Public Servent

Public Servent serve your community

24/02/2024

پختونخوا میں سیکورٹی خدشات کے مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی ادارے بند جبکے باقی صوبوں میں تعلیم کیساتھ ساتھ PSL بھی جوش وا خروش سے جاری.

23/02/2024
23/02/2024

Ghark sho😜🤣😂😜

سابق کمشنر راولپنڈی لیات چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے بیان کے بعد اب معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمی...
22/02/2024

سابق کمشنر راولپنڈی لیات چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے بیان کے بعد اب معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن میں ایک بیان جمع کرایا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کیا کہا؟ جانیے ان گرافکس میں۔

16/02/2024

Pakistan current situation 😜😜😜

14/02/2024

Pakistan network 😜😜

13/02/2024

دنیا کے کسی کونے میں اتنا شغل میلہ نہیں لگتا جتنا پاکستان میں لگا رہتا ہے
🤣

11/02/2024

PTI zindabad 😜😜😜

10/02/2024

Inshallah

10/02/2024

بانی پی ٹی ائی اور شاہ محمود قریشی کی سانحہ نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور

10/02/2024

خیبر پختونخوا کا نیا وزیراعلی جنوبی اضلاع سے ہونا چاہیے۔
ٹرینڈ چلاؤ

10/02/2024

کون بنے گا خیبر پختونخواہ کا نیا وزیر اعلی؟؟

10/02/2024

ہمارا نیا وزیراعظم..؟

10/02/2024

سوات والے دھوکہ کرے دہ😜😜 لوٹا

10/02/2024

یہ کیا ہوگیا 😜😜😜لوٹا

04/02/2024

بنوں ائیرپورٹ تو وڑگیا 😜😜😜

ضمیر کی آواز سے لیکر۔رہنما کی تبدیلی تک)۔۔۔۔۔۔۔۔صبح سویرے اُٹھ کرخوب تیاری کرنے لگاکھانے کو کچھ نہ تھا تو پانی سے ہی کام...
04/02/2024

ضمیر کی آواز سے لیکر۔رہنما کی تبدیلی تک)
۔۔۔۔۔۔۔۔

صبح سویرے اُٹھ کر
خوب تیاری کرنے لگا

کھانے کو کچھ نہ تھا
تو پانی سے ہی کام چلا لیا

پہننے کو کپڑا نہیں تھا
پیوند زدہ شال ہی اوڑھ لیا

پاؤں میں دو سال پرانے
پھٹے چپل گُھسیڑ لئے

اپنے پرانے سہراب سائیکل
پر چار پانچ پنکچر لگائے
اور گھر سے روانہ ہونے لگا
۔۔۔

پیچھے سے بچوں کی چوں چوں کی آوازیں آئیں؛ ایک کہتا ہے بابا آتے وقت میرے لئے school coat لے کر آنا، پرنسپل نے آخری وارننگ دی ہوئی ہے۔

دوسرا کہتا ہے بابا ٹیچر نے کہا جوتے گرمی میں پہنا کرتے ہیں، اور جب پھٹ جائے تو کچرا دان میں پھینک دیا کرتے ہیں۔ وہ کہتا ہے سردی میں boots 👢 پہنا کرتے ہیں۔

تیسرا کہتا ہے دس دن ہوگئے مجھے کھانسی اور بخار ہے، آپ روز کہتے ہیں کہ کل ڈاکٹر کے پاس جائیں گے لیکن نہ جانے وہ کل کب آئے گا؟

ایک کونے سے سِسکتی ہوئی ہلکی سی تکلیف دہ آواز آئی ”بیٹا! درد کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اگر ممکن ہو تو واپسی پر پیناڈول کی دو گولیاں لے کر آنا“... یہ بسترِ مرگ پر پڑی کئی سالوں سے معذور میری ماں کی آواز تھی۔

میں گیٹ پر کھڑا
سائیکل پر سوار
اپنے خیالوں میں مگن

گھر سے نکل پڑا اور میلوں سفر کرکے اپنے منزلِ مقصود تک پہنچ گیا۔ سائیکل ایک طرف کھڑی کردی تو دیکھا کہ ایک لمبی قطار پہلے سے موجود ہے۔ میں جلدی سے لپکا اور قطار میں کھڑا ہوگیا۔

چند گھنٹے قطار میں کھڑا رہا، آخر جب میری باری آئی تو اچانک گاڑیوں کی لمبی ریلی انتہائی تیز رفتاری سے دھواں اُڑاتی ہوئی پہنچ گئی۔ عالی شان گاڑی سے ایک بلند قامت شخص باہر نکل آیا۔ ایک ہی لمحے میں درجن گارڈ اُس کے آگے پیچھے کھڑے ہو گئے۔ وہ بغیر وقت ضائع کئے میرے سامنے سے گزر کر سٹیشن میں داخل ہو گئے۔

قریب سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ تو اپنا نڈر اور بے باک لیڈر ہے جسے میں ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن آیا ہوں۔ جیسے ہی وہ میرے سامنے سے گزرا تو میرے دماغ نے میرا اور میرے لیڈر کا یوں comparison کرنا شروع کردیا:

وہ بلند قامت، گورا چِٹّا اور میں stunted growth کا شکار بمشکل 4 فٹ اور ہڈیوں کا ڈھانچہ! آخر اتنا gap کیوں؟

اُس کے بدن سے پرفیوم کی خوشبو احساس دلائے جیسے کسی نے جنت کا ڈھکن کھول دیا ہو جبکہ میرے بدن سے غربت کی بدبو ساتھ کھڑے لوگوں کو بھی پریشان کردے! آخر اتنا gap کیوں؟

اُس کے پاس کئی عالی شان اور قیمتی گاڑیاں اور میرے پاس پرانا obsolete ماڈل سائیکل! آخر اتنا gap کیوں؟

اُس کے پاس پریمیم کوالٹی کے soft boots جیسے اُس کے پاؤں ریشم کے بنے ہو، میرے پاس پھٹے پرانے چپل جیسے میرے پاؤں پلاسٹک کے بنے ہو۔ آخر اتنا gap کیوں؟

اُس کے بچے اتنے نازک کہ سردی اور گرمی میں فرق ہی نہ کر پائیں اور میرے بچے بغیر coat اور boot کے، جیسے سردی پروف ہوں۔ آخر اتنا gap کیوں؟

اُس کا کھانا مچلی، کباب، چھوٹا گوشت، بڑا گوشت، دَم پُخت، آملیٹ، ڈرائی فروٹ اور مختلف قسم کے پھلوں پر مشتمل Balance Diet جبکہ میرے پاس کھانے کو گندم کے چند دانے بھی موجود نہیں۔ آخر اتنا gap کیوں؟

اُس کے بچے ایچیسن کالج میں مستقبل کے بیوروکریٹ اور میرے بچے ٹاٹ سکول میں مستقبل کے بیروزگار! آخر اتنا gap کیوں؟

وہ دولت کی طاقت سے cancer کو بھی مات دے دیں اور میرے بچے زکام سے مرتے جائیں! آخر اتنا gap کیوں؟
۔۔۔

یہ comparison جاری تھی
دل شخصیت پرستی پہ اَڑا تھا
دماغ نے رہنما بدلنے کا مشورہ دیا

سوچنے لگا
تلاش کرنے لگا
لیکن کوئی مل گیا

تب ضمیر کی آواز آئی کہ رہنما تبدیل کرلو ۔

04/02/2024

جب 1971 کے الیکشن میں اسٹبلشمنٹ سمیت بھٹو نے شیخ مجیب الرحمٰن کو الیکشن جیتنے کے باوجود حکومت نہ دیا تو شیخ مجیب الرحمٰن نے الگ ریاست بنانے کا اعلان کیا تو اس میں پاکستان کے بہت سے سپاہی انڈیا کے ہاتھوں پکڑے گئے پھر بھٹو امریکہ گیا اور انڈیا پہ کیسسز بنانے کے لیے کوششیں کی لیکن انڈیا نے کوئی قانونی غلطی نہیں کی تھی اس لیے اس پر کوئی کیس نہیں بن سکتا تھا تب بھٹو نے کاغذات کو پھاڑ ڈالا اور روانہ ہوا لہذا خوش فہمی میں مبتلا مت ہونا بھٹو نے یہ کاغذات کشمیر کے مسئلے پہ نہیں بلکہ انڈیا سے بنگلہ دیش نے جو مدد طلب کی تھی اس وجہ سے پھاڑے تھے

03/02/2024

بریکنگ نیوز; (بنوں)

لعنت ایسی  نظام پر
20/08/2023

لعنت ایسی نظام پر

20/08/2023
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کو ننگی گالیاںحقیقت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گےسشل میڈیا پر وائرل شرابی پولیس والاپاگل ن...
20/08/2023

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کو ننگی گالیاں
حقیقت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
سشل میڈیا پر وائرل شرابی پولیس والا
پاگل نکلا😜😜😜

11/03/2023

یہ هے وزیرستان تحصیل دته خیل کا گاؤں محمد خيل داوڑ جو کہ قدرتی وسائل معدنیات سے مالامال علاقہ ھے ۔ بدقسمتی سے ملک کی تاریخ میں اس علاقے میں امن کے نام پہ ایک بہت بڑا ملٹری آپریشن بھی ہوچکا ھے لیکن بدقسمتی سے اب تک اس علاقے میں نہ امن آیا اور نہ ہی یہاں پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح یونیورسٹیاں ہیں ،کالج ، سکول بجلی ھے اور تو اور یہاں اس جدید دور میں فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بھی دستیاب نہیں ، نہ ہی یہاں ھسپتال ہیں لیکن دنیا کو میڈیا پر یہاں کا ماحول جنت بناکر پیش کرکے دیکھایا جارہا ھے ۔
اس پراجیکٹ میں محمد حیل گاؤں کے لوگوں کو آٹے میں نمک کے برابر کا کچھ حصہ تو مل رہا ہے ۔
لیکن مندرجہ بالا سہولیات یہاں کے لوگوں کو میسر نہیں
خدا کے لئے ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔ ہمیں میں بھی ملک کے دیگر شہریوں کی طرح حقوق دئے جائیں ۔
ہمیں امن و سکون سے رہنے دے ۔۔
Bannu News
شیخ بمبار پشتین

11/03/2023

قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی۔
ہری پور کی تاریخ میں انسانیت سوز واقعہ۔۔۔۔

*ہری پور*
تلوکر روڈ پر نومولود بچے کی لاش برآمد،

اس بچے کا کسور کیا تھا؟
کیا اس کے بارے میں پوچھا جاۓ گا؟
کیا اقتدار حکومت اس چیز کی ذمدار ہے؟
کیا موجودہ حکومت کے پاس اس چیز کی روک تھام کے حوالے سے کوئی حکمت عملی ہے؟

10/03/2023

دهشت ګرد څنګه راځي

که د مريخ که د اسمان نه راځي څنګه راځي
دا دهشت ګرد که هندوستان نه راځي څنګه راځي

پيريان خو نه دي چې هيچا ته پۀ نظر نه راځي
ښار ته ګيدړ د بيابان نه راځي څنګه راځي

پۀ پيښور کښې د پښتون د تباهۍ د پاره
بارود د کلي د دکان نه راځي څنګه راځي

شته مير جعفر او مير صادق زمونږ د کور خلکو کښې
زمري پهٔ ټيټ سر د ميدان نه راځي څنګه راځي

د خپل خپل نيت موازنه اوکړﺉ تپوس مه کوﺉ
چې ماته کرکه د خپل ځان نه راځي څنګه راځي

د بل پهٔ مرګ جنت ګټل اسلام کښې اوښايه لږ
دا احکامات که د قران نه راځي څنګه راځي

د الله کور خو د بقا دي د فنا خو نه دي
وينې جومات کښې د انسان نه راځي څنګه راځي

علي وزير چې پۀ زندان کښې پروت دي ولې پروت دي
راؤانور چې د زندان نه راځي څنګه راځي

پکار خو وۀ چې د منظر قتل اغيار کړې وي
د وينو بوﺉ مې د جانان نه راځي څنګه راځي

*ریسکیو//1122//خیبر*خیبر۔۔جمرودشاہ کس میں فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی  ریسکیو 1122خیبر۔ زخمی ہونے والے افراد میں سابقہ ...
17/11/2020

*ریسکیو//1122//خیبر*

خیبر۔۔جمرودشاہ کس میں فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ریسکیو 1122

خیبر۔ زخمی ہونے والے افراد میں سابقہ SHO گلا جان اور نواب شامل ہے ، ریسکیو 1122

خیبر۔۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین کی ہدایت پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقعے پر پہنچ گئی اور‌ ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ،ریسکیو1122

ریسکیو 1122دیر بالا۔۔۔دیر بالا گاوں  چترال روڈ پر مختلف مقامات پر گاڑیاں پھنسنے کی اطلاع موصول ہونے پر دیر بالا کنٹرول ر...
17/11/2020

ریسکیو 1122دیر بالا۔۔۔

دیر بالا گاوں چترال روڈ پر مختلف مقامات پر گاڑیاں پھنسنے کی اطلاع موصول ہونے پر دیر بالا کنٹرول روم کی جانب سے شفٹ انچارج کی نگرانی میں پیشہ وار چاق و چوبند دستہ موقع پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے برف میں پھنسی ہوئی مختلف گاڑیاں نکال لیں۔

ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے امدورفت کے لیے سڑک کو مکمل طور پر بحال کردیا اور اس پر موجود برف کو بھی ہٹا دیا

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Servent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Bannu

Show All