روزنامه پشتون ملت daily Pashtoon Millat

روزنامه پشتون ملت daily Pashtoon Millat Daily Pashtoon Millat Newspaper is certified from the Government of Pakistan and ABC certified.
(2)

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی ترکی سے آنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار۔ملزم کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے...
15/11/2023

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی
ترکی سے آنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار۔ملزم کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے انٹرپول نے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ملزم پنجاب پولیس کوسنگین جرائم میں مطلوب تھا۔
گرفتار ملزم مستنصر اقبال کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔ملزم قتل کی دفعات کے تحت گجرات پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی ایف آئی اے امیگریشن حکام کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔این سی بی انٹرپول پاکستان بیرون ملک فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔انتھائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری اور بروقت حوالگی کے لئے این سی بی انٹرپول پاکستان ہمہ وقت کوشاں ہے۔
ترجمان ایف آئی اے

آصف خان ملانہ بہت بہت مبارک ہو اہلیان تحصیل درازندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
15/11/2023

آصف خان ملانہ بہت بہت مبارک ہو اہلیان تحصیل درازندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

انا للہ وانا الیہ راجعون  حاجی محمد ظاہر میاں خیل نن لہ دی پانی دنیا سخہ دہ ہمشہ دہ پار سترگی پٹہ کڑی حاجی زمان محمد اما...
14/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون حاجی محمد ظاہر میاں خیل نن لہ دی پانی دنیا سخہ دہ ہمشہ دہ پار سترگی پٹہ کڑی حاجی زمان محمد امان محمد طاہر او دہ رفیق خان والد محترم وہ دہ جنازہ لمونح صبا دہ چہار شمبہ 15 تاریح دہ سہار پہ 10 بجے دہ چشمہ اچوزٸی پہ ہدرہ کی اد کیزی
کوئٹہ کی خاورتہ وسپارل شی
راب العزت دی جنتونہ ورنصیب
ورزپانہ روزنامه پشتون ملت daily Pashtoon Millat ادارہ تول ھمکاران
ستاسو پہ غم غمجن دی

ٹانک #وانہ روڈ گریڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل شریف الدین شہید
14/11/2023

ٹانک #
وانہ روڈ گریڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل شریف الدین شہید

14/11/2023
مسلم لیگ ق کا ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ،،اپنی انفرادی حیثیت برقرا رکھتے ہوئے ٹریکٹر کے نشان پر میدان میں اتری...
13/11/2023

مسلم لیگ ق کا ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ،،
اپنی انفرادی حیثیت برقرا رکھتے ہوئے ٹریکٹر کے نشان پر میدان میں اتریں گے۔ چوہدری شافع حسین کا بیان
پاکستان مسلم لیگ ق نے ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ق لیگ کے جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے تاہم ہماری جماعت کسی دوسری پارٹی میں ضم نہیں ہو رہی، پاکستان مسلم لیگ ق اپنی انفرادی حیثیت برقرا رکھے گی اور ہمارے امیدوار ٹریکٹر کے نشان پر میدان میں اتریں گے۔

نن په څلوریشتمه ورځ په چمن  کې د ویزې او پاسپورټ نه منلو په پار رابلل شوي پرلت چمن میں آج ۲۴ دن بھی دھرنا جاری ہے
13/11/2023

نن په څلوریشتمه ورځ په چمن کې د ویزې او پاسپورټ نه منلو په پار رابلل شوي پرلت

چمن میں آج ۲۴ دن بھی دھرنا جاری ہے

13/11/2023

حماس سے لڑائی نے خطے کی سب سے طاقتور فوج کو خوفزدہ اور پریشان کردیا ہے: ابوعبیدہ
مزید تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/346633-

تازہ ترین: آج سندھہ مٹھی تھرپارکر  کی  عوام نے الیکشن سے پہلے ہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ...
13/11/2023

تازہ ترین: آج سندھہ مٹھی تھرپارکر کی عوام نے الیکشن سے پہلے ہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا 🇱🇾

کئ دیگر ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کہ دھمکیاں اخرکار علیزہ  نے شادی کے لئے ہاں کردیا ٹک ٹاک لعنت سینکڑوں خواتین مرد...
13/11/2023

کئ دیگر ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کہ دھمکیاں اخرکار علیزہ نے شادی کے لئے ہاں کردیا

ٹک ٹاک لعنت سینکڑوں خواتین مردوں کہ ہاتھوں بلیک میل ویڈیو لیک کے بعد ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کرلی
اسلام آباد (نمائندہ پشتون ملت )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر نے غیراخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کرلی ہے۔گزشتہ ماہ ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کررہی تھیں، مذکورہ لیک ویڈیو کال میں علیزہ سحر اس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں۔بعدازاں، ویڈیو کال پر موجود شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو لیک کردی جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہیں اور صارفین نے کہا کہ علیزہ سحر نے شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ویڈیو خود ہی لیک کی ہے۔سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد علیزہ سحر کا بیان آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی ویڈیو قطر میں مقیم ایک شخص نے لیک ہے، اس شخص کا تعلق پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ہے لیکن وہ اس وقت قطر میں مقیم ہے۔اب سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر علیزہ سحر کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں، علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے۔وائرل ویڈیوز میں علیزہ سحر کو اپنے شوہر کے ہمراہ شادی ہال میں انٹری دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ علیزہ سحر نے شادی سے قبل دل محمد کمہار کے سامنے کچھ شرائط رکھیں جن کے ماننے کے بعد ہی ان کی شادی ہوئی۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش خبروں کے مطابق علیزہ سحر کی جانب سے رکھی گئی پہلی شرط یہ تھی کہ طلاق دینے پر شوہر دو کروڑ روپے جرمانہ ادا کرے گا، علیزہ اپنے والدین کے ساتھ رہیں گی اور وی لاگنگ کرتی رہیں گی اور اپنی کمائی صرف والدین کو دیں گی۔دوسری جانب علیزہ سحر کی ویڈیو لیک کروانے والے کے خلاف ان کے شوہر نے قانونی کارروائی کروانے کا وعدہ بھی کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ علیزہ سحر کا شمار پاکستان کی معروف دیہاتی ٹک ٹاکرز اور وی لاگرز میں ہوتا ہے، وہ اپنی ویڈیوز میں گاوں کے دیسی ماحول کو دکھاتی ہیں۔

 #غربت اور گردوں کی بیماری 😭💔شمالی وزیرستان  خدی  گاؤں تحصیل میرعلی سے تعلق رکھنے والے ایک غریب اور بےروزگار باپ کی بیٹی...
13/11/2023

#غربت اور گردوں کی بیماری 😭💔
شمالی وزیرستان خدی گاؤں تحصیل میرعلی سے تعلق رکھنے والے ایک غریب اور بےروزگار باپ کی بیٹی ، گزشتہ ایک سال سے گردوں کی مضر بیماری میں مبتلا ہے کافی تشخیص کے بعد معلوم ہوا کہ موصوف کی بیٹی پر 4 سے 5 لاکھ روپے علاج کا خرچہ آتا ہے ____
بد قسمتی سے باپ حبیب اللہ جان جو تپی ایشہ کرش پلانٹ میں مزدوری سے مشکل 8 سے 10 ہزار روپے کماتا ہے حبیب اللہ جان کے ساتھ مریض کو میرانشاہ ہسپتال تک لے جانے کا کرایہ بھی دستیاب نہیں 😭
موصوف نے تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل 💯
مخیر حضرات درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں اور اپنی خیرات اور صدقات بھی ارسال کر سکتے ہیں___
جاز کیش 03029710175
___
حبیب اللہ جان کے رابطہ نمبرز

03325357017
03194518878

سوشل میڈیا پر وائرل ایک بلوچ لڑکی  کہ مختلف تصاویر اور قومی شناختی کارڈ بتایا جارہاہے مذکورہ لڑکی خودکش بمبار ہے جو آج 1...
13/11/2023

سوشل میڈیا پر وائرل ایک بلوچ لڑکی کہ مختلف تصاویر اور قومی شناختی کارڈ
بتایا جارہاہے مذکورہ لڑکی خودکش بمبار ہے جو آج 13/11/2023ممکنہ حملہ متوقع ہے

13/11/2023

*ڈی پی او ڈیرo پر الزام لگانے والے شخص کو اصغر بلوچ نے اڑے ہاتھوں لے لیا* کچھ لوگ پریس کانفرنس کر رہے ہیں کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان خان اور ڈی پی او ڈیرہ نے مجھ سے 20 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی ہے جبکہ اصغر بلوچ کی طرف سے حقیقت برعکس ہے جو ویڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے یاد رہے اس سے قبل اصغر بلوچ نے فیصل امین کے اوپر بھی ری ایکشن ویڈیو بنائی تھی جس کی بنا پر اصغر بلوچ کو DPO ڈیرہ نے سسپینڈ کر دیا تھا

*افغانستان ہمارا دوسرا گھر ہے، مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے سے نفرت میں اضافہ ہوگا، نواب اسلم**کوئٹہ /// چیف آف ساراوان س...
13/11/2023

*افغانستان ہمارا دوسرا گھر ہے، مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے سے نفرت میں اضافہ ہوگا، نواب اسلم*

*کوئٹہ /// چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ افغان مہاجر بھائیوں کو سرد موسم میں جلد بازی سے پاکستان بدر کرنے کی حکمرانوں کی دھمکی افسوس ناک عمل ہے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس)پر اپنے ایک جاری کردہ پیغام میںکہا ہے کہ حکمرانوں کا کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی مذمت اور افسوس غم اور افغانوں کو ناراض کرنا اپنے ہمسایہ خالصتانیوں کو خوش کرنا حکمرانوں کا عجب طرز عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ پشتون کی یہ روایات نہیں ہے کہ بھائی کو مہمان کہہ کر احسان فراموش کہیں، افغانستان ہمارا دوسرا گھر ہے، سخت وقت میں افغانوں نے یہاں ہم نے وہاں پناہ لی، روس کے خوف سے اسلام آباد میں افغانوں کی مدد حاصل کی اور انہیں زبردستی واپس بھیجنے سے ناراضگی بڑی اور کریک ڈاﺅن والوں کے خلاف نفرت زیادہ ہے*

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ پشتون ملت) درازندہ میں دہشتگردوں کا  آئل اینڈ گیس کمپنی کے اہلکاروں پہ حملہ  کمپنی کا پرائیویٹ ...
13/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ پشتون ملت)

درازندہ میں دہشتگردوں کا آئل اینڈ گیس کمپنی کے اہلکاروں پہ حملہ کمپنی کا پرائیویٹ ڈرائیور شہید 11 زخمی ہو گئے۔ پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں دہشتگردوں نے کام کرنے والی ایل اینڈ گیس کمپنی کے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پانی بھرنے کے لئے جا رہے تھے، اس حملہ میں ایک کمپنی کا پرائیویٹ ڈرائیور اور گیارہ زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں ایف سی اہلکار اور نجی کمپنی کے پرائیویٹ ملازم بھی شامل ہیں۔

پسرور تھانہ سٹی کی حدوود محلہ کھوکھراں میں پولیس وردی میں ملبوس موٹرسائیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگپسرور فائرنگ کے نت...
13/11/2023

پسرور تھانہ سٹی کی حدوود محلہ کھوکھراں میں پولیس وردی میں ملبوس موٹرسائیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ

پسرور فائرنگ کے نتیجہ میں کارسوار مزمل اور نعیم نامی دو نوجوان موقع پر جاںبحق ایک زخمی

پسرور وقوع پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایاجارہاہے

پسرور مقتولین کا تعلق نواحی قصبہ کلاس والہ سے تھا

پسرور پولیس کی بھاری نفری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئی

13/11/2023

لاہور: معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کر لی۔

گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی، ویڈیو میں علیزہ سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں۔
ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اُس شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کر دی، جس پر صارفین کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا کہ یہ علیزہ نے خود ہی اپنی ویڈیو لیک کروائی ہے۔
ویڈیو لیک ہونے کے بعداب علیزہ سحر شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں، ان کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے۔
وائرل ویڈیوز میں علیزہ سحر کو اپنے شوہر کے ہمراہ شادی ہال میں انٹری دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ علیزہ سحر نے شادی سے قبل دل محمد کمہار کے سامنے کچھ شرائط رکھیں جن کے ماننے کے بعد ہی اُن کی شادی ہوئی۔
علیزہ سحر کی شادی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے، کچھ صارفین نے ان کے شوہر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ صرف پیسوں کے لیے شادی کی ہے۔
ایک صارف نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا اُسے بھلا کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ علیزہ سحر کا شمار پاکستان کی معروف دیہاتی ٹک ٹاکرز اور وی لاگرز میں ہوتا ہے، وہ اپنی ویڈیوز میں گاؤں کے دیسی ماحول کو دکھاتی ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ میں دہشتگردوں کا  آئل اینڈ گیس کمپنی کے اہلکاروں پہ حملہ  کمپنی کا پرائیویٹ ڈرائیور شہید 11 زخم...
13/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان

درازندہ میں دہشتگردوں کا آئل اینڈ گیس کمپنی کے اہلکاروں پہ حملہ کمپنی کا پرائیویٹ ڈرائیور شہید 11 زخمی ہو گئے۔ پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں دہشتگردوں نے کام کرنے والی ایل اینڈ گیس کمپنی کے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پانی بھرنے کے لئے جا رہے تھے، اس حملہ میں ایک کمپنی کا پرائیویٹ ڈرائیور اور گیارہ زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں ایف سی اہلکار اور نجی کمپنی کے پرائیویٹ ملازم بھی شامل ہیں۔

محمد بلال خان ایس ایچ او تحصیل پروا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کردی
13/11/2023

محمد بلال خان ایس ایچ او تحصیل پروا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کردی

ہمیں فخر ہے اپنے پولیس فورس پرترقی ملنے پر ذمہ داری میں اضافہ ہوجاتا ہے - ڈی آئی جی ستی  ڈیرہ اسماعیل خان( وزیر جعفرزکوڑ...
13/11/2023

ہمیں فخر ہے اپنے پولیس فورس پرترقی ملنے پر ذمہ داری میں اضافہ ہوجاتا ہے - ڈی آئی جی ستی

ڈیرہ اسماعیل خان( وزیر جعفرزکوڑی) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان ناصر محمود ستی نے کہا ہے کہ محکمانہ ترقی فرض شناس ملازمین کاحق ہے تاہم ترقی ملنے سے فرائض اور ذمہ داریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے،جن کی دیانتدارانہ ادائیگی اگلی محکمانہ ترقی کی ضمانت ہوتی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخوا سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے پولیس افسران کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔آر پی او ڈیرہ نے کہا کہ فرض شناسی کا دنیا میں پہلا تحفہ محکمانہ ترقی ہوتی ہے،ترقی کرنا ہر انسان کی خواہش اور اس کا بنیادی حق ہے لیکن ترقی پانے کی یہ خوشی اس وقت دوبالا ہو جاتی ہے جب انسان کو اگلے رینک کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا احساس ہو۔آپ کو پہلے رینک پر فرض شناسی کا تحفہ محکمہ کی طرف سے محکمانہ ترقی کی صورت میں مل گیا اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ اگلے رینک کی ذمہ داریوں اور فرائض کے تقاضوں کے مطابق عوام کی جان و مال کا تحفظ اور ظالموں کے خلاف مظلوم عوام کی دار رسی قانون کے مطابق کریں۔انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران صفدر خان، شاہ جہاں، منظور احمد، اصل دین اور عبدالطیف شامل ہیں۔

13/11/2023

فلسطین میں مقامی ہسپتال کہ ایک نرس ایک زخمی بچی کی پیغام سناتے ہوئے روپڑے

13/11/2023
ڈیرہ اسماعیل خان ۔پولیس کانسٹبل جمیل کو ٹکواڑہ کے قریب شھید کر دیاافسوس یااللہ رحم فرما
12/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان ۔پولیس کانسٹبل جمیل کو ٹکواڑہ کے قریب شھید کر دیا
افسوس یااللہ رحم فرما

*13 نومبر کو احساس ترین دن قرار دے دیا گیا ہے*اج رات 12 بجے کے بعد 13 نومبر سٹارٹ ہوگا اور کل رات 12 بجے تکوائٹ سپ گروپ ...
12/11/2023

*13 نومبر کو احساس ترین دن قرار دے دیا گیا ہے*
اج رات 12 بجے کے بعد 13 نومبر سٹارٹ ہوگا اور کل رات 12 بجے تک
وائٹ سپ گروپ میں وائرل سنگین بی بی قوم بلوچ سکنہ بلوچستان خودکش بمبار پولیس ،سیکورٹی قورسز- غیر ملکی فارنر پر خودکش حملہ کرنے کہ پلان بنایا ہے وائس میسج ۔میں مزید بتا یا گیا دوتنظمیں ۔ملکر یہ حملے کہ پلان بنا رکھاہے احتیاطی تدابیر مشکوک افراد کہ بروقت پولیس کو اطلاع دینے کے لئے رابط کیجیے پوسٹ کو آگاہی اطلاع کے لئے شیئر کیجئے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامه پشتون ملت daily Pashtoon Millat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Newspapers in Dera Ismail Khan

Show All