18/05/2024
.....🖤
جب کوئی شخص آپکو کہے نہ کہ وہ آپکے بغير نہیں رہ سکتا!
تو خدارہ تھوڑا سا سوچا کریں اس کے لیے کہ وہ کس طرح کی آپ سے محبت کرتا ہے
کیا وہ واقعی آپ سے اتنا اٹیچ ہے
اور اگر وہ واقعی آپ سے اتنی محبت کرتا ہے تو اللہ کی خاطر اس کے ساتھ رہیں اس سے نکاح کریں یا پھر اسے انسانیت کی خاطر سمجھائیں تاکہ وہ آپ کے بغير نفسیاتی یا پھر اذیت ناک موت نہ مانگتا رہے کیونکہ کچھ لوگ بہت ضدی ہوتے ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آتی کہ وہ کیا کیوں کر رہے ہوتے ہیں
انہیں یا تو پسندیدہ شخص چاہیے یا پھر انہیں اذیت ناک موت چاہیے
اسے لیے کسی سے چار دن کی محبت کرکے اسے عمر بھر کی سزا مت دیجیے🌸
اَن پڑھ 🖤 🥀🙂💔