Teach technology

Teach technology Like our page to get informative and islamic videos This page is informative,science and islamic

27/11/2022

This world 🌍 is not real
Wake up
Wake up

25/11/2022

Absolutely 💯

20/11/2022

جو آپ سے محبت کرتا ہے اسے کیسے پہچانیں
پیر ثاقب اقبال شامی

حضرت ابوہریرہ رضی اللّه عنہ بیان کرتے ہیں کہ!!رسول اکرم ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا__اے جبر...
14/11/2022

حضرت ابوہریرہ رضی اللّه عنہ بیان کرتے ہیں کہ!!
رسول اکرم ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا__
اے جبرائیل ! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی__
"یارسول اللّه ﷺ ! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے_ لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللّه تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا__
اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا__ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے__
حضور ﷺ فرمانے لگے🌴
"اے جبرائیل__
مجھے اپنے ربِ ذوالجلال کی عزت کی قسم__
وہ (چمکنے والا) ستارہ میں (محمد ﷺ) ہی ہوں__

حوالہ: (کتاب: السیرۃ الحلبیہ، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 30)
(روح البیان صہ۴۷۹)
طالب دعا محمد طلحہ

Aww so cute 🥹❤️
11/11/2022

Aww so cute 🥹❤️

Dad Makes His Premature Baby Do Manly Things, And The Result Is... Hilarious! 😂😂
10/11/2022

Dad Makes His Premature Baby Do Manly Things, And The Result Is... Hilarious! 😂😂

Cute twins babies 🥰🥰🥰
09/11/2022

Cute twins babies 🥰🥰🥰

𝟗th 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 - 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲😘🇵🇰‎منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر”“‎مل جائے تُجھ کو دریا تو سمندر تلاش کرLet's tribute to 𝐀𝐥...
09/11/2022

𝟗th 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 - 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲😘🇵🇰

‎منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر”
“‎مل جائے تُجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
Let's tribute to 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥, "𝐏𝐨𝐞𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐄𝐚𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐡𝐢𝐧𝐤𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍".🇵🇰

Happy Iqbal Day💚

  Sayyidunā Khālid bin Walīd defeated the Sassanid army in the Battle of Sanī in July 633CE. The opposition were plannin...
08/11/2022

Sayyidunā Khālid bin Walīd defeated the Sassanid army in the Battle of Sanī in July 633CE. The opposition were planning to attack the Rāshidūn camps, however, Khālid bin Walīd was a step ahead and made a surprise move without being noticed which led to the victory of the Muslims and the great Islamic Caliphate.

میری اور آپکی کامیابیوں کے پیچھے صرف ایک ہی ہستی کی قربانیاں ہیں وہ عظیم ہستی ہے باپI love you papa
08/11/2022

میری اور آپکی کامیابیوں کے پیچھے صرف ایک ہی ہستی کی قربانیاں ہیں
وہ عظیم ہستی ہے باپ
I love you papa

Father's Love 😍😍😍
07/11/2022

Father's Love 😍😍😍

💞فاصلوں کو خدارا مٹا دو                           رخ سے پردہ اب اپنے ہٹا دو💙اپنا جلوہ اسی میں دکھا دو                   ...
07/11/2022

💞فاصلوں کو خدارا مٹا دو
رخ سے پردہ اب اپنے ہٹا دو
💙اپنا جلوہ اسی میں دکھا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞غوث الاعظم ہو، غوث الوریٰ ہو،
نور ہو نورِ صلّ علیٰ ہو
💙کیا بیان آپ کا مرتبہ ہو
دستگیر اور مشکل کشا ہو
💞آج دیدار اپنا کرا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞ایک مجرم سیاہ کار ہوں میں
ہر خطا کا سزاوار ہوں میں
💙میرے چاروں طرف ہے اندھیرا
روشنی کا طلبگار ہوں میں
💞اِک دیا ہی سمجھ کر جلا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞ہر ولی آپ کے زیر پا ہے
ہر ادا مصطفیٰ کی ادا ہے
💙آپ نے دین زندہ کیا ہے
ڈوبتوں کو سہارا دیا ہے
💞میری کشتی کنارے لگا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞شدتِ غم سے گھبرا گیا ہوں،
اب تو جینے سے تنگ آ گیا ہوں
💙ہر طرف آپ کو ڈھونڈھتا ہوں
اور اک اک سے یہ پوچھتا ہوں
💞کوئی پیغام ہو تو سنا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞وجد میں آئے گا سارا عالم
جب پکاریں گے یا غوث اعظم
💙وہ نکل آئیں گے جالیوں سے
اور قدموں پہ گر جائیں گے ہم
💞پھر کہیں گے کہ بگڑی بنا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞سن رہے ہیں وہ فریاد میری
خاک ہو گی نہ برباد میری
💙میں کہیں بھی مروں شاہِ جیلاں
روح پہنچے گی بغداد میری
💞مجھ کو پرواز کے پر لگا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

💞فکر دیکھو خیالات دیکھو
یہ عقیدت یہ جذبات دیکھو
💙میں ہوں کیا میری اوقات دیکھو
سامنے کس کی ہے ذات دیکھو
💞اے ادیؔب اپنے سر کو جھکا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں

You will achieve more than you think you can. Keep fighting. ❤️
31/10/2022

You will achieve more than you think you can. Keep fighting. ❤️

24/10/2022

Big shout out to my newest top fans!

M Ahmed Khan

  یہ منرل واٹر کی بوتل ہے.اگر اسے آپ کسی دوکان سے خریدتے ہیں تو یہ آپ کو 60 روپے کی ملے گی 💥اگر آپ کسی ہوٹل سے خریدتے ہی...
23/10/2022


یہ منرل واٹر کی بوتل ہے.

اگر اسے آپ کسی دوکان سے خریدتے ہیں تو یہ آپ کو 60 روپے کی ملے گی 💥اگر آپ کسی ہوٹل سے خریدتے ہیں تو 120 روپے کی ملے گی 💥اگر یہی بوتل آپ ایئرپورٹ سے خریدتے ہیں تو غالباً یہ آپ کو 250 کی یا 300 روپے میں ملے گی

بوتل وہی ہے لیکوڈ بھی وہی مگر جگہ اور قیمت الگ الگ ہے !!

مگر میں آپ کو یہ سمجھانا چاہتا ہوں کہ کہیں پر اگر آپ کی ویلیو نہیں ہے، تو جگہ بدل کر دیکھیں یقین مانیں آپ کی ویلیو بڑھ جائے گی. یوں اپنا وقت اور جذبات بےقدرے لوگوں پر ضائع مت کیجئے.

Address

Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teach technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Teach technology:

Videos

Share