Gaggoo News

Gaggoo News اس پیج کامقصد علاقے کے لوگوں کو ہر پل خبروں سے اگاہ رکھنا ہے۔
(6)

23/11/2023

چکنمبر191EBسرکاری سکول گراونڈ پہ چارہ کاشت کرنے درخت کاٹنے کی وڈیوز وائرل ہونے پہ ہیڈماسٹر کی پھرتیاں تفصیلی رپوٹ کل دی جائے گی

سموگ کے باعث پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گےلاہور، قصور، ننکانہ صاحب ا...
23/11/2023

سموگ کے باعث پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے

لاہور، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور بھکر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

ملتان، خانیوال، لودھراں اور وہاڑی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور چینوٹ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

23/11/2023

اس نیوز کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بات اعلی حکام محکمہ تعلیم محکمہ کھیل اور اداروں تک پہنچ سکے*
جو کہ گگو سے 5کلومیٹر پہ واقع ہے* کے پرائمری سکول کے سرکاری کھیل کے میدان کو بھینسوں کے لیے چارہ گاہ میں بدل دیا گیا سکول استاتذہ کی جانب سےکرکٹ کھیلنے والے گرونڈ سے کرکٹ کی پچ اکھاڑ کے سرکاری درخت اکھاڑ کے برسین کاشت کردیا گیا جس سے بچوں کے کھیلنے کی جگہ ختم ہوگی ۔
*بات یہاں ختم نہیں ہوئی ساتھ والا گراونڈ جہاں بچے فٹبال کھیلتے ہیں* اس میں موجود پرانے سایہ دار درختوں کو کاٹنا شروع کردیا گیا جس پہ مقامی نوجوانوں نے مداخلت کرکے درختوں کو اکھاڑنے سے روکا اور مقامی نوجوان اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ کم از کم اس دور میں جہاں ہرطرف منشیات لڑائی جھگڑوں میں بچے ملوث ہورہے ہیں ہمارے گاوں میں ایسے جرائم کی شرح ناہونے کے برابر ہے جو کہ کھیلوں کے گراونڈ ہونے کی وجہ سے ہے اس لیے اعلی حکام سے نوجوان اپیل کرتے ہیں کہ ہم سے کھیل کے میدان نا چھینے جائیں اور گراونڈ کو پرانی شکل میں بحال کیا جائے ساتھ درخت کاٹنے والوں کو بھی روکا جائے #شکریہ*

طلبا کا ایسے جگہوں پر ہونا قابلِ تشویش ہے.
21/11/2023

طلبا کا ایسے جگہوں پر ہونا قابلِ تشویش ہے.

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصلِ آباد میں منعقد ہونے والی پیغمبر محمد (پر درود)  کانفرنس میں گگو منڈی کے معروف تعلیم دانوں...
21/11/2023

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصلِ آباد میں منعقد ہونے والی پیغمبر محمد (پر درود) کانفرنس میں گگو منڈی کے معروف تعلیم دانوں کو بطور مہمانِ خصوصی و سپیکر مدعو کیا گیا جو گگو منڈی کے لیے اعزاز کی بات ہے.

ارسلان علی(مکہ آٹوز) کی شادی کی تقریب میں دوستوں کی شرکت. ٹیم گگو نیوز کی جانب سے ارسلان علی کو مبارک باد
21/11/2023

ارسلان علی(مکہ آٹوز) کی شادی کی تقریب میں دوستوں کی شرکت.
ٹیم گگو نیوز کی جانب سے ارسلان علی کو مبارک باد

پیارے دوست اور گگو نیوز کے دیرینہ ممبر سجادہ نشین دربار ساداتِ امروہہ سید ظہیر احسن اکھن شاہ صاحب کو ٹیم گگو نیوز کی جان...
21/11/2023

پیارے دوست اور گگو نیوز کے دیرینہ ممبر سجادہ نشین دربار ساداتِ امروہہ سید ظہیر احسن اکھن شاہ صاحب کو ٹیم گگو نیوز کی جانب سے شادی کی مبارک باد. ڈھیروں دعائیں

21/11/2023

بورے والا:وکیل کی گرفتاری کے بعد لاپتہ کئے جانے کے خلاف بار کی مکمل ہڑتال

بورے والا: دوسرے روز ہڑتال میں کچری کے داخلی و خارجی گیٹوں کی تالہ بندی

بورے والا: پولیس کا کچہری میں داخلہ بند کردیا گیا

بورے والا: وکلاء کا قومی شاہراہ ملتان روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ

بورے والا: ڈی ایس پی آفس کے سامنے ملتان روڈ پر وکلاء کی نعرے بازی

بورے والا: پولیس نے دو روز قبل پی ٹی آئی کے وکیل ٹکٹ ہولڈر خالد نثار کو گرفتار کیا تھا

بورے والا: خالد نثار ڈوگر کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا،وکلاء

بورے والا:گرفتار وکیل کے خلاف جو بھی مقدمہ ہے اسے عدالت میں پیش کیا جائے،سیکرٹری بار

بورے والا: پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔سیکرٹری بار

بورے والا: خالد نثار ڈوگر کو جب تک عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا۔وکلاء

19/11/2023


والدین متوجہ ہوں
19/11/2023

والدین متوجہ ہوں

انڈیا اور آسٹریلیا کے فائنل میچ کے دوران فلسطین کی تڑپ دل میں لئے ایک دیوانہ سٹیڈیم کے بیچ کھیلتے کھلاڑیوں میں پہنچ آیا۔...
19/11/2023

انڈیا اور آسٹریلیا کے فائنل میچ کے دوران فلسطین کی تڑپ دل میں لئے ایک دیوانہ سٹیڈیم کے بیچ کھیلتے کھلاڑیوں میں پہنچ آیا۔
پوری دنیا نے یہ منظر دیکھا ۔

اس نوجوان نے جو شرٹ پہن رکھی ہے اس پر لکھا ہوا ہے کہ فلسطین میں ہونے والی بمباری روکی جائے۔ نیز فلسطین کو آزاد کیا جائے❤️

ہم سب مسلمان اس نوجوان کے اس اقدام پر نوجوان کے جذبہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں

گگو منڈی (گگو نیوز)وہاڑی پولیس کا بغیر لائسنس اور کم عمر گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بلاتفرق کریک ڈاون کا ف...
17/11/2023

گگو منڈی (گگو نیوز)وہاڑی پولیس کا بغیر لائسنس اور کم عمر گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بلاتفرق کریک ڈاون کا فیصلہ۔اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی محمد عیسی خان کا کہنا ہے کہ شہری قانون پر عملدرآمد اور ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے بغیر سفر نہ کریں کیونکہ آپ قانون پسند مہذب شہری ہیں۔

15/11/2023

بریکنگ نیوز

پیٹرول کی قیمتوں میں دو روپے کمی کا اعلان
اور ڈیزل چھ روپے کمی کا اعلان

15/11/2023

میں خوش کیوں ہوں کا راز غزل زہرہ کی زبانی
خوبصورت انداز، کمال لطافت، پر اعتماد خطابت اور جامع فن گویائی سے بھرپور بیٹی غزل زہرہ پھول بکھرتے ہوئے.

PEEF Scholarshipایچ ای سی کی طرف سے پیف اسکالرشپ آچکی ھے ہر وہ شخص جس نے 60٪ نمبر کے ساتھ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کر رکھی ھے‫...
13/11/2023

PEEF Scholarship
ایچ ای سی کی طرف سے پیف اسکالرشپ آچکی ھے
ہر وہ شخص جس نے 60٪ نمبر کے ساتھ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کر رکھی ھے‫ اپلائی کر سکتا ھے
صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع اداروں سے پاس شدہ افراد بھی اپلائی کر سکتا ہے.
آخری تاریخ:-31 جنوری 2024

11/11/2023

افسوسناک خبر

نعیم حسین بلوچ ساکن چک نمبر 185/ای بی/ کلرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گگومنڈی کی والدہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے چکنمبر 185/ای بی کے سکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

ملک  ریاض احمد جملیرا  راضی الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ انا للہ وانا علیہ راجعون۔
08/11/2023

ملک ریاض احمد جملیرا راضی الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ انا للہ وانا علیہ راجعون۔

08/11/2023
08/11/2023

محفلِ سماع دربار ساداتِ امروہہ چک 185 ای بی

سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن
07/11/2023

سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن

آج رات عظیم الشان محفلِ نعت بمقام چک نمبر 185 ای بی گگو
07/11/2023

آج رات عظیم الشان محفلِ نعت بمقام چک نمبر 185 ای بی گگو

پنجاب: 9 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
06/11/2023

پنجاب: 9 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

.ضروری اعلان برائے طلبہ وطالبات اور والدین : سالانہ امتحان 2024 سے 9th اور 1st Year کے لیے پاسنگ مارکس %40 کر دیے گئے ہی...
04/11/2023

.
ضروری اعلان برائے طلبہ وطالبات اور والدین :
سالانہ امتحان 2024 سے 9th اور 1st Year کے لیے پاسنگ مارکس %40 کر دیے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ نیا گریڈنگ سسٹم بھی متعارف کروایا جا رہا ہے ۔

جمعہ مبارک
03/11/2023

جمعہ مبارک

03/11/2023

ڈان سکول سسٹم گگو منڈی کا طالب علم حافظ سمیع شاہد تقریری مقابلہ میں مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے.

02/11/2023

عبدالجبار تحصیل آفیسر ریسکیو 1122 کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں.ان کی رہائش چک نمبر 185 میں ہے.نماز جنازہ بعد نمازِ مغرب 5:30 بجے نئے گراؤنڈ چک 185 ای بی میں ادا کی جائے گی.

لاہور: نگراں حکومت پنجاب نے اسموگ کی وجہ سے اسکولز اور ٹرانسپورٹ بند نہ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا۔انسداد اسموگ اقدامات کی...
01/11/2023

لاہور: نگراں حکومت پنجاب نے اسموگ کی وجہ سے اسکولز اور ٹرانسپورٹ بند نہ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا۔

انسداد اسموگ اقدامات کیلیے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت کئی گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں ماہرین ماحولیات نے بریفنگ دی کہ اسکولوں میں چھٹی اور ٹرانسپورٹ بند کرنے سے فرق نہیں پڑے گا۔

اجلاس میں ایک ماہ کیلیے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ کیلیے ماسک لازمی قرار دیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ ماسک کا استعمال کریں۔ انہوں نے صوبائی وزرا کو کل سے سرکاری و نجی اسکولوں کے وزٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تعمیر کے دوران مٹی، ریت اور ملبہ پر چھڑکاؤ نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے اسموگ کے دوران کاشت کاروں کے خلاف چالان واپس لینے کا حکم دیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ کاشت کار فصلوں کی باقیات نہ جلائیں بلکہ انہیں مناسب طریقے سے تلف کیا جائے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور فیکٹریوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے، جو کچھ انسانی بس میں ہے اسموگ میں کمی کیلیے ہر وہ اقدام اٹھایا جائے۔

ڈان سکول سسٹم گگو 8 پوزیشنز کے ساتھ تحصیل میں سرِفہرستڈائریکٹر راجہ خالد نواز،اساتذہ،والدین و جملہ منتظمین کو عظیم کامیا...
01/11/2023

ڈان سکول سسٹم گگو 8 پوزیشنز کے ساتھ تحصیل میں سرِفہرست
ڈائریکٹر راجہ خالد نواز،اساتذہ،والدین و جملہ منتظمین کو عظیم کامیابی پر ٹیم گگو نیوز کی جانب سے مبارک باد.
Dawn School System Gaggoo

تلاشِ گمشدہ
01/11/2023

تلاشِ گمشدہ

31/10/2023

گندم کی کاشت کے موقع پر کنٹرول ریٹ پر کھاد کسان کے لیے ناپید ہو گئیں. کسانوں کی جانب سے مہنگی کھادوں کے خلاف انتظامیہ کو ایکشن لینے کا مطالبہ
*lGaggooNews
[email protected]

*دعوت اسلامی گگومنڈی کے زیرِ اہتمام فیضانِ نماز کورس کی اختتامی نشست کی تقریب مؤرخہ 28 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کو مدرس...
29/10/2023

*دعوت اسلامی گگومنڈی کے زیرِ اہتمام فیضانِ نماز کورس کی اختتامی نشست کی تقریب مؤرخہ 28 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کو مدرسہ جامعہ نظامیہ فریدیہ گگومنڈی میں منعقد ہوئی، جہاں شرکاء کورس کا ٹیسٹ ہوا اور ان میں اسناد تقسیم کی گئی اور تحائف بھی دیے گئے اور ان کو اہم ذمہ داریاں بھی دی گئی۔

منجانب: شعبہ مدنی کورسز ڈسٹرکٹ وہاڑی

میاں عبدااللہ شاہ روسول وٹو وفات پا گئے.
29/10/2023

میاں عبدااللہ شاہ روسول وٹو وفات پا گئے.

اعلانِ جنازہ
26/10/2023

اعلانِ جنازہ

25/10/2023

چکن کا ریٹ خاطر خواہ کم ہونے کے باوجود چکن کی مصنوعات (کڑاہی،باربی کیو،فاسٹ فوڈ وغیرہ) کے ریٹس میں کمی نا ہونا بھی عوام کے ساتھ ذیادتی ہے. متعلقہ افراد سے گزارش ہے. جائز منافع خوری کریں.

گگو منڈی۔۔۔گگو منڈی RHC ہسپتال گگو کے سامنے مین روڈ پر گندے پانی/گٹر کے مین ہول کا ڈھکن ٹوٹ گیا۔جو کہ کسی حادثہ کا باعث ...
25/10/2023

گگو منڈی۔۔۔

گگو منڈی RHC ہسپتال گگو کے سامنے مین روڈ پر گندے پانی/گٹر کے مین ہول کا ڈھکن ٹوٹ گیا۔جو کہ کسی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے۔رات کے اندھیرے میں کوئی موٹر سائیکل بھی اس ہول میں گر سکتا ہے۔مقامی انتظامیہ اس پر نوٹس لے تاکہ کسی ناگوار حادثہ کے پیش آنے سے پہلے اسے بند کیا جا سکے۔

25/10/2023

مشتاق کریانہ سٹور پر واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج

بورے والا۔۔ڈی ایس پی عمر فاروق تبدیل۔۔ ظفر اقبال ڈوگر ڈی۔ایس پی بورے والا تعینات
25/10/2023

بورے والا۔۔ڈی ایس پی عمر فاروق تبدیل۔۔ ظفر اقبال ڈوگر ڈی۔ایس پی بورے والا تعینات

عرس مبارک و محفلِ میلادِ مصطفٰی چک نمبر 185 ای بی
22/10/2023

عرس مبارک و محفلِ میلادِ مصطفٰی چک نمبر 185 ای بی

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaggoo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gaggoo News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Burewala

Show All