HER Bat pehlay

HER Bat pehlay latest news about pakistan

10/01/2022

‏آن لائن لڈو گیم میں سچے پیار ؟ بھارتی خاتون گیم کھیلنے کے بعد عاشق سے ملنے کے لیے پاکستانی سرحد پار کرنے پر راضی ہوگئی‎...
10/01/2022

‏آن لائن لڈو گیم میں سچے پیار ؟ بھارتی خاتون گیم کھیلنے کے بعد عاشق سے ملنے کے لیے پاکستانی سرحد پار کرنے پر راضی ہوگئی

10/01/2022

‏فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھنے ہوئے چنے، مکئی کا ٹھیہ لگا لیا،مداحوں کے دلچسپ تبصرے
🙂

10/01/2022

‏‎مری میں پانی کی چھوٹی بوتل 200 روپے تک فروخت ہونے کی خبریں ، مری کے ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی نے متاثرین کو پانی پلانے کے لیے اڑھائی بوتلیں عطیہ کی ،

10/01/2022

M Saleh the young fan of Captain Qalandar meeting his Idol . It’s dream coming true for him . Look at his pure reaction and the humble attitude of captain Qalandar .❤️

10/01/2022

ایک خوبصورت ڈاکومینٹری ❤️

10/01/2022

‏افسوس صد افسوس۔۔۔کیا زمین پر جا کر جائزہ نہیں لِیا جا سکتا تھا بزدار صاحب۔۔۔!
آپ سیاستدان لوگوں کے سینے میں واقعی دِل صرف اپنی اولادوں کیلیئے ہے شائد۔
اِس فضائی جائزے جو بھی آپ اپنی تفریح ہی سمجھ لیجئے اور تو اِسکا کوئی فائدہ نہیں دِکھا مجھے۔

10/01/2022
‏اسی طرح کے بے حس رویوں نے چند سال پہلے مری کے بائیکاٹ پر مجبور کیا تھا۔
10/01/2022

‏اسی طرح کے بے حس رویوں نے چند سال پہلے مری کے بائیکاٹ پر مجبور کیا تھا۔

‏سال 2021 میں نجی شعبے کا 1,138 ارب روپے کا کریڈٹ آف ٹیک گزشتہ 10 برس کا بلند ترین کریڈیٹ آف ٹیک ہے۔ یہ نجی شعبے کے بڑھت...
10/01/2022

‏سال 2021 میں نجی شعبے کا 1,138 ارب روپے کا کریڈٹ آف ٹیک گزشتہ 10 برس کا بلند ترین کریڈیٹ آف ٹیک ہے۔ یہ نجی شعبے کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور سرمایہ کاری کے ساتھ معیشت میں ترقی کی مضبوط رفتار کا ایک واضح ثبوت ہے۔
وزیراعظم۔عمران خان

Address

Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HER Bat pehlay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share