07/11/2022
بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
قومی لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے،اگر ایف آر کے اندراج میں کوئی مداخلت کرتا ہے تو عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس
شکر ہے اپکا ضمیر جاگ گیا اور اپ زندہ بھی ہوگئے