Thal News

کوہِ نمک کے جنوب میں دریائے سندھ اور دریائے جہلم کے درمیان میانوالی ، بھکر ، خوشاب اور مظفرگڑھ کے علاقوں پر واقع علاقہ صحرائے تھل کہلاتا ہے۔ خوشاب سے میانوالی کے جنوب کا سارا علاقہ تھل صحرا کا ہے۔
اپنی خاص ثقافت، رہن سہن کی بدولت پنجاب کے دل میں واقع تھل کا صحرا انفرادی حیثیت کا حامل ہے۔ سرائیکی اور ہریانوی زبانیں صحرائے تھل کے علاقوں میں آباد شہریوں کی ماں بولی ہیں۔ صحرائے تھل نے پاکستان کو عظیم مشاہیر دئیے۔ شعراء کے باعث بھی یہ دھرتی اپنی الگ اہمیت رکھتی ہے۔

پی پی 91 بھکر سے ملک غضنفر عباس چھینہ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزدعبدالعلیم خان نے باض...
23/02/2024

پی پی 91 بھکر سے ملک غضنفر عباس چھینہ
پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

عبدالعلیم خان نے باضابطہ طور پر سپیکر پنجاب اسمبلی کو تحریری طور پر ملک غضنفر عباس چھینہ کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی سے آگاہ کردیا

لیہ والوں دیکھ لو پی پی 283 پی ٹی آئی حمایت یافتہ (آزاد) رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر گرمانی سیل ہو گیا ہے نون میں چلا گیا
14/02/2024

لیہ والوں دیکھ لو
پی پی 283 پی ٹی آئی حمایت یافتہ (آزاد) رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر گرمانی سیل ہو گیا ہے
نون میں چلا گیا

08/02/2024

لیہ:این اے 182 کے 24 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ
مسلم لیگ ن کے سید ثقلین شاہ بخاری 11231 ووٹ لے کر آگے
آزادامیدوار ملک اویس حیدر جکھڑ 10987 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

لیہ:این اے 181کے 23 پولنگ اسٹیشنزکاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ
آزاد امیدوار عنبر مجید خان نیازی 8380 ووٹ لے کر آگے
پاکستان مسلم لیگ ن کے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ 7387 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر

07/02/2024

این اے 91 بھکر سے تحریک انصاف کے امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کا ممکنہ طور پر فارم 45 دینے کے خدشے پر ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کے نام پیغام۔

این اے 91 بھکر سے تحریک انصاف کے امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کا اہم پیغام

پولنگ ایجنٹس فارم 45 لئے بغیر پولنگ سٹیشنز مت چھوڑیں، ثناء اللہ مستی خیل

پولنگ عملہ کسی غلط فہمی میں مت رہے، فارم 45 ہر صورت لیں گے، ثناء اللہ مستی خیل

04/02/2024

خوشاب،قائد آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ،3افرادجاں بحق،ریسکیو حکام
خوشاب،حادثےمیں2افراد زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام

الیکشن کمیشن نے این اے 92 بھکر کا فارم 33 جاری کر دیاحلقے سے 4 امیدوار پارٹی نشان، 10 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں
21/01/2024

الیکشن کمیشن نے این اے 92 بھکر کا فارم 33 جاری کر دیا
حلقے سے 4 امیدوار پارٹی نشان، 10 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے این اے 91 بھکر کا فارم 33 جاری کر دیاحلقے سے 6 امیدوار پارٹی نشان، 13 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں
21/01/2024

الیکشن کمیشن نے این اے 91 بھکر کا فارم 33 جاری کر دیا
حلقے سے 6 امیدوار پارٹی نشان، 13 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے این اے 90 میانوالی کا فارم 33 جاری کر دیاحلقے سے 5 امیدوار پارٹی نشان، 11 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہی...
21/01/2024

الیکشن کمیشن نے این اے 90 میانوالی کا فارم 33 جاری کر دیا
حلقے سے 5 امیدوار پارٹی نشان، 11 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے این اے 89 میانوالی کا فارم 33 جاری کر دیاحلقے سے 9 امیدوار پارٹی نشان، 8 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں
21/01/2024

الیکشن کمیشن نے این اے 89 میانوالی کا فارم 33 جاری کر دیا
حلقے سے 9 امیدوار پارٹی نشان، 8 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے این اے 88 خوشاب کا فارم 33 جاری کر دیاحلقے سے 9 امیدوار پارٹی نشان، 5 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں
21/01/2024

الیکشن کمیشن نے این اے 88 خوشاب کا فارم 33 جاری کر دیا
حلقے سے 9 امیدوار پارٹی نشان، 5 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے این اے 87 خوشاب کا فارم 33 جاری کر دیاحلقے سے 8 امیدوار پارٹی نشان، 4 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں
21/01/2024

الیکشن کمیشن نے این اے 87 خوشاب کا فارم 33 جاری کر دیا
حلقے سے 8 امیدوار پارٹی نشان، 4 آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں

21/01/2024

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 33 جاری کر دئیے
فارم 33 میں امیدواروں کے انتخابی نشان کی تفصیلات بھی شامل

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 17 ہزار 816 امیدوار الیکشن لڑیں گے

سیاسی جماعتوں کے 6ہزار 31 امیدوار قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن لڑیں گے

قومی اور صوبائی نشستوں پر 11 ہزار 785 آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 882 خواتین، 4 خواجہ سرا الیکشن لڑیں گے
تھل نیوز

18/01/2024

اہم اطلاع

میاں نواز شریف کی ذاتی مصروفیات کے سبب لیہ میں 20 جنوری کو ہونے والا مسلم لیگ ن کا جلسہ کینسل کر دیا گیا ہے، ضلعی صدر مہر اسلم

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر  امیدوار نامزد کر دئیےپی پی 89 بھکر 1 سے محمد خان مستی خیل امیدوا...
18/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر امیدوار نامزد کر دئیے

پی پی 89 بھکر 1 سے محمد خان مستی خیل امیدوار نامزد
پی پی 91 بھکر 3 سے ملک اختر قاسم گھلو امیدوار نامزد
پی پی 93 بھکر 5 سے سکندر احمد خان امیدوار نامزد

پی پی 85 میانوالی 1 سے اقبال خٹک امیدوار نامزد

پی پی 279 لیہ 1 سے چودھری اطہر مقبول امیدوار نامزد

پی پی 284 تونسہ 1 سے تاحال امیدوار نامزد نہ کیا جا سکا

خوشاب میں مسلم لیگ نون میں ٹوٹ پھوٹاین اے 87 سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے بعد سمیرا ملک کے استعفے کے بعد مزید لیگیوں کے استعف...
17/01/2024

خوشاب میں مسلم لیگ نون میں ٹوٹ پھوٹ
این اے 87 سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے بعد سمیرا ملک کے استعفے کے بعد مزید لیگیوں کے استعفے کی لائن لگ گئی۔ ضلع خوشاب کے 10 عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کے حوالے کر دیئے
مستعفی ہونے والی اہم سیاسی شخصیات میں ضلعی سینئر نائب صدر ملک عزیز مستیال اعوان، ضلعی نائب صدور ملک مسعود نذیر راجڑ اور ملک طارق اعوان پنجہ شامل ہیں۔
پی پی 81 کے سینئر نائب صدر پیر ضیاء مہر گیلانی، پی پی 81 کے نائب صدر حاجی محمد سرفراز، یوتھ ونگ کے صوبائی سیکرٹری ملک سمیع الحق، ضلعی کسان ونگ کے صدر شوکت خان اور پی پی 81 کے نائب صدور ملک ناصر ہڈھل، ملک عبدالغفور اعوان اور شجر حسین اعوان نے بحی اپنے استعفے دے دئیے ہیں
عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر پارٹی سے اخراج خوشاب میں مسلم لیگ ن کے لیے ایک دھچکا ثابت ہو رہا ہے۔

15/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار.....................
ہم سے بلا چھین لیا گیا، پچ اُکھاڑ دی گئی، ایسے الیکشن ہوئے تو 2 ماہ بھی حکومت نہیں چلے گی، بابر اعوان
آپ کیس چلانا چاہتے ہیں یا نہیں؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
مجھے ہدایات ملی ہیں، درخواست واپس لے لیں، لطیف کھوسہ
تحریک انصاف کے لیول پلینگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی...................
لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو کا خلاصہ
ہم نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی، آپ نے فیلڈ ہی چھین لی۔ ہم 25 کروڑ عوام کی عدالت سے رجوع کریں گے، آپ سے کچھ لینا دینا نہیں۔ یہ فیصلہ بھی انہی فیصلوں کی طرح گنا جائے گا جنہوں نے تباہی کی طرف ملک کو دھکیلا۔ یہ تحریک انصاف کا نشان نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کے حق رائے دہی کو چھینا گیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانسمیراملک نے استعفٰی پارٹی قیادت کو بھجوادیااپنے ا...
15/01/2024

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سمیراملک نے استعفٰی پارٹی قیادت کو بھجوادیا

اپنے استعفے میں سمیرا ملک نے مستعفی ہونے کی کوئی وجوہات نہیں بتائیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دئیےپی پی 89 بھکر 1 سے کسی کو ٹکٹ جاری نہ ہواپی پی 90 ب...
12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دئیے
پی پی 89 بھکر 1 سے کسی کو ٹکٹ جاری نہ ہوا
پی پی 90 بھکر 2 سے عرفان اللہ خان نیازی کو ٹکٹ جاری
پی پی 91 بھکر 3 سے کسی کو ٹکٹ جاری نہ ہوا
پی پی 92 بھکر 4 سے رفیق خان نیازی کو ٹکٹ جاری
پی پی 93 بھکر 5 سے کسی کو ٹکٹ جاری نہ ہوا

پی پی 85 میانوالی 1 سے کسی کو ٹکٹ جاری نہ ہوا
پی پی 86 میانوالی 2 سے آمین اللہ خان کو ٹکٹ جاری
پی پی 87 میانوالی 3 سے احمد خان بھچر کو ٹکٹ جاری
پی پی 88 میانوالی 4 سے ملک ممتاز اشار کو ٹکٹ جاری

پی پی 81 خوشاب 1 سے ملک حسن اسلم کو ٹکٹ جاری
پی پی 82 خوشاب 2 سے مسعود کندن کو ٹکٹ جاری
پی پی 83 خوشاب 3 سے احمد رضا گھر کو ٹکٹ جاری
پی پی 84 خوشاب 4 سے فتح خالق بندیال کو ٹکٹ جاری

12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی کی ٹکٹوں کا بھی اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دئیےاین اے۔ بھکر 1 سے ثناء اللہ مستی خیل کو ٹکٹ جاریاین ا...
12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دئیے
این اے۔ بھکر 1 سے ثناء اللہ مستی خیل کو ٹکٹ جاری
این اے بھکر 2 سے علی عباس بخآری کو ٹکٹ جاری

این اے میانوالی 1 سے جمال احسن خان کو ٹکٹ جاری
این اے میانوالی 2 سے عمیر خان نیازی کو ٹکٹ جاری

این اے خوشاب 1 سے ملک عمر اسلم کو ٹکٹ جاری
این اے خوشاب 2 سے اکرم نیازی ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون نے صوبائی اسمبلی کے 4 امیدواروں کے ٹکٹ تبدیل کر دئیےسرگودھا کے ایک خالی صوبائی حلقے پر ٹکٹ ج...
11/01/2024

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون نے صوبائی اسمبلی کے 4 امیدواروں کے ٹکٹ تبدیل کر دئیے
سرگودھا کے ایک خالی صوبائی حلقے پر ٹکٹ جاری کر دیا

پی پی 83 خوشاب سے نون لیگ نے ٹکٹ تبدیل کر دیا
پی پی 83 خوشاب سے سردار علی حسین کو ٹکٹ جاری کر دیا
گشتہ روز پی پی 83 سے ملک معظم شیر کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری ہوا تھا

پی پی 117 فیصل آباد سے ملک محمد نواز سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا
پی پی 117 سے محمد رضوان بٹ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

پی پی 205 خانیوال سے عمران افتخار ہراج سے بھی ٹکٹ واپس لے لیا گیا
پی پی 205 خانیوال سے محمد مرتضٰی حسین کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

پی پی 254 بہاولپور سے حماد ندیم میرانی سے بھی ٹکٹ واپس لے لیا گیا
پی پی 254 بہاولپور سے رانا محمد طارق خاں کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

پی پی 77 سرگودھا سے صفدر حسین ساہی کو خالی نشست پر ٹکٹ جاری
گذشتہ روز پی پی 77 سے کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا تھا

پاکستان کے نامور اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کر گئے خالد بٹ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے
11/01/2024

پاکستان کے نامور اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کر گئے

خالد بٹ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے

جسٹس اعجازالاحسن کے استعفی کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیاںجسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہونگےجوڈیشل کمیشن اور...
11/01/2024

جسٹس اعجازالاحسن کے استعفی کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیاں

جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہونگے

جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل میں بھی اہم تبدیلیاں

جسٹس منصور علی شاہ سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ بن گئے

جسٹس یحیحی آفریدی جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے

اکتوبر 2024 میں ملک کے چیف جسٹس بننے والے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفی دے دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا است...
11/01/2024

اکتوبر 2024 میں ملک کے چیف جسٹس بننے والے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفی دے دیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا

11/01/2024

سائفر کیس کی اِن کیمرہ کاروائی کالعدم قرار، فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 14 دسمبر کا حکم کالعدم قرار دے دیا
آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے 14 دسمبر کو ان کیمرہ کاروائی کا حکم جاری کیا تھا
14 دسمبر کے بعد کی سائفر کی تمام کاروائی غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ضلع جھنگ کی 2 قومی اور 6 صوبائی اسمبلی  نشستوں پر ٹکٹ جاریاین اے 108 جھنگ سے مخدوم فیصل صالح حیات کو ن لیگ کا ٹکٹ جاریای...
10/01/2024

ضلع جھنگ کی 2 قومی اور 6 صوبائی اسمبلی نشستوں پر ٹکٹ جاری
این اے 108 جھنگ سے مخدوم فیصل صالح حیات کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 110 جھنگ سے آصف معاویہ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 125 سے مخدوم فیسل صالح حیات کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 126 سے مہر محمد اسلم بھروانہ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 128 سے خالد محمود سرگانہ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 129 سے خالد غنی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 130 سے امیر عباس سیال کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 131 سے فیصل حیات کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی 3 قومی اور 6 صوبائی اسمبلی  نشستوں پر ٹکٹ جاریاین اے 105 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چودھری خالد جاوید کو ن لی...
10/01/2024

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی 3 قومی اور 6 صوبائی اسمبلی نشستوں پر ٹکٹ جاری
این اے 105 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چودھری خالد جاوید کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محمد جنید انور کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 107 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چودھری اسد الرحمان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 119 سے عقبٰی علی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 120 سے عبدالکبیر علوی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 121 سے امجد علی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 122 سے کرنل (ر) محمد ایوب گادھی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 123 سے نازیہ راحیل کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 124 سے سید قطب علی شاہ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

ضلع چنیوٹ  کی 2 قومی اور 3 صوبائی اسمبلی  نشستوں پر ٹکٹ جاریاین اے 93 سعید محمد رضا بخاری  کو ن لیگ کا ٹکٹ جاریاین اے  9...
10/01/2024

ضلع چنیوٹ کی 2 قومی اور 3 صوبائی اسمبلی نشستوں پر ٹکٹ جاری
این اے 93 سعید محمد رضا بخاری کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 94 سے قیصر محمد شیخ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 94 سے مہر شاہ بہرام برال کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 95 سے محمد الیاس کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 97 سے محمد ثقلین انور سپرا کو ن لیگ ٹکٹ جاری

فیصل آباد ڈویژننون لیگ کی جانب سے ٖفیصل آباد ڈویژن کی ٹکٹس جاری ضلع فیصل آباد کی 9 قومی اور 17 صوبائی اسمبلی  نشستوں پر ...
10/01/2024

فیصل آباد ڈویژن
نون لیگ کی جانب سے ٖفیصل آباد ڈویژن کی ٹکٹس جاری
ضلع فیصل آباد کی 9 قومی اور 17 صوبائی اسمبلی نشستوں پر ٹکٹ جاری
این اے 95 فیصل آباد سے آزاد علی تبسم کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 97 فیصل آباد سے علی گوہر خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 98 فیصل آباد سے چودحری شہباز بابر کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 99 فیصل آباد سے مھمد قاسم فاروق کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 100 فیصل آباد سے رانا ثناء اللہ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 101 فیصل آباد سے عرفان منان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 102 فیصل آباد سے عابد شیر علی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 103 فیصل آباد سے حاجی محمد اکرم کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
این اے 104 فیصل آباد سے راجہ ریاض احمد کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 99 سے محمد شعیب ادریس کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 102 سے جعفر علی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 103 سے محمد صفدر شاکر کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 104 سے عارف محمود گل کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 105 سے راو کاشف رحیم خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 107 سے خالد پرویز گل کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 108 سے محمد اجمل کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 109 سے چودحری ظفر اقبال ناگرہ کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 110 سے مہر حامد رشید کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 111 سے چودھری فقیر حسین ڈوگر کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 112 سے اسرار احمد خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 113 سے علی عباس خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 114 سے شیخ محمد یوسف کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 115 سے محمد طاہر پرویز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 116 سے احمد شہریار کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 117 سے ملک محمد نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
پی پی 118 سے شیخ اعجاز احمد کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

Address

Thal
Bhakkar

Telephone

+923021477039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thal News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Bhakkar

Show All

You may also like