Chak 463 Burewala

Chak 463 Burewala Social

08/08/2023
03/08/2023

*بورے والاگگومنڈی۔۔۔*

*مضر صحت گوشت*
*سٹیم کیفے شیخ فاضل روڈ سے مضر صحت مرغیوں کے گوشت سے تیار شوارما اور ونگز کھانے سے شہری کی حالت غیر*
*عقیل نامی شہری کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر گگو لے جایا گیا*
*ڈاکٹرز نے تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بورےوالا ریفر کر دیا*

‏علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر اے این ایف کی کارروائی بذریعہ پرواز نمبر TG-346 تھائی لینڈ جانے والے وہاڑی کے ر...
02/08/2023

‏علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر اے این ایف کی کارروائی بذریعہ پرواز نمبر TG-346 تھائی لینڈ جانے والے وہاڑی کے رہائشی میاں بیوی گرفتار۔ملزمان کے پیٹ سے 46 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد۔

میرا سوہنا پنڈ بوریوالا
01/08/2023

میرا سوہنا پنڈ بوریوالا

31/07/2023

سب نئے آنے والوں کو خوش آمدید۔🙂

31/07/2023

ایم بلاک بوریوالا کے ملزم احمد قاضی کی طرح بیوی بچوں پہ تشدد کا ایک اور افسوسناک واقعہ ۔ پولیس کی بروقت کاروائی آئس کے نشہ میں مبتلا بیوی بچوں پر بیہمانہ تشدد کرنے والا ملزم غلام نبی عرف شاکا گرفتارملزم اپنے بیوی بچوں پر ٹوکے اور خنجر سے قتل کرنے کی نیت سے تشدد کر رہا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے ملزم کی بیوی صائمہ اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے...

*ساہوکا دو بچے بارش کے پانی میں کھیلتے ہوئے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق* *تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی با...
31/07/2023

*ساہوکا دو بچے بارش کے پانی میں کھیلتے ہوئے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق*
*تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش نے دو گھروں کے چراغ بجھا دیے محلہ وریام خان ساہوکا سید اسلم شاہ نے احاطہ کے اوپر سیلابی پانی کو روکنے کے لیے کرین سے بند بنوایاکرین سے بننے والے گڑھے طوفانی بارش کے پانی سے بھر گئے جس میں قریبی رہائشی محمد رفیق رحمانی کا ساتھ اٹھ سالہ کا بیٹا حسیب الرحمن اور محمد دیں رحمانی کی بیٹی خدیجہ بی بی عمر تقریبآ اٹھ نو سال دوسرے بچوں کے ساتھ بارش میں کھیلتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے*
*یاد رہے والدین بچوں کی گمشدگی اعلان مسجد میں کرواتے رہے لیکن اپنی مدد اپ کے تحت رات تقریبا 10 بجے ان کی لاشیں گہرے گڑھے سے مل گئیں۔۔۔۔*

Address

Chak 463
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 463 Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies