امریکی وزیر نے کہا کہ تمام فلسطینیوں کو قتل کر دیا جائے تو وہاں موجود ایک مسلمان صحافی نے وزیر پر چھلانگ لگا دی باقی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں* لیکن پاکستانی صحافی اور وزیر کبھی ایسا نہیں کر سکتے۔۔
ڈی ایس پی پتوکی کی رانا حیات صاحب ایم این اے بےعزت کرتےہوئے
قصور/ پولیس اہلکار کا پتوکی میں شہری پر تشدد کا معاملہ
قصور۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا شہری پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
قصور۔ ڈی ایس پی پتوکی کو واقعہ کی میرٹ پر انکوائری کرنے کے احکامات جاری
قصور۔ تھانہ سٹی پتوکی میں تعینات ASI لیاقت علی کی شہری کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
قصور۔ کسی شہری سے بدتمیزی اور تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ طارق عزیز ڈی پی او قصور
ڈسٹرکٹ پولیس قصور
پنجاب پولیس۔لاہور کی سیشن عدالت بخشی خانے میں ملزم پر تشدد،، مبینہ طور پر ملزم نے الزام لگایا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو پیسے نا دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا،،،ذرائع
عدم برداست کی وجہ سے ہمارا معاشرہ عجیب راہ پر چل نکلا ہے جہان پر انسان کو جان سے مارنا معمولی جاننا جاتا ہے۔خدارہ اپنے اندر برداشت پیدا کریں ۔ورنہ انسان سے بڑھ کر دنیا میں حیوان کوئی نہیں۔
Copy by Ashraf Tahir
ایس پی ڈاکٹر رضا تنویر اور سیکرٹری لاہور بار عمر وقاص وڑائچ