Diamer news Updates

Diamer news Updates Insaf youth wing diamer

دیامر چلاس کے متصل ایریا کے کے سے دو کلومیٹر فاصلے پر موجود کئ سو سال پرا نی رال کارنگ ڈیم کی ضد میں آئگی محکمہ ٹوریزم ڈ...
14/07/2022

دیامر چلاس کے متصل ایریا کے کے سے دو کلومیٹر فاصلے پر موجود کئ سو سال پرا نی رال کارنگ ڈیم کی ضد میں آئگی محکمہ ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ اس چیز کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بندوبست کریں

14/07/2022

بابوسر آۓ تو کبھی نگچ ویلی کا وزیٹ کرنا نہ بھولے یہ ھے میرا گاوں

میں عتیق پیرزادہ بحیثیت شہری گلگت بلتستان اس خطے کو پاکستان کا عبوری آئینی صوبہ بنانے کی مکمل حمایت اور حق میں ہوں!     ...
20/02/2022

میں عتیق پیرزادہ بحیثیت شہری گلگت بلتستان اس خطے کو پاکستان کا عبوری آئینی صوبہ بنانے کی مکمل حمایت اور حق میں ہوں!

  Spokesperson CM GB
13/02/2022


Spokesperson CM GB

عزت ماآب جناب سکیریٹری ایجوکیشن جی بی ڈائریکٹر ڈویژن دیامر استور ڈی ڈی دیامر  فورس کمانڈر گلگت بلتستان جناب جواد اکرم صا...
14/03/2021

عزت ماآب جناب سکیریٹری ایجوکیشن جی بی ڈائریکٹر ڈویژن دیامر استور ڈی ڈی دیامر فورس کمانڈر گلگت بلتستان جناب جواد اکرم صاحب چیف سکیریٹری گلگت بلتستان اور دیگر ایجنسیز کی زمدارن کو اپیپل ھے کہ گزشتہ اساتزہ کی پوسٹوں میں جن امیدوارن نے کاغزات جمع کی تھی جوکہ حلقہ وایز ییونین وایز تقسیم ہوے تھے لیکن اس چند لڑکوں نے جالی آڈی کارڈ بناکر اہارڈ ایریا جوتی سے کاغزات جمع کر کے سی ٹی۔ایس۔پی کی ویب سائٹ پر ان ہوے ہیں لیکن ان لڑکوں ایڈریس دی گئ کاغزات میں نادرا کی تیارڈ لف کر دی ھے لہزا تمام اداروں سے گزارش ھے بر وقت کاروائ کرکےادراے تعلیم جی بی اپنے پالیسی کے مطابق غیر قانونی کنڈیڈیٹ کو کینسل کی جاے۔۔۔۔۔ جوکہ غیر قانونی اورجعالی آی ڈی کارڈ بنانے والے امیدوار مندرجہ زیل ہیں ۔۔محمد افضال ولد یار محمد ساکن تھک کوٹ ۔۔ضیاءاللہ ولد عبدالرحمان تھک لوشی ۔۔محمد طاہر ولد عضیر خان تھک چھراٹ۔۔فیض عالم ولد ثمر خان تھک بابونے جبکہ پوسٹ ہارڈ ایریا جوتی کا ھے۔۔

میں دیامر گلگت بلتستان ہوں
23/02/2021

میں دیامر گلگت بلتستان ہوں

02/01/2021
اے جی پی آر  آفس دیامر کے اکاؤنٹنٹ ابوزر کو اگلے 24 گنٹھوں میں نہیں ہٹایا تو اے جی پی آر آفس کا گھیراؤ ہوگا. ہم نے چیف ا...
23/10/2020

اے جی پی آر آفس دیامر کے اکاؤنٹنٹ ابوزر کو اگلے 24 گنٹھوں میں نہیں ہٹایا تو اے جی پی آر آفس کا گھیراؤ ہوگا.

ہم نے چیف الیکشن کمشنر اور اکاؤنٹنٹ جنرل کو باقائدہ ثبوتوں کے ساتھ درخواست دی ہے جس پر عمل ہونا چاہے ورنہ زمہ داری الیکشن کمشنر کی ہوگی.

ان خیالات کا اظہار نامزد امیدوار مسلم لیگ ق امیدوار جی بی اے 16 دیامر 2 حاجی عبدالعزیز تمام اراکین علماء کونسل.سپریم کونسل یوتھ کونسل نے اخباری بیان میں کیا ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین کا اسطرح کھل کے الیکشن کمپئن میں حصہ لینا انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے.

ابوزر اکاؤننٹ آفیسر ہونے کیوجہ سے تمام لوور سٹاف اور دیگر محکموں کی ملازمین کو ووٹ کے لئے بے جا تنگ کر رہا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے.

اسکے علاوہ ہر محکمے میں ووٹ کے لئے مداخلت کرتا ہے جو الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت سرکاری ملازمین کی مداخلت کے سخت قانونی کاروائی ہوتی ہے.

وقت آگیا ہے تمام وفاقی سیاسی جماعتیں گلگت بلتستان کے لئے ایک پیج پے ہو. سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار جی بی ا...
26/09/2020

وقت آگیا ہے تمام وفاقی سیاسی جماعتیں گلگت بلتستان کے لئے ایک پیج پے ہو.

سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار جی بی ایل اے 16 دیامر 2 حاجی عبدالعزیز.

گزشتہ 72 سالوں سے گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق کی سبز باغ دکھانی والی جماعتیں آج بائیکاٹ کرکے انڈیا کے ہمنوا بم رہی ہیں. عبدالعزیز

تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کی عین امنگوں کے مطابق آئینی صوبہ بنائے گی.

مسترد شدہ جماعتیں اب جب عملی کام ہونے لگا ہے تو رکاوٹ بنکر انڈیا کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہے.

عمران خان ہی گلگت بلتستان کے عوام کے لئے یہ سنگ میل عبور کرے گا.

سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار جی بی ایل اے 16 دیامر 2 حاجی عبدالعزیز نے اخباری نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے گلگت بلتستان کی آئینی حقوق کے لئے تمام وفاقی سیاسی جماعتیں سب ایک پیج پر ہو.

گزشتہ 70 سالوں سے گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق کی سبز باغ دکھا کر لولی پاپ دینی والی جماعتیں اب اپنی شکست کی خوف سے پیچھے ہٹ رہی ہیں.

عوام ان سیاسی جماعتوں کی اصلی چہرہ پہچان چکی ہے تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ جماعتیں اب گلگت بلتستان کے حقوق میں رکاوٹ بن رہی ہے لیکن عوام ایسا کرنے نہیں دے گی.

تاریخ میں سنہرہ موقع عمران خان کو ملا ہے وہ گلگت بلتستان کے عوام کو عوامی امنگوں کے مطابق آئینی صوبے کا خواب پورے کرینگے .

حاجی عبدالعزیز نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر امور کشمیرعلی امین گنڈاپور صاحب کی بھرپور کوششوں سے آئینی حقوق کے راہ ہموار ہوئی ہے ہم انہیں سلام پیش کرتے ہے انہوں نے انتہائی بصیرت سے گلگت بلتستان کی جفرافیائی اہمیت کو سمجھتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنے اور مزید دیگر صوبوں کے برابر لانے میں اہم کردار ادا کرینگے.

انشاءاللہ گلگت بلتستان کے عوام الیکشن میں عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرکے پاکستان تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت سے کامیاب کرینگے.

 #انشاءاللہ۔ گلگت بلتستان  میں بہت جلد انصاف کا نظام چلے گا  کرپشن اور ظلم کے ضابطوں کا ہمیشہ ہمیشہ کلٸیے خاتمہ ہوگا۔
17/06/2020

#انشاءاللہ۔ گلگت بلتستان میں بہت جلد انصاف کا نظام چلے گا کرپشن اور ظلم کے ضابطوں کا ہمیشہ ہمیشہ کلٸیے خاتمہ ہوگا۔

09/04/2020

کمنڈر گشپور کی دبنگ پیغام میری جسم میری مرضی والی عورتوں کے خلاف

سلام
27/03/2020

سلام

کراچی اور دیگر شہروں سے گلگت آنے والے طلبہ وطالبات پنڈی میں مشکل حالات میں ہیں وزیر اعلیٰ،چیف سیکٹریری،کورکمانڈر ایف سی ...
24/03/2020

کراچی اور دیگر شہروں سے گلگت آنے والے طلبہ وطالبات پنڈی میں مشکل حالات میں ہیں
وزیر اعلیٰ،چیف سیکٹریری،کورکمانڈر ایف سی این اے کو پہلے کی طرح اب بھی فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،طلباء اور دیگر ٹرانسپورٹ ذمداروں کا مختلف فورمز کو اگاہ کرتے ہوئے اپ زمداروں سے اپیل کی ہے کہ اس مشکل گھڑی ہم آپ کے تعاون کے انتظار میں ہیں،کھانے کیلئے پیسے نہیں ہے گھر سے پیسوں کی پہنچائی ممکن نہیں اور یہاں ہوٹلز بند ہیں یعنی طلباء کو ہر طرح کے مسائل سے دوچار ہیں فوری اقدامات نہ اٹھائے جائیں تو طلباء زبردستی ایسے حالات میں ہوٹلوں میں گھسنے پہ مجبور ہو جائیں گے اس کے علاؤہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں اور نہ ہی کوئی متبادل راستہ ۔۔۔۔لہذا اپ زمداروں سے گزارش کیجاتی ہیں کہ ہمیں درپیش مسائل کے نوٹس لیکر فوری ٹرانسپورٹ مہیا کریں آپ زمداروں کی عین کرم ہوگی ۔۔۔
نیز یہ تمام طلباء نیشنل اڈہ پنڈی میں بے یار مددگار پڑے ہیں ان کو فوری طور پہ وہاں سے گلگت روانہ کیا جائے۔۔۔شکریہ.۔۔نیاز حسرت

10/03/2020
15/02/2020

مرحوم مولانا ایاز صدیقی رحمت اللہ کی کچھ پرانی یادے

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تھک یوتھ مو منٹ، علماء کونسل دیامر اور پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی، ریل...
05/02/2020

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تھک یوتھ مو منٹ، علماء کونسل دیامر اور پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی، ریلی سے شرکاء نے حطاب میں کشمیریوں پر بھارت کی ظلم و بربریت کا شدید الفاظ میں مزمت جبکہ صدیق اکبر چوک کشمیر بنےگا پاکستان کے نعروں سے گونج اوٹھا۔

04/02/2020

سالک ڈویلپمنٹ فاونڈیشن Sdf

31/01/2020

چلاس شہر میں بجلی بحران نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا. . زیر تعمیر پاور منصوبے بھی جمود کا شکار ہیں اس بحران پر توجہ کی ضروت ہے با اثر شخصیات کے لیے بجلی ہے عام بجلی صارفین متواتر دو سے تین دن کی بجلی بندیش لوڈشیڈنگ کا شکار ہیں. انتظامی سلفیوں میں سب اچھا ہے. محکمہ پاور کے آفیسران. سٹاف بجلی سے مستفید ہو رہے ہیں عام شہری اذیت میں مبتلا ہیں. وڈیروں کے گھروں میں ٹرانسفارمر لگے ہیں جو چوبیس گھنٹے بجلی سے مستفید ہو رہے ہیں اندھیر نگری چوپٹ راج اس شہر کے عام شہریوں کا مقدر بن چکا ہے. عام آدمی کی لاہن فوری بمعہ تار کاٹ لی جاتی ہے تاریں جلا کر فوٹو شوشل میڈیا پر ڈال دیا جاتا جسیے کشمیر فتح کر لیا ہو. . . . بعض مخصوص ایریاز میں بٹوگاہ پاور ہاوس . تھک پاور ہاوس اور تھور پاور ہاوس سب کے کنکشن لگاے ہوے ہیں اور جن لوگوں نے بغیر میڑ کے تاریں لگای ہوی ہیں ان سے ملی بھگت چل رہی ہے بازار میں بعض تاجروں کو سپشیل بجلی مہیا کی گی ہیں. . تیس سال پرانی تاریں روزانہ معمولی لوڈ پر ٹوٹ جاتی ہیں جو کسی بھی وقت حادثہ کا باعث بن سکتی ہیں. اس شہر میں جس کی لاٹھی اس کی بجلی کی حکومت قاہم ہے انتظامیہ بھی محکمہ کے حیلے بہانوں کے سامنے بے بس ہے. . دفاتروں کی سیلفیاں حکام بالا کو بہلانے کی اعلی کارکردگی ہے. . . . . . سردیوں میں پانی کمی اور گرمیوں میں پانی زیادہ کا فارمولے سے محکمہ پاور مستفید ہو رہا ہے. . . .

23/01/2020

چلاس ، سپرنٹنڈنٹ جیل / ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ ، اے ایس پی کامران اصغر ، کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل چلاس کا دورہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نثار احمد نے جیل سیکورٹی دیگر صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر دیامر نے جیل میں قیدیوں سے بھی ملے جیل سیکورٹی کا جائزہ لیا قیدیوں کو ہر قسم کی سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی

چلاس( بیوررپورٹ) بونر نالے کے عوام حالیہ برف باری کی وجہ سے سخت مشکلات کا  سامنا دیامر ضلعی  انتظامیہ پی ڈبلیو سے نوٹس ل...
15/01/2020

چلاس( بیوررپورٹ)
بونر نالے کے عوام حالیہ برف باری کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا دیامر ضلعی انتظامیہ پی ڈبلیو سے نوٹس لے اور عوام بونر کے ساتھ حکومت کا کوی امداد نہ ملنا افسوس کا مقام ہے بونر کے عوام حالیہ برف باری کی وجہ سے روڈ بند اور عوام سینکڑوں کلو میڑ سفر کر کے بیماروں کو چلاس اور راشن گھروں میں پہنچانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوام بونر کیلے حکومت وقت جلد از جلد روڈ کھولے اور مشکلات کو آسانی بناے حلقہ ایک پی ٹی آئی کے امیدوار حاجی جمشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا مسلم لیگی حکو مت ناکام ہوچکی ہے پورے گلگت بلتستان میں کیونکہ حالیہ برف باری سے استور میں لوگوں کو جو مشکلات اور دیامر میں بونر نیاٹ وہ دیگر علاقوں میں روڈ کا منقطع ہوا ہے اور حالیہ زلزلوں سے گلگت بلتستان کے اندر جو لوگ بےگھر ہوے ہیں انکو سہارہ نہ ملنا یہ حکومت وقت کی نااہلی ہے ۔

13/01/2020

چلاس شہر میں برف باری کے حوالے سے گلابی اردو میں خبرےملاحظہ ہو

12/01/2020

*** ***
دنیا میں اس وقت 195 ممالک ہیں_
2_سورج سب سے پہلے جاپان میں نکلتا ہے_
3_ریل کی ابتداء 1803 میں ہوئ_
4_دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ ہے_
5_قرآن مجیدمیں 558 رکوع ہیں
6 _ ڈنمارک ایسا ملک ہے جس میں شرح خواندگی 99% ہے
7_ ونٹ سرف کو انٹرنیٹ کا باپ کہا جاتا ہے _
8_قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت سورہ بقرہ کی آیت نمبر 282 ہے _
9_موتیوں کا جزیرہ بحرین کو کہتے ہیں
10_ایک میل میں 1.6 کلو میٹر ہوتا ہے
11_گاۓ 24 گھنٹے میں 9 گھنٹے جگالی کرتی ہے _
12 _ کوئلے کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے _
13 _چاند سورج کے گرد سال میں 13 چکر مکمل کر لیتا
ہے
14_ قائد اعظم کی وفات پر قومی پرچم 40 دنوں تک سرنگوں رہا_
15_کوئل اپنا گھونسلا نہیں بناتی ہے_
16_ایک ٹن میں 1000 کلوگرام ہوتا ہے
17_پرندوں کا بادشاہ شاہیں کو کہا جاتا ہے _
18 _ پاکستان نے اپنا پہلا سفارتخانہ ایران میں بنایا تھا
19_ مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارتخانہ پاکستان میں بنایا تھا_
20_ مینار پاکستان کی بلندی 62 میٹر ہے

12/01/2020

ثقافتی رقص میں ہم بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔اس ویڈیو کو شیٸر کرکے اپنی رقص زندہ رکھو

12/01/2020

دیامر کے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہنے کیلٸے دیامر نیوز اپڈیٹ پیج لاٸک کریں

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamer news Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Chilas

Show All