پھول نگر JUIF کے جنرل سیکرٹری مولانا غفور حیدری کی مفتی سفیان معاویہ کے گھر آمد، اور پریس کانفرس
پھول نگر ۔ مدارس بل قبول نہیں ہوتا تو اسلام آباد احتجاج کریں گے،مولانا عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ 27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ 26ویں ترمیم حکومت کے مطابق منظور ہو جاتی تو بڑی تباہی ہوتی، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ مولانا فضل الرحمان زیرک سیاستدان ہیں ملک میں ان کے پاے کا کوئی سیاستدان نہیں، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ پی ٹی آئی والے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو ماریں گے تو جواب ملے گا، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ علی امین گنڈا پور کرم کے حالات پر توجہ دینے کی بجاے اسلام آباد چڑھ دوڑتا ہے، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ سیاست میں تشدد کے خلاف ہیں ہمیشہ پرامن لانگ مارچ کئے ایک گملا تک نہ ٹوٹا، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ اگر اسلام آباد احتجاج میں ہم پر تشدد ہوا تو جواب تشدد ہو گا، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ دینی جماعتیں قومی مفاد کی بات کرتی ہیں باقی سب قومیت کی بات کرتے ہیں، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ ضرورت پڑنے پر نواز شریف جیسا آدمی بھی جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگاتا ہے، عبدالغفور حیدری
پھول نگر ۔ پی ٹی آئی بھی مینڈیٹ مانگ رہی ہے ہمارا بھی یہی مطالبہ ہے،
پھول نگر نئے سال کے رنگ شاہ جہاں ولاز کے سنگ ،
اب نیو ایئر نائٹ پر بحریہ ٹاؤن یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں، آتش بازی ، قوالی نائٹ ، میجک شو، ملک کی نامور سنگرز کی پرفارمینس ، کامیڈی ، بچوں کیلئے جھولے اور اسکے علاوہ بہت کچھ پھول نگر شاہ جہاں ولاز میں مورخہ 31 دسمبر بروز منگل دوپہر 12 بجے سے رات 1 بجے تک ۔۔
#Malik_Tayyab
پھول نگر ہیڈ بلوکی روڈ و مین داخلی راستوں کی مرمت کے بعد گلی محلوں کیلئے بھی رانا محمد حیات خان MNA کی خصوصی کاوش سے گرانٹ منظور ،
تمام گلیوں ، محلوں میں اب بہترین سیوریج سسٹم اور گلیاں صاف ستھری و پکی ھوں گی۔۔
#Malik_Tayyab
پھول نگر شریف خاندان کا نوجوان لڑکا سٹی پولیس نے منشیات کے مقدمہ 9C میں پھنسا دیا، والد کی انصاف کی اپیل
تفصیلات کے مطابق:
پھول نگر ڈاکخانہ والی گلی کا رہائشی نوجوان بلال درزیوں کا کام کرتا ہے جسکا والد ایک ڈرائیور ہے، کئی دہائیوں سے یہ خاندان یہاں پر رہائش پذیر ہے ،
اہل محلہ اور خاندان کا کہنا ہے کہ نوجوان سگریٹ تک نہیں پیتا، پولیس نے ناجائز 1.5 KG چرس کا مقدمہ دے کر نوجوان کو قصور جیل منتقل کر دیا ہے۔۔
آج ٹینکی والی مسجد میں بعد نمازِ جمعہ ہزاروں نمازیوں کی موجودگی میں نوجوان کے والد کی انصاف کیلئے اپیل۔۔۔
پولیس کے اعلیٰ افسران سے میرٹ پر انکوائری کی اپیل۔ ذمہ داران کے خلاف بھرپور کارروائی کا مطالبہ
#Malik_Tayyab
سوشل میڈیا پر مقبول ڈاکو اپنے ہی دوست کی فائرنگ سے ہلاک ۔۔
#Malik_Tayyab
عمران خان صاحب اور ن لیگ کے ترانے کے یہ اشعار ۔۔۔
#Malik_Tayyab
ریٹائرڈ DIG رانا محمد اسلم خاں
#Malik_Tayyab
Rana Muhammad Aslam Khan Rana Aqeel Aslam Rana Nadeem Aslam
گلی محلوں میں آنے والے پھیری والوں کے پاس اپنے بچوں کو اکیلا مت بھیجیں۔۔۔
#Malik_Tayyab
پھول نگر واپڈا ملازمین کی ڈی فیوز اتارتے ہوۓ شہری نے ویڈیو بنالی ، واپڈا ملازمین ڈی فیوز اتار کر گھنٹوں جبری لوڈ شیڈنگ کرتے ہیں ۔۔
واپڈا والے ہر روز صبح 6/-بجے آتے ہیں ڈی اتار کر چلے جاتے ہیں، اور 4 5 گھنٹے بجلی کی سپلائی معطل رکھتے ہیں ،،آج ایسا ہی ہوا تھا کہ ہم نے وڈیو بنا لی۔ شہری
#Malik_Tayyab
قصور ۔ کوٹ رادھاکشن روڈ پر کنٹینر اَن لوڈ کرتے ہوئے موٹرسائیکل اور کار پر گرنے سے 4افراد دب کر جاں بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے،
تفصیلات کے مطابق: بلھے شاہ پیپر ملز کے باہر لوڈر کے ساتھ کنٹینر اُتارا جارہاتھا کہ لفٹر سے کنٹینر گر جانے سے ساتھ گزرنے والے موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ کنٹینر تلے دب جانے سے چارافراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو زندہ نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریسکیو 1122نے جاں بحق افراد کی نعشیں بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور منتقل کردیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔
#Malik_Tayyab
پھول نگر مین ملتان روڈ پر ننھی پری سکول سے گھر جاتے ہوۓ کھلے گٹر میں گر گئی ۔
متعدد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کی جان بچائی ۔۔
#Malik_Tayyab