Viral Dera tv

Viral Dera tv my page is for news of Dera ghazi khan and all over pakistan .

i will discuss the world wide issues and especially pakistani trending news please folw and like may page

11/12/2021

بہت دل کر تا ہے ہنسنے کا لازوال شاعری

11/12/2021

امیری شوق سے برتن میں جھوٹا چھوڑ دیتی ہے

10/12/2021

مولویوں میں اچانک جن آگئے 😛😜😝 10 Moments Jab Achanak Molviyon Mein Jinnat Aa Gaye | Funny Moments Of Molvi Part 6 | Duniya Fani

وزیراعظم عمران خان بیٹی کا باپ بن گیا
10/12/2021

وزیراعظم عمران خان بیٹی کا باپ بن گیا

10/12/2021

وزیر اعظم بیٹی کے باپ بن گئے ۔ PM Became Father Of Daughter! 10am News Headlines | 10 Dec 2021 | 24 News HD . Viral Dera TV

10/12/2021

ڈرامہ پری زاد ۔ کی اصلیت ۔ Parizaad Episode 14 Behind The Scenes | Parizaad Drama BTS

09/12/2021

دسمبر روٹھ جاتاہے ۔ December Rooth Jata Hai 💔🥺 || Painful Poetry Status || December Poetry Status || Sad Urdu Status

09/12/2021

چار ماہ کا بچہ کلمہ طیبہ پڑھتا ہوا سبحان اللہ ۔ 4 month baby La ilaha illallah reading video2021 | 4 mahine ka baccha kalma tayyaba

09/12/2021

یکم جنوری تک سکول کالجز بند رہینگے

09/12/2021

News Headlines at 11 PM | Bipin Rawat helicopter crash hadsia ya sazish ?| Indian Chief | 8 Dec 2021

08/12/2021

اے انسان غافل نہ ہونہ حُسن ہار جائے گا

08/12/2021

ایک ماں کی فریاد مجھے میرے سگے بیٹے مارتے ہیں

08/12/2021

سانحہ سیالکوٹ واقعہ ۔ Priyantha Kumara Ka Qatal Ki Asal Waja Kaya ? Sathi Manager Malik Adnan Ka Exclusive Interview . Viral Dera tv

08/12/2021

پنکھا قلی اور لاہور میں بجلی کی فراہمی کا آغاز 8 دسمبر 2021

جولائی 1912ء میں لاہور میں پہلی مرتبہ بجلی کی آمد ہوئی۔ بجلی کی ایک کمپنی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نام سے قائم کی گئی تھی۔ اس کمپنی کے چیئرمین لاہور کے مشہور و معروف صنعت کار لالہ ہرکشن لال تھے۔

روزنامہ پیسہ اخبار میں 25 جولائی 1912ء کو شائع شدہ ایک خبر سے معلوم ہوتا ہے کہ پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر سر لوئیس ڈین (Louis Dane) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے برقی طاقت کے اسٹیشن کو اپنے ”دستِ مبارک“ سے کھولنا منظور فرمایا تھا۔
نومبر 1912ء میں کمپنی کی برقی طاقت کی بہم رسانی کا سلسلہ شروع ہوا اور گول باغ میں ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اور لوئیس ڈین کے ہاتھوں یہ رسم انجام دی گئی۔

لاہور الیکٹرک کمپنی، دہلی میں قائم شدہ بجلی کمپنی کی نسبت لوگوں سے زیادہ رقم وصول کرتی تھی۔ دوسرے یہ کہ لوکل گورنمنٹ کو بجلی جس ریٹ پر مہیا کی جاتی تھی عوام کو اس سے مہنگی بجلی فروخت کی جاتی تھی۔
دل چسپ بات یہ ہے کہ سرکاری دفاتر کو چار آنے فی یونٹ اور پبلک کو چھ آنے اور آٹھ آنے فی یونٹ کے حساب سے بجلی فروخت کی جاتی تھی جو نہ صرف پبلک سے زیادتی بلکہ اصولِ تجارت کے بھی خلاف تھا۔ اس ضمن میں روزنامہ پیسہ اخبار کی دلیل یہ تھی کہ لاہور الیکٹرک کمپنی ایک تو بینک سے قرض لے کر اپنا کام چلا رہی ہے۔ دوّم اس کمپنی کا سات لاکھ روپے کا مجوزہ سرمایہ ہے جس میں سے کمپنی نے صرف سوا لاکھ روپے کے حصص عوام کو فروخت کیے ہیں۔ اخبار نے کمپنی سے کہا کہ اگر وہ عوام کا اعتماد چاہتی ہے تو اسے لازم ہے کہ وہ عوام کو مناسب قیمت پر بجلی فروخت کرے۔
1921ء میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیئرمین کے عہدے پر لالہ ہرکشن لال کی جگہ لالہ ملک راج بھلّہ فائز تھے اور 9 ستمبر کو وہی اس عہدے پر فائز تھے، جب کمپنی نے بجلی کا نرخ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا کیوں کہ موجودہ نرخ 1912ء میں مقرر کیا گیا تھا اور موجودہ گرانی کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس نرخ میں اضافہ کر دینا ضروری تھا۔
کمپنی کا مؤقف یہ تھا کہ مزدوری کی شرح میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ دوّم آج کل ”پنکھے قلی“ کی اجرت ڈھائی سو فیصد بڑھ گئی ہے اور معمولی سرسوں اور مٹی کے تیل کی قیمت بھی دو سو فیصدی بڑھ گئی ہے۔ اس لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہونا چاہیے۔
”پنکھے قلی“ کون تھے؟ یہ ایک بہت دل چسپ کہانی ہے۔ ہندوستان بھر میں گرمی کے موسم میں کمرے کی چھت پر ایک لکڑی کے تختے پر جھالر نما کپڑا لگا ہوتا تھا، جس میں ایک رسی نیچے لٹک رہی ہوتی تھی۔ اس رسی کو کھینچ کر آگے پیچھے کرنے سے کمرے میں ہوا آتی تھی۔ ہندوستان میں انگریز سپاہیوں کے لیے بارکوں میں اس قسم کے پنکھے لگے ہوا کرتے تھے اور پنکھا کھینچنے والے ہندوستانی مزدور انگریز سپاہیوں کو پنکھا جھلتے اور ان کے مزاج کو ٹھنڈا رکھتے تھے۔ اس ضمن میں بے شمار واقعات ایسے پیش آیا کرتے تھے کہ اگر کوئی ہندوستانی مزدور گرمی کے سبب سو جاتا اور پنکھا چلنا بند ہو جاتا تو گورے سپاہی مزدور کو گولی مار دیتے تھے۔
جون 1921ء میں روزنامہ زمین دار نے لاہور میں الیکٹرک کمپنی کی کار گزاری سے تنگ آ کر ”لاہور میں بجلی کا انتظام“ کے زیرِ عنوان اپنے ایک اداریے میں لکھا تھا، ”خدا جانے آج کل لاہور کے کارخانۂ برق میں کیا بدانتظامی ہے کہ دن بھر کبھی پنکھے بند ہو جاتے ہیں، کبھی چلنے لگتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ گھنٹوں برقی رو منقطع رہتی ہے اور آج کل شدید گرمی میں سخت مصیبت کا سامنا ہوتا ہے۔
سب سے زیادہ مشکل ان مطابع کو پیش آتی ہے جو برقی طاقت سے چلتے ہیں۔ زمیندار کے دفتر میں بھی برقی پنکھوں اور برقی روشنی کا انتظام ہے جہاں برقی رو بند ہو جاتی ہے وہیں سب کام رک جاتے ہیں۔ اِدھر اخبار کی طباعت رک جاتی ہے اُدھر دفتر میں عملۂ ادارت و انتظام گرمی کی شدت کی وجہ سے کام نہیں کر سکتا اور پاؤں سے سَر تک پسینہ پڑا بہتا ہے۔ کارخانے کے منتظمین کو چاہیے کہ اپنے فرائض کی طرف مزید توجہ کریں۔
آج کل گرمی کی بہت گرم بازاری ہے۔ ایسی حالت میں برقی رو کا چند منٹ کے لیے رک جانا بھی قیامت ہے۔ لاہور میں شہر کے اندر بجلی کا استعمال اتنا زیادہ نہیں جتنا شہر سے باہر ہے اور تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر، انگریز ہندوستانی حکام و شرفا کے مکانات، مطابع اور جرائد کے دفاتر اور کاروباری دکانیں اور کمپنیاں زیادہ تر شہر کے باہر ہی واقع ہیں۔ برقی رو کے رک جانے سے تمام شہر میں چیخ پکار مچ جاتی ہے اور گرمی کی شدت اپنی طاقت آزماتی ہے۔
امید ہے کہ کارخانۂ برق کے کار پرداز اس تکلیف و بے قاعدگی کا فوری انسداد کریں گے اور عوام و خواص کے آرام و آسائش کے علاوہ اپنے کاروباری مفاد کو بھی نقصان سے محفوظ رکھیں گے۔“
(معروف تاریخ دان احمد سعید کی کتاب سے اقتباس)

08/12/2021

انسان کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو بھول ہو ہی جاتی ہے ۔ جو لوگ اچھے ہوں گے وہ ساتھ دیں گے ۔ اور جو لوگ برے ہونگے وہ لوگ سبق دینگے💔

شیطان 👹 کا دوسرا 👺 رخ ہے یہ ملاں
06/12/2021

شیطان 👹 کا دوسرا 👺 رخ ہے یہ ملاں

ڈیرہ غازی خان،دری ڈھولے والی   {{ رپوٹر اعجاز کھوسہ}}کچھ دن پہلے سوشل میڈیا کی زینت بننا والا  مولوی ملاں بلال ہتوانی آج...
06/12/2021

ڈیرہ غازی خان،دری ڈھولے والی {{ رپوٹر اعجاز کھوسہ}}
کچھ دن پہلے سوشل میڈیا کی زینت بننا والا مولوی ملاں بلال ہتوانی آج مقامی صحافیوں کے لیے سلطان راہی بن گیا
میرے خلاف خبر بریک کیوں کی صحافیوں کو دہمکیاں دینے لگا
نقطہ یہ بنتا ہے کہ اگر اس وقت مقامی پولیس ڈیل نہ کرتی اسے بے گناہ ثابت نہ کرتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
ضلع ڈیرہ غازی خان کی صحافی برادری نے آر پی او ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے مولوی بلال ہتوانی کے خلاف فوری طور پر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

06/12/2021

بہت ہی خوب صورت ویڈیو کسان ٹیوب ویل ۔ ڈیرہ غازی خان سرائیکی کلچر دریائے سندھ Viral Dera tv

وئرل ڈیرہ ٹی وی چنیوٹ: تھانہ لنگرانہ کے نواحی علاقہ 237 میں مبینہ تلخ کلامی پر فائرنگ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ جانبحق۔۔!!!ابتدا...
05/12/2021

وئرل ڈیرہ ٹی وی
چنیوٹ: تھانہ لنگرانہ کے نواحی علاقہ 237 میں مبینہ تلخ کلامی پر فائرنگ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ جانبحق۔۔!!!
ابتدائی اطلاعات کے مطابق۔
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر اپنے آبائی گھر آئے ہوئے تھے جہاں رشتہ داروں نے مبینہ تلخ کلامی پر موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ لنگرانہ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا جبکہ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئےٹیمیں تشکیل دیکر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ذرا مسکرائیے 🌹🌹 دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں
05/12/2021

ذرا مسکرائیے 🌹🌹 دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں

 #سانحہ  #سیالکوٹ😭سانحہ سیالکوٹ اے اقبال ہم شرمندہ ہیں قائداعظمؒ نے مُلک پاکستان تمیں اس لیےحاصل کر کے دیا تھا تاکہ تم ل...
04/12/2021

#سانحہ #سیالکوٹ😭

سانحہ سیالکوٹ اے اقبال ہم شرمندہ ہیں
قائداعظمؒ نے مُلک پاکستان تمیں اس لیےحاصل کر کے دیا تھا تاکہ تم لوگ اِسے اسلام کی تجربہ گاہ بنا سکو.
اسلام کے ٹھیکیدار جواب دیں کہ سری لنکا کی اُس ماں کو کیسے یقین دلاؤ گے کہ اسلام ایک امن پسند مزہب ہے؟
جہالت کی انتہاء😡😡😡

ہم نے ازل سے اس ملک کی تاریخ میں دیکھا ہے مذہب اسلام جس جس کے ہاتھ لگا ہے اس نے مذہب اسلام کو بھی خوب استعمال کیا ہے کھبی ذاتی دشمنی کے بدلے لینے کے لیے اسلام کا دشمن کہ کر کسی ماں کے لخت جگر کو آگ لگادی کھبی یوں بھی ہوا ہے کسی مسلمان کو گستاخ بنا کر جلا دیا کھبی کسی غیر مسلم کو چلتے راہ ملعون بنا کر مار دیا سچ تو یہ ہے کہ اسلام کا اگر الف بھی سمجھ آیا ہوتا یا کھبی کہانیوں سے نکل کر تھوڑا پڑھ ہی لیا ہوتا کچھ عملی زندگی میں ہی آجاتا تو ایسا کبھی نہ ہوتا شاید مگر صد افسوس کہ ایک جاہل ہی نہیں یہ تماشا کرتا بلکہ اس ملک کا المیہ ہے یہ یہاں مولانا سے لے کر جنرل تک منبر سے لے کر خانقاہ تک جو بھی اپنے کالے کرتوتوں کو چھپا کر دوسروں پر چڑھائی کرتا ہے لاٹھی اسلامی لے کر چڑھائی کرتا ہے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اسلام سجے جا رہا ہے اور ہم کھبے جا رہے ہیں اے میرے ملک کے اسلام کے قاتلو اے میرے ملک کے اسلام فروشو یہ جنگل تمہارا ہے اور تم ہو بھیڑیے اسکے۔
اللّٰہ نگہبان

02/12/2021

سفری پابندی ختم : پہلی پرواز ✈ اسلام آباد سے سعودی🇸🇦 عرب روانہ محمد صلاح الدین 1 دسمبر 2021
اسلام آباد : پاکستان پر سفری پابندی ختم ہونے کے بعد پہلی پرواز اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئی ، اس موقع پر سعودی سفیر نے مسافروں کو رخصت کیا۔

تفصیلات کے مطابق سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستان سے سعودی عرب جانے کے براہ راست دورازے کھل گئے، اس سلسلے میں پہلی پرواز اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئی۔

اسلام آباد ائیرپورٹ پر سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی نے سعودی ائیرلائنز کی پہلی پرواز کے مسافروں کو رخصت کیا۔
اس موقع پر سعودی سفیر نے مسافروں سے ملاقات کی اور ان کو پھول پیش کرتے ہوئے اس اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی قرار دیا۔
یاد رہے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت چھ ممالک پر عائد سفری پابندیاں آج سے ختم ہوگئیں، جس کے بعد ان ممالک کے مسافر اب براہ راست سعودی عرب جا سکتے ہیں۔
سعودی حکام کے مطابق ہر مسافر کو سفرسے 72 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ کرانا اور سعودی عرب پہنچ کر پانچ روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا، پابندی سے مستثنی دیگر ممالک میں انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر اور بھارت شامل ہیں۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ان ممالک کے مسافروں کو منظورشدہ ویکسین کی بوسٹرڈوز لگوانی ہوگی اور کورونا ویکسی نیشن کی تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی۔

02/12/2021

سعودی عرب: غیرملکیوں کیلئے نئی خوشخبری کی امید
1 دسمبر 2021
ریاض: سعودی عرب کے آن لائن پلیٹ فارم ابشر پر مقامی اور غیرملکیوں کے لیے نئی سہولت فراہم کی جائے گی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ابشر پلیٹ فارم پر جلد ایک اور سہولت کا اضافہ کیا جائے گا جسے (ابشر بالتمیز) کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابشر بالتمیز سہولت پلیٹ فارم کی دیگر سہولتوں کا حصہ بنے گی۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اس ایپ پر نگرانی کی جاتی ہے، اس پلیٹ فارم کے ذریعے آجر اور اجیر کے معاملات باآسانی آن لائن حل کیے جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ پلیٹ فارم مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین کو نئی سہولتیں فراہم کررہا ہے۔
مملکت کی وزارت داخلہ نے (ابشر بالتمیز) متعارف کرانے کی بات کی ہے لیکن یہ سہولت کیا ہے اس کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا گیا۔

29/11/2021

ال وداع کر گھنو دوستو 😢 فانی 😭 دنیا توں ویندا پیاں ۔
قبرستان میں تدفین کے مناظر 😰

27/11/2021

چھوٹے بچوں کے بچپن کی شیطانیاں💥🔥

محبت کرنی ہے تو اللہ 🕋 سے کر۔              ان مٹی کے پتلوں ثے وفا نہیں ملتی,,,,%%
27/11/2021

محبت کرنی ہے تو اللہ 🕋 سے کر۔ ان مٹی کے پتلوں ثے وفا نہیں ملتی,,,,%%

مجھے الفت مدینہ سے یوں ہی نہیں ۔ میرے آقاء کا روضاء مدینہ میں ہے
26/11/2021

مجھے الفت مدینہ سے یوں ہی نہیں ۔
میرے آقاء کا روضاء مدینہ میں ہے

26/11/2021

یہاں سچ بول نہ بہت بڑا جرم سمجھا جاتاہے

26/11/2021
25/11/2021

شیخوپورہ 😰 کار میں سوار میاں بیوی 2 بچوں سمیت قتل۔!!
تفصیلات کے مطابق۔
شیخوپورہ: تھانہ فیروزوالا کے نواحی گاوں مرل پار میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل۔
قتل ھونے والوں میں میاں بیوی اور 2 بچیاں شامل۔

قتل ھونے والی کار سوار فیملی لاھور باٹا پور کی رہائشی ھے
قتل ھونے والوں میں زینب بی بی ,شاہ نواز اور 2 کمسن بچیاں شامل ھیں ۔پولیس
پولیس اور فرانزک ٹیم جاے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف
شیخوپورہ۔ڈی پی او احسن سیف اللہ موقع پر موجود اور شواہد کی بنیاد پر تفتیش جاری

25/11/2021

اکلیلا پن بھی کچھ اجیب سا ہوتاہے صاحب

‏کراچی کے نا خلف بیٹے ایڈمینسٹریٹر کے ایم سی مُرتضئ وہاب صاحب شہر کے آوارہ کُتوں کو تو نا مار سکے مگر چڑیا گھر کے پنجرہ ...
25/11/2021

‏کراچی کے نا خلف بیٹے ایڈمینسٹریٹر کے ایم سی مُرتضئ وہاب صاحب شہر کے آوارہ کُتوں کو تو نا مار سکے مگر چڑیا گھر کے پنجرہ میں بند بیچارے نایاب سفید شیر کو بھوکا مار دیا \\\\
‏ہم الزام نہی لگا رہے بائیس اکتوبر کو کے ایم ای ٹھیکیدرا کے لکھے جانے والے خط سے ثابت ہے

ڈیرہ غازیخان کے ۔ غیرت مند بلوچو ۔ زرا اس خبر پر غور کرو شاہصدردین ایس ایچ او تھانہ شاہصدردین اے ڈی گجر کی👈🏿 غنڈہ 👉🏾گردی...
24/11/2021

ڈیرہ غازیخان کے ۔ غیرت مند بلوچو ۔ زرا اس خبر پر غور کرو شاہصدردین
ایس ایچ او تھانہ شاہصدردین اے ڈی گجر کی👈🏿 غنڈہ 👉🏾گردی سائلین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ۔۔۔
تھانہ شاہصدردین کو اپنا ذاتی گھر بنا لیا آنے والے سائلین کو گالیاں 😡 دینے لگا ۔۔

تفصیلات کے مطابق شاہصدردین کی کاروباری ، سیاسی و سماجی شخصیت قیصر شاہ صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا تھانہ شاہصدردین میں جانا ہوا تو میرے ساتھ میرا چھوٹا چار سالہ بچہ ساتھ تھا وہ اچانک گاڑی سے اتر کر تھانے میں اندر داخل ہوا تو ایس ایچ او تھانہ شاہصدردین اے ڈی گجر نے گالیاں دینا شروع کر دیں مزید ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کئ بار سائلین کو گالیاں دے چکا ہے

ہم کل تھانہ شاہصدردین کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کو بھی اس حوالے اس درخواست دیں گے

تجھے کن پُھلوں🌹کا میں تحفہ پیش کروں ۔۔۔ تو بچھڑا بھی ان موسموں میں جب درختوں 🌳 کے ہاتھ بھی پُھلوں سے خالی تھے ۔  #ملک ۔ ...
23/11/2021

تجھے کن پُھلوں🌹کا میں تحفہ پیش کروں ۔۔۔ تو بچھڑا بھی ان موسموں میں جب درختوں 🌳 کے ہاتھ بھی پُھلوں سے خالی تھے ۔ #ملک ۔ #حمید ۔ #سندیلہ #دبئی

23/11/2021

ہمیں آڈر ہے آپ ایس ایچ او کو بلا لیں ۔ پولیس 🚔 کی غنڈا گردی ۔ یا کچھ اور معاملہ

23/11/2021

منجی کے پلیدار

21/11/2021

خطرناک سانپ 🐍 کو کسطرح سے مارا ۔ گدڑاندے سئیفی پیراں مر ویسن شیر ناں ڈاھسن

21/11/2021

اپنی ذات سے پیار کرنے والا ۔۔
کبھی کسی کا مخلص نہیں ہو سکتا ؟؟؟

Address

شاہ صدردین عمر چوک
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Dera tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Dera Ghazi Khan

Show All