Apna Akhbar Lodhran

Apna Akhbar Lodhran is an Urdu daily newspaper in Pakistan. Launched on March 23, 1940, under the leadership of Hameed N

11/11/2023
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پرایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی سے چیف الیکشن کمشنرکی ملاقات کے دوران 8 فروری بروز جمعر...
02/11/2023

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پرایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی سے چیف الیکشن کمشنرکی ملاقات کے دوران 8 فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام انتخابات منعقد کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے،اعلامیہ ایوان صدر

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول پیسٹی سائیڈ لودھراں ملک اکرام الحق نے دھنوٹ کا وزٹ کیا مختلف دکاندار وں ج...
26/10/2023

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول پیسٹی سائیڈ لودھراں ملک اکرام الحق نے دھنوٹ کا وزٹ کیا مختلف دکاندار وں جن میں پیسٹی سائیڈ۔کھاد۔ کریانہ مرچنٹ۔ پر جا کر ریٹ اور کوالٹی کو چیک کیا ناقص کوالٹی اور زیادہ ریٹ پر فروخت کرنے والے دوکانداروں کو موقع پر جرماننے کئےاس موقع پر انہوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناقص کوالٹی اور زیادہ ریٹ میں فروخت کرنے والے دوکانداروں سے کوئی کمپرومائزنہیں ھوگا بلکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

کاشتکار زیادہ سے زیادہ رقبہ پر گندم کی کاشت کریں۔ ملک ظفر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لودھراں تیل دار اجناس(کینولا)کاشت کر...
26/10/2023

کاشتکار زیادہ سے زیادہ رقبہ پر گندم کی کاشت کریں۔ ملک ظفر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لودھراں تیل دار اجناس(کینولا)کاشت کر کے پانچ ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی حاصل کریں ۔مہر طالب حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) تحصیل کروڑ پکا ۔ تفصیل کے مطابق محکمہ زراعت توسیع مرکز دھنوٹ کہروڑ پکا کے زیر انتظام ایک زرعی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فصل گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق گورنمنٹ سبسڈیز سکیم کے بارے میں کاشت کاروں کو رہنمائی دی گئی ماہرین نے خطاب میں ذمہ داروں کو زیادہ سے زیادہ رقبہ پر گندم کاشت کرنے ، متوازن خوراک کے استعمال کرنے ، منظور شدہ اقسام کاشت کرنے ، جڑی بوٹیوں کو بروقت کنٹرول کرنے اور وقت پر کاشت بارے مکمل اگاہی پر زور دیا۔ انسداد سموگ مہم کے لیے زمینداروں کو دھان کی پرالی فصلات کی باقیات کو اگ لگانے کی پابندی کے بارے میں اگاہ کیا اور خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانے اور ایف ائی ار کے بارے میں بتایا ۔مہرسہیل اختر زراعت افیسر مرکز کہروڑ پکا ، فضل حسین زراعت افیسر مرکز دھنوٹ نے کاشتکاروں کو زرعی پالیسیوں کے بارے میں مکمل آگاہی دی ۔سیمینار میں چوہدری ظفر اقبال، چوہدری کاشف اسلام ، WWF کے نمائندہ حافظ اسامہ و دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔ علاقے کے ترقی پسند کاشتکار چوہدری کاشف اسلام،حاجی راؤ محمد عمران، نواب محمد عمر بیگ ،راؤ محمد ناصر و دیگر کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے زرعی سیمینار میں شرکت کی رپورٹ: ملک سعید احمد کھرل

Address

Mughal Pura
Dhanot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Akhbar Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Akhbar Lodhran:

Share


Other Dhanot media companies

Show All