Punjab News PK

Punjab News PK Punjab News PK Always updated

09/06/2023
پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا،سراج الحق
09/06/2023

پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا،سراج الحق

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد میں عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس لاہور کے لئے روانہ
08/06/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد میں عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس لاہور کے لئے روانہ

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہاقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا، م...
08/06/2023

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ
اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا، مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی۔
ایک سال کے دوران بھینسوں کی تعداد 13 لاکھ کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال بھینسوں کی تعداد4کروڑ 37 لاکھ تھی جو رواں سال 4 کروڑ50لاکھ ہوگئی۔

دوسری جانب اونٹوں ،خچروں اور گھوڑوں کی تعداد میں رواں مالی سال بھی اضافہ نہ ہو سکا۔

پی ٹی آئی حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بھی 4.7فیصد کا اضافہ ہوا، وزیر خزانہپی ٹی آئی کے دور حکومت میں بیرونی سرمایہ...
08/06/2023

پی ٹی آئی حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بھی 4.7فیصد کا اضافہ ہوا، وزیر خزانہ
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بیرونی سرمایہ کاری 2.8ارب ڈالر سے کم ہو کر 1.9ارب ڈالر پر آ گئی
پی ٹی آئی دور میں گردشی قرضہ 1148ارب روپے سے بڑھ کر 2467ارب تک پہنچ گیا تھا

وائس چیئرمین تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے زمان پارک لاہور پہنچ گئےرہائی کے...
07/06/2023

وائس چیئرمین تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے زمان پارک لاہور پہنچ گئے
رہائی کے بعد شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے پہلی ملا قات ہے

معروف امریکی ریسلر کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیاورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے سابق امریکی ریسلر آنجہانی اوماگ...
07/06/2023

معروف امریکی ریسلر کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے سابق امریکی ریسلر آنجہانی اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ زیلا فاتو امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ڈکیتی کے الزام میں 6 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔ دوران قید جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوا اور دین اسلام کی حقانیت آشکار ہونے کے بعد اس نے مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا۔

زیلا فاتو نے اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں اپنے قبول اسلام کے حوالے سے بتایا کہ جیل میں گزارے گئے وقت اور وہاں ساتھی مسلم قیدیوں کے طرز زندگی سے اسے بے حد متاثر کیا۔ جیل میں رہتے ہوئے اسلام کے بارے میں بہت متجسس تھا اور مذہب پر کافی مطالعہ اور تحقیق کے بعد 3 اپریل 2022 کو اسلام قبول کیا۔

خــبــر غــم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥲🥲سرائیکی وسیب کے ما یہ ناز فنکار منظور حسین کر لو دل کا دورہ پڑنےسےوفات پا گئئےمنظور حسین کرل...
07/06/2023

خــبــر غــم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥲🥲
سرائیکی وسیب کے ما یہ ناز فنکار منظور حسین کر لو دل کا دورہ پڑنےسےوفات پا گئئے
منظور حسین کرلوؔ کا تعلق عبدالحکیمؒ اور تلمبہ شہر کے درمیانی علاقہ چراغ شاہ سے تھا۔ منظور کرلو نے رچناوی ،سرائیکی تہذیب کے مزاح کو اجاگر کیا اور اپنے فن کا آغاز ٹیپ ریکارڈر اور کیسٹ کے دور سے کیا، سٹیج پرفارمنسز بھی کیں، لوگوں کے چہروں سے غم چھین کر انھیں خوشیاں دیں
رچناوی، سرائیکی تہذیب کا کوئی انسان منظور حسین کرلوؔ سے ناواقف نہیں ہے۔

28/03/2023


JGTRDXAJ2F
اس پر ابھی اکاؤنٹ بنانے کے 100 ٹوکن آپکو فری ملیں گے جبکہ ایک ٹوکن کی قیمت ابھی 10 روپے ہیں
اور آپکے پاس 100ٹوکن ہیں ت آپکے پاس 1000روپیہ ہوگا لیکن اگر ہم یہی ٹوکن بچا کر رکھیں اور ڈیلی صرف دل کے نشان پر کلک کرتے رہیں تو ہمارے پیسے بننا شروع ہوجائیں گے تقریباً ایک مہینے کے بعد اس ایک ٹوکن کی قیمت 1$ڈالر تک جائے گی اس کا مطلب آپکا ایک ٹوکن 270 روپے کا ہوجائے گا تو آپکے وہ 100ٹوکن سیدھے 28000 کے ہوجائیں گے آگے آپکی مرضی ہے اس سے بڑا موقع نہیں مل سکتا پاکستانی عوام کو
اس کمپنی نے PSL میں بھی حصہ لیا ہوا ہے
ابھی یہ اکاؤنٹ فری ہیں بعد میں ڈالروں میں اکاؤنٹ اوپن ہوں گے
تو میری گزارش ہے تمام دوستو والوں سے اس کو مزاق میں نہ لیں جلدی سے جوائن کریں
اس ریفرل کوڈ سے اکاؤنٹ بنائیں 👇
Referral Code: JGTRDXAJ2F

28/03/2023

B Love Network

https://play.google.com/store/apps/details?id=biz.innovationfactory.bnetwork
Referal Code : JGTRDXAJ2F

(1) پلے سٹور سے B Love Network ڈاون لوڈ کریں
(2) ایپ اوپن کرکے سائن اپ پر کلک کریں ۔
(3) اپنا موبائیل نمبر ، ای میل وغیرہ دیں ، ریفل کوڈ JGTRDXAJ2F دیں
(4) آپ کے ای میل پر 6 ہندسوں کا ایک کوڈ جائے گا وہ دیں ۔
اکاونٹ تیار ہے ۔ بس روزانہ صرف ایک بار ایپ اوپن کرکے دل کے نشان پر کلک کرنا ہے ۔
آپ صرف 16 مہینوں میں 3 لاکھ تک پاکستانی روپے بالکل فری کماسکتے ہیں ۔

Address

Dhanote
Dhanot
49731,59330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab News PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Dhanot media companies

Show All