وانڈہ مچن خیل ضلع لکی مروت سے تعلق رکھنے والے مرحوم بھٹو کے یتیم بچوں کو OOPP ارگنائزیشن کے تعاون سے موسم سرما کا سامان اور راشن کا چھوٹا سا پیکج فراھم کیا گیا۔مزید مخیر حضرات سے ایک کمرے کی ڈونیشن کی اپیل کی جاتی ھے تاکہ بھٹو کے یتیم بچے سکون سے زندگی بسر کرسکے۔ اس پروگرام میں خاص طورپر آحتراللہ۔ آصف ۔ بصیر اللہ اور خاص طورپر شاہ جہان نے خاص مدد کی۔ اور ساتھ ساتھ اوپ فیملی کا بھی شکریہ۔
منگنی تقریب ❤
دوستوں آج ایک پھر گاؤں باندر کلہ میں منگنی کی تقریب منعقد ھوئی۔جوکہ ملک سمیع اللہ خان اور سیف اللہ خان سکنہ مسلم باغ محلہ وزیران فیملی کے مابین منگنی کی رسم خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچ گئی۔تقریب میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر چیف اف عیدل خیل حاجی ملک جنان خان ،عبدالجلیل خان،حاجی محمد الیاس ،حاجی محمد افضل,سرانجام حسرت ،مولانا عبدالوہاب ، چیف ڈریکٹر ثناء اللہ خان اور چیئرمن OOPP جناب شاہ محمود خان نے تقریب کی رونق بڑائی۔
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Out Right Khan,
Shakir Wzr Shakir Wzr,
Salman Farsi,
Ajaz King,
Saqibkhan Saqibkhan,
Muntazir Wazir
PLEASE SUPPORT YOUR STUDENTS.
CLASS 5th TEA PARTY GHS ABU KHAN
CLASS 8th TEST GHS ABU KHAN