Europe Visa and News

Europe Visa and News نوٹ فرما لیں کہ نہ میرے پاس کسی قسم کے ویزہ ہیں نہ میں ایجنٹ ہوں

16/01/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

16/01/2025

موریطانیہ سے آنے والی کشتی جس میں 65 بدقسمت افراد سوار تھے وہ مراکو کے قریب ڈوب گئی جس میں 45 پاکستانیوں سمیت پینسٹھ افراد ڈوب گئے ۔۔مگر میڈیا کے مطابق جانبحق ہونے والوں کے لواحقین کے مطابق "ہمارے بچوں کو قتل کیا گیا ہے" یہ کہنا ہے گجرات کے بارہ نوجوانوں کے والدین کا کہ انکے بچوں کوایجنٹ نے مارا ہے۔۔۔اگر حکومت تحقیق کرے تو اس خونچکاں حادثے کی تفصیلات سامنے آسکتی ہیں۔۔۔
حالات اس قدر بدتر ہیں کہ بالکل پہلے کیطرح کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے اور سمندر کی بڑی لہریں جب بھی آتی ہیں ناتجربہ کار بندہ کشتی سنبھال نہیں سکتا اور یوں سب لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ حکومت سمیت متعلقہ ادارے اس پر نامعلوم وجوہات کی بناء ہر خاموش رہتے ہیں اور کہیں نہ کہیں وہ والدین بھی ذمہ دار ہیں جو ہر ہفتے کسی نہ کسی کشتی حادثہ کا سن کر بھی اپنے پیاروں کو ظالم ایجنٹوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں اور پھر نتیجہ یہ ہوتا ہے وہ اپنے بچوں کا۔جنازہ تک نہیں پڑھ سکتے۔۔
اللہ کریم سب پر فضل کرے اور جو بچے اس دنیا سے چلے گئے ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے آمین
نوٹ۔۔۔ایسی پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں تاکہ کسی کا۔بھلا ہوسکے اور ساتھ صاحبان اقتدار تک پہنچ سکے

16/01/2025

پاکستانی ایجنٹوں نے پاکستانی نوجونواں کو مارنے کے لئے ایک نیا راستہ تلاش کر لیا لیکن اس راستے یعنی موریطانیہ سے آنے والی کشتی ڈوبنے سے چالیس سے زائد پاکستانی ماؤں کے لاڈلے لاپتہ ہو گئے،جن کے بارے کہا جا رہا ہے کہ سب نوجوان ڈوب چکے ہیں۔ ۔۔حکومت اور متعلقہ اداروں کی نا اہلی کا اس میں بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ۔

16/01/2025

آئیے جناب آپ کو گاڑیوں کے ایسے ماڈل دکھائیں جو اب ناپید ہیں اور خال خال ہی نظر آتے ہیں۔۔ہنگری میں لوگ اسے بطور ٹیکسی استعمال کرتے ہیں مگر صرف اندرون شہر یعنی سٹی ٹور کے لئے۔۔۔

16/01/2025

Budapest 2025
بدھا پسٹ جو دو الفاظ کا مجموعہ ہے یعنی بدھا اور پسٹ۔۔بدھا میں تاریخی عمارات اور جدید علاقہ ہے جبکہ پسٹ زرعی اور شہر سے باہر والا علاقہ۔دیکھئے بدھا میں ایک قدیمی چرچ جو سریویں صدی کا ہے جب یہ ویڈیو بنائی گئی تو وہ 2024 کا آخری دن تھا

15/01/2025

شام کی سرخی ڈوبتا سورج اور آگے پیچھے اڑتے جہاز۔۔کیسا لگا یہ منظر اور میری ویڈیو

15/01/2025

میلان جسے اٹالین زبان میں میلانو کہا جاتا یے اس کے پلیٹ فارمز اور سٹیشن کے اندرونی مناظر اور ٹرین کی بناوٹ دیکھئے۔۔۔۔

14/01/2025

اٹلی کی فیشن کے حوالے سے پہچان رکھنے والا شہر میلان اور اس کا سٹیشن۔۔۔اٹھارویں صدی کی ٹرام بھی دیکھئے۔۔۔

14/01/2025

ایک ویور کا سوال تھا کہ اٹلی میں بار کیسی ہوتی یے تو بہتر جانا کہ ایک ویڈیو بنائی جائے اسطرح اچھے سے سمجھ آئیگی۔۔۔دیکھیں

14/01/2025

Serbia Tour...
سربیا جسے ریبلک آف سربیا کہا جاتا ہے جس کا کیپیٹل بلگراد ہے اور یہ بلقان میں آتا ہے۔۔اسکو لینڈ لاک ملک بھی کہا جاتا ہے, یہ ملک کبھی یوگوسلاویہ کا حصہ تھا ،یہاں کی کرنسی سربین دینار ہے مگر یورو بھی قبول کیا جاتا ہے۔۔۔۔سردیوں میں موسم سخت سرد ہوتا ہے ۔۔۔

My Top fans....🌹🌺🌷Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad NaeMuhammad N...
13/01/2025

My Top fans....🌹🌺🌷

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad NaeMuhammad NaeemttShakeel JuttkAhmad Malik

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ🥳🥳🥳Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ihsan Bari, Faiz Hussain, AhIh...
13/01/2025

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ

🥳🥳🥳Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ihsan Bari, Faiz Hussain, AhIhsan Barir,Faiz HussainaiAhmad RukhsaredZaheer HussainShSalman AhmedraAbdulrehman Shaikh TAli ImranhaMuhammed AleemHuTariq Dilshad ASyed Azhar Hussain Danishd Ankit JainAbMuhammad Shahid ShabbiriafAbdul MalikZaSami Ahmed, Safdar Zaman, Zahra BatoolSaKhalil AhmedabAbdul Hadi MSami Khan TArbab AliasHaji M. Rafeeq NToseef AbbasiazMoin MunirDeNoorulhaq MullazaiEnDilip DewaniHaUsman Baigk Engr Anjum Ul Hassan SMalik Baber HSabir Huasain SalfiyaAltaf H MirkhelArIrfan KanyalTaQazi Sufyan Arshad BMalik TamoorZaCh Abu Bakar BhattiBiRana ZahidTaKhwaja AhmedscBi LalPrRai Tariq Saleem AscalAti PrinceShJaved Iqbal AMalik AhsanujShakeel KhanhaAdv Faisal Gujarh,Zameer KhaneeBilal Warraich OMohsin Nadeemn Nawaz Nawaz OkzReRehan Khan SumalaniFaiz RehmanShahid Zaman

13/01/2025

پاکستان سے یورپ اور عرب ممالک آنے والوں کو ایئرپورٹس پر آف لوڈ کیا جا رہا ہے جسکی بنیادی وجہ نامکمل کاغذات ہوتے ہیں ۔۔۔پہلے تو ایجنٹس کا طریقہ کار تھا کہ انکی کاونٹر سیٹنگ ہوتی تھی لیکن کشتی حادثہ کے بعد حالات بہت بدل گئے ہیں۔۔اس پر کل میں ایک ویڈیو بناوں گا وہ ضرور دیکھیں۔۔۔دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

13/01/2025

Belluno lake italia
جھیل کا خوبصورت منظر۔۔۔

Three years back...اپنے آپ سے دوستی ضرور کریں۔۔۔
13/01/2025

Three years back...
اپنے آپ سے دوستی ضرور کریں۔۔۔

13/01/2025

Split..croatia
آج سے سینکڑوں سال پہلے تعمیر ہونے والا محل اور اس کا طرز تعمیر دیکھئے۔۔۔کہا جاتا ہے کہ یہ محل اور اس کا چرچ دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی پہلے کا ہے۔۔دیکھئے یہ تاریخی عمارت

لاہور مینار پاکستان کی ایک یاد۔۔۔گنے کا تازہ رس پیتے ہوئے۔۔۔شب بخیر
12/01/2025

لاہور مینار پاکستان کی ایک یاد۔۔۔گنے کا تازہ رس پیتے ہوئے۔۔۔شب بخیر

Address

Dina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Europe Visa and News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Europe Visa and News:

Videos

Share

Our Mission.

As-salam u Alaikum!

My brothers, sisters, sons, and daughters. My channel news hour with butt is always with you. you can listen to all the europian news here regarding Pakistanis. and other than that we will provide information for our sons and daughters who want to come to Italy as a student, on a visit visa, or on a business visa. Especially those who want to come to Italy illegally. We’ll inform them of all the hardships of their decision. We will conduct interviews with those who have already come to Italy that way. And we’ll share with you how many people have lost their lives in this process. And how many of them lost so much through so-called agents.

We are not an agency and we do not charge for any kind of information regarding visas, also we do not have any agents in Pakistan or anywhere in the world

Thanks for reading.