Atiqbc

Atiqbc pti official

04/02/2024
اٹک جیل کے قیدیوں کی أج عید ہوگیکیونکہ چاند أج وہاں کے مہمان ھے جیو مرشد۔۔۔اللہ أپکو سلامت رکھےImran khan  official #
06/08/2023

اٹک جیل کے قیدیوں کی أج عید ہوگی
کیونکہ چاند أج وہاں کے مہمان ھے
جیو مرشد۔۔۔اللہ أپکو سلامت رکھے
Imran khan official #

22/04/2023

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن سچے ہیں۔

1--پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔

2--دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔
خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
پرامن انسان "امن و سکون" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
مثبت اور تعمیری انسان موٹیویشن دیتا ہے
اسی طرح سیاہ دل و متعصب انسان "تعصب و نفرت" بانٹتا ہے

3--تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لئے کہ

کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں معاشرے میں" ظلم و بےراہروی" میں اضافہ ہوتا ہے۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ۔عید مبارک

‏ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی...
16/04/2023

‏ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی ہمت ہم میں نہیں خدارا پاکستان کے امن کو مقدم رکھو۔ پھر سے بتا رہا ہوں “لگی گی آگ تو آئینگے سبھی زد میں”۔ پاکستان زندہ باد khan

07/04/2023

عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے 🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫

06/04/2023

Handsome 𝗶𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 🔥🥰
Imran Khan
• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







06/04/2023

"قوم میری کال کا انتظار کرے۔ اگر اس حکومت نے آئین شکنی اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے انحراف کیا، تو پوری قوم سڑکوں پر نکلے گی"

06/04/2023

اگر ھم سب اس بار عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوگئے تو امید ہے کہ پھر کبھی آٹے کے لیئے لائن میں کھڑے نہیں ہونگے
🥰✌🥰
انشاءاللہ

06/04/2023

خوداری کی مثال پاکستان بنے گا
اپنا مسیحا پھر سے عمران خان بنے گا
للکار بتاتی ہے کہ اب وقت وہ آیا
کوئی ایک نہیں ہر کوئی عمران خان بنے گا!!!
ان شاءاللہ العزیز__☝️

06/04/2023

تباہ کن نیوز🔥🔥
صحافیوں کا آرمی چیف عمران ریاض خان کا پنجاب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ❤️
💪✌️

06/04/2023

ایک مرتبہ پھر کپتان صادق و امین الحمداللہ

ورلڈ بینک کے مطابق اس سال مزید تقریباً 4 ملین لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے گر جائیں گے جبکہ معاشی ترقی کی شرح 0.4 فیصد رہ...
05/04/2023

ورلڈ بینک کے مطابق اس سال مزید تقریباً 4 ملین لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے گر جائیں گے جبکہ معاشی ترقی کی شرح 0.4 فیصد رہے گی جبکہ پچھلے سال یہ شرح 6 فیصد تھی -

‏"جیسے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا آج سب لبرٹی چوک میں یوم تشکر کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں، اگر آپ جمہوری طور پر پاکستان ...
05/04/2023

‏"جیسے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا آج سب لبرٹی چوک میں یوم تشکر کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں، اگر آپ جمہوری طور پر پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں تو آج آپ نے رات کو لبرٹی پہنچنا ہے، اس ملک میں اللہ کے بعد صرف عوام کا راج ہوگا، عدلیہ نے آئین کو بحال کیا ہے اور ملک کو بچایا ہے khan

05/04/2023

14 مئی بھولنا نہیں بلے پہ ٹھپا 9 اپریل
کی رات کا بدلہ ابھی باقی ہے بھولنا نہیں 👉👉

05/04/2023

اگر فیصلہ نہیں مانا تو شہباز شریف پر
آرٹیکل 6 لگا کر تاحیات نااہل ہو جاۓ گا
⚔️

اعتزاز احسن❣️

04/04/2023

چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج عوامی چیف جسٹس بن کر ابھرے ہیں,
بے پناہ دباؤ کے باوجود تمام غیر قانونی مطالبات کو مسترد کر دیا
، پوری قوم چیف جسٹس کو سلام پیش کرتی ہے۔۔✌️

جنوبی چین میں پہاڑوں کے درمیان دھات کی بڑی پیالہ نما چیز کا رُخ آسمان کی طرف ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ریڈیو ٹی...
04/04/2023

جنوبی چین میں پہاڑوں کے درمیان دھات کی بڑی پیالہ نما چیز کا رُخ آسمان کی طرف ہے۔
یہ دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ریڈیو ٹیلی سکوپ یا خلائی دوربین ہے۔ 12 جنوری سے اس کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔
اسے فاسٹ ٹیلی سکوپ کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کا قطر 500 میٹر ہے۔ چین نے اسے اپنی ’آسمانی آنکھ‘ کا نام دیا ہے۔
فاسٹ دوربین کی مدد سے کائنات کے کونے کونے میں کئی چھپی چیزوں کی کھوج کی جاسکتی ہے۔ اس سے کائنات کے وجود اور کسی دوسری جاندار مخلوق کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ #

گوجرانوالا کا رہائشی یہ چودہ سالہ بچہ ابوہریرہ کئی ماہ سے زمان پارک لاہور میں دیگر ہزاروں لوگوں کے ساتھ کپتان کی حفاظت پ...
04/04/2023

گوجرانوالا کا رہائشی یہ چودہ سالہ بچہ ابوہریرہ کئی ماہ سے زمان پارک لاہور میں دیگر ہزاروں لوگوں کے ساتھ کپتان کی حفاظت پر مامور ہے

ابوہریرہ کو گذشتہ دنوں پولیس اٹھا کر لے گئی تھی چونکہ یہ یتیم بچہ اور دنیا میں اکیلا تھا لاھور میں اپنی پھپو کے پاس رہتا تھا ، اسلئے پولیس کو رشوت نہ مل سکی اور اسکے پاس جو تین ہزار تھا وہ بھی اس سے چھین لیا اسی دوران تحریک انصاف کی لیگل ٹیم بھی اپنے اسیروں کو ڈھونڈتی مختلف تھانوں سے ہوتی ہوئی وہاں پہنچی تو پانچ روز بعد پولیس نے اسے رہا کردیا

یہ ننھا بچہ جب واپس آیا تو اس نے ایک یو ٹیوبر اسد کھرل کے سوال پر کہ وہ واپس گھر کیوں نہیں جاتا، یہ بتایا کہ اسکے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں وہ یتیم ہے اور عمران خان کو ہی اپنا والد سمجھتا ہے۔
جب یہ خبر عمران خان صاحب تک پہنچی تو انہوں نے ابو ہریرہ کو ملاقات کیلئے بلایا اسکی سرپرستی کرتے ہوئے چند ذمہ دار لوگوں کی ڈیوٹی لگائی کہ وہ ابوہریرہ کی تعلیم و تربیت کا بندوبست کریں وہ آج سے اسے اپنا تیسرا بیٹا مان کر اپنی ذمہ داری میں لے رہے ہیں

عمران خان کے اس اعلان پر ننھے ابوہریرہ اور خود عمران خان کی آنکھیں نم ہوگئیں

تجھے حاسد اور بغضی جو مرضی نام دیں مگر اب یہ جگہ اس صوفی سادھو کے آستانے اور خانقاہ کا روپ دھار رہی ہے۔

‏23 کروڑ پاکستانیوں کے دل فتح کرنے والا ائین پاکستان کا محافظ عمر عطا بندیال🔥
04/04/2023

‏23 کروڑ پاکستانیوں کے دل فتح کرنے والا
ائین پاکستان کا محافظ عمر عطا بندیال🔥

04/04/2023

الحمدللّٰہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار
دے دیا
الیکشن 14 مئی کو ہونگے

Address

1
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiqbc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share