Dera News

Dera News ڈیرہ غازیخان اور اس کے مضافات کہ خبریں جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔شکریہ

ڈی جی خان سے پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ ایم این اے زرتاج گل کو پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان م...
05/10/2024

ڈی جی خان سے پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ ایم این اے زرتاج گل کو پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں گھر سے گھسیٹ کر گرفتار کیا، جوتے نہیں پہننے دیے گئے، دوپٹہ بھی نہیں لینے دیا گیا۔

تلاش گمشدگی نام- محمد فہیم ولد رحیم بخش بستی چنٹر گگو ڈاک خانہ کھاکھی  ڈیرہ غازی خان کا رہائشی ہے ملتان دوائی لینے گیا ت...
04/10/2024

تلاش گمشدگی
نام- محمد فہیم
ولد رحیم بخش
بستی چنٹر گگو ڈاک خانہ کھاکھی ڈیرہ غازی خان کا رہائشی ہے ملتان دوائی لینے گیا تھا۔
دماغی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے گم ہو گیا ہے ۔
جس بھائی کو بھی ملے براہ کرم اطلاع فی سبیل اللّٰہ دیں ۔
03335786629
03346062008

ہر سال کی طرح اس سال میں بھی کوہ سلیمان کھرڑ بزدار   کے موقع پر عاشقان رسول نے جوش و خروش سے   منایا گیا ۔ ۔ ۔
18/09/2024

ہر سال کی طرح اس سال میں بھی کوہ سلیمان کھرڑ بزدار کے موقع پر عاشقان رسول نے جوش و خروش سے منایا گیا ۔ ۔ ۔

چلو چلو تونسہ شریف چلو 28 ستمبر 2024بروز ہفتہ تونسہ شریف چلوسب دوستوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کو زیادہ سے زیاد...
29/08/2024

چلو چلو تونسہ شریف چلو
28 ستمبر 2024بروز ہفتہ تونسہ شریف چلو
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

26/08/2024

بلوچستان کے مرکزی شاہرا راڑا شم کے مقام پر مسلح افراد کا شدید حملہ۔۔۔۔ کئی افراد مارے جا چکے ھیں اور متعدد گاڑیاں نزر آتش جبکہ کئی افراد کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے جن کا تعلق پنجاب سے بتایا جا رھا ھے.ذرائع

23/08/2024

جمعہ مبارک💙
ماشااللہ❤سبحان اللہ💚
Best Video ♥️ Subhanallah 🥰





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤










of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo

21/08/2024

فورٹ منرو کراچی بن گیا
تھوڑی دیر پہلے ملتان کے سیاحوں سے اناری روڈ پر موبائل اور موٹرسائیکل چھین لیے گۓ
بی ایم پی بھنگ پی کر سوئ ہوئ ہے

13/08/2024

25 کروڑ حشرات الارض کو 77 واں یوم آزادی مبارک۔

پٹرول 8 روپے 47 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 70 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا
13/08/2024

پٹرول 8 روپے 47 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 70 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

13/08/2024

سوچو کل اگر آزادی کی پوسٹ بھی "وی پی این" لگا کر کرنی پڑ گئی تو😂

تلاش گمشدہ ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان اس بچے کا نام ارسلان احمد ہے۔ پل ڈاٹ ڈیرہ غازی خان کے قریب گھر ہے۔ گزشتہ روز مورخہ 30 جولائ...
31/07/2024

تلاش گمشدہ ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان
اس بچے کا نام ارسلان احمد ہے۔ پل ڈاٹ ڈیرہ غازی خان کے قریب گھر ہے۔ گزشتہ روز مورخہ 30 جولائی کو صبح کے وقت باہر گیا واپس نہ آیا ۔ معصوم بچے کی والدہ غم سے نڈھال ہے۔ کسی دوست کو پتہ چلے یا معلوم ہو تو پلیز درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں۔اس میسج کو شئیر کریں تاکہ والدہ کو بچہ مل سکے۔ شکریہ 03317080930

24/07/2024

ڈیرہ غازی خان
غازی گھاٹ پل پر کنٹینر دیوار توڑتا ہوا دریا میں جا گرا ذرائع

Send a message to learn more

24/07/2024
فورٹ منرو ۔۔۔۔اسٹیل پل ایریا ایس بی 6 پر کار اور اے پی وی میں تصادمکار اور اے پی وی تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئی۔...
22/07/2024

فورٹ منرو ۔۔۔۔
اسٹیل پل ایریا ایس بی 6 پر کار اور اے پی وی میں تصادم
کار اور اے پی وی تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئی۔
سات افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔۔مقامی ذرائع

الرٹ 🚨یہ بندہ بہت بڑا فراڈی ہے غریب لوگوں کو کاروبار اور دوسری چیزوں کے لیے  پیسے دے رہا ہے اور اسکا رجسٹریشن فیس 2ہزار ...
17/07/2024

الرٹ 🚨
یہ بندہ بہت بڑا فراڈی ہے غریب لوگوں کو کاروبار اور دوسری چیزوں کے لیے پیسے دے رہا ہے اور اسکا رجسٹریشن فیس 2ہزار ہے پھر بعد میں کہتا ہے آپکا لون پاس ہو گیا ہے اب اپ 5 ہزار مزید بھیجو پھر پیسے آپکو بھیجتے ہیں پھر ایسے کرتے کرتے مزید پیسے کھاتا ہے۔مہربانی کر کر اس بندے سے بچیں اور اس بندے کو کوئی بھی پیسے نہ دے ۔اگر کوئی شخص اس کے بارے میں جانتا ہے تو انباکس میں بتا دیں۔شکریہ

PK08TMFB0000000079990370

05/07/2024

چوک منڈا دو بسوں میں خطرناک تصادم لیہ انٹرویو کیلئے جانے والے کبیر والا کے 5 سے زائد نوجوان موقع پہ جانبحق
50 سے زائد زخمی
ٹوٹل اموات 20 سے زائد ذرائع

29/06/2024

ڈیرہ غازی خان تھانہ صدر کے علاقے بستی علیانی میں لڑائی تین افراد کے قتل ہونے کی اطلاع

ڈی جی خان: یہ بچہ العزیز آئیس بار والے روڈ کی سائیڈ پر پڑا ہوا ملا ہے۔ جس بھائی کا ہو درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرئے۔ شئیر ...
21/06/2024

ڈی جی خان:
یہ بچہ العزیز آئیس بار والے روڈ کی سائیڈ پر پڑا ہوا ملا ہے۔ جس بھائی کا ہو درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرئے۔ شئیر کریں تاکہ بچہ والدین تک پہنچ سکے۔
03377034447

یہ خبر سندھ کے ایک شہر سانگھڑ سے آئی ہے جس کے مطابق منگلی تھانے کی حدود میں ایک گاؤں منڈ جمڑاو میں پیش آیا ہے ، ایک بااث...
14/06/2024

یہ خبر سندھ کے ایک شہر سانگھڑ سے آئی ہے جس کے مطابق منگلی تھانے کی حدود میں ایک گاؤں منڈ جمڑاو میں پیش آیا ہے ، ایک بااثر وڈیرے نے کلہاڑی سے ایک شخص سومر بہن کے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی کیونکہ بے زبان جانور اس کی فصل میں گھس گیا تھا ۔

ڈی جی خان پریس کلب کو مبینہ طور پر کمشنر ڈی جی خان کی ہدایت پر اتوار کی رات گئے سیل کردیا گیا ۔ ڈی جی پریس کلب کے صدر شی...
02/06/2024

ڈی جی خان پریس کلب کو مبینہ طور پر کمشنر ڈی جی خان کی ہدایت پر اتوار کی رات گئے سیل کردیا گیا ۔
ڈی جی پریس کلب کے صدر شیر افگن اور صدر انجمن صحافیاں کو پہلے ایک ماہ سے تھری ایم پی او کے تحت جیل میں بند کیا گیا ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبد اللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے۔Official news
20/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبد اللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے۔
Official news

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Dera Ghazi Khan

Show All