشاور: صوبے کے تمام اساتذہ کو 4ٹائیر فارمولا اور ٹائم سکیل پروموشن دیا جائے گا۔ وزیر تعلیم

پشاور: اساتذہ کی کارکردگی مانیٹر کی جائیگی بہترین کارکردگی والے اساتذہ کو تمام تر سہولیات دی جائے گی۔ شہرام خان ترکئی

پشاور: صوبے کے تمام سکولوں میں تمام اساتذہ اور طلباء و طالبات پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ شہرام خان ترکئی

پشاور: تمام تر توجہ درس و تدریس پر دی جائیں۔ شہرام خان ترکئی

پشاور: تمام اساتذہ، سکول پرنسپلز اور ہیڈماسٹر روزانہ خاضری لگایا کریں۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور: تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ہفتہ میں ایک دن روٹین وزٹ کے علاوہ سرپرائز وزٹ کریں شہرام خان ترکئی۔

پشاور: غلطی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف ضروری کارروائی کریں۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور: اساتذہ کی بھرتی کا عمل جاری ہے یہ بھرتی ہنگامی بنیادوں پر مکمل کریں تاکہ جلد اساتذہ سسٹم میں شامل ہوجائے شہرام خان ترکئی

پشاور: سیکنڈ شفٹ سکولوں پر حصوصی توجہ دیں وزیر تعلیم

پشاور: گریڈ17 اور اس سے اوپر کے تمام اساتزہ کی مانیٹرنگ کا عمل جلد از جلد شروع کریں۔ وزیر تعلیم کی ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کو ہدایت۔

دیر بالاو پائین کے مختلف علاقوں میں شدید بارشِ اور ژالہ باری۔
22/04/2022

دیر بالاو پائین کے مختلف علاقوں میں شدید بارشِ اور ژالہ باری۔

Government suspended a teacher from his duty due to the misuse of his social media account against government institutio...
20/04/2022

Government suspended a teacher from his duty due to the misuse of his social media account against government institutions.

*ریسکیو 1122 دیر لوئر* دیر لوئر کے علاقہ زوال بابا  کے مقام پر ویگو گاڑی الٹ کر سڑک کنارے نیچے کھائی میں گر گئی. جسکے نت...
14/04/2022

*ریسکیو 1122 دیر لوئر*
دیر لوئر کے علاقہ زوال بابا کے مقام پر ویگو گاڑی الٹ کر سڑک کنارے نیچے کھائی میں گر گئی. جسکے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے, تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم بروقت موقع پرپہنچ کر زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا.
*عبدالرحمٰن*
*ترجمان ریسکیو 1122دیر لوئر*

11/04/2022
شہباز شریف پاکستان کا وزیراعظم منتخب۔
11/04/2022

شہباز شریف پاکستان کا وزیراعظم منتخب۔

بڑی خبر۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے واپس لے لی۔
11/04/2022

بڑی خبر۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے واپس لے لی۔

ملک کی مختلف حصوں میں عمران خان کی حق میں ریلیاں جاری ہیں۔
10/04/2022

ملک کی مختلف حصوں میں عمران خان کی حق میں ریلیاں جاری ہیں۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Ghag دير غږ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share