Clerks bar association burewala

Clerks bar association burewala it's about Clercks unity...
and cort related Clercks problem's and how we will solved it.

بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میںمٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
14/11/2023

بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میں
مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل،  جھنڈے بمعہ سٹ...
24/10/2022

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢
کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل، جھنڈے بمعہ سٹیل پول، دو عدد، مارخور بیج، UPS سمیت دو عدد بیٹریاں 200 وولٹ، ایک عدد سولر سسٹم، ایک عدد واٹر فلٹر، ایک عدد فیڈسٹل فین جبکہ جاتے جاتےکپٹن کرنل شیرخان کا ذاتی موٹر سائیکل بھی لے کر رات کی تاریکی میں رفو چکر ھوگٸے۔۔۔۔ ایف آئی آر درج

سکھر: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعد تنظیم کے مطلوب دہشت...
24/10/2022

سکھر: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعد تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد غفار ڈومکی کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے اور اس کے خلاف سی ٹی ڈی تھانہ سکھر میں مقدمات درج ہیں، غفار ڈومکی دہشت گردی، دھماکا خیز مواد رکھنے و دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔

گرفتار دہشت گرد نے اپنے دو ساتھیوں عزیز ڈومکی اور مٹھا خان ڈومکی کے ساتھ مل کر ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ دوران تفتیش اس نے آئی ای ڈی بنانے میں مہارت رکھنے کا بھی اعتراف کیا۔

دہشت گرد کے دونوں ساتھی عزیز اور مٹھا خان ڈومکی سینٹرل جیل خیرپور میں قید ہیں۔

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اُن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے...
24/10/2022

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اُن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی۔میڈیا کو حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کیلیے دو روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں اُن کی وزیراعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات شیڈول ہے۔شہباز شریف سعودی وزیراعظم کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس وزٹ کے بعد اگلے ماہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد متوقع ہے۔

کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں اراضی کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ دو مقامی ف...
24/10/2022

کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں اراضی کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ دو مقامی فریقین کے مابین اراضی کے تنازعے پر پیش آیا۔ریسکیو عملے کی جانب سے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روس کی جانب سے یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ مقامی حکام نے شہریوں سے فضائی حملوں سے...
24/10/2022

روس کی جانب سے یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ مقامی حکام نے شہریوں سے فضائی حملوں سے محفوظ رہنے کے لیے شیلٹرز میں پناہ لینے کی اپیل کی ہے۔اس سلسلے میں ہفتے کے روز ملک بھر میں فضائی حملوں کے خلاف خطرے کے الارم بھی بجنا شروع ہو گئے ہیں۔

Address

Faiz Abad Street No1
Burewala

Telephone

+923013933414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clerks bar association burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Clerks bar association burewala:

Videos

Share