Malak Ehsan Ex Tahseel Nazim Bannu

Malak Ehsan Ex Tahseel Nazim Bannu جمیعت علماء اسلام سوشل میڈیا ٹیم ضلع بنوں پیج لائک اور ? JUI BANNU NEWS

29/08/2024

ملگورو مینہ او مننہ

17/05/2024


۔۔۔۔۔سابق تحصیل ناظم اعلی انجیئر ملک احسان اللہ خان

  اللہ تعالیٰ ہمارے محسنین بنوں سابق وزیر اعلی جناب الحاج اکرم خان درانی صاحب اور بزرگ سیاستدان سابق ایم پی اے جناب حاجی...
01/05/2024


اللہ تعالیٰ ہمارے محسنین بنوں سابق وزیر اعلی جناب الحاج اکرم خان درانی صاحب اور بزرگ سیاستدان سابق ایم پی اے جناب حاجی سعد اللہ خان درانی صاحب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔آمین

24/04/2024

یاران

20/04/2024

شمالی وزیرستان۔۔لکی مروت۔۔۔اور ضلع بنوں ضلعی مجلس عاملہ کا مشترکہ درانی ہاؤس بنوں میں منعقدہ اجلاس میں سابق تحصیل ناظم اعلی انجینئر ملک احسان اللہ خان کی شرکت۔۔جس میں صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور مولانا عطاء الحق درویش صاحب کی بھی حصوصی شرکت

سابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم خان درانی صاحب کی دارلاحسان ہاؤس منڈان آمد ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ملک ابرار خان ، شاہد خان او...
13/04/2024

سابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم خان درانی صاحب کی دارلاحسان ہاؤس منڈان آمد ۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ملک ابرار خان ، شاہد خان اور فواد خان بھی تھے
سابق تحصیل ناظم اعلیٰ ملک احسان خان اور چیئرمین ملک حامد خان نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر پیر اسحاق خان بھی موجود تھے ۔
ملک احسان خان کی جانب سے پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا

دارالاحسان بنوںچیف آف منڈان ملک یوسف خان سابق تحصیل ناظم اعلیٰ ملک احسان خان ملک عدنان خان عید الفطر کے پہلے دن کے موقع ...
10/04/2024

دارالاحسان بنوں
چیف آف منڈان ملک یوسف خان سابق تحصیل ناظم اعلیٰ ملک احسان خان ملک عدنان خان عید الفطر کے پہلے دن کے موقع پر اپنے ہی رہائش گاہ دارالاحسان منڈان میں عوامی لوگوں کے ساتھ عید کی مبارکبادی کر رہے

09/04/2024

آپ کو اور آپ کی فیملی کو اور خاص کر مسافر بھائیوں اور بہنوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو۔

اس دعا کے ساتھ کہ الله تعالیٰ آپ کو دنیا بھر کی خوشیاں عطا فرمائے آپ کی ہر خواہش ۔ آرزو ۔ پوری ہو الله پاک آپ کو ہر مصیبت و پریشانی سے محفوظ رکھے آمین

سابق تحصیل ناظم اعلیٰ انجینئر ملک احسان خان

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو ان شاءاللہ ایڈوانس عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
09/04/2024

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو ان شاءاللہ ایڈوانس عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

چاند رات اور عید کے موقع پر ہوائی ف ائرنگ سے اجتناب کریں ۔آپکی ایک گولی کسی کا ہنستا بستا گھر اجاڑ سکتی ہے بلکہ یہ گولی ...
08/04/2024

چاند رات اور عید کے موقع پر ہوائی ف ائرنگ سے اجتناب کریں ۔
آپکی ایک گولی کسی کا ہنستا بستا گھر اجاڑ سکتی ہے بلکہ یہ گولی آپکے اپنے عزیز رشتہ دار کو بھی لگ سکتی ہے۔ لہذا اپنی خوشیوں کیلئے دوسروں کی خوشیوں کا ق تل نہ کریں۔
آئیں سب مل کر اپنے علاقے اور پاکستان کو پُرامن بنائیں۔

08/04/2024

بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگا۔

25/03/2024

الحمداللّٰہ
رمضان المبارک کو دارلاحسان منڈان ہاؤس میں تراویح دوسراں حتم القران مکمل ہوا ۔
اس موقع پرایک محتصر تقریب کاانعقادکیاگیا، تقریب میں علاقائی علماء کرام نے اپنے بہت ہی خوبصورت انداز میں رمضان المبارک کی فضیلت، تلاوت کلام پاک اور دوسرے اہم دینی امور پر روشنی ڈالی، آخر میں فلسطین کیلئے ملک کی سلامتی، یکجہتی اور علاقےکی امن وامان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی،
"ﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مقدس مہینے میں ہماری عبادات کو قبول فرمائے،اور ہمیں اس مقدس مہینے کی برکتیں عطا فرمائے. آمین 🤲

12/03/2024

درالاحسان ہاؤس پشاور افطاری پروگرام

سابق تحصیل ناظم اعلیٰ ملک احسان خان اور زوہیب اکرم درانی صاحب کی قیادت میں سابق وزیراعلیٰ جناب اکرم خان درانی صاحب PK 10...
02/01/2024

سابق تحصیل ناظم اعلیٰ ملک احسان خان اور زوہیب اکرم درانی صاحب کی قیادت میں سابق وزیراعلیٰ جناب اکرم خان درانی صاحب PK 100 اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زاہد اکرم درانی صاحب NA 39 کیلئے یونین کونسل خواجہ مد منڈان میں کنویسنگ کا سلسلہ جاری

20/12/2023

جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں میں کل
9 بجے ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کر دی گئی ہے
سابق تحصیل ناظم اعلی بنوں انجینئر ملک احسان اللہ خان

Today NewsPaper 📰.  جمعیت علماء اسلام کلین سویپ کریگی۔ملک احسان اللہ خان
03/11/2023

Today NewsPaper 📰.
جمعیت علماء اسلام کلین سویپ کریگی۔ملک احسان اللہ خان

14اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی کیلئے چار اضلاع ۔بنوں ،ٹانک ۔ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت کا مشترکہ اجلاس کے لیے...
02/09/2023

14اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی کیلئے چار اضلاع ۔بنوں ،ٹانک ۔ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت کا مشترکہ اجلاس کے لیے سابقہ تحصیل ناظم اعلیٰ انجینئر ملک احسان خان مع ضلعی کابینہ بنوں سے روانہ

توشہ خانہ فیصلہ   تین سال قید اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ
05/08/2023

توشہ خانہ فیصلہ

تین سال قید اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ

 #نیویارک ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی پائیدار ترقی کے اہداف پر  نیو یارک میں اقوام  متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ...
17/07/2023

#نیویارک
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی پائیدار ترقی کے اہداف پر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اعلی سطحی سیاسی فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہےہیں۔

اس موقع پر چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان اور ڈپٹی اسپیکر سربراہی فورم میں شرکت کے کیلیے دورے پر جانے والے پارلیمانی وفد کے دیگر ممبران بھی موجود ہیں ۔



20/06/2023

‏باقی پوسٹیں معطل کیجئےاورٹاپ_ٹرینڈ_بنا_دیں 💯
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💯
⁦❣️🥰⁩🥀

مفتی محمود چوک تا قریشی موڑ بائی پاس سے متعلق ترجمان مولانا اسعد محمود کی وضاحت مفتی محمود چوک تا قریشی موڑ بائی پاس 4 ک...
19/06/2023

مفتی محمود چوک تا قریشی موڑ بائی پاس سے متعلق ترجمان مولانا اسعد محمود کی وضاحت
مفتی محمود چوک تا قریشی موڑ بائی پاس 4 کلومیٹر کا نہیں 36 کلومیٹر کا پراجیکٹ ہے۔مکمل پراجیکٹ میں ڈبل روڈ، بائی پاس اور فلڈ سے بچانے کیلئے انتظامات شامل ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹس حقائق کے منافی ہے۔

جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم انجینئر ملک احسان خان کا طوفانی بارش سے جان بحق اور زحمیوں کی عیادت کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹ...
18/06/2023

جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم انجینئر ملک احسان خان کا طوفانی بارش سے جان بحق اور زحمیوں کی عیادت کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں کا دورہ، زحمیوں کو دی جانے والی طبی امداد کا جائزہ لیا، ہسپتال عملے کو زحمی مریضوں کو ہر قسم سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق تحصیل ناظم انجینئر ملک احسان خان نے کہا کہ مشکل کے اس گھڑی میں جے یو آئی بنوں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،

عبدالخیل ڈی آئی خان:  قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب عبدل خیل،غرومنج کیلئے نئے 132KV گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر رہے ہیں....
17/06/2023

عبدالخیل ڈی آئی خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب عبدل خیل،غرومنج کیلئے نئے 132KV گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر رہے ہیں.

وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود، مولانا لطف الرحمان، انجنئیر ضیاء الرحمٰن بھی ہمراہ تھے

Address

Kachehre Road Bannu
Bannu
28100

Telephone

+923179808180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Ehsan Ex Tahseel Nazim Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malak Ehsan Ex Tahseel Nazim Bannu:

Share


Other Social Media Agencies in Bannu

Show All