Jani khel news جانی خیل نیوز

Jani khel news جانی خیل نیوز علاقاٸی حلات سے باخبر رہنے کیلٸے ھماری چینل کو لاٸک کریں

کرک کے علاقہ سپینہ، جندری میں شدید برف باری کے باعث روڈ بندش کے خدشات کے پیشِ نظر اور کسی بھی ناخوشگواری سے نمٹنے کیلئے ...
03/03/2024

کرک کے علاقہ سپینہ، جندری میں شدید برف باری کے باعث روڈ بندش کے خدشات کے پیشِ نظر اور کسی بھی ناخوشگواری سے نمٹنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمن کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کرک شمیم اللہ نے برف باری میں سپینہ اور جندری کے حدود میں اپنی ٹیم کے ہمراہ روڈ پر رہتے ہوئے امدادی سرگرمیاں سرانجام دی۔ برف باری کے دوران گاڑیوں کو ایک طرف سے روکا گیا تاکہ خدانخواستہ کسی قسم حادثہ رونما نہ ہو۔ برف باری میں کمی کے بعد روڈ کھول دیا گیا ہے اور ٹریفک آہستہ آہستہ روآں دواں ہیں تاہم ڈی سی کرک کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اے سی شمیم اللہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے اپنی ٹیم کے ہمراہ الرٹ ہیں۔


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا مبارک ہو بنوں Pk 101 بابر شیر ملنگ درویش ایم پی اے ملک عدنان خان وزیر نے کیس جی...
23/02/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

مبارک ہو

بنوں Pk 101 بابر شیر ملنگ درویش ایم پی اے ملک عدنان خان وزیر نے کیس جیت لیا

ایم پی اے عدنان وزیر برقرار

نادرہ آفس تحصیل دتہ خیل ضلع شمالی وزیرستان کی عمارت مکمل.کل سے باقاعدہ عوام کے لیے کھول دیا جائے گا.
23/02/2024

نادرہ آفس تحصیل دتہ خیل ضلع شمالی وزیرستان کی عمارت مکمل.
کل سے باقاعدہ عوام کے لیے کھول دیا جائے گا.

23/02/2024

(۞ بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞)
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ۞َ و عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ۞ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهيمَ ۞ وَ عَلَى آلَ إِبْرَاهِيمَ ۞ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۞
اَللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ ۞ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ۞ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبرَاهِيمَ ۞ وَ عَلَى آلِ إِبْرَاهَيمَ ۞ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۞

21/02/2024

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد سے مسلم لیگ ن کے حکومت سازی کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہوئے۔

مذاکرات میں ن لیگ اور پی پی کی مذاکراتی کمیٹی کےاراکین اور صدر ن لیگ شہباز شریف جبکہ بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی۔ دیگر اراکین میں اسحاق ڈار ، مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ اور احسن اقبال بھی موجود تھے۔

مسلم لیگ (ن)کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات اسحاق ڈار کی رہائشگاہ پر ہوئی۔ جس میں دونوں جماعتوں میں حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا۔

ملاقات میں دونوں جماعتوں نےشرائط تسلیم کر کے شراکت اقتدار کا معاہدہ طے کیا۔ جس کے مطابق صدر مملکت کا عہدہ پیپلزپارٹی کے پاس ہوگا جبکہ وفاق میں ن لیگ کاوزیر اعظم ہوگا۔معاہدے کے تحت صدر پاکستان آصف زرداری جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف ہوں گے۔ اس کے علاوہ قومی کا اسپیکر ن لیگ جبکہ سینئٹ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ چاروں صوبوں کے گورنرز کے حوالے سے بھی دونوں جماعتوں میں بات چیت طے ہوگئی، جس کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں ن لیگ جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کا گورنر ہوگا۔

معاہدے کے تحت دونوں جماعتیں بلوچستان میں مخلوط حکومت قائم کریں گی، حکومت عرصے کا آدھا وقت ن لیگ جبکہ آدھا وقت وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی،نہ ہی کوئی وزارت لے گی،تاہم وزارت عظمیٰ کیلیے شہباز شریف کو ووٹ دے گی۔

آج منتخب ایم پی اے جناب عدنان وزیر نےنارتھ ویسٹ ہسپتال میں والی نور سے تعلق رکھنے والے حمید خان کے بیٹے کی عیادت کیلئے ہ...
18/02/2024

آج منتخب ایم پی اے جناب عدنان وزیر نےنارتھ ویسٹ ہسپتال میں والی نور سے تعلق رکھنے والے حمید خان کے بیٹے کی عیادت کیلئے ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقعہ پر عدنان وزیر کے ساتھ ڈاکٹر نور محمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔

داغه ژنکای خاتو شوای دای. فعل حال ولي نور مارکيټ کے دای.‌ چے دے چا وي دغ لوندے نمبر بندے رابطه وکے.مننه03204585485
18/02/2024

داغه ژنکای خاتو شوای دای. فعل حال ولي نور مارکيټ کے دای.‌ چے دے چا وي دغ لوندے نمبر بندے رابطه وکے.مننه
03204585485

امارت کے شہر العین میں طوفانی بارش اور ژلہ باری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
12/02/2024

امارت کے شہر العین میں طوفانی بارش اور ژلہ باری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

04/02/2024

السلام علیکم کل بروزے سموار بوقت صبح 9 بجے بمقام منڈی جانی خیل
جمعیت علماء اسلام کے زیرِایتمام جانی خیل منڈی سے ایک بہت بڑی ریلی نکالی جاۓ گی۔جس کسی کے پاس موٹرسائیکل ھو وہ اپنے موٹرسائیکل کیساتھ اۓ۔باقی کیلئے گاڑیوں کا بندوبست کیا گیا ہیں۔پیٹرول فری ملے گا۔لہذا جانی خیل قوم سے اپیل کیجاتی ھے کہ وہ ریلی میں بھر پور شرکت کرے۔شکریہ
منجانب۔جمعیت علماء اسلام جانی خیل
و پریس سیکٹری فیض اللہ یوسی ھندی خیل

04/02/2024

Zahid akram durrani spech

27/01/2024

بنوں میں اس وقت پی کے 101 پر جے یو آئی کے ملک عدنان وزیر پہلے نمبر پر ہے۔

27/01/2024

زرگر ممہ خیل میں ملک جہانگیر خان ، ملک گل ربانی خان ، ملک شاہ جہان خان ، وارثان ملک محمد غنی(مرحوم ) ، ملک شیر افضل خان(مرحوم ) بمعہ خاندان نے پیر خاندان کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ کر عدنان وزیر کی موجودگی میں جمعیت علماء اسلام شمولیت اختیار کیا۔

ملک عدنان خان وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 101 انتخابی نشان کتاب جمیعت العلمائے اسلام.
23/12/2023

ملک عدنان خان وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 101 انتخابی نشان کتاب
جمیعت العلمائے اسلام.

04/12/2023

جمیعت طلبائے اسلام جانی خیل کی جانب سے مقابلہ حسن قراءت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم محمد حسن ولد مولانا جمیل مدرسہ بدرالعلوم ولی نور

07/11/2023

خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں ایک مریض کو کل صبح +O خون کی ضرورت ہے انسانیت کی خاطر خون عطیہ کریں
03055861016

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ استاد محترم اورمدرسہ نظام العلوم منڈی بکاخیل کے مایہ ناز استاد مولانا بختاور صاحب ہزاروں متعلق...
07/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ استاد محترم اور
مدرسہ نظام العلوم منڈی بکاخیل کے مایہ ناز استاد مولانا بختاور صاحب ہزاروں متعلقین اور شاگردوں کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے۔نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 9 بجےتزیری چوک بنوں ٹاون شپ میں ادا کی جایگی۔اللہ تعالی مرحوم کی بال بال مغفرت نصیب فرمایٸں۔پسمندگان متعلقین اور شاگردوں کو صبر جمیل عطاء فرمایٸں۔
امین ثم امین۔

خوشخبری مروت کنال پر پانی چھوڑ دیا۔کاشتکار بھائی تیاری کریں
26/10/2023

خوشخبری مروت کنال پر پانی چھوڑ دیا۔کاشتکار بھائی تیاری کریں

24/09/2023

مولانا ملک جان ممیتن خیل اس فانی دنیا سے رخصت ھوگئے۔نماز جنازہ شام 5 بجے ممیتن خیل مارکیٹ کے سامنے قبرستان میں ادا کی جائے گا۔

دھماکہبلوچستان:- مستونگ  بم دھماکہ جمعیت کے حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیاحافظ حمداللہ منگوچر جارہے تھے زخمیوں میں حاف...
14/09/2023

دھماکہ
بلوچستان:-
مستونگ بم دھماکہ جمعیت کے حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا

حافظ حمداللہ منگوچر جارہے تھے

زخمیوں میں حافظ حمداللہ کا ساتھی اور گارڈ بھی شامل۔۔۔۔۔۔

*رپورٹ*
*مستونگ؛ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق وزیر صحت حافظ حمد اللہ سمیت 4 افراد دھماکے میں زخمی*

*مستونگ؛ حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا*

*مستونگ؛ تمام زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے، *..........

دلتہ بہ ستاسو تہ ایزی پیسہ او جاز کیش ۔۔ لاژلو او کیش کولو سہولت موجود دے ۔۔پتہ ۔۔ حافظ پریس منڈی جانی خیل ۔ رابطہ نمبرز...
10/09/2023

دلتہ بہ ستاسو تہ ایزی پیسہ او جاز کیش ۔۔ لاژلو او کیش کولو سہولت موجود دے ۔۔

پتہ ۔۔ حافظ پریس منڈی جانی خیل
۔ رابطہ نمبرز ۔۔ 03330380580/03032753837

*دا سہولت پہ خاطر یے دا نورو ملگرو سرا شئیر کے۔۔*




 #رزمککچھ دیر پہلے رزمک شنکئے روڈ پر بم دھماکہدھماکا اس جگہ ہوا جہاں ڈاکٹر   وزیر  کبھی کبھار جاتا تھا اور وہاں آرام کرت...
26/08/2023

#رزمک
کچھ دیر پہلے رزمک شنکئے روڈ پر بم دھماکہ
دھماکا اس جگہ ہوا جہاں ڈاکٹر وزیر کبھی کبھار جاتا تھا اور وہاں آرام کرتا لیکن جس وقت یہ واقع پیش ہوا جس فیلڈر گاڑی پر ہوا اس گاڑی میں ڈاکٹر گل عالم وزیر نہیں تھا یہ گاڑی ڈاکٹر گل عالم وزیر کے دوست صابر وزیر مدا خیل کا تھا اور خوشی کی بات ہے کہ وہاں نہ کوئی جانی نقصان ہوا اور نا مالی نقصان ہوا ڈاکٹر گل علم وزیر کا دوست صابر وزیر مدا خیل بھی محفوظ ہے.

‏پیپلز پارٹی کی حکومت پٹرول کی قیمت 114 روپے پر چھوڑ کر گئی تھی مسلم لیگ ن کی حکومت جون 2013 میں آئی اور اکتوبر 2013 میں...
22/08/2023

‏پیپلز پارٹی کی حکومت پٹرول کی قیمت 114 روپے پر چھوڑ کر گئی تھی مسلم لیگ ن کی حکومت جون 2013 میں آئی اور اکتوبر 2013 میں پٹرول کی قیمت 113 روپے کردی گئی جوکہ نومبر 2013 تک 112 ، مارچ 2014 تک 110 روہے تک پہنچ گئی
‏اپریل تک 108 ، مئی تک 107 ، ستمر 2014 تک 106 ، اکتوبر تک 103 ،نومبر 2014 تک 94، دسمبر 2014 تک 84، جنوری 2015 تک 78، فروری 2015 تک 70، اپریل 2015 تک 74، جون 2015 تک 77، جولائی میں 80، اگست میں 76، ستمبر میں 73 روپیے اور مارچ 2016 میں 62 روپے پر آ چکی تھی ،جولائی 2017 میں جب نواز شریف کو نا اہل قرار دے کر حکومت سے الگ کیا گیا تو اس وقت پٹرول کی قیمت 71 روپے تھی ، جس کے بعد اب تک ڈالر اور پٹرول کی قیمت قابو میں نہیں آ سکی۔
کاپی

21/08/2023

اتمان زائی امن جرگہ رزمک
یااللہ اس رزمک جرگے کو امن کا ذریعہ بنا۔امین

Address

Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani khel news جانی خیل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Bannu

Show All