Saleman Khell

Saleman Khell Social media

19/06/2024
 مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت کے چئیرمین انعام خان کا پشتون قوم اور لکی مروت کے بچوں اور نوجوانوں کے نام اہم پیغام!اسل...
06/06/2024


مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت کے چئیرمین انعام خان کا پشتون قوم اور لکی مروت کے بچوں اور نوجوانوں کے نام اہم پیغام!
اسلام آباد ڈی چوک کے ساتھ نیشنل پریس کلب کے سامنے مروت بیٹنی قومی تحریک کے احتجاجی دھرنے میں (آج شام 5بجے سے رات 2بجے تک) شرکت کرکے اپنی دھرتی ماں (مٹی اور قوم) کا حق ادا کریں!!!

#منجانب: انعام چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت کمیونٹی آواز Marwat community Awaz Tv

03/06/2024

لکی مروت کے علاقے سلیمان خیل میں بارش کے بعد سلیمان خیل کے عوام کو بھی انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ان علاقوں میں روڈ نہ ہونے کے وجہ سے پانی کی وجہ سے جگہ جگہ کھڈے بن جاتے ہیں
جس کی وجہ سے سلیمان خیل کے عوام کا تجوڑی ,گمبیلا, نورنگ لکی مروت ......................... بازاروں کے علاقوں
سے زمینی رابطہ منقطع ہو جاتا ہے.

شکور  گلوٹ خیل کے بھاٸی محمد سلیمان ایف سی بلوچستان نوکری سے آتے ہوٸے راستے میں مسلم باغ کے ساتھ ایکسیڈنٹ حادثے کا شکار ...
28/05/2024

شکور گلوٹ خیل کے بھاٸی محمد سلیمان ایف سی بلوچستان نوکری سے آتے ہوٸے راستے میں مسلم باغ کے ساتھ ایکسیڈنٹ حادثے کا شکار ہوا جس میں 3 افراد زخمی جبکہ میرا بھاٸی محمد سلیمان حادثے میں شہید ہوا جس کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 8:00am اباٸی قبریستان گلوٹ خیل میں ادا کی جاۓ گی اللہ تعالی شہادت قبول کریں ۔

30/04/2024
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلکس تاجہ زئی لکی مروت ۔۔ڈپٹی کمشنر آفس میں اہم اجلاس شروع۔  پاک آرمی کے بریگیڈیئر ۔ڈپٹی کمشنر ...
30/04/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلکس تاجہ زئی لکی مروت ۔۔

ڈپٹی کمشنر آفس میں اہم اجلاس شروع۔ پاک آرمی کے بریگیڈیئر ۔ڈپٹی کمشنر ۔ ایم پی ایز زمینداروں کی شرکت کی۔۔زرائع کے مطابق زراعت ۔گیس اور سیمنٹ فیکٹری کے بار میں تفصیلی میٹنگ جاری,ایم پی اے جوہر خان,طارق سعید خان اور مروت بیٹنی قومی تحریک کے مشران۔زمینداروں کی شرکت.

27/04/2024
25/04/2024
اج سے  بارشوں کا سلسلہ شروع 25/04/2024
25/04/2024

اج سے بارشوں کا سلسلہ شروع 25/04/2024

پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر اینڈ ایم پی اے جوہرمحمدخان کا ریسکیو ہیڈکوارٹر پشاور آمد۔ایم پی اے جوہرمحمدخان کا ڈی جی ریس...
25/04/2024

پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر اینڈ ایم پی اے جوہرمحمدخان کا ریسکیو ہیڈکوارٹر پشاور آمد۔

ایم پی اے جوہرمحمدخان کا ڈی جی ریسکیو
ڈاکٹر ایاز خان کے ساتھ ملاقات۔

ایم پی اے جوہرمحمدخان کا ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر ایاز خان کے ساتھ لکی مروت ریسکیو سٹاف کی کمی اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی بات چیت۔

ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر ایاز خان کا لکی مروت میں ترجیحی بنیادوں پر ریسکیو سٹاف کو پورا کرنا اور دیگر سہولیات کی فراہمی کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ Imran Khan Lakki TV

24/04/2024

Saad Ullah Marwat funny poetry haha�😂😂
لووہ گڈدا دے لونگوہ لووہ گڈدا.

آمن جرگہ لکی مروت سٹیج کی تیاری زورشور سے جاری۔۔۔۔۔کل بروز جمعرات بتاریخ 25 آپریل آپ سب شرکت کرو.
24/04/2024

آمن جرگہ لکی مروت سٹیج کی تیاری زورشور سے جاری۔۔۔۔۔
کل بروز جمعرات بتاریخ 25 آپریل آپ سب شرکت کرو.

16/04/2024

اسلام آباد ۔
عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا
پٹرول 4 روپے 53 پیسے اور ڈیزل 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر مہنگا--

𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮'𝙨 𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙚𝙨𝙩 𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤   🥀🌻🥀🌷💃💖🌷💃💖🌷💃💖.... 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡,,,,,  
25/12/2023

𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮'𝙨 𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙚𝙨𝙩 𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤 🥀🌻🥀

🌷💃💖🌷💃💖🌷💃💖
.... 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡,,,,,







Faisal Movers (Fare List) Lahore Terminal
24/10/2023

Faisal Movers (Fare List) Lahore Terminal

Address

Bannu

Telephone

+3259125650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleman Khell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saleman Khell:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Bannu

Show All