Daily Khanozai

Daily Khanozai ہر قسم علاقائی، سیاسی،اور معلوماتی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے پیچ کو فالو کرے شکریہ

22/11/2023

‏اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہو اچھا پہنتے ہو
بیماری سے پاک ہو کسی کے محتاج نہیں ہو
تو کہو اَلْحَمْدُ اللہُ

21/11/2023

کوٸٹہ مذاکرات کامیاب، 165 گرام روٹی کی قیمت 25 روپے جبکہ 330 گرام روٹی کی قیمت 50 روپے مقرر

21/11/2023

بچیہ!! دا سکول نہ قلار نہ شی
زہ بہ پرادئ جامیی کنڈم تا بہ ساتمہ.
"" O my Child..! Don't leave the school
I will sew the clothes of others to facilitate you"".
the and of 🥰. #

21/11/2023

ترجمہ"
ہر نفس کو موت کا ذائقہ کا چکھنا ہوگا!👆

بے شک موت برحق ہے♦

*کوئٹہ۔تندور ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ڈی سی سے مذاکرات کامیاب*
21/11/2023

*کوئٹہ۔تندور ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ڈی سی سے مذاکرات کامیاب*

😜
20/11/2023

😜

مسلم باغ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ، جس کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،ایک شخص جان بحق زراٸع
20/11/2023

مسلم باغ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ، جس کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،ایک شخص جان بحق زراٸع

لورالائی یونیورسٹی  جسکا پورا نام یونیورسٹی آف لورالائی ہیں جو بلوچستان کا ٹاپ یونیورسٹی ہیں اس ٹائم  اس بار لورالائی یو...
19/11/2023

لورالائی یونیورسٹی جسکا پورا نام یونیورسٹی آف لورالائی ہیں جو بلوچستان کا ٹاپ یونیورسٹی ہیں اس ٹائم اس بار لورالائی یونیورسٹی نے سوشل سائنسز اور نیچرل سائنسز کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے مختلف شعبوں کا بھی آغاز کردیا جسمیں فزیو تھراپی , ریڈیالوجی , کیموتھراپی اینستھزیاں ,سرجیکل ,میڈیکل لیب ٹیکنالوجی اور پبلک ھیلتھ ایگر یکلچر میں داخلے جاری ہیں جو لورالائی اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس کے لئے ایک سنہری اور زبردست موقع ہیں.

Presenting our captains 🇵🇰Shan Masood has been appointed Test captain while Shaheen Shah Afridi will lead the T20I side.
15/11/2023

Presenting our captains 🇵🇰

Shan Masood has been appointed Test captain while Shaheen Shah Afridi will lead the T20I side.

Shan Masood appointed Test Captain of Pakistan Cricket Team
15/11/2023

Shan Masood appointed Test Captain of Pakistan Cricket Team

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !😥کلی یوسف کچھ رود ملازٸی کے محمد صادق آخوندزادہ کا جوان سال بیٹا تنویر خان  و...
15/11/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !😥
کلی یوسف کچھ رود ملازٸی کے محمد صادق آخوندزادہ کا جوان سال بیٹا تنویر خان وفات پا گٸے !
جنازے ک نماز رات گیارہ بجے کلی یوسف کچھ قبرستان میأ ادا کی جاٸیگی 😥

14/11/2023

کاش آج شہید عثمان کاکڑ زندہ ہوتا !💔
تو سینیٹ پاکستان میں ہر طرف چمن پرلت کا شور گونجتا✌

14/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی کےسنیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے چمن پرلت کا مسٸلہ سینیٹ میں بھی اٹھا لیا !
ویلڈن ✨✌

Senator Nawabzada Arbab Umar Farooq Kasi

بلوچستانیوں پہچان لو ان موسمی سیاستدانوں کو ووٹ دیتے وقت اپنا ضمیر سامنے رکھے۔
14/11/2023

بلوچستانیوں پہچان لو ان موسمی سیاستدانوں کو ووٹ دیتے وقت اپنا ضمیر سامنے رکھے۔

کاش یہ شریف خاندان آج بلوچستان کے سرداروں اور نوابوں  کے ضمیر خریدنے کے بجاٸے چمن پرلت میں لاکھوں عوام کی دل جیتنے پہنچت...
14/11/2023

کاش یہ شریف خاندان آج بلوچستان کے سرداروں اور نوابوں کے ضمیر خریدنے کے بجاٸے چمن پرلت میں لاکھوں عوام کی دل جیتنے پہنچتا!!💔😥

خدا کی قسم بلوچستان کے مظلوم عوام کی سادگی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے 💔
ہر کسی نے وقت کے مطابق اپنے مفاد کے لٸے استعمال کیا 😥😥

Daily Khanozai
Choti Chiria

14/11/2023

لاھور کے مشہور تاجر خاندان ضمیروں کے خرید و فروخت کیلئے کوئٹہ تو پہنچا مگر چمن پرلت میں بیٹھے لاکھوں مظلوموں کے غم میں شرکت کیلئے نہیں جا سکتا۔✋😥

🌄 اپنا راٸے کمینٹ میں بتاٸیں!
13/11/2023

🌄 اپنا راٸے کمینٹ میں بتاٸیں!

13/11/2023

الحمداللہ
اپگریڈیشن نوٹیفیکیشن بحال✌️
سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔🍂❣️🎉

13/11/2023

اپگریڈیشن کے منتظر تمام اساتذہ کو مبارک ہو!🎉
ایس بی کےSBk کیس کی آخری سماعت 24 نومبر کو ہوگی پھر فیصلہ محفوظ ہوگا امید ہے کہ فیصلہ پاس کنڈیڈیٹس کے حق میں آئے گا ان شاءاللہ ۔

 #پشین: حرمزی میں ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر نوجوانوں سے 4 گاڑیاں، نقدی اور موبائل چھین لیے  #پشین: حرمزی 20 کے قریب ڈاکوں ک...
12/11/2023

#پشین: حرمزی میں ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر نوجوانوں سے 4 گاڑیاں، نقدی اور موبائل چھین لیے

#پشین: حرمزی 20 کے قریب ڈاکوں کا حرمزی مین روڈ پر موجود ایک ڈیرے پر موجود لوگوں سے گن پوائنٹ پر نقدی ،موبائل اور چار گاڑیاں لےکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اہل علاقہ کا تھانے کے سامنے احتجاج!

12/11/2023

خانوزٸی !
آج صوبہ بلوچستان کے تحصیل کاریزات خانوزٸی میں ریاست کی طرف سے آفغان کڈوال کے ساتھ جاری نارواسلوک کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آٸے !
عوام کا کہنا تھا کہ آفغان مہاجرین کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جاٸے !
جلسہ کے شرکا ٕ سے صوباٸی صدر بلوچستان ،عوامی نیشنل پارٹی آصغر خان آچکزٸی ،پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی خوشحال گروپ کے اطلاعات سیکریٹری عیسی روشان نے خطاب کیا۔

11/11/2023

لراو بر دواڑہ باہر😜

آپ تمام ڈی اوایز (میل/فیمیل) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(میل/فیمیل) اور اسکول ہیڈز ہائی اور ہائیرسیکنڈری سکولز (بوائز/گرل...
10/11/2023

آپ تمام ڈی اوایز (میل/فیمیل) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(میل/فیمیل) اور اسکول ہیڈز ہائی اور ہائیرسیکنڈری سکولز (بوائز/گرلز) کو اطلاع دی جاتی ہے سالانہ امتحانات برائے سال 2023، بروز پیر 20 نومبر 2023 سے شروع کردیں۔ اس بابت تمام ضروری اقدامات کرلیں۔

طلباء و طالبات میں رزلٹ 14 دسمبر 2023 بروز جمعرات کو تقسیم کیا جائے۔

مکمل رزلٹ کی ایک عدد کاپی 30 دسمبر 2023 تک جنرل برانچ ڈی ای او آفس میں جمع کرائیں۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ



Daily Khanozai

کوئٹہ تھریٹ الرٹ حکومت بلوچستان کا انتباہ جاری۔محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے آئی جی پولیس,ڈی جی لیویز فورس,کمشنر...
10/11/2023

کوئٹہ تھریٹ الرٹ حکومت بلوچستان کا انتباہ جاری۔

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے آئی جی پولیس,ڈی جی لیویز فورس,کمشنر کوئٹہ ڈویژن ڈی,آئی,جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو جاری مراسلہ میں سنگین تھریٹ الرٹ کا بتایا ہے۔

ضلعی کچہری کوئٹہ, سیشن کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ سمیت اس سے ملحقہ عمارتوں کو کسی شدید قسم کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے تمام سیکورٹی فورسز کو ان عمارات اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی سخت کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

10/11/2023

MashaAllah 🤍❣️✌️

حکومت بلوچستان نے لواحقین کی تعیناتی کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حکومت بلوچس...
10/11/2023

حکومت بلوچستان نے لواحقین کی تعیناتی کا حکم جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حکومت بلوچستان کو لواحقین کوٹہ پر بھرتی کی منظوری دی۔

دوران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے لواحقین گریڈ ایک سے پندرہ تک تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر اسامیوں کے لیے اہل ہیں۔

حکومت نے تمام محکموں کو لواحقین کوٹہ پر بھرتی کا سلسلہ جاری رہنے کا لیٹر جاری کردیا۔

یاد رہے اس معاملے کو صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن عبدالمالک کاکڑ نے مختلف فورم پہ اٹھایا تھا۔ جس کے بعد لواحقین کوٹہ بحال ہوا۔ حالیہ نوٹیفکشن بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔


08/11/2023

یار اے ضلع پنچگور کےلیویز پوسٹوں کے نتاٸج کا اعلان کب ہوا ہے ..؟
مجھ تو ابھی پتہ چلا۔
معذرت کچھ مصرفیات کی وجہ سے وقت پر نہ بتا سکا🙏

07/11/2023

آفغانستان کے ہارنے پہ کس کس کو دکھ ہوا...🇦🇫

07/11/2023

صوبہ بلوچستان کا صوباٸی دارالحکومت کوٸٹہ!🌈☔🌄

بارش میں کوٸٹہ شہر کا ایک الگ ہی نظارہ ہوتا ہے الله تعالی نظر بد سے بچاٸے آمین❣️🤲❣️🤍



07/11/2023

خوش قسمت ہے وہ لوگ جن لوگوں کو نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی توفیق ملتی ہے...❣️🍂

06/11/2023

ہاٸے آفغانستان !
بے سر وسامانی کے عالم میں آفغانستان😥💔


06/11/2023

عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے !
کہ کانگو واٸرس کے پیش نظر چند دنوں کے لٸے گوشت کھانے سے پرہیز کرے !
کانگوس واٸرس ایک خطرناک واٸرس ہے

BPSC JOBS.One Hundred Fourteen (114) Post of Naib Tehsildar (B-14)Last Date Submission of Application is 07th December 2...
06/11/2023

BPSC JOBS.
One Hundred Fourteen (114) Post of Naib Tehsildar (B-14)
Last Date Submission of Application is 07th December 2023,

http://bpsc.gob.pk/apply_now

05/11/2023
  💞
05/11/2023

💞


انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ڈاکٹر شکراللہ خان کانگو وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ...
05/11/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
ڈاکٹر شکراللہ خان کانگو وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین 💔

آج نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پہلی اننگز کے بعد پاکستان کے جیتنے کے چانس صرف 10 فیصد جبکہ نیوزی لینڈ کے جیتنے کے چانس 90...
04/11/2023

آج نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پہلی اننگز کے بعد پاکستان کے جیتنے کے چانس صرف 10 فیصد جبکہ نیوزی لینڈ کے جیتنے کے چانس 90% تھے ،لیکن الله نے پاکستان کو فتح عطا کی۔ بے شک "الله ہر چیر پر قادر ہے " 💯💚💯

کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ر جمیل احمد بلوچ کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہد...
04/11/2023

کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ر جمیل احمد بلوچ کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہدری نے اج سرخاب مہاجر کیمپ اور سرانان مہاجر کیمپ میں غیر قانونی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیے .
اس دوران اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہدری نے غیر قانونی تارکین وطن جو رضامندی سے اپنے وطن جانا چاہتے تھے ان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پشین انتظامیہ نے اپ لوگوں کے لیے ہولڈنگ سینٹر قاہم کئیے ہیں . جہاں اپ لوگوں کو تمام تر سہولیات بماعہ 2 وقت کی روٹی بھی میسر ہوگی.
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہدری نے بنائے گئے ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کیا جہاں
کیمپ میں ڈیٹا مکمل کرکے ان کو اپنے وطن باعزت طریقے سے بیجے جائیگے۔ کیمپ کو تمام تر سہولیات مہیا کیا گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کریگی ۔

ارسلان چوہدری
اسسٹنٹ کمشنر پشین.


1️⃣2️⃣6️⃣ not out8️⃣1️⃣ balls1️⃣1️⃣ sixes8️⃣ fours1️⃣5️⃣5️⃣.5️⃣5️⃣ strike-rateOne of the most special World Cup knocks y...
04/11/2023

1️⃣2️⃣6️⃣ not out
8️⃣1️⃣ balls
1️⃣1️⃣ sixes
8️⃣ fours
1️⃣5️⃣5️⃣.5️⃣5️⃣ strike-rate

One of the most special World Cup knocks you will ever see! 𝙋𝙡𝙖𝙮𝙚𝙧 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙖𝙩𝙘𝙝 𝙁𝙖𝙠𝙝𝙖𝙧 𝙕𝙖𝙢𝙖𝙣 🫡

| |

Address

Khanozai Karezat Pishin, Khanozai
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Khanozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Balochistan

Show All