پاکستان کو بلکل اسی طرح چوس رہےہیں۔۔۔
وزیراعلی علی امین گنڈہ پور کو گالیاں دینے والے نوجوان کو پولیس نے ٹریس کر لیا
علی امین کے بٹن آن کرنے اور 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ شیڈول کا اعلان کے بعد ایک شہری کی گرڈ سیشن پر کال___
بجلی کیوں نہیں آئی___ شہری کا سوال
وزیراعلی کول پچھ___واپڈا اہلکار کا جواب😀
علی امین گنڈاپور نے گرڈ سٹیشن کا بٹن آن کر دیا !!!!
وزیراعلی علی امین خود گرڈ سٹیشن پہنچ گئے
گرڈ سٹیشن ڈیرہ اسماعیل خان پر موجود عملے کو ضلع بھر میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی پابندی کا حکم ۔
کسی فیڈر پر 12 گھنٹوں سے زائد نہ کم لوڈ شیڈنگ پر بات کی۔ کینٹ اور سٹی ہر جگہ 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔
وزیراعلی گرڈ سٹیشن عملہ کو ہدایات دے کر چلے گئے۔
کھڑ کے______ بٹن دبا نا سردار
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین کنڈہ پور نے لوڈشیڈنک کے حوالے سے مؤقف بدل لیا تازہ ترین بیان میں بٹن دبانے کی دھمکی کے بجاۓ بیٹھ کر بات کرنے کی فریادیں
قربانی کا جانور بپھر گیا موسمی قصائی کو گندے نالے میں پھینک دیا ۔
2 مہینے گذر گئے لیکن دھمکی وزیراعلی کے ابھی تک 15 دن پورے نہیں ہوۓ کوئی اس کو بتاۓ کہ آپ کے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی ہی ختم کر دی گئ ہے اور آپ بٹن تلاش کرتے پھر رہے ہو
علی امین کے ارمان پورے کرنے والے اپنے ارمانوں پر آنسو بہاتے ہوۓ😝👇
بلاول بھٹو زرداری کا فیصل کنڈی کو ہٹانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں پارٹی کو فعال کرنے کے لئے نئے گورنر کی تعنیاتی کا اعلان
وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی بھڑکیں اور دھمکیاں دھری کی دھری رہ گئیں۔
عوام بتائیں کہ کس کے علاقہ میں لوڈشیڈینگ میں کتنی کمی ہوئی؟ کمی نہیں ہوئی تو لوڈشیڈنگ میں کتنا اضافہ ہوا؟
ڈیرہ اسماعیل خان کے یونیورسٹی فیڈر پر تو پانچ پانچ گھنٹوں کے بعد ایک گھنٹہ بجلی دی جا رہی ہے وہ بھی ٹریپنگ کے ساتھ
علی۔امین کے ارمان پورے ہو گئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافے کی خوشی میں واپڈا اہلکار جشن منا رہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر حملہ/ 2 اہلکار زخمی
سرچ آپریش کیلئے جانے والی پولیس قافلے پر حملہ ۔
نامعلم افراد نے سڑک کنارے نصب ائی ای ڈی بلاسٹ کے بعد فائرنگ کی۔ حملے میں ایلیٹ فورس کا ڈرائیور اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوئے ہیں ۔واقعہ ٹانک روڈ پر ہتھالہ فارم ہاوس کے قریب پیش آیا ہے ۔ پولیس سکواڈ پر حملے کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔ حملے کے وقت ڈی ایس پی کلاچی سرکل اور ایس ایچ او تھانہ پنیالہ بھی اسکواڈ میں شامل تھے ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آئی ای ڈی حملے اور فائرنگ سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔
فیصل کنڈی لعنتی انسان ہے میرا رشتے دار نہیں ہے اپنی اوقات میں رہے
علی امین گنڈہ پور فیصل کنڈی پر برس پڑے
یہ پولیس والا اس نوجوان سے کیوں ڈر رہا ہے؟😝
لوڈشیڈنگ ستاۓ ایک ووٹر نے علی امین کی درگت بنا۔ڈالی
خاور مانیکا کو آج عدالت پیشی کے موقع پر کٹ پڑ گئی
نہ ایک دوسرے کو گھسیٹ رے ہیں اور نہ کام کر رہے ہیں اور نہ ہی استعفی دے رہے ہیں بس بھڑکیں ماری جا رہے ہیں
لاوارث شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری لوڈشیڈنگ پر شاعرانہ تبصرہ
مجھےگورنر فیصل کنڈی رہنے دیں اگر میں صرف فیصل کنڈی بن گیا تو آپ کو چھوڑوں گا نہیں " فیصل کنڈی کا ڈائیلاگ"
جواب میں وزیراعلی علی امین نے گورنر فیصل کنڈی کا " کے پی ہاؤس "میں داخلہ ہی بند کر دیا ہے😝😝😝
وزیراعلیٰ کی عدالتی مصروفیات !!!!
بحیثیت وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور کی عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔
گزشتہ روز وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے خلاف درج مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت سمیت دو عدالتوں میں پیش ہوئے۔ پیشی کے دوران سیکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کیئے گئے تھے ۔
وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور سابق صوبائی وزیر شہید سردار اسرار اللہ خان گنڈہ پور خودکش حملے میں نامزد کئے گئے تھے ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے دوران آن کے وکلاء کی طرف سے 265/ k کی درخواست دائر کی گئی جس کے مطابق انکے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف یہ مقدمہ نہیں بنتا اسے خارج کرنے کی استدعا کی جاتی ہے ۔ عدالت نے درخواست اگلی پیشی پر 25 مئی کو سماعت کیلئے منظور کر لی
وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور کے خلاف 21 مارچ 2023 کو میڈیا میں اسلام آباد پر قبضہ کا بیان جاری کیا تھا۔ اس بیان پر ان کے خلاف مقدمہ میں وہ اپنے وکلاء کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج 6 کی عدالت میں بھی پیش ہوئے ۔ عدالت میں ابتدائی سماعت ہوئی اور ان کی طرف سے ایک درخواست کی گئی کہ وزیراعلٰی کی حیثیت سے مصروفیات کی وجہ سے آئندہ عدالت میں اپنے نمائندے اور وکلاء کے ذریعہ پیش ہونگے۔
بحیثیت وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی انسداد دہشتگردی ع