Saeed ch burewala

Saeed ch burewala نیوز ۔انفارمیشن

16/11/2023

بوریوالا اسسٹنٹ کمشنر عبدالباسط صدیقی روڈ حادثہ میں زحمیوں کی عیادت کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے

مظفر گڑھ چوک سرور شہید پچاس سالہ خاتون آٹے کے حصول میں جان کی بازی ہار گئی ۔۔اے سارا مسلئہ روٹی دا
20/03/2023

مظفر گڑھ چوک سرور شہید پچاس سالہ خاتون آٹے کے حصول میں جان کی بازی ہار گئی ۔۔اے سارا مسلئہ روٹی دا

18/03/2023

*بورے والا : انٹر نیشنل جرمن سائیکلسٹ فلپ دنیا کے کئی ممالک کے ٹوور کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوئے ہوئے بورے والا پہنچے جہاں ٹریکر کلب نے استقبال کیا۔*

*خبر ساؤتھ نیوز پر ۔۔۔۔رپورٹر محمد سعید چوہدری*

19/01/2023

*زرعی یونیورسٹی سب کیمپس بورےوالاکی جانب سے 25 فیصد اضافہ کے خلاف طلباء کی احتجاجی ریلی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ،طلباء نے فیسوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس نہ لینے پر گورنر ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کی دھمکی دیدی۔۔۔۔خبر ساؤتھ ٹوڈے نیوز پر رپورٹر محمد سعید چوہدری*

*بورےوالا  غیر قانونی منی پٹرول پمپ کی بھر مار* بورےوالا شہر اور گردونواح میں منی پٹرول پمپ کی مشینیں حادثوں کا باعث بنن...
19/01/2023

*بورےوالا غیر قانونی منی پٹرول پمپ کی بھر مار*

بورےوالا شہر اور گردونواح میں منی پٹرول پمپ کی مشینیں حادثوں کا باعث بننے لگی۔انتظامیہ خاموش تماشائی

*تفصیلات کے مطابق*
بوریوالا شہر اور گردونواح میں منی پٹرول پمپ کی مشینیں حادثوں کا باعث بننے لگی جگہ جگہ ناجائز منی پٹرول پمپ بارش میں اگنے والی کھمبیوں کی طر ح بن چکے ہیں شہر بھر جگہ جگہ بنے منی پٹرول پمپ کی وجہ سے شہریوں پر ہر وقت موت کے خظرات منڈلانے لگے۔

مقامی شہریوں کی جانب سے ان خطرات کی بار بار نشاندہی کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے حیران کن بے حسی اور خاموشی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔عوامی، سماجی اور فلاحی حلقوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے دھڑلے کے ساتھ رشوت وصول کرتے ہیں اور افسران بالا کو سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں۔کچھ منی پٹرول پمپس دکانوں میں قائم ہیں
یہ دکان نما پٹرول بمب جگہ جگہ قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں.اس غیر قانونی کاروبار پر کچھ لائسنس یافتہ پٹرول پمپ مالکان بھی سیخ پا ہیں جن کا لاکھوں کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ مقامی شہریوں نے بتایا کہ غیر قانونی منی پٹرول پمپ مالکان آگ سے کھیل رہے ہیں پٹرول ایک خطرناک پھٹنے والا مادہ ہے جس کی منتقلی اور سٹوریج کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کرنا بے حد ضروری ہے۔حفاظتی اقدامات کے حوالے سے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپ عموما پانچ کنال یا اس سے زائد جگہ پر بنایا جاتا ہے اور آگ سے بچاوکے لیے ریت کی بالٹیاں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ذخیرہ رکھنے سمیت پٹرول ٹینک زیر زمین محفوظ جگہ پر بنائے جاتے ہیں۔زیادہ تر پٹرول پمپس آگ سے بچاوکا خودکار نظام رکھتے ہیں

جبکہ منی پٹرول پمپ ان تمام سہولیات سے محروم ہوتے ہیں جو کہ کسی بھی ناگہانی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔

بورےوالا شہر اور گردونواح میں قائم سینکڑوں منی پٹرول پمپ مقامی انتظامیہ کے اہلکاروں کی اجازت سے کام کر رہے ہیں اور انتظامیہ کے اہلکار ان ان منی پٹرول پمپوں سے ہر ماہ لاکھوں روپے منتھلیاں لیکر انہیں عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دے دیتے ہیں. شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا،ڈی او اندسٹری،سول ڈیفنس آفیسر ،ڈی سی وہاڑی، کمشنر ملتان اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا بورےوالا شہر اور گردونواح میں جگہ جگہ قائم منی پٹرول بمب کو فلفور ختم کروایا جاۓ۔تاکہ ہم پر ہر وقت جو موت کے ساۓ منڈلا رہے ہیں ان سے بچا جا سکے۔

19/01/2023

*بورے والا۔۔۔۔۔**499 ائ بی میں دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ان ناموں سے ہوئ۔۔۔**نثار...
19/01/2023

*بورے والا۔۔۔۔۔*

*499 ائ بی میں دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ان ناموں سے ہوئ۔۔۔*

*نثار ولد عبدالرزاق سکنہ 499 ائ بی کو فائر لگنے سے جاں بحق۔۔۔*

*جبکہ عبدالستا ر ولد عبدالرزاق فائر لگنے سے زخمی۔۔۔۔۔۔*

*جاں بحق ہونے والے اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا*

ماں جنت اور ابا 420
19/01/2023

ماں جنت اور ابا
420

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یونس عزیز  کا تبادلہ۔
17/01/2023


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یونس عزیز کا تبادلہ۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کو...
17/01/2023

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

16/01/2023

*بورےوالا میں ڈاکو بے لگام شہریوں کی ارباب اختیار سے رحم کی اپیل ۔۔*

*خبر ساؤتھ نیوز پر رپورٹر محمد سعید چوہدری*

23/12/2022

*بورےوالا۔ . ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا ۔ رائل گارڈن چیچہ وطنی روڈ لیڈی ٹیچر سے موبائل فون چھین کر بھاگنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا ۔دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے۔ پسٹل بھی برامد۔۔*

*رپورٹ سی۔بی میڈیا نیوز پر۔۔ رپورٹر محمد سعید چوہدری پاکستان پریس کلب بورےوالا۔*

23/12/2022
22/12/2022

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار کا کرسمس تقریبات کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے سرکل وہاڑی کے ایس ایچ اوز ، سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی افسران سے میٹنگ کا انعقاد

13/11/2022

*‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ❤️🤲*

13/11/2022

پاکستانی ٹیم کے جیت کے لیے ننھے بچے کی دعا۔

13/11/2022

بورےوالا سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بورےوالا میں میڈیا سے گفتگو کی

بورےوالا.نا خلف بیٹے نے ضعیف باپ اور بھائی کو گھر سے نکال دیا چھری سے مسلح ملزم کا ساتھیوں کے ہمراہ باپ پر حملہ متاثرہ ک...
12/11/2022

بورےوالا.نا خلف بیٹے نے ضعیف باپ اور بھائی کو گھر سے نکال دیا چھری سے مسلح ملزم کا ساتھیوں کے ہمراہ باپ پر حملہ متاثرہ کا ڈی پی او وہاڑی سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گگومنڈی چک نمبر 185۔ای بی 75سالہ معمر شخص وریام اپنے ذاتی مکان میں موجود تھا کہ اس کا بیٹا عمر دراز مسلح سوٹا،بشیر مسلح سوٹا اور شہباز علی مسلح چھری اس کے گھر داخل ہو گئے اور وریام اور اس کے دوسرے بیٹے گل شیر کو زبر دستی مکان سے نکال دیا اور دھمکی دی کہ اگر دوبارہ آئے تو قتل کر دیں گے وریام نے صحافیوں کو بتایا کہ عمر دراز قبل ازیں بھی اسے گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دیتا تھا جس پر اس نے عدالت میں دعویٰاستقرار حق کیا جس کا فیصلہ عدالت نے وریام کے حق میں کر دیا اور عمر دراز کو اس کے قبضہ میں مداخلت سے منع کر دیا لیکن ملزم باز نہیں آیا وریام نے بتایا کہ اس نے تھانہ گگو منڈی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی لیکن پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی اس نے ڈی پی او وہاڑی سے فریاد کی ہے کہ اس کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے۔

اسلام آباد(محمد سعید چوہدری) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا جبکہ نئے دورے کی تاری...
12/11/2022

اسلام آباد(محمد سعید چوہدری) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا جبکہ نئے دورے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ سعودی ولی عہد کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع تھا، اس کی تصدیق سعودی سفارتخانے کی جانب سے بھی کی گئی تھی، رواں ہفتے کے آخر میں سعودی عرب کی خصوصی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچنا تھا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے کی توقع تھی، محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں مضبوط سرمایہ کاری متوقع تھی۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پٹرولیم کے شعبہ میں آئل ریفائنری کے قیام پر معاہدہ بھی متوقع تھی، سعودی عرب گوادر میں جدید آئل ریفائنری کے قیام میں مدد کرے گا، گوادر میں 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری کے قیام کی سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر مدد کرے گا، چینی کمپنیاں اس منصوبے کی تکمیل کے بعد ابتدائی طور پر ریفائنری کو چلائیں گی

11/11/2022

بورےوالا۔تھانہ گگومنڈی پولیس کی کاروائ نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ملزمان گرفتار۔
*رپورٹر محمد سعید چوہدری فنانس سیکرٹری پاکستان پریس کلب بورے والا*

قطب الدین بختیار کاکی دہلوی بّرصغیر کے صوفی بزرگ، سُلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے محبوب ترین خلیفہ اور بابا...
11/11/2022

قطب الدین بختیار کاکی دہلوی بّرصغیر کے صوفی بزرگ، سُلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے محبوب ترین خلیفہ اور بابا فرید الدین گنج شکر کے پیر و مرشد ہیں۔

جب آپ کی عمر پانچ برس کی ہوئی تو آپ کی والدہ ماجدہ نے اپنے پڑوسی بزرگ سے کہا کہ میرے معصوم بچے کو کسی اچھے معلم کے سپرد کر دیں تاکہ یہ کچھ علم دین حاصل کر لے وہ بزرگ اس بچے کو لے کر چلے ہی تھے کہ راستے میں ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی۔ بزرگ نے ان سے بچے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ ایک اچھے خاندان کا بچہ ہے مگر اس کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔ بیوہ ماں نے مجھے بلا کر کہا کہ اس کو کسی اچھے مکتب میں داخل کر دو۔ بزرگ نے یہ سن کر فرمایا کہ تم یہ کام میرے سپرد کر دو۔ میں اس کو ایک ایسے معلم کے حوالے کروں گا جس کے علم کے فیض اور برکت سے یہ بڑا صاحبِ کمال بن جائے گا۔ پڑوسی اس بات کو سن کر بہت ہی خوش ہوئے اور بچے کو لے کر ان بزرگ کے ساتھ معلم کے گھر جانے پر راضی ہو گئے۔ یہ دونوں قصبہ اوش کے ایک معلم ابو حفص کے پاس گئے اور بختیار کاکی کو ان کے سپرد کر دیا۔ ساتھ ہی ان بزرگ نے ابو حفص کو ہدایت کی کہ یہ لڑکا اولیاء اللہ میں شمار ہو گا اس لیے اس پر خاص شفقت فرمائیں۔ جب یہ دونوں حضرات چھوڑ کر چلے گئے تو معلم ابو حفص نے ان سے دریافت کیا کہ وہ کون تھے جو تم کو اس مدرسہ میں لائے تھے؟ بختیارنے کہا کہ میں ان کو بالکل نہیں جانتا۔ میری والدہ نے تو مجھے اپنے پڑوسی کے سپرد کیا تھا۔ یہ بزرگ راستے میں مل گئے اور مجھے آپ کی خدمت میں لے آئے۔ معلم ابو حفص نے جب یہ دیکھا کہ بچہ ان بزرگ کو نہیں جانتا تو انہوں نے بتایا کہ یہ بزرگ دراصل خضر تھے۔لڑکپن ہی میں بغداد آ گئے اور خواجہ معین الدین چشتی سے بیعت کی۔ سترہ برس کی عمر میں خواجہ صاحب سے خرقہ خلافت پایا۔ کچھ عرصے بعد اپنے پیرو مرشد کی معیت میں ہندوستان تشریف لائے اور دہلی میں قیام فرمایا۔ آپ بابا فرید الدین گنج شکر کے مرشد تھے۔ آپ کی طرف دو کتابیں منسوب کی جاتی ہیں۔ ایک دیوان ہے اور دوسری فوائد السالکین جو تصوف کے موضوع پر ہے۔آپ سے سلسلہ قلندریہ کا فیض بھی جاری ہوا۔

10/11/2022

پریس کلب بورے والا میں سوشل ویلفیئر اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ، سول سوسائٹی نیٹ ورک اور گرو گرین نیٹ ورک پاکستان کی جانب سے ایک پبلک فورم ہوا۔جس میں سیلاب کی تباہ کاریوں موسمی تبدیلی کے اثرات کو زیربحث لایا گیا
*رپورٹ محمد سعید چوہدری بورےوالا۔*

بورےوالاعادل عمر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالہ نے محمد کامران سیکرٹری RTA, ایس ڈی او ہائی وے ،میونسپ...
10/11/2022

بورےوالا
عادل عمر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالہ نے محمد کامران سیکرٹری RTA, ایس ڈی او ہائی وے ،میونسپل آفیسر ریگولیشن غلام جیلانی ،انچارج ٹریفک پولیس کے ہمراہ لاری اڈہ کا وزٹ کیا اس موقع پر عادل عمر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالہ نے عوام الناس کو آسان راستوں کی فراہمی کے لئیے ہر ممکن اقدامات کرنے اور اڈے کی سڑکات کی توسیع کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں

کہاں سے سیکھی ہے اقبال تو نے درویشی۔۔۔؟کہ چرچا ہے بادشاہوں میں تیری فقیری کا۔۔۔!!!!!IQBAL DAY 9 November
09/11/2022

کہاں سے سیکھی ہے اقبال تو نے درویشی۔۔۔؟
کہ چرچا ہے بادشاہوں میں تیری فقیری کا۔۔۔!!!!!

IQBAL DAY 9 November

Address

Burewala
Burewala
BUREWALA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed ch burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed ch burewala:

Videos

Share