Talab-e-Sadiq

Talab-e-Sadiq Urdu Columnist, Feature Writer, Researcher & Chief Writer of Talb-e-Sadiq with reporting experience

21/11/2023

*نگران وفاقی کابینہ نے ڈپٹی چئیرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تنخواہ اور بھاری مراعات کی منظوری دیدی*

*ڈپٹی چئیرمین نیب سہیل ناصر کو 15 لاکھ روپے ماہانہ اور بھاری مراعات دینے کی منظوری*

*پراسیکیوٹر جنرل نیب سید احتشام شاہ کیلئے 16 لاکھ 58 ہزار روپے تنخواہ اور بھاری مراعات کی منظوری*

18/11/2023

*گورنمنٹ ہائی اسکول چکوڑہ( کمپلیکس) کھیلوں کے زونل مقابلوں اور بزم ادب میں بازی لے گیا*۔

*شاندار کارکردگی پہ چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر چکوال ڈاکٹر عبدالوحید صاحب، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری چکوال ملک محمد سعید اعوان ، سیکرٹری سکاوٹنگ پنجاب جناب طارق قریشی اور ہیڈماسٹر ایسوسی ایشن کے سرخیل انوار الحق شاہ سمیت دیگر احباب من پذیر نے رئیس مدرس سید شاہ فیصل ہمدانی کو مبارک دی*

چکوال(راجہ افتخار سے ) گورنمنٹ ہائی اسکول چکوڑہ (کمپلیکس ) نے نامساعد ترین حالات میں حالیہ کھیلوں اور علمی و ادبی مقابلوں میں سبقت لے گیا۔ ڈسٹرکٹ چکوال کے سب سے مشہور زونل چکوال نمبر ون زونل ہے جس میں شہر کے تمام اسکولوں سمیت دیگراں نامی گرامی اسکول شامل ہیں۔ تعداد طلبا اور سہولیات کے مقابلے میں چکوڑہ اسکول ان کے *پاسکوں* بھی نہیں تاہم اس اسکول کے طلباء نے ان ناگفتنی میں مقابلوں میں نمایاں ترین پوزیشنیں لے کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ اور ثابت کر دیا کہ یہاں کے اساتذہ کرام ، اسکول ایڈمنسٹریشن اور منیجمنٹ اپنی تمام تر توجہ فوکسڈ کیے ہوئے ہیں۔ گورنمنٹ ہائی اسکول چکوڑہ کے طلبا نے اقبالیات میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اتھیلکٹس میں ریلے ریس میں پہلی پوزیشن، 400 میںٹر میں بھی پہلی ،1500 میٹر ریس میں بھی پہلی ، ڈسک تھرو میں پہلی پوزیشن ، نیٹ والی بال میں ، ٹرپل جمپ اور لانگ جمپ میں بھی پہلی اور شاٹ پٹ میں دوسری پوزیشن لے کر بھرا میلہ لوٹ لیا ۔ اس زبردست کامیابی پر افسران سمیت دیگراں تعلیمی اداروں کے میر کاررواں نے ہیڈماسٹر سید شاہ فیصل ہمدانی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی ۔ہیڈ ماسٹر نے کامیابی کا کریڈٹ بزم ادب اور سپورٹس انچارج اشتیاق احمد کو دیا ہے جن کی محنتیں رنگ لائی ہیں۔ سچ ہے کہ بادشاہوں کے بدلنے سے زمانے بدل جاتے ہیں۔

04/11/2023

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں نمبرز ختم، گریڈ سسٹم رائج

پاکستان بھر میں 2024 سے یہ نظام رائج ہو گا

نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے

پہلے مرحلے میں کلاس نہم و انٹر پارٹ ون پر یہ طریقہ لاگو ہو گا

امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا

آئندہ سال سے امیدواروں کو رزلٹ کارڈز گریڈ سسٹم کے تحت جاری کئے جائیں گے

04/11/2023

میانوالی فضائیہ ائیربیس پر دہشتگردوں کا ناکام حملہ

محصور 3 دہشتگرد بھی ہلاک کردیئے گئے، آئی ایس پی آر

ناکام دہشتگرد حملہ میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر

کالعدم تحریک جہاد پاکستان نے میانوالی فضائیہ ائیربیس پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

04/11/2023

آئی ایس پی آر

04 نومبر 2023 کو پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشتگرد حملہ ہوا، آئی ایس پی آر

جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر

غیر معمولی جرات اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو اڈے میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

باقی 3 دہشتگردوں کو فوجیوں کے بروقت اور موثر جواب کی وجہ سے کارنر/ الگ تھلگ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

تاہم حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے 3 طیاروں اور 1 فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر

علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی مسلح افواج ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

29/10/2023

بریکنگ نیوز

*چکوال۔ تھانہ ڈوہمن کے علاقہ جسوال میں اراضی کے تنازعہ پر دو سگے بھائی قتل*

چکوال- نیاز حسین اور نذر حسین فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

چکوال۔ ملزم ذوالقرنین موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

*چکوال- ڈی پی او کا دوہرے قتل کی واردات کا نوٹس*

ساجد بلوچ نمائندہ ABN نیوز چکوال 03335784782

https://www.youtube.com/watch?v=FiZYaeNRMWc
28/10/2023

https://www.youtube.com/watch?v=FiZYaeNRMWc

In today's video we will discuss 10 money rules that only rich people know about, these 10 rules make them more successful and wealthier than others, All the...

27/10/2023

*تازہ ترین*
*وزیراعلی پنجاب دورہ روالپنڈی واٹک کے بعد واپس لاہور چلے گئے،محسن نقوی کا دورہ چکوال منسوخ۔ذرائع*

https://www.fiverr.com/s/rakya7
25/10/2023

https://www.fiverr.com/s/rakya7

For only $20, Tariqmtalib will do warehouse management and inventory control. | I will do warehouse management and inventory control. I have 16 years experience in this field which I gained during my service with Pakistan Navy. | Fiverr

https://www.fiverr.com/s/w5QvBw
25/10/2023

https://www.fiverr.com/s/w5QvBw

For only $10, Tariqmtalib will fabricate charming gig image for you. | My name is Tariq and I will fabricate charming fiverr gig image for you, I am an experienced designer and I will create an eye-catchy | Fiverr

https://www.fiverr.com/s/va5X7e
25/10/2023

https://www.fiverr.com/s/va5X7e

For only $10, Tariqmtalib will design charming wedding, party and birthday cards for you. | Are you in need of wedding Invitation Cards, Party Invitation Cards, Birthday Cards and Save the Date? then you have reached the right place and | Fiverr

https://www.fiverr.com/s/raky2r
25/10/2023

https://www.fiverr.com/s/raky2r

For only $20, Tariqmtalib will deliver expert data entry solutions as ex navy person. | I will Deliver Expert Data Entry Solutions as Ex Navy Person. As a Military veteran with over 16+ years of service, and overall having 40 | Fiverr

https://www.fiverr.com/s/xYazpa
25/10/2023

https://www.fiverr.com/s/xYazpa

For only $5, Tariqmtalib will write english urdu contents for you. | I am a journalist and Chief Editor of an Urdu newspaper which I am publishing online. I have written Urdu columns in leading newspapers of | Fiverr

Address

Chakwal
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talab-e-Sadiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share